I agree with that clapping in the Dr Zakir naik speeches is not a good thing but he doesn't said to clap or make noise during his speech but we cannot undermine his efforts and work for the Islam he does a brilliant work for the spreading the message of truth
@godlover59127 ай бұрын
Hmm now i understand why Molana ji got award from government....
@ankurkatyal100Ай бұрын
Bahut bdiya
@mik2k37Ай бұрын
hypocrite always get awards
@eusanghera2817 Жыл бұрын
Dr. zakir naik naver said, clapping for me. If someone clapping, that's is not against Islam. Molvi Sahab is just jalious. He recognised clapping, not his dawaha for Allah.Dr Campbell from the USA was speaking against Islam many Years no one answer in the world. Then Dr zakir naik answer him in Chicago and win the debate about Quran and science and Bible and many other debats 😢😢😢
@imrankhan-os7pq6 ай бұрын
Exactly bhai he is jealousy and selfish… zakir naik was so good in tabliq
@enigmamyth2 ай бұрын
So only wahabi maulanas are the correct one according to you and everyone else is jealous@@imrankhan-os7pq
@sufyff4198 Жыл бұрын
زاکر نائک کی اسلام کے لئے خدمات بھول کر تالیاں یاد رہ گئیں صرف انہیں 🧐
@aniskhan8301 Жыл бұрын
کوی نوکس تو نکالنا ہوتا ہے اسی کو حسد کہتے ہیں اور یہ کہنا کی میں اسے اسلام نہی مانتا یہ جو بڑے بھولے بن رہے ہیں انکی ویڈیو میں نے دیکھی ہے بے پردا عورت چینل پر بات کرتے ہوےکیا اسلام اسکی اجازت دیتا ہے غیر محرم کے سامنے بیٹھکر بات کرے
@spiritualvideos53886 ай бұрын
Ye dr israr rahimullah k sawal ka jawab nhi de paye they…. Ye government ki taraf se rakhey molvi they…
@sultanzuhaib74395 ай бұрын
@@spiritualvideos5388maine bhi dekha video "no comments" reply kiye the unko
@maimoonashah2152 Жыл бұрын
ہمارے علما کو ایک دوسرے کو کمتر ثابت کرنے کی افسوسناک عادت ہے۔
@AsifAltafGanie7 ай бұрын
Right dr zakir naik is legend
@farhanafarooq57134 ай бұрын
There is a huge difference between a serious scholar and a public performer. Dr Wahid is the former, a lot of present clerics are performers.
@maimoonashah2152 Жыл бұрын
تالیاں نغمے سے اسلام کی اہمیت ختم نہیں کر سکتے۔ لوگوں کو اسلام کے دائرے میں لانا ایک بڑی خد مت ہے۔
@rediscoverislam1399 Жыл бұрын
ڈیبیٹ کلچر سے محبت کی فضا ختم ہو جاتی ہے اور خود کو اپنے ہی ملک سے در بدر ہونا پڑتا ہے۔ جبکہ دعوت کے صحیح طریقے سے مواقع ہمیشہ کھلے رہتے ہیں
@rocknoman59878 ай бұрын
@@rediscoverislam1399 اپنے مُلک سے دربدر ہونے میں کیا برائی ہے اگر اسلام کی خاطر ہو جبکہ ہجرت بھی تو سنت رسولِ ص ہے
@DwindlingLamp7 ай бұрын
سارے قرآن میں اللہ کو اِس سے کوئی دلچسپی نہیں کہ لوگ اُس کی بات مان لیں۔ وہ ذوالجلال والاکرام ہے۔ اگر لوگ اُس کے رسول کو مان کر سرِ تسلیم خم کر دیں (اسلام )، تو وہ اُن کے لئے اچھا ہے، اگر نہیں مان کر اُس کے رسول کو ستائیں گے تو اللہ مزا بتائے گا پھر، اگر رسول نہ ہو تو فیصلہ قیامت کو ہوگا۔ جو رسول کی مان کر اُس کی مدد کریگا، اُس کو دنیا و آخرت میں انعام ملیگا، اگر رسول نہ ہو تو اُس کا بھی فیصلہ قیامت میں ہوگا۔
@Hhugfhbv Жыл бұрын
محترم مولانا وحید الدین خان ایک علم والی شخصیت ہیں لیکن اس کے ساتھ ایک انسان بھی ہیں اور انسان سمجھنے میں خطا کرسکتا ہے- ڈاکٹر نائک کی جدوجہد کو اسلامی نہ کہنا سمجھ سے بالا تر ہے- ڈاکٹر زاکر نائک بہت اچھا کام کررہے ہیں- اور ان کا پیغام ان لوگوں کے لیے ہے جو ہر چیز میں منطق اور سائنس کو مانتے ہیں-
@RAZA_POINT10 ай бұрын
यह जब Rss और bjp के पैरों कार थे
@keylogsofenglishbyiqbalahm19249 ай бұрын
آپ نے بالکل درست اور صحیح سوچ کر فرمایا ہے جناب - اور بڑے ہی معذرت کے ساتھ میں اس زمن ایک بات کہنا چاہوں گا کہ شاید مولانا صاحب قرآن کی اس آیت کو بھول گئے :وَ مَن اَحسَنُ قَولاًمِّمَّن دَعَا اِلَى اللّٰهِ وَعَمِلَ صَالِحاًوَّ قَالَ إِنَّنِي مِنَ الْمُسْلِمِيْن- اور مزید ایک بات چلو مان لیا کہ تالی بجانا ایک اسلامی طریقہ کار میں سے نہیں ہے لیکن ہم یہ بھی تو نہیں کہ سکتے ہیں نہ کہ یہ ایک گناہ کبیرہ ہے - اور جبکہ ڈاکٹر صاحب اس معاملے میں موقوف برتیں ہیں تو کہیں نہ کہیں اس میں کچھ حکمت تو ضرور چھپی ہوئی ہے - جسمیں میں سے تو پہلی حکمت، جہاں تک میں سوچتا ہوں یہ ہو سکتی ہے کہ انکی محفل میں اور دیگر مختلف تقابل ادیان کے لوگ ہوتے ہیں - اور دوسری حکمت جو ہو سکتی وہ یہ ہے کہ 'تالی نہ بجانے کا کا عمل اسلام کا ایک حصہ ہو سکتا ہے وہ بھی ایک بہت ہی ادنیٰ اور چھوٹا سا منفی عمل لیکن تالی نہ بجانے ہی میں تو اسلام نہیں ہے -' کوئی اس بات کو ایسے بھی سمجھ سکتا ہے کہ ایک بندہ دل کا مریض ہے اور اسے بائپاس سرجری کی ضرورت ہے اور کوئی کہے کہ ارے سرجری کرنے پر تو اس کا سینہ یا پیٹ تو چیرا جائیگا اور بہت سارا خون بھی بہےگا - اب مجھے کوئی بتا ئے کی کیا وہ آدمی مریض کے لیے درست سوچ رہا ہے؟؟ بالکل نہیں - کیوں نکہ اسلام میں جو سب سے عظیم چیز ہے تو وہ ہے 'توحید' - اور جسکے لئے ان سب چھوٹی موٹی چیزوں، چاہے وہ تالی بجانا ہو یا پھر دیگر اور کوئی چیز کو نظر انداز کر نا ہی ہوگا گرچہ اس سے اگر سب سے اہم کام بن رہا ہو- ٹھیک ویسے ہی جیسے کہ اگر مریض کو اپنا سینہ چرواکر اور خون بہا کر اسکی جان بچ رہی ہو- کیونکہ ایک توحید پرست بندے کی آخرت تو کبھی نہیں بگڑے گی - اور اسے کہتے ہیں حکمت کے ساتھ” دعوت إلى الله “، جسے اللہ نے قرآن میں فرمایا :اُدْعُوْ اِلَى سَبِيْلِ رَبِّك بِا الْحِكْمَةِ.......... - اور حقیقت میں ایسے ہی ہستی کو تو ایک داعی کہتے ہیں - جیسا کہ مولانا نے کہا کہ وہ نہ کوئی داعی ہیں نہ اور کیا کیا......- اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم تمام مسلمانوں کو حسد، کینہ و بغز سے بچائے خصوصاً ان جیسے تنگ دل مولانا کو آمین!!!!!
