No video

Mere Nigah Aj Bhe Admi ko Tarasti ha | Dr Arfa Syeda Zehra

  Рет қаралды 86,251

Pardesi Parinda Talks

Pardesi Parinda Talks

Жыл бұрын

Mere Nigah Aj Bhe Admi ko Tarasti ha | Dr Arfa Syeda Zehra
Watch These Videos :-
Dr. Arfa Syeda Zehra Talking about General Zia ul Haq | Pardesi Parinda Talks
• Dr. Arfa Syeda Zehra T...
Dr. Arfa Syeda Zehra Talking about Politics | Government Issues
• Dr. Arfa Syeda Zehra |...
Mere Dewangi ka Qissa | Bara Chikna or kameena | Dr Arfa Syeda Zehra
• Mere Dewangi ka Qissa ...
IMF Karachi Main | Arfa G ka Hansi Mazak | Dr Arfa Syeda Zehra
• IMF Karachi Main | Arf...
Arfa Mere Jaan Nahi | Wazir e Taleem Say Mulaqat | Dr Arfa Syeda Zehra
• Arfa Mere Jaan Nahi | ...
Jab Man Jawan the | Aj k Jawan ke Khasiyat | Dr Arfa Syeda Zehra
• Jab Man Jawan the | Aj...
First Of All :-
Don't Forget To Like, Subscribe, and Share
#arfasyedazehra #dr.arfasyedazehra #banoAapa
#pardesiparindatalks #pardesiparinda

