Meetings Started! Reserve Seats Decision making Huge Impact| Hamir Mir News | Makhdoom Shahab ud din

  Рет қаралды 170,777

Makhdoom Shahab-ud-Din

Makhdoom Shahab-ud-Din

24 күн бұрын

Hamir mir BIG News after Reserve Seats decision of supreme court qazi faez esa & response of pm shahbaz & co along with army chief asim munir
#suprmecourtofpakistan #qazifaezisa
Subscribe makhdoom shahab ud din : bit.ly/3jmRgAy
Join Us on Facebook: bit.ly/35q2i31
Follow me on Twitter / shahabspeaks

Пікірлер: 1 000
@alihan-hv2ob
@alihan-hv2ob 22 күн бұрын
عمران خان صاحب ایک نظریاتی لیڈر ہے 💯👍 عمران خان صاحب زندا باد 🌹
@muhammadirshadkhan9654
@muhammadirshadkhan9654 23 күн бұрын
ہمیشہ فتح حق اور سچ کی ہوتی ہے
@SunyKhan-bl2qv
@SunyKhan-bl2qv 22 күн бұрын
پاکستان کی عوام آپ اور آپ جیسے عظیم ، سچے ایماندار اور حق کا ساتھ دینے والے صحافیوں کو ھمیشہ یاد رکھے گی
@saleemullah1376
@saleemullah1376 22 күн бұрын
آج ججوں نے ساری پاکستانی عوام کا دل جیت لیاھے اللہ پاک ان ججوں کی ہر طرف سے حفاظت فر مائے آمین
@user-su5nl7pg3y
@user-su5nl7pg3y 22 күн бұрын
8:28
@user-su5nl7pg3y
@user-su5nl7pg3y 22 күн бұрын
Aaen Suprem tha is Liye Qoume Ek khahi mean girney ey batch gae, Geay Butto
@WaseemAbbas-mh8rd
@WaseemAbbas-mh8rd 23 күн бұрын
آپ کی تمام تر کاوشوں کو دل کی اتا گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں آئ لو یو سو مچ ❤❤❤
@Mr_pk_2
@Mr_pk_2 22 күн бұрын
للہ الحق ھے بہت خوشی ھے آج قانون نے اپنا راستہ بنایا اور عوام پاکستان کو انکا حق واپس کیا .مخدوم بھائی صاحب اور تمام راہ حق پر چلنے والے صحافیوں کو مبارک ھو
@abdulqazi5106
@abdulqazi5106 22 күн бұрын
Assalam o alaikum. Alhamdollilha
@BakshirAwan
@BakshirAwan 14 күн бұрын
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
@BakshirAwan
@BakshirAwan 14 күн бұрын
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲❤❤❤❤🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫💕💕💕💕
@gulHassanawan-ct6ik
@gulHassanawan-ct6ik 22 күн бұрын
ان شاءاللہ فتح حق کی ھوی ھے ۸ ججز کی عظمت کو پوری قوم سلام پیش کرتی ھے
@AbdulRasheed-vz7fc
@AbdulRasheed-vz7fc 22 күн бұрын
Hi
@Naseem-shehzadi-official.