@VidhutYantra-po1mr7 ай бұрын
You are right at the same time Dr Sahab's observation about clapping is right but Dr Naik s effort to spread Islam is also remains appreciable hence Allhahualamin
@asifabro8187 ай бұрын
Ap n Boht khoobsoort Alfaz ka chunau Kya hai very well ❤
@mohdalibulbul95344 ай бұрын
@@keylogsofenglishbyiqbalahm1924
@mohammadilyas40068 ай бұрын
بلکل صحیح بات کہہ گیا مولانا صاحب ، انسانوں کی کمزوری یہ ہے کہ کوئ انکو اس کے قوم کو یا مذھب کو دوسرے اقوام دوسرے مذاھب پر برتر ثابت کررہاہو تو خوش ہونگے، وہ فکر کرنا چھوڑ دیتے ہیں کیونکہ انہیں معلوم اقوام اور مذاھب میں سے اپنا مسلمان قوم اور مذھب برتر ثابت ہوتا رہتا ہے. ذاکر نائیک کو میں نے بہت سنا ہے، اس کا ہر علمی مباحثہ ایک مقابلے کا دورانیہ تھا، جس میں ہر بار وہ خود جیتاتھا.
@DwindlingLamp7 ай бұрын
بھئی یہاں بھی یہی حال ہے ہمارا۔ ہم نے بھی کسی زمانے میں ڈھونڈ ڈھونڈ کر اُن کی اور اُن کے استاد ، شیخ احمد دیدات کی بحثیں و تقریریں سنی تھیں۔ لیکن بعد میں احساس ہوا کہ میرے سوالات کے تشفی بخش جواب نہیں ملتا۔ اُن کا انداز ہی مناظرانہ تھا۔ مناظروں میں لوگوں کی قوت گفتار کا مقابلہ ہوتا ہے، جزبات بھڑک جاتے ہیں اور علم و حق کہیں نیچے بیٹھ جاتا ہے۔
@hashirali15826 ай бұрын
مولانا صاحب ایک سکالرز سے فوراً ایک مولوی کی سطح پر آ گئے افسوس ھوا
@zahidsaleem2103 Жыл бұрын
تالیاں یاد رہ گئیں ل آ پ کویکن جو لوگ حلقہ بگوش اسلام ہوتے ہیں وہ آ پ کو نظر نہیں آ ئے۔ آ پ اپنی تعریف کے پل باندھنا شروع ہو گئے۔ بہت ہی سطحی سوچ۔
@bbcnhkandcnnspecialnewsand374416 сағат бұрын
جب انسان خود پسندی و تعصب کا شکار ہوجائے تو اسے اپنے سوا ہر کسی کی شہرت و ناموری ایسے ہی چبھتی ہے، جیسے مولانا وحید الدین خانصاحب کو ڈاکٹر زائیک نائیک کی شہرت چبھی اس سے پہلے وہ مولانا مودودی رحمۃ اللہ علیہ کی شہرت و ناموری بھی انہیں خوب دُکھتی تھی۔ اب انکے مرید خاص مسٹر جاوید غامدی صاحب کو بھی یہی بیماری و عارضہ لگ گیا ہے۔
@shafiqabdulhai1782 Жыл бұрын
جہاں درس قرآن ہو وہاں لوگ سنجیدہ ہوجاتے ہیں سکتہ تاری ہوسکتا ہے۔ لیکن جہاں مذہب اسلام سے تقابلی جائزہ ہو اور وہاں مقرر قرآن کی آیتوں سے اس کو سچا یا غلط بتلا کر داد حاصل کرتا ہے۔ ذاکر نائیک کی محفل میں غیر مسلم اپنی علمیت سے اسلام کے احکامات کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور وہاں ڈاکٹر نائیک اسکو قرآنی آیت سے صحیح اور غلط ثابت کرتے ہیں آپ مولانا صاحب اس کو درس قرآن کی محفل نہ سمجھیں۔
@abuanas9489 Жыл бұрын
👍
@MuhammadFaisal-gd4zi Жыл бұрын
سو فیصد درست
@MuhammadFaisal-gd4zi Жыл бұрын
آپکے نزدیک درس قرآن اور دعوت میں کیا فرق ہے؟ قرآن خود دعوت ہے، قرآن خود ہدایت ہے ، صحابہ کرام قرآن کی آیات سنا کر ہی دعوت دیتے تھے۔ جو کہ سیرت میں ہر جگہ ذکر آتا ہے ۔مولانا ایک صاحب الرائے تھے صرف ۔
@shafiqabdulhai1782 Жыл бұрын
@@MuhammadFaisal-gd4zi محمد فیصل صاحب دعوت آپ غیر مسلم کو دیتے ہیں اور درس قرآن کی محفلوں میں غیر مسلم کو بھی بٹھایا جاسکتا ہے لیکن غیر مسلم کے سر پر سے گزرجائیگا درس۔ کیونکہ وہ غیر مسلم ہونے کی وجہ سے کئی سوالات کا اس کو جواب چاہیے ہوتا ہے پہلے اس کے سوالات کا تسلی بخش جواب دینے کے بعد قرآن وحدیث کی تعلیمات پر دھیان سے سمجھے گا۔ ورنہ وہ ہر بات پر کہے گا میں نماز کیوں پڑھوں وغیرہ وغیرہ یہ ایک معمولی سی بات ہے سمجھنے کی۔ جب آپ کسی کم ذہنی سطح کے لوگوں سے جو اسلام کے بنیاد سے ہی واقف نہیں ہے اس کو اس کی ذہنی سطح پر جاکر بات کو سمجھانا پڑتا ہے ورنہ آپ کی دلیل تو صحیح ہے کہ دونوں ہی طریقے درس قرآن کے زمرے میں آتے ہیں۔ اللّہ کرے آپ کو سمجھ اجائے۔
@AbdulGhafoor-ng2mz Жыл бұрын
💯 sahi
@MuhammadFaisal-gd4zi Жыл бұрын
مولانا کی باتیں بالکل صحیح ہے: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں سے مخاطب ہوتے تو لوگوں کی کیفیت یہ ہوجاتی گویا ان کے سروں پر پرندے بیٹھ گئے ہوں۔یہ کیفیت پیدا ہوجاتی، جبکہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچرز انداز صرف تغلب کے لئے ہوتا ہے۔
@drqaral9 ай бұрын
