برو یہ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے لیکن پلیز پہلا کسی بھی شہر کو ایکسپلورر کرنے کلیے ضروری ہے کہ اس شہری کی انٹری فوائنٹ ایکسائٹ فوائنٹ یونیورسٹی کالجز ہاسپٹل آرمی ہیڈکوارٹر روڈز بائی پاس ابادی پولیس سٹیشن وغیرہ سب تفصیل کے ساتھ دیکھائے اور لکھے ۔میں نے ابھی یونیورسٹی میں ایڈمیشن لیا ہے تو مردان کے تمام نقشے کے بارے میں صرف آپ کا ویڈیو ملا لیکن کچھ سمجھ نہ ایا۔❤
@UglyAndTraveling11 ай бұрын
معذرت، آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں لیکن یہ ڈرون ویڈیو ہے اور اس پر ڈاکومنٹری یا وائس اوور کرنا اچھا نہیں ہے۔ میرے پاس مردان شہر کی ایک اور ڈرون ویڈیو ہے، اسے دیکھ لیں۔ آپ کو مردان کے مرکزی شہر کا بہتر اندازہ ہوگا۔ مجھے امید ہے کہ یہ ویڈیو آپ کے لیے زیادہ معلوماتی ہوگی کیونکہ میں نے اس ڈرون ویڈیو میں شہر کا مرکز دکھایا تھا۔
@UglyAndTraveling11 ай бұрын
انشاء اللہ آئندہ جب میں پاکستان اور مردان میں ہوں گا تو ایک اور ویڈیو بنانے کی کوشش کروں گا اور اس میں معلومات شامل کروں گا۔ تجویز کے لئے آپ کا شکریہ
@maazkhan6113 Жыл бұрын
Der hkoly 7 years bad me kli o leedo 😂
@UglyAndTraveling Жыл бұрын
Awww, I am so glad you saw your village through my drone's lens. :) This video is specially for you on your request.
@maazkhan6113 Жыл бұрын
@@UglyAndTraveling again and again thanks alot bro 😎