Maulana's Pressure Gets Unbearable, Govt Likely to Surrender | Zaigham Khan's Insightful Analysis

  Рет қаралды 5,509

SAMAA TV

SAMAA TV

Күн бұрын

Пікірлер: 56
@AbdulAhad-ul8vm
@AbdulAhad-ul8vm Күн бұрын
مولانا فضل الرحمان صاحب زںدہ باد
@Mdzeeshan-tb7pw
@Mdzeeshan-tb7pw Күн бұрын
اللہ رب العزت مولانا فضل الرحمن کو مقاصد حسنہ میں کامیاب فرمائے۔ ذیشان احمد قاسمی انڈیا
@aliseljuk8545
@aliseljuk8545 Күн бұрын
آمین
@parwaixraj8234
@parwaixraj8234 Күн бұрын
❤❤❤
@AbdulAhad-ul8vm
@AbdulAhad-ul8vm Күн бұрын
مولانا فضل الرحمان صاحب زند باد
@mohsingauri2623
@mohsingauri2623 Күн бұрын
مولانا فضل الرحمن زندہ باد
@sadrraees7017
@sadrraees7017 Күн бұрын
ہم سب مولانا کے ساتھ ہے
@a.b.sami313
@a.b.sami313 Күн бұрын
ضیغم خان گڈ❤
@muhammadsuleman4205
@muhammadsuleman4205 Күн бұрын
اگر مدارس کے لیءے وزارت تعلیم ضروری ہے تو اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد ، سٹی سکول سسٹم ،الخدمت ایجوکیشن سسٹم اور دیگر عصری تعلیمی ادارے کیوں نہیں وزارتِ تعلیم کے تحت ۔ دوسری بات یہ کہ وزارتِ تعلیم تو خود بیرونی فنڈنگ کی محتاج ھے اسی محتاجی کی وجہ سے ہی تو غیروں کی شرائط پر سکولوں کا نصاب غیروں کی مرضی کا نافذ ھوتا ھے ۔ اور کل کو کہیں گے کہ بخاری شریف کی بجائے کسی مغربی مصنف کہ فلاں کتاب پڑھاءو۔ اللّٰہ کی پناہ شریروں ، دین دشمنوں اور لبرلز سے۔
@mashhood5
@mashhood5 Күн бұрын
محترم ! تو کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ مدارس اپنی مدد آپ کے تحت چل رہے ہیں ؟؟؟ کیا آپ کو اندازہ ہے کہ کس کس مدرسہ کو کہاں کہاں سے فنڈنگ (چلیں مدد کہہ لیں ) مل رہی ہے ؟؟
@UbaidUrRahman-w1n
@UbaidUrRahman-w1n Күн бұрын
​@@mashhood5 تو حکومت بینک اکاؤنٹ کھول دیں نا پتا چل جائے گا کہاں سے فنڈنگ ہو رہی ہے یہی تو منافقت ہے رجسٹر کرتے نہیں بینک اکاؤنٹ کھولتے نہیں اور بکواس حد سے زیادہ کرتے ہیں
@abbasjawwad2833
@abbasjawwad2833 Күн бұрын
مولانا زندہ باد
@ahmadawan2925
@ahmadawan2925 Күн бұрын
مولانا فضل الرحمن صاحب بس حکم کرے جان حاضر ہے انشاء اللہ❤❤❤
@QaziWU
@QaziWU Күн бұрын
Jui❤❤❤
@QaziWU
@QaziWU Күн бұрын
صغیم❤❤❤❤❤
@Tawab-fm2ko
@Tawab-fm2ko Күн бұрын
Molana Saheb zindabad
@Rehmtullah-p2k
@Rehmtullah-p2k Күн бұрын
Jui zindabad
@United_Sunni_Muslim_Pakistan
@United_Sunni_Muslim_Pakistan Күн бұрын
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے تمام حل کا ایک ہی حل " سیاست کا سلطان قائد ملت اسلامیہ حضرت اقدس مولانا محمد فضل الرحمن صاحب حفظ اللہ ❤❤❤
@MuhammadRayyan-x4j
@MuhammadRayyan-x4j Күн бұрын
Molana Fazl ur RAHMAN zinda Abad
@AwaisKhan-uq5kr
@AwaisKhan-uq5kr Күн бұрын
Jui ❤ zindabad
@QaziWU
@QaziWU Күн бұрын
صغیم گریٹ❤❤🎉🎉
@QaziWU
@QaziWU Күн бұрын
Qaid of the leaders Mullana💪💪💪💪💪💪💪❤
@MuddasirKhan-zi9qh
@MuddasirKhan-zi9qh Күн бұрын
سیکولر تمام پارٹیوں مغربی ممالک کے اشاروں پر کام کرنے والے ہیں مغرب کی نظر مدارس کی طرف ہے
@NoorIslam-bt7vc
@NoorIslam-bt7vc Күн бұрын
Grt molana