@Naseem-shehzadi-official. 23 күн бұрын
جنت بہت خوبصورت ہے کیونکہ وہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہوں گے سبحان اللہ
@syeed090
@syeed090 22 күн бұрын
مگر چوروں کا کوئ حصه نهیں هے
@user-sh6zv1wt4j
@user-sh6zv1wt4j 22 күн бұрын
آرمی چیف ، قاضی ، الیکشن کمیشن ، زرداری ، اور شہباز شریف کو فوری استعفیٰ دے دینا چاہئیے
@aliasif9066
@aliasif9066 22 күн бұрын
بھائی کن بغیرتوں سے استفی مانگ رہے ہو
@BilalKhan-kc1lj
@BilalKhan-kc1lj 21 күн бұрын
Yeh SAB firon gadar Hain lanti en par article 6 lagna chaiye
@akbaruddin3983
@akbaruddin3983 22 күн бұрын
صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے ان اللہ مع اصابرین اللہ صبر والوں کے ساتھ ہے پوری قوم مبارک باد کے مستحق ہیں پی ٹی آٸی کی اس بڑی فتح پر
@midrees768
@midrees768 22 күн бұрын
قاضی اور اسٹیبلشمنٹ نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا مگر عدلیہ کی ان ججز کو سلام جنہوں نے ائین و قانون کی بالادستی کے لئے اسٹیبلشمنٹ کو اس کی حثیت دکھا دی
@MahiwalKhan-vm4se
@MahiwalKhan-vm4se 22 күн бұрын
آج کا فیصلہ 8ججز پاکستانی تاریخ میں سنہری حروف سے یاد رکھی جائیں گی اس سے بڑی بات پاکستان صحیح سمت میں جانے کیلئے امیدیں وابستہ ہوں گی انشاءاللہ
@MuhammadShafique-wp3fb
@MuhammadShafique-wp3fb 22 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مخدوم بھائی اپ کو بہت بہت مبارک ہو اپ نے حق اور سچ کا ساتھ دیا ہے اور ہمیشہ ہمیں حق اور سچ کی باتیں بتائی ہیں اور اپ نے جس طرح زاد عدلیہ اور پاکستان کے الیکشن کی کوریج کی ہے اللہ پاک اپ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے پاکستان زندہ باد ازاد عدلیہ زندہ باد یہ حق اور سچ کی فتح ہے اور پورے پاکستان کی 22 کروڑ عوام کی فتح ہے السلام علیکم تمام سننے اور پڑھنے والوں کو بہت بہت بہت بہت مبارک ہو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@tahirzaman9842
@tahirzaman9842 23 күн бұрын
اس فقیر کی یہ دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانیوں کو اور آپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور مسلمانوں کے دشمنوں کو تبہ اور بربادکرے اور ان کو قبر بھی نصیب نہ ہو اور ان کی لاشوں کو آگ لگے آمین آمین آمین سماآمیین یارب العالمین
@TalatBasra
@TalatBasra 23 күн бұрын
¹¹1¹
@TalatBasra
@TalatBasra 23 күн бұрын
1¹1¹¹¹¹1111¹1¹
@TalatBasra
@TalatBasra 23 күн бұрын
1¹1¹¹¹¹1111¹1¹11
@NadeemAkhtar-tz9gu
@NadeemAkhtar-tz9gu 22 күн бұрын
اب وقت ھے ان بہادر جج صاحبان کو عوام مکمل سپورٹ کریں۔۔
@shabanafarheen3459
@shabanafarheen3459 22 күн бұрын
حق اور سچ کی فتح ہوئی ہے
@mehardin2477
@mehardin2477 23 күн бұрын
انشاالله جیت حق اور سچ کی هوگی
@alihan-hv2ob
@alihan-hv2ob 22 күн бұрын
آللہ تعالٰی عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین
@hashmatullah7763
@hashmatullah7763 22 күн бұрын
اللہ الحق ہے اور ہمیشہ حق اور سچ کے ساتھ ہیں۰
@nazikchand7604
@nazikchand7604 22 күн бұрын
اللہ الحق ھے انصاف غالب ہوا پاکستان کے 24کروڑ محب وطن پاکستانی اس فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں
@shadidnp5249
@shadidnp5249 23 күн бұрын
یا اللہ تیرا شکر ہیں میرے مالک 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤🎉🎉
@user-bj8zp9du6j
@user-bj8zp9du6j 23 күн бұрын
اللّٰہ عمران خان کی حفاظت کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲
@nadeemafraz8757
@nadeemafraz8757 23 күн бұрын
سارا السلام علیکم سب بہت دنوں کے بعد خوشی کی خبر سنائی دی ہے کانوں میں سر اپ کا بہت شکریہ بہت شکریہ اور بہت مہربانی اپ دل سے اپ کے لیے دعا کرتے ہیں ❤جو اتنی خوشی کی خبر اپ نے ہمارے کانوں کو دی بہت شکریہ
@WaseemAbbas-mh8rd
@WaseemAbbas-mh8rd 23 күн бұрын
