السلامُ علیکم ، ماشاء اللہ بہت ہی دل کو سکون ملا حضرت مولانا سیّد محمد طلحہ صاحب کو دیکھ کر۔ اللّٰہ سے دعا ہے کی آپکو پوری طرح شفاء یابی عطا فرمائے ۔۔ ❤
@aslamevlogs03Күн бұрын
الله تعالیٰ حضرت مولانا کو لمبی عمر عطا فرمائے صحت و عافیت عطا فرمائے حضرت کا سایہ ہم سب پر تادیر قائم رکھے
@ArifKhan-tl2tz3 күн бұрын
حضرت مفتی ساجد صاحب بہترین نظامت کرتے ہیں ❤
@mohammadinayathulla3291Күн бұрын
حضرت مولانا سید طلحہ صاحب نقشبندی مدظلہ العالی کو صحت ؤقوت وعافیت عطافر ماے اور حضرت کے فیوض کے عام فرماے امین عنایت اللہ
@aslamevlogs03Күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت مولانا دامت برکاتہم کیلئے میں دعا گو ہوں کہ الله تعالیٰ حضرت کو مزید صحت و عافیت تندرستی عطا فرمائے آپکا چاہنے والا۔ محمد اسلم الٰہی ریاض ،سعودی عربیہ
@Duaawithus-q4f3 күн бұрын
Hazrat damadbrakatuhum Aliyah assalamu alaikum wa Rahmatullahi WAbrakatuhu
@akmalckm2 күн бұрын
آمین
@IlyasAKarim2 күн бұрын
Mashallah
@raziyaalamara75752 күн бұрын
Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barakatuhu Allah thaallah aapko sehath aafiyath athaa karein... aameen