Oh my shaikh...ya Ahmad Noorani. I long to see you again....
@shariffali804511 жыл бұрын
Tears are so many... They fall in love for ya maulana!!
@tariqbashir100 Жыл бұрын
❤
@awaisshah23662 жыл бұрын
Allah AP janit may atta farmye
@shariffali804511 жыл бұрын
May Allaah bless you in every way possible o uploader. !!!
@qadirnoorani69305 жыл бұрын
Subha Allaha
@ghulamahmad45266 жыл бұрын
Shah Ahmad Norani Zinda Baz
@muhaq7553 жыл бұрын
"خود مرے نبی نے بات یہ بتادی" کہ میرے بعد عیسیٰ آئیں گے بن کے مھدی عیسیٰ نبی بھی ھوں گے اور نائبِ نبی بھی اللہ کے یہ خلیفہ کردیں گے دیں کو زندہ اور اسلام کی شریعت آ کر کریں گے قائم لوگوں کو میرے پیارے یہ بات بھی بتائو پھر اس کے بعد بیشک نعرہ یہ تم لگائو لا نبی بعدی لا نبی بعدی "خود مرے نبی نے بات یہ بتادی"
@muhaq7553 жыл бұрын
میرے کومینٹس لکھنے کا مقصد یہ ھے کہ ھمارے اور آپ کے درمیان جو غلط فہمیاں پائی جاتی ھیں وہ دور ھو جائیں اور آپکو علم ھوجائے کہ احمدی مسلمان اصل میں ھیں کیا؟ ان کے اصل اعتقادات کیا ھیں؟ احمدی مسلمانوں کے وہ اعتقادات نہیں ھیں جو مولویوں اور مفتیوں نے احمدی مسلمانوں کی طرف منسوب کر رکھے ھیں۔ اس لئے میں زیادہ تر حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدی موعود علیہ السلام کے اپنے تحریر کردہ الفاظ آپ کو بھیجتا ھوں تاکہ یہ بات اچھی طرح واضح ھوجائے کہ احمدی وہ سچے اور پکے مسلمان ھیں جن کا "قصور"صرف یہ ھے کہ انہوں نے حضورﷺ کے تاکیدی حکم کو مان کر آنے والے مھدی کو تسلیم کرلیا ھے۔ اور سچے مھدی کے لئے حضورﷺ نے (انا لمھدینا آیتین۔۔۔۔۔۔۔۔) والی جو پکی نشانی اور آسمانی گواھی انکی سچائی کے نشان کے طور پر بتائی تھی وہ نشانی بھی حضرت مرزا صاحب کے حق میں پوری ھو چکی ھے تو پھر اس کے بعد آپ لوگ آخر حضور ﷺ کے حکم کے مطابق سچے امام مھدی کو مانتے کیوں نہیں ھیں ؟ دین میں چونکہ کوئی جبر نہیں ھے اس لئے وما علینا الاالبلاغ المبین یعنی ھم پر تو صرف بات کھول کر پہنچانا ھی فرض ھے۔ قرآن کریم کے اس ارشاد پر عمل کرتے ھوئے میں نے آپ تک بات کھول کر پہنچانے کی کوشش کی ھے۔ نجانے اسپر آپ اتنا زیادہ مائنڈ کیوں کر رھے ھیں ؟ آپ ھمارا موقف اور ھمارا نکتہ نظر چاھیں تو مانیں اور چاھیں تو رد کردیں۔ دین کے معاملے میں کوئی جبر اور زور زبردستی تو ھے نہیں۔ آپ مجھ سے میرے عقیدہ کے متعلق کچھ پوچھنا چاھتے ھیں تو ایک ایک کرکے پوچھ سکتے ھیں۔
@salmanhanzala308610 ай бұрын
Ohh acha ap ghulam Ahmed qadiyanj ki farma rahy thy k wo washroom me mara tha..sahi sahi me Galt samja..han aisa hi hoa tha.
@muhaq7559 ай бұрын
جن نافرمانوں نے اپنے دلوں پر مہر لگا رکھی ھے میرے نزدیک وہ آپ لوگ ھیں جنہوں نے اللہ تعالٰی کے نشان دیکھ کر بھی اللہ کی طرف سے بھیجے گئے خلیفتہ اللہ المھدی اور مصداق عیسٰی نبی اللہ کا انکار کیا ھے۔حضرت موسی علیہ السلام کی امت کے یہودی بھی آپ لوگوں جیسی باتیں کیا کرتے تھے کہ آنیوالے کی جو نشانیاں ھماری مذھبی کتابوں میں لکھی ھوئی ھیں، حضرت عیسٰی علیہ السلام میں وہ نشانیاں ھمیں نظر نہیں آئیں۔ سچ کہا تھا ھمارے آقا و مولٰی حضرت خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ ایک وقت آئے گا جب میری امت، حضرت موسی کی امت جیسی ھوجائے گی اور بالکل ان کے جیسے کام کرے گی۔ اس پہلو سے ھمارے آقا و مولٰی صلی اللہ علیہ وسلم آپ لوگوں کو اون نہیں کرتے۔اور یہی بنیادی وجہ ھے کہ مسلمان اکثریت والے 55 ملک سب کچھ ھوتے ھوئے بھی، بے وقعت ھو کر رہ گئے ھیں۔یہ ھے اللہ کے بھیجے ھوئے کا انکار کرنے کا وبال جو آپ لوگوں کے اوپر پڑا ہوا ھے۔