اہم چیز معیشت ہے اور معیشت کیلئے اہم چیز توانائی اور تجارت ہے جب تک توانائی کے سستے ترین ذرائع میسر نہیں ہم دنیا کے ساتھ برابر نہیں ہوسکتے
@mohammadmian25362 жыл бұрын
خدا قسم اس بچی نے بہت ہی سچی بات کہہ دی بنیادی ضروریات “کھانا سر پر چھت صحت انصاف ایمانداری “ باقی باقی سب کچھ خودبخود ٹھیکُہو جائےگا۔
@mohammadsaleem12512 жыл бұрын
واسع چوہدری زندہ باد ۔ مذاکرات شو بہت اچھی اینٹرٹینمینٹ ہے ۔
@Qallash2 жыл бұрын
Funny show and the lady guest was right as innocent as she was 🤩👏👏
@miangee2642 жыл бұрын
خ 😘😘خخ
@miangee2642 жыл бұрын
ہمیں۔ بی ب۔ بی۔
@mughalfarrukh23532 жыл бұрын
@@miangee264 I'm going back
@ihsanullah66982 жыл бұрын
Hira is very nice and innocent 👌 😊
@SK-qc6zf2 жыл бұрын
My favourite show
@muhammadmateenmir38452 жыл бұрын
My favourite show Very funny ❤😂🎉😢😮😅😊
@saleemaziz23812 жыл бұрын
Good idea modle PM zinda Abad bht achi soach hey main in ka masheer bnoon ga
@arainsahb61172 жыл бұрын
Very much nice proposal by Hira soomro
@hamidsaeed50672 жыл бұрын
Wasay ch sb , kabhi kabhi aam admi ko bi show MN invite Karen takeh Pakistan ke basic issue ujagar ho saken. Politicians and celebrities tu elite class Hy. Yeh log Kia jane k utility,s and basic necessities kese avail karate hn.
@jeevaypakistan91042 жыл бұрын
08:05 Bilawal Payaari Hai Madam.
@zahidgujjar76002 жыл бұрын
Nice
@majeedsial79482 жыл бұрын
Good vare Good amran Kan zidabad akrm udas zidabad
@shahzadyanbu16862 жыл бұрын
Hahaaà...sas..baho.😅😅😅
@manzoorbaig65702 жыл бұрын
786 InsgaAllah.PPP PML N& PDM Etihad Sub Allah ko payare hone walye hain. Imran khan in choroon Dakuoon ko rasta dakha ke churde ge.Minzel qureeb he hai.Thanks. Imported Gov Namanzoor.
@hameedullahkhan83542 жыл бұрын
Khti kha gidi hy ?hira
@msaghirahmad55122 жыл бұрын
M
@msaghirahmad55122 жыл бұрын
Aminpets
@niranjandas52522 жыл бұрын
So funny post
@masudawan83572 жыл бұрын
ایکٹنگ کے لئیے بھی تھوڑی عقل اور سمجھ بوجھ کی ضرورت ہوتی ہے لیکن یہ حرا بی بی تو بالکل پیدل ہے۔
@nurulhossainchowdhury48442 жыл бұрын
At 1 adal
@AliRaza-qr3ul2 жыл бұрын
Such a stupid question to an actress about their favourite poloticions. She no gana say she don't like those she mentioned are lovely.
@jalalahmed98812 жыл бұрын
WAh Rey jhoot zindabad kpk Kay halat achey hein, ank may dhool..
@asgharjavaid67992 жыл бұрын
Sir es mulk ko akal wale log thek nhen kar skte ya jatke logun ka kam he
@fayyazmalik55102 жыл бұрын
choron ko bula kay apna show kharab hi nahi band bhoi larwa lo gau
@TripleSSS632 жыл бұрын
انے رسم و رواج نے ایتھے، چوراں دے سر تاج نے ایتھے
@zahoorahmed44142 жыл бұрын
Ess. Mie buddy ko puta he naheen. Jo nawaz family ko Achs khai rahee ha. Please don’t bring to this kind of buddy AURAT
@TripleSSS632 жыл бұрын
کردے آ کے راج نے ایتھے
@TripleSSS632 жыл бұрын
ملکوں باہر اثاثے رکھ کے،
@sheeza51952 жыл бұрын
Ye Bongi ko bluei hua hai nonsense
@hadiqadri80802 жыл бұрын
گھر کی عورتوں کا صحیح تعارف اکثر خواتین جب اپنا تعارف کرواتی ہیں تو کہتی ہیں کہ *میں "House Wife" ہوں* پوچھا جائے کہ وہ کیا ہوتا ہے؟ تو جواب ملتا ہے وہی جو سارا دن گھر میں ہوتی ہیں اور کبھی کچن، کبھی کپڑوں، کبھی ماسی، اور اکثر بچوں کو سنبھالنے میں مصروف رہتی ہیں جو ادھر سے ادھر دن بھر بھاگتی رہتی ہیں میں نے کہا کہ اس تعریف کے اعتبار سے تو یہ کوئی *house fly* جیسی چیز لگ رہی ہے آپ اپنے تعارف میں یہ کیوں نہیں کہتیں کہ میں *Nation Builder ہوں* ، میں اس امت اور قوم کے مستقبل کی معمار ہوں، میں وہ عظیم کام کر رہی ہوں جس میں کوئی چھٹی نہیں ہوتی، کوئی annual leave, medical leave, casual *leave* نہیں ہوتی میں وہ ہوں جو *عمر بن عبدالعزیز، محمد بن قاسم،صلاح الدین ایوبی، طارق بن زیاد، سلطان فاتح، نور الدین زنگی، امام بخاری، امام ابو حنیفہ، ٹیپو سلطان، شیر شاہ سوری، علامہ حمید الدین فراہی ،علامہ محمد اقبال، علامہ شبلی نعمانی، محمد علی جوہر، مولانا ابو الکلام آزاد، ڈاکٹر ذاکر حسین* اور ایسے ہزاروں لوگوں کے پیچھے ہوتی ہے جس کی قربانیوں اور مشقتوں کے بغیر ایسے گوہروں سے ہم نہ فائدہ اٹھا پاتے نہ روشناس ہوتے ہم ان میں سے کسی کی بھی ماں کا نام شاید نہیں جانتے لیکن آپ کا کیا خیال ہے وہ خواتین جو ان اور ان جیسے عظیم لوگوں کی مائیں اور بیویاں تھیں، کیا ان کی قربانیوں اور *contribution* کے بغیر انہوں نے وہ کام کر لیئے جن کا آج اک زمانہ معترف ہے سال کے *365 دن* خواتین کے دن ہیں ان کا ماں ہونا، بیوی ہونا، بیٹی اور بہن ہونا چھوٹی نہیں بہت بڑی بات ہے اتنی بڑی بات کہ *میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم* ان کے لئے اپنی چادر بچھا دیا کرتے تھے *اللہ تعالی* ہمیں اپنا مقام اور مرتبہ پہچاننے کی توفیق عطا فرمائے *آمین یارب العالمین* Copied
@قافلہصدیق2 жыл бұрын
وزیر اعظم بن کر مسخرہ پن اور بےشرمی کی نئی تاریخ رقم ہوگی۔