آپ بادشاہ بندے ہیں ۔۔آپ ذاکر نائیک کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے موازنہ کر رہے ہیں ۔۔توبہ کریں ۔۔انتہائی ادب کے ساتھ مولانا وحید الزمان کی ذاکر نائیک کےبارے میں راۓ بالکل غلط ہے ۔۔۔اللہ ان کے درجات بلند فرمائے ۔
@DwindlingLamp7 ай бұрын
@@drqaral وحید صاحب سچ کہتے ہیں۔ میں کسی زمانے میں ذاکر نائک صاحب اور اُن کے استاد ، شیخ احمد دیدات، کا بہت بڑا مداح تھا۔ مولانا نے کم الفاظ استعمال کئے ہیں یہاں ، لیکن اُس کے پیچھے کتنی بڑی داستان چھپی ہے، اِس کا مجھے بخوبی اندازہ ہے۔
@drqaral7 ай бұрын
@@DwindlingLamp آپ اپنے اندازے سے ہمیں بہرور فرمائیں ۔۔مولانا وحید الدین صاحب سے علمی اختلاف بہت چیزوں میں ہے ۔۔لیکن ہم ان کا ذکر خیر سے ہی کرتے ہیں ۔
@DwindlingLamp7 ай бұрын
@@drqaral مناظرے اور مناظرانہ بحثیں ، انسان کی حاضر جوابی اور تکلُّم کی تیزی، کا مقابلہ ہوتا ہے۔ اِس طرح کی محفلوں میں ، سچائی کبھی واضح ہو جاتی ہے، تو کبھی لوگوں کی شعلہ بیانی کے نیچے راخ کی طرح دب جاتی ہے۔ اللہ کو قرآن میں اِس سے کوئی دلچسپی نہیں کہ کتنے لوگ بات مانتے ہیں۔ اگر نہیں مانتے، تو وہ اُن کو مزہ چکھاتے ہیں، اگر مانتے ہیں، تو وہ اپنے بندوں پر انعام کرتے ہیں۔ ہم مسلمان پچھلی کچھ صدیوں سے دنیا میں مزاق بن رہے ہیں، یہ مناظرے دیکھ کر ہم خوش ہوتے ہیں اور اِسی لئے تالیاں بجاتے ہیں۔ سدھار کم آتا ہے ، اور ہماری جزبہ عظمت کی تسکین زیادہ ہوتی ہے۔
@ghulamnabilone49nabilone82 Жыл бұрын
اللہ تعالی ہی جانتا ہے کہ وحید الدین خان بعد میں خاص کر آخری ایام میں کس چیز کی ترجمانی کرتے رہے اور کیوں لگتا ہے کہ وہ اسلام نہیں ہے
@fatima44882 ай бұрын
He is absolutely right! May his soul rest in peace.
@H1B24022 ай бұрын
Aapki baat sahi hai ek Gair Muslim ko Musalman banane ke chakkar mein hajaron Gair muslimon ke dilon mein nafrat paida karne se musalmano ka hi nuksan ho raha hai Jaakir Nayak ka Tarika Jo Islam failane ka hai usmein auron ko nicha dikhana Shamil hai niche dikhane se Insan ke man mein ego a jata hai aur Jahan usmein ego a jata hai vaha vo sach ko dekhkar bhi nakarta hai din ki tablet ka kam kuchh is tarike se hona chahie jismein samne wale bande ke ego Ko Na chheda jaaye taki vah Bina kisi rukavat ya Deewar ke sacche Dil se Imaan ki dawat ko samajh sake
@rediscoverislam1399 Жыл бұрын
To know the difference between debate and dialogue kindly watch this video. kzbin.info/www/bejne/oXvHYqyKhph6i8ksi=hMMXt9f7ke70q8Yt
@ezharm59 ай бұрын
I don't think Zakir Naik ever said he creates those stage programs for dawah. When two persons are discussing on a topic, it can be debate only, not dawah. But, what he did was also beneficial for spread of knowledge of Islam. Because, whether Muslim or Non-Muslim, many people have misconceptions about verses of Quran and shariah law, which he explains in correct way. This way, he is rectifying the poor and false knowledge about Islam of both Muslims/Non Muslims. Like, he explains using verses of Quran and not by creating self thought narrative. So, if someone clearing doubts about misunderstanding of Islam, then what's the loss.
@QasumAbaloch-yd1md5 ай бұрын
اللہ کریم مولانا وحید الدین خان صاحب کی مغفرت فرمائے، ان کی خدمات کو قبول فرمائے، ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین. انسان بے شک خطاؤں اور کمزوریوں کا پتلہ ہے
@MdArif-fz8sw3 ай бұрын
Maulana ki khidmat se kitnelog muslim hue ?
@theeducand31232 ай бұрын
Jitne Nuh alaislam se hue the.
@marvelousforum591Ай бұрын
Nice reply brother ❤@@theeducand3123
@shaikhrashed6045 Жыл бұрын
Actually he didn't get so much popularity like Dr Zakir naik
You have learnt Islam through youtube, and that's why you don't know the status of Maulana Wahiddin khan. He is absolutely right that Zakir Naik isn't an Islamic scholar.
