Рет қаралды 852
اس بیان میں حضرت نے اعتکاف والوں سے بالخصوص اور باقی امت سے بالعموم خطاب کیا ہے ۔ گناہوں کی معافی مانگنے کےساتھ ساتھ گناہوں سے حفاظت کی دعا بھی کرنی ضروری ہے۔ دو گناہوں سے بچنے کا بیان ہے نظر اور زبان کے ۔ اللہ تعالٰی ہمیں اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین