Mehfil Touseef e Seyada Zahra || Syeda Fatima ki Shan mei Kalaam || Dr Ashraf Asif Jalali

  Рет қаралды 14,200

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali

11 ай бұрын

Mehfil Touseef e Seyadaa Zahra || Syeda Fatima ki Shan mei Kalaam || Dr Ashraf Asif Jalali
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali,
Chairman of Tehreek Labbaik YaRasoolAllah,
Founder of Tehreek e Sirat-e-Mustaqeem,
Official KZbin channel of Dr Ashraf Asif Jalali
For more updates Follow up other Official accounts given below
KZbin👇🏼
/ thedrjalali
Twitter👇🏼
/ drjalalitly
Contact us
Thedrjalali92@gmail.com
This channel Officially Managed by Team (Tawheed TV)
Other links of Tawheed TV given below
KZbin👇🏼
/ @tawheedtvofficial
Twitter👇🏼
/ tawheedtv92
#DrAshrafAsifJalali
#Tawheed_TV
#JalaliMedia

Пікірлер: 176
@TheDrJalali
@TheDrJalali 11 ай бұрын
✿✿✿ محفل توصیفِ سیدہ زھراء ✿✿✿ میں پڑھے گئے تمام کلام صدیقہ کبریٰ حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا وسلام اللہ علیہا کی بارگاہ میں ہدیہ عقیدت █▓▒­░⡷⠂1⠐⢾░▒▓███████████████ سیدہ خاتونِ جنت کی انوکھی شان ہے جن کی مدحت میں خدا کا بولتا قرآن ہے پارۂ جگر نبی ﷺ، وہ راحتِ قلبِ نبی ﷺ بِضْعَۃٌ مِنِّیْ کا پڑھ لو، مستند فرمان ہے صالحہ بھی، صابرہ بھی، وہ عفیفہ، پارسا ان کے اوصاف حمیدہ سے بشر حیران ہے کس تقدس کا نبی ﷺ نے نام رکھا فاطمہ کس حقیقت کو خدا نے یہ دیا عنوان ہے جس نے جلنا ہے سقر میں رکھ لے بغضِ فاطمہ ان کی اُلفت سے ہی مومن صاحب ایمان ہے دختر ختم الرسل ﷺ، وہ مادرِ حسن و حسین بانوئے مولا علی ، وہ آیتِ رحمن ہے جو بھی سیکھا، جو بھی پایا، جو ملے گا حشر میں وہ کیا ہے! وہ تو بس ایک فاطمی فیضان ہے محو سجدہ ہے حرم میں آج یہ نوک قلم نظم میں لکھنے کو آصفؔ سیدہ کی شان ہے (دیوان صدائے قفس) █▓▒­░⡷⠂2⠐⢾░▒▓███████████████ دخترِ رسول ﷺ، مادرِ حسنین کریمین، حضرت سیدہ فاطمۃ الزہراء رضی اللہ تعاالیٰ عنہا کی یاد میں ’’فیضانِ بتول رضی اللہ تعالیٰ عنہا کانفرنس‘‘ کے موقع پر لکھا گیا کلام کتابِ عظَمت سے فیض پاکر فُرُوع لکھوں، اُصول لکھوں درود پڑھ کے، سلام پڑھ کے، سنبھل کے لفظِ ’’بتول‘‘ لکھوں نہیں ہے مجھ میں یہ اِستطاعت، کروں بھروسہ میں اپنے فن پہ میں پڑھ کے فرمان مصطفی ﷺ ہی، میں شانِ بنتِ رسول ﷺ لکھوں ہے اِن کی عزت نبی کی عزت، نبی کی عزت ہے دین و ملت اِسی لیے زہرائی عظمت پہ جان دینا قبول لکھوں ہے کتنا عمدہ خمیر اِن کا، ہے کتنا روشن ضمیر اِن کا اسی لیے ہی میں آلِ زہراء کو شاخِ نوری کے پھول لکھوں خدا نے بخشا اِنہیں یہ رتبہ، ہوا بلندی پہ اِن کا چرچا میں قصر شاہی کے سیم و زر کو، سرائے زہراء کی دھول لکھوں بنایا رب نے گدائے زہرائ، ہے مجھ پہ خاصی عطائے زہراء ہے جس کی قسمت میں اِن سے کینہ، میں اُس کو ابن سلول لکھوں پڑھا ہوں پا کے دعائے سید، ہے مجھ پہ آصفؔ نگاہِ سید وہ لکھا میں نے جو ہے عقیدہ، نہیں ہوں میں کہ فضول لکھوں █▓▒­░⡷⠂3⠐⢾░▒▓███████████████ 12 مارچ 2023؁ء کو بھکھی شریف میں ہونے والی ’’فضائل سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کانفرنس‘‘ میں پہلی دفعہ پڑھا گیا کلام 01۔ مظہرِ ایمان و عظمت ہیں جنابِ فاطمہ مرکزِ فیضانِ عترت ہیں جناب فاطمہ 02۔ جن کی خوشنودی سے حاصل ہو رضائے مصطفی ﷺ منبعِ لطف و عنایت ہیں جنابِ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 03۔ جن کے نامِ پاک سے چمکے مقدر کی چمک مصدر رشد و ہدایت ہیں جنابِ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 04۔ حاملِ قربِ الٰہی، راحتِ جانِ نبی ﷺ غنچۂ عرفان و عفّت ہیں جنابِ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 05۔ چار سو عالم میں جن کے پھول ہیں مہکے ہوئے گلشنِ ارضِ ولایت ہیں جنابِ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 06۔ جن کی اُلفت دے رہی ہے راہِ جنت کی نوید وارثُ و خاتونِ جنت ہیں جنابِ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 07۔ مجھ کو آصف ہے سہارا اُن کے نام پاک کا حشر میں بہرِ شفاعت ہیں جنابِ فاطمہ ( رضی اللہ تعالیٰ عنہا و سلام اللہ علیہا ) █▓▒­░⡷⠂4⠐⢾░▒▓███████████████ 12 مارچ 2023؁ء کو بھکھی شریف میں ہونے والی ’’فضائل سیدہ فاطمۃ الزہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کانفرنس‘‘ میں پہلی دفعہ پڑھا گیا کلام نورِ حیاء تھیں، صابر و شاکر بتول تھیں خیر النساء تھیں اور وہ حق کا اصول تھیں مولا علی تھے جن کے سر تاجِ ارجمند وہ مادرِ حسنین تھیں، بنت رسول ﷺ تھیں █▓▒­░⡷⠂5⠐⢾░▒▓███████████████ ثنائے خاتون جنت رضی اللہ تعالیٰ عنہا و سلام اللہ علیہا مجھے ورثے میں آئی ہے ثناء خاتونِ جنت کی تھیں میری والدہ بھی اِک ضیاء خاتونِ جنت کی طفیلِ حضرتِ مرشد جلال الدین لاثانی بحمد اللہ ہے مجھ پہ بھی عطا خاتونِ جنت کی شۂ لولاک کی دختر کی ہر جا پہ حکومت ہے زمین و آسماں، آب وہوا خاتونِ جنت کی دعا ہے یہ خدا سے مصطفی کی شان کے صدقے ہو میری نسلوں کو حاصل سخا خاتونِ جنت کی جو ہیں اس عصر حاضر میں ہماری بیٹیاں، بہنیں ملے ان سب کو بھی شرم و حیاء خاتونِ جنت کی خدایا ہو میسر تا ابد حسنِ عقیدت سے مریضوں، دکھ کے ماروں کو شفا خاتونِ جنت کی خدایا شکر ہے تیرا کروڑ بار روزانہ ملی آصفؔ کو گھٹی میں وفا خاتونِ جنت کی ۔█▓▒­░⡷⠂6⠐⢾░▒▓███████████████ ہر دم ہمارا آلِ پیمبر کو ہو سلام ہر دم ہمارا آلِ پیغمبر کو ہو سلام حسن و حسین و فاطمہ، مولا علی کے نام رہتی ہے دور، اِن سے ہمیشہ گناہ کی میل اِن کو دیا ہے رب نے، وہ تطہیر کا مقام آلِ نبی ﷺ ہے کشتیِ نوح کی مثل نجی اس میں نجات کے لیے بیٹھے ہیں خاص و عام شرفِ درود اِن کاحصہ ہے بالیقین پھر رحمتوں کی رم جھم اِن پہ رہے مدام فضل و کرم کے بادل اِن پر مدام برسیں چکی چلا کے قدسی کرتے ہیں اہتمام اصحابِ مصطفی ﷺ ہوں یا آلِ رسولِ پاک ﷺ لازم کیا ہے دین نے سب ہی کا احترام جچتے نہیں ہیں آنکھ میں دنیا کے تاجور یہ کم نہیں کہ ہوں میں سادات کا غلام اُمت کے روبرو وہ کہتا ہوں سر بکف آصفؔ پڑھا جو میں نے اسلاف کا کلام صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم و رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین █▓▒­░⡷⠂7⠐⢾░▒▓███████████████ مسکراتے ہی رہیں گے سیدہ زہراء کے پھول سیم و زر سارے جہاں کے اُن کے قدموں کی ہیں دھول ایک نے کربل سکھائی، ایک نے