آج تو واقعہ آپکی دوکان لنڈا بازار بنی ہوئی ہے نور فاطمہ بہت نائس اور سمجدار بیٹی ہے گھر کے سب کاموں میں ہاتھ بٹاتی ہے یہ سب عابدہ اور ساجدہ کی اچھی تربیت ہے 👌
@sajidaparveen2523Ай бұрын
Ge Mashallah
@nawazmuhammad3878Ай бұрын
Masha Allah nice video
@sajidaparveen2523Ай бұрын
Thanks
@arshadkvlog4261Ай бұрын
Mashaallah ❤
@sajidaparveen2523Ай бұрын
Thanks
@bushrashahid7443Ай бұрын
آج کی وڈیو دیکھ کر دل خوش ہوگیا سب سردی کی وجہ سے توی کے گرد انجوائے کر رہے ہیں گپ شپ ہو رہی ہے اللہ پاک اس محبت اور اتفاق کو ہمیشہ بنائے رکھے آمین تھوڑا سا ساگ ہمیں بھی پارسل کردیں دیکھ کر منہ میں پانی آرہا ہے کوشش کیا کریں ساتھ ساتھ کپڑے دھو لیاں کریں ورنہ بہت بڑا ڈھیر کٹھا ہو جاتا ہے اور مشکل ہو جاتی ہے
@sajidaparveen2523Ай бұрын
Thanks you
@UmarDiDhartiАй бұрын
Nice ❤❤
@sajidaparveen2523Ай бұрын
Thanks 😊
@abdulmateen12348Ай бұрын
5:57 عابدی باجی لاہور میں بھی گیس کا مسئلہ ہے جب لائٹ جاتی تب کہتے گیس زیادی اتی ہے جب لائٹ اجائے گیس کم ہوجاتی ہے اللہ ہماری عوام کو بھی ہدایت دیں جو گلط طریقے سے گیس کھینچ لیتے ہے اللہ شفاء دیں اپنے بچے کا ایچ پی بتایا بہت کم ہے ڈائیٹ کا خیال رکھے
@sajidaparveen2523Ай бұрын
Thanks
@abdulmateen12348Ай бұрын
ماشااللہ جی صحیح کی رونق لگی ہے ساجدہ پھپوں😅🥰 نے تہمینہ نام لیکر تبسم بھائی تو نام سنکر خوش ہوگئے ہونگے
@sajidaparveen2523Ай бұрын
Thanks
@aliamahmood4756Ай бұрын
Good 👍
@sajidaparveen2523Ай бұрын
Thanks
@annyhadi8620Ай бұрын
Mazey ka chaker kia hota hy wo jo bacha dukan mi aa ker poch raha tha 😊