Пікірлер: 94
@adibrizwana2376
@adibrizwana2376 Жыл бұрын
بہادر اور خوش گفتار خواتین... .... علم وفکر سے بھرپورگفتگو.....واہ,بہت خوب.
@Easylearning957
@Easylearning957 Жыл бұрын
Mujhy nahi yaad k mein ny apni kisi teacher ko itnaaaaaay ghor say itniiiiiiiii dichaspi say suna ho.Aik second ki video bhi skip krnay ko dil nahi kia.Aisa teacher ho tou her bacha top karay.❤Ma sha ALLAH GREAT LADY ❤
@packofzone7329
@packofzone7329 Жыл бұрын
My fav teacher ❤💙👌 ilm ka minaar ❤💙
@bushrashamim6758
@bushrashamim6758 Жыл бұрын
بہت‌عمدہ‌۔ بہت مخصوص طرزِ زندگی ۔طرزِ ادا ۔ طرزِفکر مت سہل ہمیں جانو۔ پھرتا ہیے فلک برسوں تب خاک‌کے پردے‌سے‌انسان نکلتے ہیں
@samirahaider1214
@samirahaider1214 Жыл бұрын
خوبصورت لوگوں کی خوبصورت باتیں
@ruthxed
@ruthxed Жыл бұрын
دین کو صنف کی درجہ بندی اور لفظوں کی چالوں کے ہیر پھیر کو عمدہ باتیں نہیں کہتے سمیرا آپا
@rafiktk4561
@rafiktk4561 Жыл бұрын
Arifa aapa Allah aap ko salamat rakhay Ameen
@ziaasghar5687
@ziaasghar5687 Жыл бұрын
عارفہ جی۔ آپ عظیم انسان ہیں۔❤❤
@jamilhashim186
@jamilhashim186 Жыл бұрын
Thank you very much for your very informative and very interesting program
@lovely86life
@lovely86life Жыл бұрын
Assalamu Alaikum, you had a very good conversation. You are truly a good person. Your conversation is the way of life. I am very happy to hear your words.🎉🎉🎉😢😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
@lovely86life
@lovely86life Жыл бұрын
Thanks.
@anaapshanaap5277
@anaapshanaap5277 Жыл бұрын
Allah paak salamat rakhy Aap ko Arifa Syeda sahiba
@FatimaKhan-oh5xx
@FatimaKhan-oh5xx Жыл бұрын
A legendary lady full of wisdom
@ShahidAli-un2ih
@ShahidAli-un2ih Жыл бұрын
محترم ڈاکٹر عارفہ سیدہ ظہرہ صاحب ھمیں نظر یہ آرہا ھے کہ آپ بڑھاپے میں سٹیا گئی ھیں۔ جب انسان ھائیر مغربی تعلیم یافتہ ھوتا ھے تو وہ اللّٰہ تعالیٰ کی شکر گزاری کے بجائے اپنی تعلیم کے بلبوتے پر نئے نئے فتویٰ جاری کرتا ھے جسطح میرا جسم میری مرضی کر رھی ھے۔ جسنے اسے پیدا کیا اسنے اسے زندگی گزارنے کے آداب اپنی کتاب میں قرآن مجید اور اپنے آخری نبی کو پیدا کیا اور اسکے نقشے قدم پر چلنے کی ھدایت کی۔ ھم مسلمان ھیں اور ھمارا قرآن اور ھمارے بنی ھماری مشعل راہ ھیں ھمیں کسی کے فتویٰ سننے کی ضرورت نہیں۔
@mahermahawan7546
@mahermahawan7546 Жыл бұрын
Bohat khoob aesi gatherings ko common krna chahye jahan ilm or adab ki bat ho wrna naach gana dance e sikhaya ja Ra new generation ko HR jga pe
@user-zd3nq9hl5t
@user-zd3nq9hl5t 9 ай бұрын
Ji
@anaapshanaap5277
@anaapshanaap5277 Жыл бұрын
Arfa Syeda living legend
@DiversifiedDigest
@DiversifiedDigest 9 ай бұрын
MashaAllah, very amazing conversation
@saimanaeem9367
@saimanaeem9367 11 ай бұрын
Vry impressive ma sha ALLAH...great teacher
@ruthxed
@ruthxed Жыл бұрын
یہ تو حشر کو ہوگا معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون ..عمل سے بنتی ہے زندگی جنت بھی جہنم بھی ...مذہب غریبوں کے مسائل کا ذریعہ ہے :دین بیزار عورتوں کو عقل کل کا درجہ نہیں دیا جا سکتا
@zulqarnainhaider4739
@zulqarnainhaider4739 5 ай бұрын
Hashar ko huga ye maloom ki jeeta kon aur hara kon
@tahirasultana6706
@tahirasultana6706 Жыл бұрын
بہت سحر انگیز گفتگو کرتی ہیں آپ ۔۔۔ عارفہ صاحبہ اسم با مسمی ہیں۔۔ قرآن تو یہی کہتا ہے کہ شیطان نے دونوں کو بہکایا اور دونوں بہک گئے ۔۔
@qamarhussain9123
@qamarhussain9123 Жыл бұрын
I love your interview Salam n salute My Dear syeda Zahra G
@rahpotojaved6187
@rahpotojaved6187 Жыл бұрын
Great lady i like your example adam and hawa so nice
@haqbat8106
@haqbat8106 Жыл бұрын
استغفر اللہ۔ استغفر اللہ۔ استغفر اللہ۔
@maslammaslam907
@maslammaslam907 5 ай бұрын
Masah Allah bajee zahraa
@gulnaazshahzadi
@gulnaazshahzadi Жыл бұрын
Wow excellent lines
@Abdul_Wasai
@Abdul_Wasai 6 ай бұрын
ایک عہد ہے جو تمام ہو رہا ہے😞♥️
@zurainhyderbaloch1419
@zurainhyderbaloch1419 Жыл бұрын
Boht Lajawab ....
@bravo8712
@bravo8712 Жыл бұрын
Nice lady.. beautiful talk
@itxhoney1975
@itxhoney1975 8 ай бұрын
Vry impressive great lady and good teachar mujjy app ki batein buht achi lgti hn mai app se milna chati hon from gujrat
@zehraskitchen4065
@zehraskitchen4065 Жыл бұрын