بھائ جان اللہ پاک آپ سب محبے وطن ساتھیوں کو دونوں جہاں کی خوشیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤
@user-ex8ew7bs7d
@user-ex8ew7bs7d 22 күн бұрын
سلام ھے ان محترم جججز کو جنہوں نے پاکستان کے مستقبل کو فیصلہ دیا
@aanelach3577
@aanelach3577 22 күн бұрын
شکر الحمد اللہ اللّٰہ تعالیٰ نے حق سچ کا فیصلہ ہوگیا اور اللّٰہ تعالیٰ ان ججز کو ہمیشہ آعین اور قانون کے ساتھ چلنے کی توفیق دے آمین
@IffatNawaz-mz1xn
@IffatNawaz-mz1xn 22 күн бұрын
اللہ تعالیٰ حق پر قائم رہنے والوں کی حفاظت فرمائے
@Gireenkashmir
@Gireenkashmir 23 күн бұрын
الحمدللہ رب العالمین اللہ پاک آپ کو اور مجھے اور خوشیاں نصیب کرے
@user-bj8zp9du6j
@user-bj8zp9du6j 23 күн бұрын
اللّٰہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲
@user-bj8zp9du6j
@user-bj8zp9du6j 23 күн бұрын
اللّٰہ پاکستان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲
@syedsaqlain4249
@syedsaqlain4249 22 күн бұрын
حق اللہ الحق أج حق کا فیصلہ ھواھے الحمد لله
@abdulhaseeb-hc6xn
@abdulhaseeb-hc6xn 22 күн бұрын
قوم قومی لیڈر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے جوڑے اور کھڑے ہیں
@rukhsareman6200
@rukhsareman6200 22 күн бұрын
اللہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہے
@zahormalik6240
@zahormalik6240 22 күн бұрын
تمام ججوں کوبھت بھت مبارک ھو حق سچ پرڈٹےرھےکسی فرعون سءنھیں ڈرے
@muhammadshabbir1299
@muhammadshabbir1299 22 күн бұрын
تمام محب وطن پاکستانیوں کو مبارک ہو
@WaseemAbbas-mh8rd
@WaseemAbbas-mh8rd 23 күн бұрын
وعلیکم السلام بھائی جان اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤
@khalilahmed3608
@khalilahmed3608 22 күн бұрын
❤ الحمدللہ ❤یا اللہ پاکستان اور عمران خان کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھنا❤ ameen ❤😊عمران خان زندہ باد❤😊😊 Thanks ❤😊🎉🎉🎉🎉🎉
@MubasherKhan-ic2he
@MubasherKhan-ic2he 23 күн бұрын
اس میں سے جو ایک ایم این اے تھا جس نے پی ٹی ائی کو چھوڑ کے نون لیگ میں شمولیت اختیار کی تھی وہ بھی اڑ گیا
@pubgLover-nk6zu
@pubgLover-nk6zu 22 күн бұрын
اللہ پاک عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین
@abdulghafoor4084
@abdulghafoor4084 22 күн бұрын
اللہ الحق ہے فیصلہ حق اور سچ کا ہوا
@Iftikharhussain-tj7gn
@Iftikharhussain-tj7gn 22 күн бұрын
الحمدللہ تمام بہادر ججوں کو اور پی ٹی آئی والوں کو بہت زیادہ مبارک ہو
@ahmadmukhtar8334
@ahmadmukhtar8334 22 күн бұрын
اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@muhammadirshadkhan9654
@muhammadirshadkhan9654 23 күн бұрын
وزیراعظم عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@nisarahmadnisarahmad3858
@nisarahmadnisarahmad3858 22 күн бұрын
مخدوم شہاب الدین بھائی صاحب اپ کو اور پورے پاکستان کو بہت بہت مبارک ہو اور اللہ تعالی ان سب ججوں کو استقامت عطا فرمائے اور خان صاحب بہت جلد رہا ہو جائیں
@sabirhussain-jr5rl
@sabirhussain-jr5rl 22 күн бұрын
سلام سب ججوں کو جو حق پر فاصلہ کیا اللہ تعالیٰ الحق ھے سب جیت پاکستان کی ھے جنرل عمران خان زندۃباد
@MajidMajid-rr4rg
@MajidMajid-rr4rg 22 күн бұрын
مبارک ہو پوری قوم کو یہ کامیابی۔ مبارک ہو ان مخلص عمران کی لیگل ٹیم کو جن کی جد و جہد نے قوم یہ دن دکھایا۔ سلام ہمارا ان سب ججس کو جنھونے انصاف اور قانون اور آئین کا پرچم بلند رکھا۔ اللہ تعلی انہیں جزائے خیر دے انہین دین و دنیا کی عزت اور کامیابی عطا کرے۔ اللہ تعلی سب حق پر بولنے اور کھڑے رہنے والوں کو اور عمران خان کو اپنی حفظ امان اور عافیت میں رکھے۔
@muhammadsaleemjutt7667
@muhammadsaleemjutt7667 22 күн бұрын
شہاب الدین اپکو سلام پوری قوم کی طرف سے
@anwarlohat310
@anwarlohat310 22 күн бұрын
حکومت تو اس فیصلے کے بعد وڑ گئی حق والوں حق مل گیا شکر اللہ تعالی!
@SyedLateefshah-p6f
@SyedLateefshah-p6f 23 күн бұрын
آپ سچ بولتے ہیں اور بہترین سچ بولتے ہیں۔
@yoiewushfsdh5307
@yoiewushfsdh5307 22 күн бұрын
Sach to Sach hota he .. bhtren Sach wo hota he jo apko psnd ho ap k favor me ho😂
@alaagheba7681
@alaagheba7681 22 күн бұрын
الحمد للہ آج حق و سچ کا فیصلہ دینے والے ججوں اسلام پیش کرتا ہوں دعاء ہے اللہ تبارک تعالیٰ انکی جان و مال کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین پاکستان زندہ باد
@user-qm3ue2ez1n
@user-qm3ue2ez1n 22 күн бұрын
بہتر ہے پی ٹی آئی بھی اب ایک اتحاد بنائے اور حکومت بنائے اتحاد کے بغیر حکومت نہیں گی
@syedayashmeerahashmi264
@syedayashmeerahashmi264 22 күн бұрын
نصر من اللہ وفتح قریب
@user-eu6nh3jn4l
@user-eu6nh3jn4l 23 күн бұрын
آللہ بے نیاز ھے بے شک جییت حق سچ کی ہی ہوتی ھے
@khyberjan4346
@khyberjan4346 23 күн бұрын
MAKHDOOM SHAHB.UD.DIN zandabad pti zandabad
@HeloMobile-vt4cl
@HeloMobile-vt4cl 22 күн бұрын
عمران خان ذندہ باد پاکستان پائندہ باد سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے سے پاکستان ، عوام ، جمہوریت اور سیاسی جماعتیں مضبوط ہوں گی
@AyubKhan-do3vw
@AyubKhan-do3vw 22 күн бұрын
شہاب الدین بھت بھت مبارک ھو
@MdArif-xb8hn
@MdArif-xb8hn 23 күн бұрын
For Pakistan only Imran Khan
@AZShah-lh5pp
@AZShah-lh5pp 22 күн бұрын
Imran khan zinda baad ❤️ may Allah bless him Ameen ❤️ insha Allah
@sajidazafar7655
@sajidazafar7655 22 күн бұрын
صاحبزادہ حامد رضا صاحب بہت ھی قابل عزت ھیں۔ان کی وفا پر پوری قوم کاسلام۔❤❤
@alisajid4495
@alisajid4495 23 күн бұрын
اللہ الحق ھے❤
@abdulqazi5106
@abdulqazi5106 22 күн бұрын
Assalam o alaikum. Beshak
@user-rm6kg4hu3g
@user-rm6kg4hu3g 22 күн бұрын
حق حقدار تک❤
@zarafshazara8228
@zarafshazara8228 22 күн бұрын
سب ،مخلص اورحق پرست پاکستانیوں اور حصوصا PTIS کو خصوصی مبارک
@user-pf7kf7qd7r
@user-pf7kf7qd7r 22 күн бұрын
شکر الھمد للہ کہ یہ نشست پی تی ای کو ملی
@abdulwajid3753
@abdulwajid3753 23 күн бұрын
Pakistan zindabad! Supreme court zindabad😊 justice prevail.
