Mera Sawal Hai Shia Log Hazrat Umar Ko Galiya Kyun Dete Hain | Sheikh Hassan Allahyari

  Рет қаралды 6,536

Ali Walay Official

Ali Walay Official

Күн бұрын

Mera Sawal Hai Shia Log Hazrat Umar Ko Galiya Kyun Dete Hain
#Merasawal #Shialog #hazratumarbinkhattab
#hasanallahyari #allahyari #umarbinkhatab
I do not own any of the Video This is made for entertainment purposes only
Owner Of This Video All Credit Goes To Hasaan Allahyari & Team
To Support Shaykh Hassan Allahyari:
► PayPal Donation paypal.me/ABTV
► Patreon Page / allahyari
► Support ABTV www.abtv.org/e...
For further donation information, email: paypal@abtv.org
To Schedule a Call During Live Shows, Please Contact:
Brother Jafar Ali Kazmi:
► wa.me/+17186876775
Shaykh Hassan Allahyari Direct Contact Information:
► Email: info@abtv.org
►wa.me/+19177832536
Please note: Shaykh Hassan Allahyari does not answer calls or listen to audio messages. He cannot read Urdu in Roman script. Please write your messages only in Urdu script.
Copyright Disclaimer under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favour of fair use.

Пікірлер: 16
@Imrosakidsurdu
@Imrosakidsurdu 22 күн бұрын
Young Man is right. There is no comparison and seek help only from Almighty God. Learn and follow Islam as Prophet Muhammad (PBUH) taught us. After Prophet Muhammad (PBUH) follow Ehl-e-Bait (A.S). Jazak Allah
@iqbalahmedkhan3338
@iqbalahmedkhan3338 24 күн бұрын
Shia Muslims sunni mislims se zeyadah taleem yaaftah hain woh hazrat umar ko gaali de nahi sakte. Yeh sunniyon ki afwah hai.
@yasirhussain1312
@yasirhussain1312 21 күн бұрын
اللّٰه یاری استمداد کے معاملے میں واضح غلطی پر ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ نبی کی اطاعت اللّٰه کی اطاعت ہے لیکن اس سے کیسے ثابت ہوتا ہے کہ مدد کےلئے نبی یا علی کو پکارنے کا مطلب اللّٰه کو پکارنا ہے؟؟؟ نبی کی اطاعت کا حکم اللّٰه نے دیا ہے لیکن اسی اللّٰه نے نبی سمیت کسی بھی غیراللّٰه کی عبادت کرنے اور مدد کےلئے پکارنے سے سختی سے منع کیا ہے۔ اور اللّٰه یاری مخالف کو کھل کے بات کرنے کا موقع بھی نہیں دیتا۔
@adnanhaider5554
@adnanhaider5554 22 күн бұрын
میرے خیال سے اگر اہل سنت اپنی کتابوں کا مطالعہ کریں اور پھر قرآن کریم کو تفسیر کے ساتھ پڑھیں تو ان کو سمجھنے میں آسانی ہو گی
@yasirhussain1312
@yasirhussain1312 21 күн бұрын
میرے خیال میں شیعہ پہلے اپنی مستند کتابوں سے، یعنی نہج البلاغہ، اصول اربعہ، صحیفہ سجادیہ، اور روزانہ کی تاکید شدہ دعاؤں اور اعمال کو پہلے ایک دفع پڑھ لیں پھر بتائیں کہ کہیں یاعلی مدد کی طرف اشارہ ملتا ہے۔
@اموحيد-ز2ع
@اموحيد-ز2ع 17 күн бұрын
ياري بن صبا ملون دجال كو كيسنى غلا دباديا بول ايسا هى
@ShahbazAli-f6t
@ShahbazAli-f6t 24 күн бұрын
CALAR SAHB AP APNI HI ZAT MIEN GUM HO KHUD KO BAHIR NIKALO KAMYABI MILAE GI GREAT HASSAN ALLHAYARI SAHB AP NA SAHI KAHA
@yasirhussain1312
@yasirhussain1312 21 күн бұрын
کالر صاحب حق بات کہ رہے ہیں۔ اللّٰہ یاری غلطی پر ہے وہ استمداد کو اطاعت ہی کی طرح سمجھتا ہے حالانکہ یہ دونوں الگ الگ چیزیں ہیں۔ نبی کی اطاعت اللّٰه کی اطاعت ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں بنتا کہ نبی کی عبادت بھی اللّٰه کی عبادت ہے یا نبی کو مدد کےلئے پکارنا بھی اللّٰه کو پکارنا ہے۔ رسول کی اطاعت کا حکم تو اللّٰه نے دیا ہے لیکن اللّٰه کے سوا کسی کو مدد کےلئے پکارنے اور اللّٰه کے سوا کسی کی عبادت کرنے سے منع بھی اللّٰه نے ہی فرمایا ہے۔ اور نہ یہ ہمیں کسی امام کی سیرت میں ملتا ہے۔ سب نے تو مشکل میں صرف اللّٰه کو یاد کرنے والی دعائیں سکھائی ہیں۔ صحیفہ سجادیہ میں کوئی ادنیٰ بھی اشارہ ہے نبی یا کو پکارنے کا؟
