🖐😭❤😭🖑 21 رمضان■ شیر خدا، جنت کے سردار، رسول اللہ الخاتم ص کے علم و حکمت (Wisdom) کے دروازے، پہلے معصوم خلیفہ راشد و امام امت، مظلوم ترین ہستی ((کہ جسے 80 سال تک جمعوں کے خطبوں میں اکثریت نے عبادت سمجھ کے گالیوں اور لعنت کا نشانہ بنایا)) یعنی حضرت علی ابن ابی طالب ع کی پر درد شہادت پہ علی مولا ع کے عملی پیروکاروں اور امام مہدی ع کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔ ❤❤ شب قدر (اکیسویں رات) کے اعمال:: ⚘مغرب سے پہلے غسل (اسکے بعد مغربین کے لیئے وضو کی ضرورت نہیں) ⚘100 رکعت مستحب نماز (دو دو رکعت میں) یا 6 دن کی اپنی یا کسی مرحوم/مرحومہ مومن کی قضاء نماز کی نیابت میں ادائیگی & دیگر منقول مستحب نمازیں⚘جتنا ممکن ہو قرآن کی تلاوت (ترجمہ تفسیر افضل ہے چاہے کم ہو) ⚘دعا کمیل، دعا توسل، دعا جوشن کبیر، دیگر منقول دعائیں۔ (ترجمہ افضل ہے) ⚘فقہی و عقیدتی علمی موضوعات کا مطالعہ/علماء کو سننا ⚘علی مولا ع کے قتل میں شریک اور خوشی منانے والے قاتلوں پہ لعنت & مصائب پہ گریہ کرنا ⚘زیارت عاشورہ امام حسین ع ⚘و دیگر منقول اعمال 🍎🍎((کتاب مفاتیح الجنان۔ 🖑🖐 التماس دعا برائے میرے والدین+تمام دیگر مرحوم مومنین و شہداء و زندگان اور برائے رفع ظلم عن مومنین مظلومین جہاں))۔۔
@fatima-in9um2 жыл бұрын
Salam
@zehranaqvi512 жыл бұрын
Leke aa Aal e Mohammad ص se alheda karke Ham bhi dekhe tere Islam mei'n kya rakha hai