@logicalindian9227 Жыл бұрын
@@mansoornaqvi5933wahiduddin khan a pro rss man
@Proudto_bemuslim9 ай бұрын
@@mansoornaqvi5933 pro RSS aadmi great scholar 😂🤣 Oh bhai Tum India me rahte ho ya India ke bahar sharam karo jara
@DwindlingLamp7 ай бұрын
Decide for ones, is popularity a test of truth ? Then Modi deserves to be revered. If popularity is a test, Jesus should be accepted by us to be a Son of God , or God himself. This is what debates do, they switch off your intellect and arouse your tribalistic emotions.
@tahirkhanclassicslive1811 Жыл бұрын
He is not realizing how many non muslims have reverted to Islam. His jealousy is evident and superfluous
Maulana have no jealousy towards anyone. He just cleared his stand towards debate culture. Debate culture is bidah.prophet of Islam was a Daee not debater. Choose what you wanted to choose. No compulsion on you at all.
@logicalindian9227 Жыл бұрын
@@rediscoverislam1399he wrote in rss newspaper of rss named " organizer " . Always took pro rss line on many matters . Wahiduddin khan objects to clapping but he failed to mention the fact that opposing tyrants is essential in Islam .
@ZeeshanAnsari-hy5zg21 күн бұрын
@@rediscoverislam1399Who told you that debate is a bidah. Abdullah Ibn Abbas r.a. debated the khawarij, was that a bidah?
@maslamkhan41762 ай бұрын
مولانا وحید الدین ! سنجیدگی ان کا خاصہ ہے اور تنقید ان کا سبجیکٹ ۔ وہ ان پر کمال کا حاصل عبور رکھتے تھے ۔ کیا آپ سنجیدہ ہیں۔ نہیں تو خود کو جانو
@babuddinramzan46954 ай бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ۔ محترمہ میمونہ شاہ نے بالکل صحیح کہا ہے ۔
@muhammadowais3502Ай бұрын
Very good analysis respect and appreciates
@sofiu5433 ай бұрын
حوصلہ افزائی کے بجائے تنقید ان مولانا صاحب کو اچھی لگتی ہے
@hajiadmani2032 Жыл бұрын
With due respect to this guy wahidudin. Zakir doesnt ask his audience to clap. To the contrary, he exhorts non-clapping. But it must be realized that the audience that zakir commands is of diverse both Muslim and non Muslim with divergent views. Not all, even among Muslims, are well versed on the many rules and edicts of islam hence his (zakirs) approach of rationality. In any case how much have the moulvis and moulanas done to bring 100% Islam to the Muslim ummah. The same moulvis and moulanas are busy bickering among themselves each with his loyal following doing the same. Better mend your fences first among yourselves before criticising someone doing a noble work. Whether you agree with him or not, zakir has surpassed you all in daawah work. Sit back and rest on your laurels Sir.
@noorularfeen7436 ай бұрын
Zakir Naik is nothing, he is a Muslim ❤.
@lateefmalla9817 ай бұрын
💯 agree with your statement. He is a debator, nothing else
@abdulmalik22499 күн бұрын
اکثر دیکھا گیا ھے کہ کچھ علماے دین میں ایک روحانی بیماری ا جاتی ھے جس عربی زبان میں "عجب" یعنی ujb ا جاتی ھے اس میں دوسرے علماء کو کمتر سمجھنا اور خود پسندی شامل ھے۔ اللہ ھمیں معاف فرماے۔
@AbrarHassan10112 күн бұрын
Yes maulana is saying true about claps but Dr zaik's path way is to increase the respect of Islam.....
@Dhakir230411 ай бұрын
I my opinion, for the brother who brought out the question, perhaps the name of a specific daeee (or a debater) could have been muted and only the fundamentals of difference could have been spoken about. Editing should be done with some hikmah.
@tahirkhanclassicslive1811 Жыл бұрын
Debate is one of Xakir Naik segments, his dawah has attracted thousands of non Muslims who reverted to Islam. This credit cannot be snatched from him. I am sorry but this man is looking for his own recognition
No one is trying to snatch any thing to anyone. Dr Zakir Naik left his own country because of his stupid policy. Dawah work is totally different from debate culture. If you wanted to know what actually dawah work is then read his books.
@Francis_Fukuyama9 ай бұрын
What stupid policy? He was forced to do so.@@rediscoverislam1399
@DwindlingLamp7 ай бұрын
Flocks of people accepting Islam or any other idea isn't a test of truth. Allah is least concerned with people accepting his deen. He is more concerned with delivering the message clearly and people understanding it correctly. As far as acceptances are concerned, Allah says , Accept , it will be good for YOU, If you reject and misbehave, one day I'll show YOU who's king.... Allah doesn't yearn for people to like and accept Him. He is lord of the heavens and earth. We Muslims, in our inferiority complex, want that people like us and respect us. The Clapping is a result of that.
@Francis_Fukuyama7 ай бұрын
@@rediscoverislam1399 which stupid policy? Although dawa and debate are different but when a person ( esp non Muslim ) has misconceptions about Islam or its fundamental issues, whom will s/he discuss with? Your comment reflects your stupid hatred for Dr Naik.
@physiobyaminaАй бұрын
blkul sahi kaha, jab ap taali bajaaty hen to ap us shaks k jawab r usky andaz ki daad dy rahy hoty hen! lekin islam daad leny ya deny k lye ni aya na e ye sahaba ka tareeqa tha na hi Allah k rasoolon ka, unho ny ilm haasil kia ha lekin raah as a debator chun li h,han lekin unki niyat pe shak ni kia ja skta , Allah dr sahb ko unka ajar ata farmaye ameen hmyn is se kya hmyn to apni akhirat ki fikar h
@sofiu5432 ай бұрын
ساری دنیا میں جیسے آپ ہی ایک عالم دین ہیں
@sameeralam45910 ай бұрын
He looks like sadhguru obviously He will be jealous 😊
@Shamsuddin-es3zw3 ай бұрын
نبی صل اللہ وعلیہ وسلم کے زمانہ میں فرقہ بھی نہیں تھے۔جب تک فرقے نہیں تھے مسلمانوں نے دنیا پر حکومت کی۔ آج کل کے حالات کچھ اس طرح ہیں اپنی اپنی ڈفلی اپنا اپنا ڈھول۔ نہ عربی آتی ہے نہ ہی قرآن سمجھ میں آتا ہے ۔ اندبھگت بنے ہوئے ہیں۔اللہ سے دعاء ہے کہ ہمیں مسلمان سے مسلم بناے۔
@learncommitdo16424 ай бұрын
Zakir naik has introduced Islam on international scale. I respect Wahid ud din sahib and also Zakir naik.