@RiazHussain-j1h
@RiazHussain-j1h 25 күн бұрын
اللہ یاری صاحب ان کے سوالوں کا جواب امجد جوہری کے پاس ہے امجد جوہری کی مجلسیں یہ سنیں
@yasirhussain1312
@yasirhussain1312 21 күн бұрын
جی، میں نے سنی ہے۔ اللّٰه امجد جوہری صاحب کو ہدایت دیدے۔
@ShakeelHaider-s2y
@ShakeelHaider-s2y 22 күн бұрын
Dog of gilgit
@jafferhussain5673
@jafferhussain5673 25 күн бұрын
اللہ نے مدد کے لیے اپنی ذات کو معرفی کیا ھے اس عنوان سے کہ اللہ ذات مستقل ھے اور اللہ نے مدد کے لیے جن کو سبب قرار کیا ھے وہ اسباب مدد ہیں اللہ کی طرف سے۔ انما ولیکم اللہ ورسولہ و الذین یقیمون الصلوۃ و آتوا الزکات و ھم راکعون۔۔۔۔۔ولی کا معنی سرپرست ولی الامر صاحب التصرف بھی آیا اس کے علاوہ ناصر مددگار بھی آیا ھے مسرین و سیر تارخ کے بزرگان کا اجماع ھے کہ حالت رکوع میں زکواۃ دینے والے حضرت علی علیہ السلام ہیں۔تو بنابر ایک معنی کے کہ علی علیہ السلام مددگار ہیں۔ تو ان سے کیوں نہ مدد مانگی جاے یہ شرک نہیں بلکہ عین توحید ھے۔ اور ان سے مشکل میں مدد نہ مانگنا عین شرک ھے۔لہذا ابن تیمیہ کے شاگرد سب لے سب بذات خود مشرک ھیں
@yasirhussain1312
@yasirhussain1312 21 күн бұрын
جناب، صرف ایک آیت سے مرضی کا مطلب لینا نہیں ہوتا بلکہ پورے قرآن پر عمل کرنا ہوتا ہے۔ اب اسی قرآن میں اللّٰه پاک بار بار سختی سے منع فرماتا ہے کہ اللّٰه کے سوا کسی کو مدد کےلئے نہ پکارا جائے پھر ان آیات کا کیا کرنا ہے؟؟؟ یہ بات درست ہے کہ حضرت علی مومنین کے نصیر ہیں لیکن کس طرح اور کس ڈومین میں ان کی نصرت ہوتی ہے اس کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ حضرت علی اپنی زندگی میں نبی کے مددگار بن گئے دین پھیلانے اور اس کی دفاع کرنے میں۔ اور ان کے اس دنیا سے جانے کے بعد اب ان کی نصرت ان کی سیرت اور کلام کی صورت میں ہے۔ حضور کی وفات کے بعد حضرت علی نے اپنے سے افضل یعنی نبی کو کبھی مدد کےلئے نہیں پکارا۔ پورے نہج البلاغہ میں اگر چھوٹی سی بھی ایسی بات ملتی ہے تو بتادیں۔ اس کے بعد کربلا جیسے کھٹن مرحلے میں کسی کربلا والے نے یاعلی مدد نہیں کہا، بلکہ جس نے بھی پکارا اللّٰه کو ہی پکارا۔۔۔(کچھ ذاکرین اپنی طرف سے کہتے ہیں، لیکن کسی بھی مستند مقاتل سے ثابت نہیں)۔ صحیفہ سجادیہ میں کہیں دور دور تک اللّٰه کے سوا کسی کو پکارنے کا نشان نہیں۔ شیعوں کی چار مستند کتابوں میں اشارہ بھی نہیں ملتا کہ اللّٰه کے سوا کسی کو مدد کےلئے پکارا جاسکتا ہے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایک اہلسنت صوفی شاعر کے اشعار ناد علی اور یا علی مدد کی صورت میں کب اور کیسے شیعہ مذہب میں داخل ہوئے؟؟؟ سوچیں اور اپنے ایمان کی فکرکریں ورنہ یاد رکھیں کہ اگر بندہ شرکیہ عقائد کے ساتھ اس دنیا سے چلا جائے تو معافی کسی صورت نہیں۔
Minecraft Creeper Family is back! #minecraft #funny #memes
00:26
Win This Dodgeball Game or DIE…
00:36
Alan Chikin Chow
Рет қаралды 19 МЛН
Worst flight ever
00:55
Adam W
Рет қаралды 18 МЛН
An Unknown Ending💪
00:49
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 51 МЛН
Baba G Apni Ammi Ayesha ki Izzat Karwany ay thy 😂 Hassan Allahyari urdu | shia vs sunni munazra
1:16:59
Ghulam Mustafa Noori vs Hassan Allahyari | Shia vs Sunni Munazra | ghulam mustafa noori | shia
11:28
Hassan Allahyari Urdu Official Clips
Рет қаралды 40 М.
Hassan Allahyari vs sunni molvi | Shia Books main Ghustakhi ha? shia vs sunni munazra | Debate
2:35:20
Hassan Allahyari Urdu Official Clips
Рет қаралды 67 М.
Minecraft Creeper Family is back! #minecraft #funny #memes
00:26