بابائے سیاست بابائے قوم بابائے ملت اسلامیہ سیاست کاسلطان ۔ سیاست کابادشاہ ۔سیاست گھر کی لونڈی ۔ سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمن لوگ دین پڑھتے نھیں اسی لیئے دین کے ھر شعبے کو دین سمجھنے سے قاصر ھیں ۔تبھی علماء میدان میں آکر دین کیمطابق کام کرتے ھیں اور پھر لوگ برا کہتے ھیں علماء کو ۔ ورنہ دین میں تو سیاست کا بیت بڑا حصہ ھے ۔ لوگوں کو من پسند دین علماء اور شریعت چاھیئے ۔ جو بھی عمل خود کرتے ھیں اسی کو اسلام گردانتے ھیں اصلی دیندار بندہ وہ ھے جو دین اسلام کی بات مان کر چلے ۔اصل زندگی نبی کے طریقے پر چل کر ھی گزاری جاسکتی ھے ۔