@mansoorahmed43953 ай бұрын
جو معترضین اسلام پہ سائنس منطق یا کسی دوسرے علم کے ذریعے اعتراض کرتے ہیں تو اس کو اس لیول کے اسلوب کے حساب سے جواب دینا ہوتا ہے اور ڈاکٹر ذاکر نائیک بھی ایسا ہی کرتا ہے اس چیز کا فائدہ ہے، کیونکہ جب تک آپ کسی گروہ کے ذہنی لیول کے حساب سے جواب نہیں دیں گے وہ مطمئن نہیں ہوگا۔ ذاکر نائیک کے کام کا کافی فائدہ ہو رہا ہے تو میں یہی کہوں گا کہ ذاکر نائیک اپنی جگہ صحیح کام کر رہے ہیں۔
@idreeskhan2360 Жыл бұрын
Dr Naik is a traditionalist who always refers to ahadieth despite the fact that Quran Majeed is the main source of guidance and knowledge.
@sufyff4198 Жыл бұрын
I think you haven't watch any of his video cuz most of the time he gives references from the Quran 😊
@sultanzuhaib74395 ай бұрын
@@sufyff4198he is ignorant he didn’t even watched him once i think😂
@mukhtarbinahamed77407 ай бұрын
I am agree with Maulana wahiuddin Khan
@imrankhan-os7pq6 ай бұрын
Can you please explain us how you agree
@HammerVert1475 ай бұрын
😂@@imrankhan-os7pq
@arshads Жыл бұрын
Dr Zakir Naik's content is good but the presentation is not sublime. Debates and promotional events are never an educational or spiritual practice to serve the truth, rather it's a lower level of communication that appeals to the immature and emotional minds of masses. The message of Islam deserves to be presented on a higher level that appeals to the thinking minds of the intellectuals.
@shammo2225 Жыл бұрын
He is getting good result . Result is important not the ideal way of dawah .
@arshads Жыл бұрын
@@shammo2225 the opposite is true. If you are on right way, you'll get the result today or tomorrow but if you're on wrong way the end result won't be good. Only Allah knows what result he has produced and how much it is good or bad. If we win 10 people and lose 90 by inducing hatred in their heart, the result is not only negative but disastrous. I hope you get my point.
@AbduulBasit10 ай бұрын
❤
@AbduulBasit10 ай бұрын
@arshads 💯 right
@salihkhan5941Ай бұрын
He just nailed it
@erTalhaKhan11 ай бұрын
Rasool Allah ne to video bhi nai banwayi aur na hi mic use kare...to phir aap kyu kar rahe hain.
@starcaptain197210 ай бұрын
Bhai ye government ka dalla hai jo aakhri waqt tk BJP or RSS ko support krta rha
@naeemsiddiqui-zz5ug6 ай бұрын
MOULANA JI UNKE JALSE MAIN LOG ISLAM APNI KHUSHI SE APNATE HAI.....AAPNE KITNE BANAYE...
@KS-eu7jp5 ай бұрын
Deen Aallah kaa hai joo Quraan may. Mazhab hadisso may hota hai. Yahan mazhabi musalmaan banate hai Deen kaa nahi..
@naeemsiddiqui-zz5ug5 ай бұрын
@@KS-eu7jp DOST MAZHAB KI MATLAB KYAA PATA HAI...
@KS-eu7jp5 ай бұрын
@@naeemsiddiqui-zz5ug Mazhab - Religion jo logone rituals ke liye banayaa hotaa hai.
@AsifAltafGanie7 ай бұрын
Urf ( custom ) is sources of law as long as it does not contradict quran sunnah
@ibrahim_7_233 ай бұрын
Maulana overlooked Zakir Naik's decades of contribution to Islam and Muslims on the basis of audience clapping in his lectures.
@naumanyounas40 Жыл бұрын
I don't agree with respected Maulana, but his opinion is respected. I am also not in favor of big processions and gatherings to debate Islam. I understand where he is coming from. Islam is not a commercial business.
@shahfaisal1382 Жыл бұрын
I had a lot of respect for Molana Wahid ud din Khan but after listening his stand against Zakir Naik, i feel repugnance for his lectures and his thought...He seems jealous for Zakir Naik and magnificent service rendered by Zakir for Islam..
@rediscoverislam1399 Жыл бұрын
Doctor Zakir Naik is actually debater and Maulana khan is a dayi. This is the basic difference among them. Debat is in it's nature to establish supremacy of his religion but dawah work is totally different. You guys are unware of actual dawah work. That's why you are not able to understand maulana's stand. And basically Zakir Naik is a big Obstacle towards dawah work. What he is doing is making sensible non Muslim away from Islam... I know that Islam it self has capacity to spread if we Muslims create peaceful environment but the idealogy of political interpretation of Islam which Dr Zakir Naik carry it's not workable for today's age. And that's the basic points you guys are usable to understand.
@ezharm59 ай бұрын
@@rediscoverislam1399 I don't think Zakir Naik ever said he creates those stage programs for dawah. When two persons are discussing on a topic, it can be debate only, not dawah. But, what he did was also beneficial for spread of knowledge of Islam. Because, whether Muslim or Non-Muslim, many people have misconceptions about verses of Quran and shariah law, which he explains in correct way. This way, he is rectifying the poor and false knowledge about Islam of both Muslims/Non Muslims. Like, he explains using verses of Quran and not by creating self thought narrative. So, if someone clearing doubts about misunderstanding of Islam, then what's the loss.
@bashirahmad78276 ай бұрын
تا لیاں بجانا اگر اسلام نہیں ھے مگر تالیوں کی وجہ سے ذاکر نائیک کو کوئی اہمیت نہ دینا اچھا نہیں وہ بھی اسلام کی خدمت کرتا ھے اگرچہ کسی کو اس کے طریقہ کار سے اختلاف ھو ۔ بہرحال دونوں حضرات خاں صاحب اور ذاکر نائیک صاحب اسلام کی خدمت اپنی اپنی صلاحیتوں کے مطابق کرتے ھیں
@KS-eu7jp5 ай бұрын
Islaam ki khidmaat Quraan may hai mazhab maslak phirkoo school of thoughts may nahi..
