غلام عباس صاحب اپنے فن میں مہدی حسن خان کے شادگرد حق ادا کردیا۔
@swatteam7668Күн бұрын
GREAT 🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@QuaideAzamPakistan2 күн бұрын
لالہ کی حنا بندی، کیا خوبصورت بات کہی آپ نے شاہ صاحب
@Qureshi00_16 сағат бұрын
واہ یہ تو معلوم تھا کہ آپ اُن کے شاگرد تھے مگر یہ معلوم نہیں تھا کہ کیسے
@mohsinmudassir82953 күн бұрын
Ghulam Abbas khan sb aik ehad aik tarikhsaz shaksiyt hn he is universe of music
@AhsanAftab-s6j3 күн бұрын
❤❤❤
@MuhammadNaeem-ob8xf2 күн бұрын
مہدی حسن کا شاگرد ہونا بہت بڑی بات ہے.
@abdulhafeezkhan9689Күн бұрын
میں یہ کہتا ہوں کہ مہدی حسن اور نورجہاں اور جو بڑے بڑے گائیک تھے اس دور میں، ،، انکی موجودگی میں جو جو گلوکار، گلوکارائیں تھیں اور جن کے گانے سپر ہٹ ہوئے، وہ تمام گلوکارز بھی عظیم لوگ تھے اور ہیں کہ ان جائنٹس کی موجودگی میں اپنے آپ منوانا بھی کسی بھی طرح جوئے شیر لانے کے مترادف ہے، ، غلام عباس صاحب آپ بھی بہت شاندار گائیک تھے اور ہیں آپکو سلیوٹ
@AsifGulzar-xc5gdКүн бұрын
عظیم میراثی ہے کاش میں بھی میراثی ہوتا
@PoetAsadullahUnarКүн бұрын
کیا یہ سچ ہے کہ مہدی حسن صاحب کا سندھ کے استاد محمد یوسف کیساتھ مقابلہ ھو گیا تھا جس میں یہ شرط تھا کہ جو میں گا لوں گا وہ آپ گائیں گے اس مقابلے میں استاد محمد یوسف نے شوری میاں کا ٹپہ گایا تو مہدی حسن نے بار بار کہا کہ پھر سناؤ پھر سناؤ اسی طرح بارہ مرتبہ استاد مہدی حسن کو استاد محمد یوسف نے شوری میاں کا ٹپہ سنایا جو مہدی حسن نہیں گا سکے تھے اور کہا کہ مجھے شوری میاں کا ٹپہ نہیں آتا یہ اصل پوری طرح سے کسی کتاب میں بھی لکھی گئی ھے مجھے بھی سندھ کے ایک فنکار نے بات سنائی ھے ۔