میں فیس بک اکاونٹ بند کرتا ہوں اور فولڈر ڈیلیٹ کرتا ہوں کیونکہ مجھے فیس بک کمیونٹی کی ہر پوسٹ پر وارننگ ملتی ہے لیکن مجھے یقین ہے کہ یہ پیغام فیس بک والوں کا نہیں بلکہ پاکستان کے کسی فرد کا ہے لیکن پھر بھی میں تنگ آکر اسے بند کر دیتا ہوں۔ کیونکہ میں جانتا ہوں کہ میرا پیغام یعنی پوسٹ کسی پارٹی، قوم، ملک، مذہب یا کسی تنظیم کے خلاف نہیں ہے۔ میں صرف محبت جانتا ہوں۔ اور میں نفرت کرنے والوں کے خلاف ہوں، اس لیے الوداع فیس بک کمیونٹی