@yabraar5 ай бұрын
I agree
@AsifAltafGanie7 ай бұрын
He is mbbs doctor n scholar of comparative scholar
@abuanas9489 Жыл бұрын
Aap kabhi hindu k khilaf bol kar to dekhtey... aap se aur Khan sir se hindu ko koi etraz nhi
@abuanas948910 ай бұрын
@Rasovaisha na to hindu k khilaf bolna islam hissa hy na to hindu ko haq hy ki islam aur Muslim ko khatam karni ki baat kre
@masoodurrehman2271 Жыл бұрын
اختلاف یہ کہہ کر بھی ہو سکتا تھا کہ تالیوں سے پرہیز کر کے اس عظیم دعوتی سلسلہ کو جاری رکھنا چاہیے۔ مگر ان کے انداز سے لگتا ہے کہ وہ کسی تعصب کی بنا پر ذاکر نائیک حفظہ اللہ سے پرخاش رکھتے ہیں۔
Ap ko kujh nahe malom sahab ap scientific studay karo pher pata chalay ga ki molana wahidudeen nai islam ko ooncha karni ki laye kia kuch nahe kia
@MrFahadmehmood795 ай бұрын
May Allah forgive him and grant him jannah. Ameen
@Anonymous-lg4ph2 ай бұрын
He got padm award for this only 😅
@melsyindustriesАй бұрын
Dakir Zakir is a debater...but serving the Islam as well also...these reviews was not expected by molaba wahid us Deen...
@salihkhan5941Ай бұрын
Ghamidi sahib's views about zakir naik were just like this person and both makes sense
@abdullahshaik767311 ай бұрын
My question for moulana Wahid Uddin What is u r opinion & what is u r knowledge ON Dajjal. Pls answer if u.........
@92owaisraza8 ай бұрын
Sir wo kabar se jawab den kia pko
@abdullahshaik76738 ай бұрын
@@92owaisraza 🙂😁
@muhammadhafeezullah7647 Жыл бұрын
Aap kia hy, yehi k nqad, islam ki izath nafs ka kia pas hy aap k nazdeek ,tali hy tho aap ny Dr saab ki khidmat ko hi nzer andaz kr dia Allah pak uma ulama ko berdasht ki tofeeq dy ameen
@farooqjaleel2 ай бұрын
Now we know why Maulana is RSS's favourite.
@mohdabduljaleel01 Жыл бұрын
thanx
@AkbarSuhail-nx1smАй бұрын
مولانا وحیدالدین خاں کی اللہ مغفرت فرمائے مشرکین سے مرعوب ہو گئے تھے مگر ان کی مفاہمتی پالیسی کا ہندوستانی مسلمانوں کو کوئی فائدہ نہیں ہوا
@rediscoverislam1399Ай бұрын
@@AkbarSuhail-nx1sm مولانا وحیدالدین خان ایک سچے داعی تھے اور داعی کبھی بھی مدعو کے سامنے اپنے مطالبات کی اور اپنے حقوق کی لسٹ نہیں تھماتا۔ داعی دینے والا ہوتا ہے نہ کہ لینے والا۔ مولانا نے ہمیشہ صبر و حکمت ہی سے کام لیا تاکہ قرآن کا پیغام غیر مسلموں تک پہونچایا جا سکے۔ لیکن یہ باتیں آپکی سمجھ سے باہر کی ہیں۔۔ اور رہی بات کسی سے مرعوب ہونے کی تو محترم انکی جرات وہمت کی اس سے بڑھ کر کیا مثال کہ سلمان رشدی، مسئلہ کشمیر، اور بابری مسجد جیسے متنازع معاملات میں بھی مولانا نے جسے حق سمجھا اسے ڈنکے کی چوٹ پر بولا۔۔ ساری دنیا کے مسلمان ایک طرف تھے اور مولانا وحیدالدین خان دوسری طرف۔۔ اب ایسے انسان کو آپ کہہ رہے ہو کہ وہ فلاں سے مرعوب ہوگئے تھے۔۔
@missrose26018 ай бұрын
Mulana sahab i heartily respect you but at that point you are wrong near to me because dr.zakir naik has been performed well and also performing very well through his segments so many people have accepted islam and the way he said dr.sahab is a debater so yeah sure a person should debate with non Muslim while preaching your true religion.to convince non Muslim to accept islam then there must come a debate between them.
@DwindlingLamp7 ай бұрын
Qur'an is empty of this idea that people should be convinced to accept Islam, and their acceptances are a mark of success for the message being delivered. The Qur'an says to the Messenger and to Muslims to deliver the message. "Wa maa alaina illlal balaghul mubeen" as it says in Yaa-seen... Allah has no interest in people accepting his message, he is interested in delivering it in a clear way and he tells his worshippers to seek and speak what is right. The Quran puts it this way: If people accept, good for THEM, If they don't, Allah shows who's power prevails, he gives them a flavour of his might. This happens when A Rasool of Allah is present on earth. Today, that doesn't happen, our job is to deliver the message correctly, which sadly the Muslims are failing to do miserably.
@SuperUmair7776 ай бұрын
Ye Jewish man in islamic dress hai
@janmengal64504 ай бұрын
مولانا وحید الدین خان جیسے لوگ صدیوں میں پیدا ھوتے ہی۔ڈاکٹر ذاکر نائک کے متعلق ان کے خیالات سے میں مکمل اتفاق کرتا ھوں۔ڈاکٹر ذاکر نائک کے پروگرامز سے ہندوستان کے مسلمانوں کو جتنا نقصان پہنچا اس کا اندازہ لگانا مشکل ھے
@tahiransari30943 ай бұрын
You are wrong wrong wrong
@suratunbegum75064 ай бұрын
Maulana sahab is right
@MohsinAktar-j9e2 ай бұрын
Dr zakir nayak is great ❤
@muhammadaniskhan94933 ай бұрын
استغفر اللہ محض تالیاں بجانے سے کیا کوئی دائرہ اسلام سے نکل جاتاہے یہ صاحب ہرگز عالم کہلائے جانے کا مستحق نہیں
@yasinbaidya2814 Жыл бұрын
Apke manne ya na manne se kuch nahi hota. Jo log Islam ke khilaf jhuta propoganda karte hai unke liye Dr Zakir Naik thik ha. Aur rahi baat Rasul (SAW) ke waqt tali nahi bajte the. To Rasul ke zamane me Islam ki baat bolne bar kisi ko Barat Ratna (Is jaisa reward) vi nahi milta tha. To mai vi nahi manta ke koi Islam ki baat kare aur Islam dusman log usko award de. O baat Kuch vi ho Islam nahi ho sakta.
