Рет қаралды 64,537
گزشتہ دو دہائیوں سے پٹیل ہسپتال مستحقین کی مدد کر رہا ہے۔ آپ کی زکوٰۃکسی کے صحت مند مستقبل کا زریعہ ہے۔آپ کی شراکتیں کسی کی زندگی پر اہم اثر ڈال سکتی ہیں۔
آئیں ایک نیک مقصد کے لیے ہاتھ جوڑیں اور پٹیل ہسپتال کے ساتھ مِل کر
مایوسی کے اندھیروں میں اُمید، مہربانی اور انسانیت کی شمع جلائیں۔
زکوٰۃ دینے کے لئے ان دئیے گئے نمبرز پر
رابطہ کریں یا ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
.
021111174174, Ext: 111, or 0333333 9705
patel-hospital.org.pk/
#MayusiKoUmeedMeinBadalneKaAzm #PatelHospital #PatelFoundation #ServingHumanity