*THE COSMOS ACADEMY* *Guidelines for FREE PIEAS MS FELLOWSHIP* 1۔ فری گروپ میں آپ لائیو کلاس لے سکتے ہیں۔ *کلاس کا ٹائم رات 8:00pm بجے ہے۔* زوم پہ کلاس ہو گی 40 منٹس کی۔ 2۔ جو سٹوڈنٹس کلاس نہیں لے پائیں گے۔ انہیں ریکارڈیڈ لیکچرز مل جائیں گے۔ 3۔ آپ کو ہر چیپٹر کی تھیوری کے نوٹس ملیں گے۔ 4۔ ہر چیپٹر کی اسائنمنٹ دی جائے گی۔ لیکن سولوشن صرف انہی سٹوڈنٹس کو ملے گا جو اسائنمنٹ جمع کروائیں گے۔ 5۔ ہر چیپٹر کا آن لائن کوئز ہو گا۔ پی ڈی ایف میں بھی سولوشن دیا جائے گا۔ 6۔ موک ٹیسٹ بھی ہوں گے۔ اور سولوشن پی ڈی ایف میں بھی دیا جائے گا۔ *NOTE:* Non Serious Students will be Removed every week. *اپنے پیاروں کے لیے جو اس دنیا سے چلے گئے ہیں۔ اور ہمارے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے سورہ فاتحہ اور پانچ دفع درود شریف پڑھ دیں۔ روزانہ* Link of the Group is Given Below 👇 chat.whatsapp.com/GZ2cxwl79JKDygKehcex9J