@aftaba29676 ай бұрын
Yes it's a debate in a scientific way with all proofs of Islamic Sharia and comparative religion . If just clapping makes its void/wrong as per molana then let him rest in peace.
@talhapoetrymusic96452 ай бұрын
You are wrong here Baba Ji,,, narrow mindedness,,, sorry I respect you but not a blind follower. 😊
@faizansydd Жыл бұрын
Zakir naik never said he is a scholar he always labeled him as the student of Quran
@rediscoverislam1399 Жыл бұрын
Yes brother, Maulana's message is only that he doesn't like debate and it's not the proper way to preach Islam. Debate means establish your supremacy on others while dawah work is to become well wisher to all mankind... You are totally free to follow what you think is correct.
@anaswondertalestv5 ай бұрын
Asi baat krke aap RSS ke favourite ho sakte hain lekin Islam ke favourite nhi.. bhut majrat ke sath
@ms74860 Жыл бұрын
Fully agree with Marhoom maulana wahidudin sahib.. One more thing Dr zakir naik sahib is also a great plagiarist besides being a debator..
@idreeskhan403 Жыл бұрын
ایک بات اور سمجھ لیجیے ڈاکٹر صاحب درس قرآن نہیں دیتے بلکہ اسلام پہ اٹھنے والی انگلیوں کو بازو دیتے ہیں وہاں سوالات سنے جائیں کس نوعیت کہ ہوتے ہیں ہاں جب ڈاکٹر صاحب بھاری پڑھ جائیں تو اللہ اکبر کا نعرہ لگا دیا جائے زیادہ مناسب ہے لیکن ان کی خدمات کو سراہایا جانا چاہیے
@universaltruth87576 ай бұрын
ان کی خدمات کو مولانا کنڈمن نہیں کررہے ہیں بلکہ دعوت اسلام سپر ماڈل طریقہ سکھا رہے ہیں
@atiqrahman68657 ай бұрын
Doctor Zakir NAIK is a debater!! Is there Clapping of HANDS!! What Clapping of HANDS has anything to do with ISLAM??? !!!
@ameerbasha20937 ай бұрын
میں مولانا صاہب کی بات سےمطغق نھیں
@raiyanmojahid7799 Жыл бұрын
Jis bhi ulma ko dar lage government se to umeed mai to nhi karta hu ki wo sahi Islam batayega uska example hi ye maulan
@zeeshan5077 ай бұрын
I'm hurt the way he is not approaching positively even though he enchants positivity in his every lecture. I think he could have responded better than this. Anyhow, I love his dawah work, his wisdom and how he see things.
@DwindlingLamp7 ай бұрын
May ne kisi zamaaney me KZbin se dhoond dhoond kar Dr. Zakir Naik aor Sheikh Ahmed deedat ki taqreerey nikaal nikaal kar lgaataar suni theen. Us waqt mujhey bhi ye baat achi nahi lagti jo molaana yahaa bataa rahey hain. Lekin Waheed sahb theek keh rahey hain. Debate is a war of egos. Talaash e haq me aadmi ghaor o fikr karta hay, usko apney maaney huey ideas ki affirmation se khushi nahi hoti, haa itminaan aor sukoon zaroor hota hay. Debates are a competition of oratory skills, not learning or teaching. Emotions have to be kept aside if you want to learn something. Wayse Molaana waheeduddin ki har baat ko may bhi durust nahi maanta.
@m.abdullah86916 ай бұрын
Vilyam kembal mujhe yad hay jab Dr zakir naik se samna huwa tha aur Dr zakir naik ne apni poore zindagi me bahot kan dibed kiye
@aaqibali92755 ай бұрын
Agree
@IPK19475 ай бұрын
Janab ap modi hakoomat k ankhon ka Tara rahiye
@muhammadnawazawan7255 Жыл бұрын
Allah taala in per raham phermay in ki ghaltian muaaf phermay.
@universaltruth87576 ай бұрын
مولانا یہاں پر اپنے معیار سے گفتگو کررہے آپ تمام کمینٹ ایک عام ذہنی سطح سے سوچ کر کئے جارہے لیکن جب آپ مولانا کی سطح سے سمجھنے کی کوشش کریں گے آپ کو لگے گاکہ مولانا صحیح فرما رہے ہیں
@AzeemHoney-zf7sj6 ай бұрын
What u did for islam maulana sb ?
@rediscoverislam13996 ай бұрын
How many books of Maulana wahiduddin khan you have read till now.? All his books are written for Islam .
@ibrahim_7_233 ай бұрын
Bro he has written dozen of books on Science and religion which is great contribution to Islam in this era where atheism is on rise.
@student-o6g2 ай бұрын
He is nothing just a pume manipulated by worldly desires even dr israr ahmad exposed him dear muslim brothers don't follow him ye gumrah hai khud we love dr zakir naik ❤❤❤❤
@jai.hind_40426 күн бұрын
Maulana log dusroun se jalte kyun hain...... Are haan aap kahan the jab Dr William Cambel ne islam ke khilaf likha tha ? ......