@MohsinKhan-bg2yr
@MohsinKhan-bg2yr Күн бұрын
❤❤❤❤❤
@akramqidwai9138
@akramqidwai9138 Күн бұрын
غزنوی صاحب سے سوال یہ ہے کہ سوسائٹی سے رجسٹرڈ اسکولوں پر بھی تنقید کیجئے بیکن ہاوس، سٹی اسکول، ہیپی پیلس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور بہت سارے دوسرے ادارے یہ بھی تو تعلیمی ادارے ہیں ناں؟؟؟؟؟
@WaseemAbid-m9t
@WaseemAbid-m9t Күн бұрын
میں بڑے ادب و احترام سے یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ بھائی اپ نے کبھی اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے یا اپنی اخرت کی انویسٹمنٹ کے لیے کسی دینی ادارے کے ساتھ تعاون نہیں کیا تو اپ یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی باقی عوام بھی اپ جیسے ہیں حالانکہ ایسا بالکل نہیں ہے۔ الحمدللہ میرا پچھلے 18 سال سے مدارس کے ساتھ بڑا گہرا تعلق ہے الحمدللہ ہماری پاکستان کی عوام دنیا میں چیرٹی کرنے کے اعتبار سے سب سے اگے ہیں اور یہ جتنے بھی مدارس چل رہے ہیں اللہ تعالی کے فضل و کرم سے یہ پاکستانی عوام کے چندے سے چلتے ہیں پہلے نمبر پر اللہ کے خصوصی مدد اور دوسرے نمبر پر اللہ تعالی کی توفیق سے پاکستانی عوام کے چندے سے چلتے ہیں اپ جو کہنا چاہتے ہیں وہ بالکل غلط ہے باہر کی کوئی فنڈنگ نہیں ہوتی مدارس کے اساتذہ کی تنخواہ ہیں 15 سے 20 ہزار کے درمیان ہوتی ہیں وہ اپ کی یونیورسٹیوں کے پروفیسر سے کہیں زیادہ با صلاحیت ہوتے ہیں مگر دنیا کی عارضی لذتوں پر اخرت کی ہمیشہ ہمیشہ کی زندگی کو ترجیح دیتے ہوئے وہ نہایت قلیل معاوضوں پر اپنی خدمات پیش کرتے ہیں
@muhammadsajjad1466
@muhammadsajjad1466 20 сағат бұрын
Maulana❤💐🥀
@sm_officials
@sm_officials 15 сағат бұрын
Mulana is great
@safdarhajee5904
@safdarhajee5904 Күн бұрын
Tlp zida bad ❤
@QaziWU
@QaziWU Күн бұрын
Qaid milath mullana fazlurahman💪💪💪❤
@AbdulHaleemJavid
@AbdulHaleemJavid Күн бұрын
حکومت پہلے اپنی زیر سایہ سرکاری تعلیمی اداروں کی حالت پر توجہ دیں ۔ عصری تعلیمی اداروں میں بچوں کے اخلاقیات ۔ تعلیم پر توجہ دینے کی ضرورت ہیں ۔ آپ کی عصری تعلیمی اداروں نے آج تک کوئی قابل فخر ڈاکٹر ۔ انجنیئر یا سائنٹسٹ پیدا نہیں کئے ۔ جبکہ جہاں تک سود کے خاتمے کی بات ہے ۔ تو ضیغم صاحب یہ علماء کا مطالبہ نہیں بلکہ یہ قرآن کریم کی حکم ہے ۔
@Geniuscricket-wv6cx
@Geniuscricket-wv6cx Күн бұрын
خدا تمہیں سلامت رکھےکہ تمہی قوم کی نظریاتی اساس اور فکری اثاثہ ہو، تمہی سے چمنستان اسلام کےتحفظ کی امیدیں وابستہ ہیں۔ تم قافلۂ ولی اللہی کایقینی تسلسل اور قبیلۂ احرار کے حقیقی سرخیل ہو تمہی دارالعلوم دیوبند کے اصل وارث،فکر شیخ الہند کے امین اور علوم نبوی کےپاسبان ہو۔ تم فکری اور تہذیبی معرکے میں اہل حق کا ہر اول دستہ ہو تم استعمار اور استبداد کے ہرحربے اور دشمن کی ہر چال کے آگےسنگ گراں بن کر کھڑےہو۔ ایمان وایقان سےسرشار لاکھوں فرزندان وطن قدم قدم پہ تمہارے سنگ اور ہر موڑ پر تمہی سے ہم آہنگ ہیں۔ تم اکیلے نہیں،ایک لشکر جرارہو، آزادی کےمتوالے اور خود داری کے فرزانے ہو۔عزیمت کے پیکر اور عظمت کےمینارہو! حفظکم اللہ من کل مکروہ ورعاکم وسدد رمیکم۔Great leader Maulana Fazlur Rehman sb zindabad King 👑 of politics