@aishahirani3416
@aishahirani3416 23 күн бұрын
WOOOOOOOOOOOOOOOW WHAT A GREAT NEWS EVERY PAKISTANI HAPPY TODAY HATSOFF MAKHDOOM BETA AND 8 SUPREME COURT JUDGES ZINDABAD PTI ZINDABAD GREAT LEADER IMRAN KHAN ZINDABAD ❤ PAKISTAN ZINDABAD ❤ 🇵🇰
@faizullahkhannoorzai3052
@faizullahkhannoorzai3052 22 күн бұрын
ھائ جان اللہ پاک آپ سب محبے وطن ساتھیوں کو دونوں جہاں کی خوشیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@muhammadtariq8766
@muhammadtariq8766 22 күн бұрын
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ اللہ تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے مدد مانگتے ہیں لاکھوں کروڑوں درود سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پر اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین
@Abbilal-rw1lt
@Abbilal-rw1lt 22 күн бұрын
مخدوم شہاب الدین سر . آپکا بھی بہت بہت شکریہ جو ہر لمحہ آپ رپورٹ دے رہے تھے ہمیں کہ آگے کیا ہوگا پوری نظر کے ساتھ جانکاری حاصل کرکے آپ ہمارے سامنے رکھتے تھے جزاک اللّہ سر
@user-nl4qi9ww7x
@user-nl4qi9ww7x 23 күн бұрын
﷽ وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اللہ نگہبان ❤❤❤❤❤ ہے خان کا ❤❤❤❤❤
@wahitariq2615
@wahitariq2615 22 күн бұрын
شکر الحمدُالئہ۔ الئہ الحق ان تمام ججزز کی عظمت کو سلام جنہوں نے الئہ ربالعزت کی عطا کردہ خاص اور اہم منصب کی ذمہ داری کو باخوبی پورا کیا اور پوری دنیا میں عدلیہ کا وقار بحال کیا 🇵🇰✍️🇵🇰✍️👍👏👏👏🇵🇰🙌🙌🙌
@hajizakir2356
@hajizakir2356 22 күн бұрын
ماشاءاللہ مخدوم صاحب آپکا آج کا انداز بیان بہت ہی جزباتی اور پیارا ھے۔ آللہ آپکو سلامت رکھے۔ آللہ حق ھے۔
@munizaejaz1768
@munizaejaz1768 22 күн бұрын
SubhanAllah Allah Pak Ny Haq Wazza Kar Dia SubhanAllah
@shaziarehman5621
@shaziarehman5621 22 күн бұрын
A big Salute to Sahabzaada Hamid Raza
@farhatmirza848
@farhatmirza848 22 күн бұрын
آ ج تو سپریم کورٹ کی عمارت پے چراغاں ہونا چاہیے جج صاحبان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@sajidramay4075
@sajidramay4075 22 күн бұрын
الله الحق ھے❤ عمران خان نیازی حق سچ دی بازی
@muhammadshakeel8367
@muhammadshakeel8367 22 күн бұрын
بہت شکریہ جناب آپ کا شکریہ
@shehlaamer9043
@shehlaamer9043 22 күн бұрын
Salute to all the upright judges🎉
@rajput7495
@rajput7495 22 күн бұрын
تمام آزاد اور بہادر ججز کی جرات کو سلام
@shafiqbhutta2821
@shafiqbhutta2821 8 күн бұрын
عمران خان زندہ باد ہم عمران خان کے ساتھ ہیں انشاء اللہ
@sajidramay4075
@sajidramay4075 22 күн бұрын
مخدوم صاحب مبارک ھو ❤❤❤❤❤
@mohsinshazad549
@mohsinshazad549 22 күн бұрын
لوگوں کو میری بات بالکل عجیب لگے گی ارمی چیف خود چاہتے تھے کہ یہ سیٹیں پی ٹی ائی کو مل جائے
@MahiwalKhan-vm4se
@MahiwalKhan-vm4se 22 күн бұрын
آپ کی بات میں وزن لگتا ہے کیونکہ ملک کو بربادی کی طرف جانے سے بچانا گا بہت ضروری ہے
@user-xw3zq5cr3b
@user-xw3zq5cr3b 22 күн бұрын
اللہ تعالیٰ ان تمام ججز کو سلامت رکھے جنہوں نے حق کا ساتھ دیا ❤❤
@sheerazali7363
@sheerazali7363 23 күн бұрын
فری فری عمران خان
@irfankhokhar6760
@irfankhokhar6760 22 күн бұрын
Absolutely right
@sulaimanshariff4924
@sulaimanshariff4924 22 күн бұрын
Weekend slogan : “ GO QAZI GO - GO SIKANDAR GO”
@ehsanali1728
@ehsanali1728 22 күн бұрын
پاکستان زندہ باد
@BaharAli-d8b
@BaharAli-d8b 22 күн бұрын
Imran Khan zindabad ❤❤❤❤❤