اصلاحِ عام دونوں ثابت کر گئے ہیں، اپنے نانا کے اُصول اتنا شُستہ، اتنا روشن، اُن کا پاکیزہ چَلن ہر عمل ہی بولتا ہے عظمتِ سبطِ رسول ﷺ آل واصحابِ نبی ﷺ ہیں وحدتِ مِلَّت کی جان اِن میں دوری کے فسانے جھوٹ ہیں سارے فضول اِن کے چرچے میں کریں گے ہر گھڑی اپنی نثار جان بھی دینا پڑی تو جان بھی دینا قبول آل واصحابِ نبی ﷺ کا عشق ہے عشقِ نبی ﷺ جس کو اِن سے ہے عداوت، ہے وہی ابنِ سلول مجھ کو آصفؔ مرشد کامل نے بخشی یہ کلید اُن کی تربت پہ ہو ہر دم رحمت کا نزول (دیوان صدائے قفس، سلسلہ نمبر: 09) (از قلم: ڈاکٹر محمد اشرف آصفؔ جلالی) kzbin.infogaming/emoji/7ff574f2/emoji_u2b07.pngkzbin.infogaming/emoji/7ff574f2/emoji_u1f7e1.png
@NHKhan63
@NHKhan63 11 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے
@user-xj6pe6ri2o
@user-xj6pe6ri2o 3 ай бұрын
❤❤❤
@razvijalaliattari6760
@razvijalaliattari6760 11 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی کیا بات ہے میرے مرشد کامل حضرت علامہ مولانا حافظ محمد اشرف آصف جلالی دامت برکاتہم العالیہ کی
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@arshdulqadri6790
@arshdulqadri6790 11 ай бұрын
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@hafsarohail1622
@hafsarohail1622 11 ай бұрын
میں صدقے سیّدہ پاک رضی اللہ عنہا کے اور انکے وفا دار غلام سیدی کنزالعلماء زیدہ شرفہ کے❤❤
@islamichannel.7867
@islamichannel.7867 11 ай бұрын
اللّه پاک آپ کا سایہ اہلسنّت پر قائم رکھے ❤
@Al_Jalali_Qadri.786
@Al_Jalali_Qadri.786 11 ай бұрын
میرے مرشد امام اشرف آصف جلالی صاحب زیدہ شرفہ زندہ باد 💖💖💖💖💖
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@user-xr1ik2ls1b
@user-xr1ik2ls1b 11 ай бұрын
Imam-e Jalali Apko Maula Salamat rakhe ❤ Apse Jalne Walo ke Haseedo ke Gul Hojaye Charag
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@qarimuhammaddinqadri9642
@qarimuhammaddinqadri9642 11 ай бұрын
اے اللہ امام جلالی صاحب کے اخلاص کا فیضان ہمیں بھی عطا فرما دے 😢 آمین ثم آمین
@aneesurrehmanrehman1586
@aneesurrehmanrehman1586 11 ай бұрын
آمین
@adnanraza9743
@adnanraza9743 11 ай бұрын
Bahot pyari manqabat hai ماشاءالله
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@tauqeerraza4727
@tauqeerraza4727 11 ай бұрын
اللہ ربّ العزت قائد اہلسنت کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
@shaikhmukhtar5748
@shaikhmukhtar5748 11 ай бұрын
MashaAllah ❤️😍
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@AhmadRazaTLY
@AhmadRazaTLY 11 ай бұрын
حق جلالی سچ جلالی ❤
@jalali527
@jalali527 11 ай бұрын
Masha Allah bahoot khoob.ya allah lmbi umr de mere imam ko ❤❤❤❤❤
@awaissultani9179
@awaissultani9179 11 ай бұрын
اللہ تعالیٰ میرے قائد امام جلالی صاحب کو سدا سلامت رکھے آمین
@muhammadadnanilyas1718
@muhammadadnanilyas1718 3 ай бұрын
1 , 1 shair kamaal hai. Dil taaza aur rooh khil uthTi hai ❤
@i.love.islam.chanel4321
@i.love.islam.chanel4321 11 ай бұрын
😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭اے امام جلالی آپ کو لاکھوں سلام۔۔حاجی علی حسن ہنجرا جلالی ضلع حافظ آباد
@AhmadRazaTLY
@AhmadRazaTLY 11 ай бұрын
خاتون جنت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا❤🎉😊
@aftabaliali4865
@aftabaliali4865 9 ай бұрын
Mashallha imamehaq dr jalali sb subhanAllah haq haq
@Wasim92313
@Wasim92313 11 ай бұрын
قربان جاؤں اپنے مرشد پاک پر❤❤
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@chaudharyumarmehar7710
@chaudharyumarmehar7710 11 ай бұрын
اللّٰہ پاک میرے مرشد کامل کو سلامت رکھے اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
@mydream1931
@mydream1931 11 ай бұрын
اللہ پاک میرے امام کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@tonsvimedia2803
@tonsvimedia2803 11 ай бұрын
❤❤❤❤ماشاء اللہ ❤
@zarif_writes
@zarif_writes 11 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤🌸
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@ilyasraza3608
@ilyasraza3608 11 ай бұрын
اللہ پاک کنزالعلماءڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی دامت برکاتہم العالیہ کو نظر بدسےبچائے شریروں کے شر اور حاسدین کےحسدسےمحفوظ فرمائے آمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@mohammedasgharalishahchand5552
@mohammedasgharalishahchand5552 11 ай бұрын
MASHA ALLAH 💚💙🇸🇷
@MuhammadNaseer-pi3gz
@MuhammadNaseer-pi3gz 5 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ سبحان اللہ بیشک
@shariqraza9188
@shariqraza9188 11 ай бұрын
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
@mureedhussain2429
@mureedhussain2429 11 ай бұрын
ماشا ء اللہ سلامت رکھے اللہ پاک مرشد کریم امام جلالی صاحب کو
@user-xj6pe6ri2o
@user-xj6pe6ri2o 3 ай бұрын
حق کا داعی حق واصف اشرف آصف 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@babarhassan5554
@babarhassan5554 11 ай бұрын
Mashallah ❤
@mushtaquememon8262
@mushtaquememon8262 11 ай бұрын
تحریک لبیک اسلام زنداباد🎉
@ahdsports21
@ahdsports21 11 ай бұрын
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف
@shahjunaid-td9sq
@shahjunaid-td9sq 11 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ
@muhammadaliraza5978
@muhammadaliraza5978 11 ай бұрын
❤❤❤❤ماشاءاللہ
@AhmadRazaTLY
@AhmadRazaTLY 11 ай бұрын
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف ❤🎉😊
@zakirunnabi3700
@zakirunnabi3700 11 ай бұрын
امام جلالی اقدام کرتے رہو ہم تمہارے ساتھ ہیں 🤲🏻 From India
@waqarhassan3507
@waqarhassan3507 11 ай бұрын
یا امام حق یا امام جلالی ❤❤
@rafaqatattari2160
@rafaqatattari2160 11 ай бұрын
بھیکی شریف کا 🦁 شیر
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@sajidmehmood1655
@sajidmehmood1655 11 ай бұрын
تحریک لبیک اسلام زندہ باد
@aneesurrehmanrehman1586
@aneesurrehmanrehman1586 11 ай бұрын
قبلہ جلالی صاحب کی عمر میں بر کتیں عطا فرما یےء اللہ پاک