@AsimSiddiqiBC7 ай бұрын
I think this video is created or made by the help of Artificial intelligence Dr . Zakir clear the doubt of non Muslims n give the knowledge to common Muslim who don't have the knowledge of Islam No doubt Moulana Waheed is great scholar You can say it is small professional jealousy May Allah tabariktala will keep his grave as part of Jana And More knowledge,courage n long life to Dr. Zakir ameen
@AliKhan-h9o5z3 ай бұрын
molanna sahab sai aisi ummid nahi thi
@sabamahfooz686711 ай бұрын
Maulana sahib we have lot of respect for you,but sorry can,t agree with you,he has reverted so many people to islam and still is doing ,plz do not show prejudice
@Mohsinsultan3849 ай бұрын
آج کے دور میں مثلہ ہی ہمارے ہاں یہی ہے کہ جدید چیلنجز کا مناظرہ نہیں کیا جاتا ہے ڈاکٹر ذاکر نائک اچھا کام کرتے ہیں وحیدودین خان صاحب خود سائیٹفک دلائل سے جدید ملحدانہ منطق اور مزہب اور سائنس کو اپنی کتابوں میں واضح کرتے ہیں اور دوسری طرف ذاکر نائیک کو غلط کہ رہے ہیں مولانا کا یہی مثلہ تھا کہ انہیں مولانا مودودی اور اسلامی نظام کے داعیوں سے ایسی چڑ ہو گئ تھی کہ وہ زیادتی پے اتر آئے تھے میں خود انہیں سنتا پڑھتا ہوں لیکن قران و سنت کے داعیوں کو غیر اسلامی کہنا ظلم ہے اور قران میں تو اللہ ایک ہونے کی باتیں کر رہا یے اور یہاں یہ صاحب اگر زاکر نائیک جیسے بندوں کو بھی ٹھیک نہیں مان رہے تو پھر آج کے دور میں صحیح بندا پیچھے بچتا کون ہے جسے بنداحق پر کہے یا آج کے دور کا صحیح نمائیدہ کہے زاکر نائیک تو آج کے دور اسلامی ہیرو ہے
@rediscoverislam13999 ай бұрын
آپ لوگوں کا مسئلہ یہی ہے کہ آپ کو قومی ہیرو چاہیے تاکہ غیر مسلموں پر بڑائی کے جذبے کا اظہار ہو سکے جبکہ مولانا وحید الدین خان ایک داعی ہے جو انسانوں کو مسلم اور غیر مسلم میں تقسیم نہیں کرتے۔ فخر اور ہیرو ازم کو وہ ایک مہلک بیماری جانتے ہیں۔ مولانا ایک سچے داعی تھے اور ڈاکٹر ذاکر نائیک ایک ڈیبیٹر۔ اور یقیناً ایک داعی سارے انسانوں کو اپنے گھر کا ممبر سمجھتا ہے انہیں اپنوں اور پرایوں میں کبھی نہیں بانٹتا۔
@Mohsinsultan3849 ай бұрын
قومی ہیرو ہر قوم کا مطلوب ہوتا ہے مہزب قومیں ہی اپنے محسنوں کی قدر کرتی ہیں کیا حق کو اپنے دفاع پر ہیرو نہیں چاہیے جبکہ آج باطل کہ ہزاروں ہیرو ہیں ہیرو جدید ایک لفظ ہے جو امام کا مترادف ہے اسلام میں اس سے مراد اہل حق قوم کا نمائیدہ ہوتا ہے جو حق پر چلتا اور اس کو قائم کرتا ہے جو قومیں حق پرستوں کا ساتھ نہیں دیتیں اور حق کے داعیوں کو ہیرو نہیں مانتی ہیں وہ باطل پرست ہوتی ہیں اللہ خود کہتا ہے حق پرستوں کا ساتھ دو انہیں سپورٹ کرو ان کو نمونہ بناو کیا کفر و فساد پھیلانے والوں کی تائید اسلام میں جائز ہے جو عالم قران و سنت پر چلتا اور بیان کر رہا ہے اور جدید چیلنجز کا منہ توڑ جواب دے رہا ہے ایسے عالم کا ساتھ ہر دوسرے عالم اور مسلمان پر فرض ہے ذاکر نائیک نے کفر کا پرچار کرنے والوں کو اگر چیلنج کیا ہے تو کیا مناظرہ کرنا غلط چیز ہے بلکل نہیں خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہود سے مناظرہ کیا تھا اور اللہ خود احسن مناظرے کا حکم دیتا ہے بغیر مناظرے کے آخر غلط نظریات کو کیسے رد کیا جا سکتا ہے اور غلط نظریات میں پھنسے لوگوں کو کیسے نکالا جا سکتا ہے تالیاں تو حق پر بچتی ہیں اس میں کونسا مثلہ ہے آج عیسائیوں کی اکثریت جو مسلمان ہوئ ہے اس کے پیچھے احمد دیداد اور ذاکر نائک جیسے بندوں کا ہاتھ ہے مولانا وحیدودین خان مخالفت میں کسی چیز کا لحاظ نہیں کرتے تھے آخر اس میں غیر اسلامی چیز کونسی ہے یہ عجیب بات ہے کہ اسے غیر اسلامی کہا جائے کہ ایک بندا مناظرہ کرتا ہے اور کفر کو انہی کے ٹولز سے غلط ثابت کر رہا ہے میں اندھا فالور نہیں ہوں کہ مولانا وحیدودین کی ہر بات مانتا جاوں میں انہیں سنتا ہوں پڑھا بھی ہے اور ان کی غلط بات کو غلط کہتا ہوں
@yasmeenmeer89227 ай бұрын
Molana sahib nay kitnay logon ko musalman kia hay ab tk or bohat fazul opinion haydr zakir k baray main
@FW_EDITZ23711 ай бұрын
I respect molana...but very low standerd answer...agression in answer showed jealousy
@ShakeelAhmad-cc1yf2 ай бұрын
indian hindu ke ghulam ye, Zakir naik Zindabad
@majidzargar266011 ай бұрын
Here mwk is wrong ,he absorb positive things from his other speechs
@syedabakhat51638 ай бұрын
مجھے مولانا کی بات سے اتفاق ہے ۔یہ حقیقت ہے کہ دین کی تبلیغ کے لیے کوئ واہ واہ تھوڑی نہ سمیٹنی ہے ۔ایسے اجتماع میں تو سنجدگی ہونی چاہیے ۔concert اور تبلیغِ دین میں کچھ تو فرق ہو۔
@lifegamerpro40337 ай бұрын
Moulana 😂 aap ne kaha moulana...😂aap kay Aqaa Malik aur aap unkay gulam...aur aap jab comment kar rahe the thoda saa yaad karo aap ka mental status...kitni taliyaan aap ne bajaatay huwe likh rahe the dear...
@hussainahmed15353 ай бұрын
There was is no necessity and reason to highlight the opinion of Moulana Wahiduddin saheb marhom it is of no importance in understanding any important issue except trying to lower the world famous Dai interpretar and orator of high rank Dr۔ Zakir Naik ۔
@rediscoverislam13993 ай бұрын
@@hussainahmed1535 No one is trying to lower dr zakir Naik's status. We are just trying to say that the debate culture what he promotes it is against of Islam. Islam just need peaceful environment to spread out. Because of Dr Zakir Naik's approach regarding this debate culture So many non Muslims intellectuals are against him. Debate is just like establishing one's pride on others while the actual dawah work is totally different from it. True dayi is well wisher to every human being. Man can't carry dual heart ❤. If there is pride then you can't perform dawah work. Because it's the modesty where true dawah work come from
@mohammedgiyasazher47744 ай бұрын
Maolana khan sb sirf taliyaon bajane ki baat nahi karr rahe hain.. woh bata rahe hain ki jin speeches taliyan bajti hain usme koi koosh hota aur koi naraaz hota hai.. jab baat uske mazhab k khilaaf hoti hai.. jab islamic lecture hoto insaan gaor o fikr kare us per khashiyat tari hojaye.. aisa wahan nahi paya jata.