@ghulamrasoolkhatti6974
@ghulamrasoolkhatti6974 22 күн бұрын
آج بروز جمعہ جو ھميشہ ان پر بھاری پڑتا ھے ان کا سب کچھ لٹ چکا ھے تمام ججز صاحبان کا بھت شکريہ جنھوں نے حق اور سچ کا ساتھ ديا اور پوری قوم کو خاص طور پر بھادر ليڈر عمران خان کو بھت بھت مبرک ھو کاميابی کی شروعات ھو چکی ھے اب منزل دور نھيں عمران خان زندہ باد پاکستان پاٸندہ باد۔
@FarazAli-wx7mp
@FarazAli-wx7mp 23 күн бұрын
Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤❤
@zarqafaisal391
@zarqafaisal391 22 күн бұрын
اللّہ الحق ہے، شکر الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
@kindphoenix8019
@kindphoenix8019 22 күн бұрын
اللّٰہ ال حق ھے شکر الحمد للّٰہ پروردگار عالم تو ھم پاکستانی عوام کو ظالموں سے نجات دے آمین
@Usmankhan-rt8cr
@Usmankhan-rt8cr 22 күн бұрын
آج عوام کی جیت ہوں 🎉🎉🎉🎉🎉مبارک پاکستانی عوام کو ❤❤❤عمران خان زندہ باد ❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@mukhtaranjum7088
@mukhtaranjum7088 22 күн бұрын
عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد پی ٹی آئی زندہ باد پروگرام زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@bahrullahkhan3393
@bahrullahkhan3393 22 күн бұрын
ہماری پوری فیملی کی طرف سے پوری پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو عمران خان زند آباد عمران خان زند آباد مردمجاہد عمران خان
@user-ek2hz4rm6u
@user-ek2hz4rm6u 22 күн бұрын
عمران خان کے ساتھ جو خلوص نیت کے ساتھ کھڑے ھیں اللہ تعالی ان سب کی پر مشقت کاوش کو قبول کرے آمین جتنے ججز انصاف پر مبنی پر فیصلےکر رہے ہیں اللہ تعالی ان سب کو جزاۓ خیر عطا فرماۓ
@muzaffarhussainashrafbeg-wz6lv
@muzaffarhussainashrafbeg-wz6lv 22 күн бұрын
اللہ عمران خان اور اس کے تمام وفاداروں کی حفاظت کرے آمین
@user-ve5mm9fl5e
@user-ve5mm9fl5e 22 күн бұрын
بھائی جان ہینڈلرز نے عوام اور پی ٹی آئی کے حقوق غصب کرنے کے لیے جیسے فیلڈنگ لگائی ہے وہ ایسے ہے پوائنٹ پوزیشن پر ن لیگ مڈ آن پر پی پی پی کور پوائنٹ پر ایم کیو ایم لانگ آن پر جے یو آئی ف اسکوائر لیگ پر اے این پی گلی پوزیشن پر جماعت اسلامی اور تحریک لبیک پاکستان اور باقی جماعتیں فاسٹ بولر اٹیک فرام جنرل عاصم منیر اور وکٹ کیپر قاضی ایسے اٹیک ڈیفینس اور فیلڈنگ میں پھنسی ہوئی ہیں پاکستان اور پاکستانیوں کی خوشیاں اللّٰہ کریم رحم فرمائے اور ہمارے پیارے نبی پاک و آقا و مولا جی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کا صدقہ فلسطین و کشمیر و پاکستان و کل امت مسلمہ اور کل بنی نوع انسان کو ظالموں سے نجات عطا فرمائے امین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم امین ثم امین 🌹🌹🌹🌹🌹
@user-gh6hl2hv4y
@user-gh6hl2hv4y 22 күн бұрын
Allah awam ko zulm o sitam se aur tamam wardi walo se mehfuz rkhe Ameen 😮😮😮
@user-jj4qf3or3w
@user-jj4qf3or3w 22 күн бұрын
ماشاءاللہ جی اللّٰہ پاک سدا سلامت رکھیں جی
@NaveedkhanSharwani
@NaveedkhanSharwani 22 күн бұрын
عمران خان وزیراعظم پاکستان انشاء اللہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️💪💪💪💪💪💪💪💪✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️💥💥💥💥💥💥
Syed Muzammil Shah on Political Science, Journalism and Philosophy.
1:37:14
Получилось у Миланы?😂
00:13
ХАБИБ
Рет қаралды 4,8 МЛН
小宇宙竟然尿裤子!#小丑#家庭#搞笑
00:26
家庭搞笑日记
Рет қаралды 10 МЛН
H@m@s Leader Ass@ssin@ted In Iran | Eon Clips
22:29
Eon Clips
Рет қаралды 89 М.