@Sulemanshaa9228
@Sulemanshaa9228 3 ай бұрын
Mashallah
@user-ur3yw8rk8y
@user-ur3yw8rk8y 11 ай бұрын
مرشدی امام جلالی زندہ باد ❤❤❤❤❤
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@muhammadalishah8455
@muhammadalishah8455 11 ай бұрын
Jalai SADA salamat rahy
@babarhassan5554
@babarhassan5554 11 ай бұрын
Mashallah ji ❤ ❤❤❤❤❤❤❤
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@salmanali3438
@salmanali3438 11 ай бұрын
اللہ پاک میرے امام کو صحت وسلامتی والی عمرِ خضری عطا فرماۓ😭😭
@muzammilali526
@muzammilali526 11 ай бұрын
ما شا اللہ
@AhmadRazaTLY
@AhmadRazaTLY 11 ай бұрын
دین کا خادم قرآن کا واصف اشرف آصف اشرف آصف اشرف آصف اشرف ❤🎉😊
@sabuktageensonaattab8679
@sabuktageensonaattab8679 11 ай бұрын
اللہ تبارک و تعالی حضرت کی عمر میں برکتیں عطا فرمائے آمین یا رب العالمین اسلام زندہ باد❤ ہندوستان پائندہ باد ❤ حافظ محمّد سبکتگین سونا قادری
@ArshadNaqashbandi
@ArshadNaqashbandi 11 ай бұрын
ماشاءاللّٰه
@islamichannel.7867
@islamichannel.7867 11 ай бұрын
امام جلالی زندہ آباد ❤😢
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@qijazahmadqadri3311
@qijazahmadqadri3311 11 ай бұрын
سبحان اللہ
@aliwaqas-ui7wt
@aliwaqas-ui7wt 11 ай бұрын
Mare imam jlali zindabad
@mohammadraza4671
@mohammadraza4671 11 ай бұрын
سرمایہ اہلسنت حضور کنز العلماء ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب قبلہ کو اللہ تعالی سلامت رکھے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@ch.hassanali3584
@ch.hassanali3584 11 ай бұрын
ماشاءاللہ
@afzalmanj90
@afzalmanj90 11 ай бұрын
Ma sha Allah Dr Saheb Jazak Allah Hussaineat ka Azeem Mujahid imaam jalali
@hafizahmadrazahafizahmad1901
@hafizahmadrazahafizahmad1901 11 ай бұрын
امام جلالی❤
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@mushtaquememon8262
@mushtaquememon8262 11 ай бұрын
حق امام جلالی صاحب زنداباد❤
@islamichannel.7867
@islamichannel.7867 11 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@mydream1931
@mydream1931 11 ай бұрын
الحمدللہ ہم اہلسنت سیدی کنزالعلماء پر فخر کرتے ہیں
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@muftizubairghazaliofficial9547
@muftizubairghazaliofficial9547 11 ай бұрын
Subhanallah
@awaisluton5
@awaisluton5 11 ай бұрын
Imam Jalali ❤❤❤❤❤
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@AasifaRazviya
@AasifaRazviya 11 ай бұрын
Asif Jalali Sahab Salamat Rahe❤ Allah Salamat Rakhe Ameen❤❤❤
@AhmadRazaTLY
@AhmadRazaTLY 11 ай бұрын
امام برحق امام جلالی ❤🎉😊
@shabazraja7882
@shabazraja7882 4 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@saifthaheem5550
@saifthaheem5550 11 ай бұрын
امام جلالی صاحب زیدہ مجدہ
@muhammadalishanhmass
@muhammadalishanhmass 3 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@myusufaiban-es9np
@myusufaiban-es9np 6 ай бұрын
🌹💖🌹🤲🕌🕋💖🌹
@imtaizahmed.
@imtaizahmed. 11 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ سلامت رکھے قائد اہل سنت.... امتیاز احمد مرکزی متعلم مرکز الثقافۃ السنیۃ الاسلامیہ کالی کٹ کیرالا الہند مقبوضہ کشمیر
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@user-zz6yj9zh2w
@user-zz6yj9zh2w 11 ай бұрын
ماشاءاللّٰه ❤❤❤
@saifthaheem5550
@saifthaheem5550 11 ай бұрын
@MuhammadMunir-pc5do
@MuhammadMunir-pc5do 11 ай бұрын
Love 😍😍😘
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@taswariqbal2069
@taswariqbal2069 11 ай бұрын
❤❤❤
@HassanAli-ny8km
@HassanAli-ny8km 11 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MALIKAMIR-qp1ub
@MALIKAMIR-qp1ub 11 ай бұрын
wah wah 👈👈👈
@muhammadhashim4092
@muhammadhashim4092 11 ай бұрын
😢😢😢😢😢😢😢 حق جلالی صاحب ل❤
@moazzamaliattarijalali4060
@moazzamaliattarijalali4060 11 ай бұрын
الله أكبر😢
@user-cf3yz3tx3b
@user-cf3yz3tx3b 11 ай бұрын
❤❤❤❤
@talifall2174
@talifall2174 11 ай бұрын
Hazrat imam jalali zinda bab
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@user-jm3ku3hk9p
@user-jm3ku3hk9p 11 ай бұрын
Haqq jlali
@mohammadasif4485
@mohammadasif4485 11 ай бұрын
Mashallah Allah talla dr sahib ki hafazet Fermey Umar me barket de Ameen
@engineermuhammadshahid
@engineermuhammadshahid 11 ай бұрын
Kanjul ulama zindaabad
@sunnijalalimessage
@sunnijalalimessage 11 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@abdulrazaqabdulrazaq3374
@abdulrazaqabdulrazaq3374 11 ай бұрын
Mashallah sein piyare manqabt hei
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@muhammadzohaibjalali8156
@muhammadzohaibjalali8156 11 ай бұрын
Imaam jalali zindabaad
@taimoorhassangondal7718
@taimoorhassangondal7718 11 ай бұрын
❤💚❤💚❤💚🤲🏼
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@islamichannel.7867
@islamichannel.7867 11 ай бұрын
😥😢😭😭😭
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@muhammadhashim4092
@muhammadhashim4092 11 ай бұрын
😢😢😢😢😢❤
@user-xr1ik2ls1b
@user-xr1ik2ls1b 11 ай бұрын
😭😭💔💔
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@jamisuniimedia7410
@jamisuniimedia7410 11 ай бұрын
😢😢😢😢
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 11 ай бұрын
@MadinaClick92
@MadinaClick92 11 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@syadpak3039
@syadpak3039 11 ай бұрын
یہ سب ڈرامے ھیں ادھر سے خطاء ہر کہنا ادھر سے رونا
@hafizawais4567
@hafizawais4567 11 ай бұрын
یہ ڈرامے ان کے نہیں یہ تو سیدہ پاک کے اتنے بڑے عاشق ہیں سیدہ پاک کی شان میں اتنی مناقب لکھتے ہیں اس طرح کی باتیں ہم لوگوں کو زیب نہیں دیتی کہ ہم کنزالعلماء کے بارے میں الٹی سیدھی باتیں کریں😢
@user-ze7xz7zj3u
@user-ze7xz7zj3u 11 ай бұрын
jesy tu darama krta hai
@azharibrothersteamsabt4003
@azharibrothersteamsabt4003 11 ай бұрын
Bhak
@moazzamaliattarijalali4060
@moazzamaliattarijalali4060 11 ай бұрын
تم رافضی اور تفضیلی کبھی خوش نہیں ہو سکتے
@zakirunnabi3700
@zakirunnabi3700 11 ай бұрын
​@@moazzamaliattarijalali4060ایسے لوگوں کے سرٹیفکیٹ کی کس کو ضرورت ہے بھائی ؟ 🤔
@syedmsohaib9763
@syedmsohaib9763 11 ай бұрын
الله کریم جلالی کو ہدایت عطا فرمائے اور مرنے سے پہلے پاک بی بی حضرت فاطمتہ الزہراہ (سلام الله علیہا) کی شان میں نا زیبا الفاظ بکنے پر (اپنی عزت و وقار کو سائڈ پر رکھتے ہوئے) سچی توبہ کر کے اپنی محبت کا سچا ثبوت دینے کی توفیق عطا فرمائے۔
@moazzamaliattarijalali4060
@moazzamaliattarijalali4060 11 ай бұрын
یہ سب تیری بکواس ہے اگر گستاخی کی ہے تو تیرے بڑے بھگوڑے، جلالی صاحب کا سامنا کرنے سے کیوں گھبراتے ہیں؟
@zakirunnabi3700
@zakirunnabi3700 11 ай бұрын
اللہ پاک آپ کو عقلِ سلیم عطا فرمائے
@syedmsohaib9763
@syedmsohaib9763 11 ай бұрын
@@zakirunnabi3700 Alhamdulillah Allah Pak ka krm, fazal he r Allah Pak ny Buhat Aqat Ataa frmai he r sb sy brh Eman r Eman ky sath Ahle Bait o Sahaba ki Muhabbat ataa frmai he. Allah Apko Aqal ataa frmay r Jalai ko BUGZ e Ahlebait ki bjay Hadayat ataa frmay.