@NasirAli-ie3xl
@NasirAli-ie3xl Күн бұрын
Hammad shab ain ke taht hi qanon bana hi sadr ne itraz ke bad wapas kar dea phir dobarh sahi ho kar gea
@HafiazBilal
@HafiazBilal Күн бұрын
حماد کی تکلیف 😂😂😂😂😂
@lutfullahqurashi4288
@lutfullahqurashi4288 Күн бұрын
لبرلز کے پیٹ میں مولوی اسلام اور اسلامی قوانین کے خلاف کہا زھر اور کیسے کیسے مروڑ پڑتے ھیں اس پوری بات سے خوب اندازہ لگا لیں۔
@lutfullahqurashi4288
@lutfullahqurashi4288 Күн бұрын
یہ نام نہاد تجزیہ نگار صاحب حماد کو نہ قانون کا پتہ نہ اس مسئلہ کا پتا پر اپنا لنڈے کا لبرل تجزیہ دے رھا صرف اور صرف عوام کو گمراہ کرنے کے لئے۔ بھئی پہلے کچھ تحقیق کر لو پھر اپنی دانشوری جھاڑنے آؤ مین سٹریم پیڈ میڈیا پر۔
@HonarJan
@HonarJan Күн бұрын
شارام کرنا چاھی آپ کو
@mashhood5
@mashhood5 Күн бұрын
ضیغم محترم ! ’’ مولانا ‘‘ فضل الرحمن و قبیلہ کا یقین کرین کوئی وزن نہیں ہے۔ ان کو وزن ’’ دیئے جاتے ‘‘ رہے ہیں، وہی آپ کی بات کہ ہر حکومت نے ان کو اپنے ذاتی اور وقتی مفاد کے لئے ’’ استعمال ‘‘ کیا ۔ چناچہ ایسوں کا وزن بنتا چلا گیا اور اب آپ سے سنبھالا نہیں جا رہا۔ اتنا وزن نہ دیں کہ پھر پوری قوم پر گر کر مزید نقصان کا باعث بنیں۔ سیاست میں ’’ مذہب ‘‘ کا استعمال بند کریں خدارا ، ہر دفعہ اس کے نقصانات دیکھنے اور اُٹھانے کے باوجود اگر سمجھ نہیں آ رہی تو کب اور کیسے آئی گی ؟؟ کیا ملک کو داؤ پر لگا کر ؟؟
@ubaidullah926
@ubaidullah926 Күн бұрын
Siasat too lafz hi Arabic kaa hai. Aor hamaary nabi ny siasat ki hai. Lekn pakistan kaa siasat buhut gndaa hochukaa hai. Log is ko gaali samjty hai. Apni maalomaat drust kry. Ye pakistan, pakistan ky chakr me apny deen kaa hulya na begaari-@
@salahuddinayyubi9345
@salahuddinayyubi9345 Күн бұрын
Baji ne intro me bohot be hooda script read kia.
@UbaidUrRahman-w1n
@UbaidUrRahman-w1n Күн бұрын
آپ انکر بن گئی بس جھوٹ بولنے کیلیے کم از کم اپنی معلومات تو درست رکھیں یہ قانون بنا ہی PDM حکومت میں تھا اس وقت بھی اس ترمیم کو روک دیا تھا
@hafizHamza-jy3ic
@hafizHamza-jy3ic Күн бұрын
Ap madaris walon k sath bathy apko bta daingy
@haroonkhan6833
@haroonkhan6833 Күн бұрын
پاکستان میں وزارت تعلیم اک ناکام ترین ادارہ ہے اور یہ آپ بھی جانتی ہیں اور ساری قوم بھی جانتی ہے
@Abdulwahab-i4j9l
@Abdulwahab-i4j9l Күн бұрын
سرکاری اداروں کو پرائیویٹ کرنے کامنصوبہ جبکہ مدارس کو زبردستی سرکاری تحویل میں لانےکی کوشش حیرت
@ILoveBabaJani
@ILoveBabaJani Күн бұрын
یہ میدان بھی لبیک والے ہی سنبھالے گے مولانا کے بس کی بات نہیں
@ILoveBabaJani
@ILoveBabaJani Күн бұрын
جب آسیہ معلونہ کو ملک سے باہر بھیجا تھا تب مولانا کہاں تھا سب ڈراما کرتا ہے
@muhammadkashifaslam7866
@muhammadkashifaslam7866 Күн бұрын
مولانا❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
UFC 310 : Рахмонов VS Мачадо Гэрри
05:00
Setanta Sports UFC
Рет қаралды 1,2 МЛН
coco在求救? #小丑 #天使 #shorts
00:29
好人小丑
Рет қаралды 120 МЛН