@zakirunnabi3700
@zakirunnabi3700 11 ай бұрын
@@syedmsohaib9763 کیا بغض ہے آپ کیا جانتے ہیں ؟ 🤔
@sajidmehmood1655
@sajidmehmood1655 11 ай бұрын
اللہ پاک آپکو عقل سلیم عطا فرمائے تاکہ آپ تہمتیں نہ لگائیں دوسروں پہ اور اگر رافضی ہو تو اللہ توبہ کی توفیق عطا فرمائے رافضیت سے
@guess-the-best8609
@guess-the-best8609 11 ай бұрын
حاکم توفیق توبہ اس کو نہ مل سکی اک بار جس سے ہو گٸی ناراض فاطمہ
@sajadsajad8540
@sajadsajad8540 11 ай бұрын
Jab Qureshi panjtani sunnio Ki jaan shamsheer haider karar Mufti hanif quershi Sahib yeh Shane bayan karti tu yeh kahta yeh rafzi tafzeele shia hai lekin Allah ne iski mun se bahi wahi hadeesen parhwain jo quershi panjtani Shane batool men parhti hain wah Rab Teri qudrat
@asadasadraza3611
@asadasadraza3611 11 ай бұрын
حنیف مویشی😂😂
@zakirunnabi3700
@zakirunnabi3700 11 ай бұрын
​@@asadasadraza3611ابھی آپ نادان ہو سمجھے
@hassanmusavi9062
@hassanmusavi9062 6 ай бұрын
Drama na karo.... Bibi Zahra s.a par bhonk kar abhi rony ka tamasha na bnao
@sajadsajad8540
@sajadsajad8540 11 ай бұрын
Yeh magr mach ki ansoo ager syedah se mohabbate hoti tu syedah fatima RA khata per kah ker Ar na jaati aur nabiyon ki khaten na ginvata syedah ki gustakho pero lant
@moazzamaliattarijalali4060
@moazzamaliattarijalali4060 11 ай бұрын
صرف تیری بکواس ہے کتے رافضی
@zakirunnabi3700
@zakirunnabi3700 11 ай бұрын
Abhi tak Nadan ho
@zakirunnabi3700
@zakirunnabi3700 11 ай бұрын
kab tak rahoge ? 🤔
@umerakmal1088
@umerakmal1088 11 ай бұрын
امامِ وقت امامِ جلالی
@s.gulameatajushariya9008
@s.gulameatajushariya9008 11 ай бұрын
Hujur tajushariya ka Farman sunne is link ke jariye kzbin.info/www/bejne/bGWse2yjpsiipdk
@aliwaqas-ui7wt
@aliwaqas-ui7wt 11 ай бұрын
Mashallah
@ahdsports21
@ahdsports21 11 ай бұрын
ماشاءاللہ
Fazail Syeda Fatima | Dr Ashraf Asif Jalali |
1:01:25
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali
Рет қаралды 5 М.
I’m just a kid 🥹🥰 LeoNata family #shorts
00:12
LeoNata Family
Рет қаралды 20 МЛН
Asad Raza Attari - Mehfil-e-Milaad In Bradford - October 2023
23:49
Ehsan Manta Hai Zamana Hussain Ka | Mian Tanveer Ahmad Kotlvi | Poet Dr Ashraf Asif Jalali
9:13
Hazrat Alama Molana Imran Aasi
58:03
Sangam Islamic okara
Рет қаралды 27 М.
Hussani Hun Hussani Hi Rahonga Akhri Dam Tak | Dr Ashraf Asif Jalali Kalam |  Adil Attari Jalali
14:32
Khizar Hayat Bhakarvi Ko Iske Baron Se Jawab | Masla-e-Nabuwat | Dr Ashraf Asif Jalali
15:53
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali
Рет қаралды 10 М.
Sada Ye Asif Nahi Milega | Poetry Dr Ashraf Asif Jalali At Sunni Conference Lahore
9:45
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali
Рет қаралды 21 М.