Salamat rhy aapi ameen illahi ameen
@shehnazqadeer857
@shehnazqadeer857 Жыл бұрын
Sari ki sari budhiyan sathya gae hen.....sab behtreen hen zaheen hen nek hen mgr deen ka durust fehm hr giz nahe he inko.....
@Easylearning957
@Easylearning957 Жыл бұрын
Great lady 👍
@shaistaatwaar8838
@shaistaatwaar8838 5 ай бұрын
How Saddddd Mr Sheeranıs statement
@ansariaz1325
@ansariaz1325 Жыл бұрын
very nice
@warqabegam5724
@warqabegam5724 Жыл бұрын
Yah vah hote Hain Jo na din ki hai na duniya ki Allah maaf Kare
@motivationalspeech2627
@motivationalspeech2627 Жыл бұрын
Beautiful
@Growth4236
@Growth4236 Жыл бұрын
Behind every man crime there is always woman. She can be in any form like mother, sister,wife, lover etc.
@quratg6409
@quratg6409 Жыл бұрын
About what they r talking?
@qamarhussain9123
@qamarhussain9123 Жыл бұрын
P, write books f new generation N p explain ur all views in books
@syedarabail1368
@syedarabail1368 Жыл бұрын
HOI DUNIYA KI TKHLEEQ A.ADAM AMA HAWA KI IK CHOTI KHATA SE... MERA KHIYAL...
@attashah3316
@attashah3316 Жыл бұрын
Normal baat na krnaa b art ha wah wah hoti ha..... Aam faham baat ki jyee tu bahtar ha...
@packofzone7329
@packofzone7329 Жыл бұрын
Toh phr aap inhe mat suna karen
@rafiktk4561
@rafiktk4561 Жыл бұрын
Noor ul Huda shah sahiba ka drama Aasman tak Diwar mujhay aaj bhi yaad hai kiya khoob drama thaa
@user-be8qs8ug4l
@user-be8qs8ug4l Жыл бұрын
,? Very good
@musaisa820
@musaisa820 Жыл бұрын
شعور کچھ نہیں ایک بہکاوا ہے سراب آپ کے نفس کو انجانے میں پانی دیتا ہے
@habeeburrahman2073
@habeeburrahman2073 Жыл бұрын
نہ ہرزن زن است نہ ہرمردمرد۔ خداپنج انگشت یکساں نکرد
@musaisa820
@musaisa820 Жыл бұрын
If u are not obedient to Quran than how can u decide that ur words are remarkable,
@haqbat8106
@haqbat8106 Жыл бұрын
خود تو شادی کی نہیں ۔ اور باتیں بڑی بڑی۔ ارے آپ کے اماں ابا نے شادی ہی کی تھی تو آپ اس دنیا میں آئیں۔
@emanfatima-pk1jm
@emanfatima-pk1jm Жыл бұрын
I respect her so much. Yeh video dekhne see pehle b muje pata that k total ghalat hai ya bat ko khalat rung diya ja raha hai. Krw k Dr arifa see muhazab aurat ajj take name Dekhi. Abhi b poori video nae sun mgr janti hon k title ghalat hai. Shame on u
@CGID274
@CGID274 Жыл бұрын
Mohtrama likhna nahi aata tou kisi se likhwa leti. Kuch samajh nahi aya aap kehna kya chahti hain.
@abushamaazmi062
@abushamaazmi062 Жыл бұрын
ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡْ ﻋَﻠَﻴْـــــــﻜُﻢْ ﻭَ ﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَ ﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ ‏پتھرہے تیرے ہاتھ میں یا کوئی پھول ہے, جب تو قبول ہے، تیرا سب کچھ قبول ہے, پھر تو نے دے دیاہے نیا فاصلہ مجھے, سر پر ابھی تو پچھلی مسافت کی دھول ہے, تو دل پہ بوجھ لےکے ملاقات کو نہ آ, ملنا ہے اس طرح تو بچھڑنا قبول ہے, تو یار ہے تو اتنی کڑی گفتگو نہ کر, تیرا اصول ہےتو میرا بھی اصول ہے-
@MuhammadTayyab-ou2jq
@MuhammadTayyab-ou2jq Жыл бұрын
Bohat khobh
@rahisukoon
@rahisukoon Жыл бұрын
Poet kon hain?
@abushamaazmi062
@abushamaazmi062 Жыл бұрын
@@rahisukoon اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــكُمْ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُهُ قرآن انسان کی ضرورت ہے۔ کیوں کہ انسان کی سب سے بڑی ضرورت جو ہے وہ ’ہدایت‘ ہے۔ ہدایت؛ انسان کی وہ ضرورت ہے جس کو مانگنے کی تلقین کی گئی ہے۔ اللہ سے رزق مانگنا چاہیے۔ لیکن کوئی نہیں مانگے؛ وہ پھر بھی دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دولت مانگنی چا ہیے۔ لیکن کوئی نہیں مانگتا ؛ وہ پھر بھی دیتا ہے۔ صحت مانگنی چاہیے ۔ کوئی نہیں مانگتا؛ پھر بھی دیتا ہے۔ لیکن ہدایت کتنی اہم ضرورت ہے کہ جسے میسر ہے؛ اسے بھی کہا گیا کہ تُو بھی مانگ۔روزانہ ہر نماز میں، ہر نماز کی ہر رکعت میں؛وکالتاً یا اصالتاً پڑھتا ہے اھدنا الصراط المستقیم؛ یہ روزانہ پڑھتا ہے۔ اور وہ بھی مصلے پہ کھڑا ہوکر قبلہ رو ہوتا ہے۔ اور پھر بھی یہ مانگ رہا ہوتا ہے۔ مجھے بتاؤ! کتنی ضرورت ہے انسان کو ہدایت کی ’ہدایت‘ انسانی ضرورت ہے؛ اور ضرورت کے لیے ہمیں محنت کرنی چاہیے۔ اور محنت کریں گے تو جھولی خالی نہیں جائے گی۔ ہدایت کا بہت بڑا منبع اور بہت بڑا سرمایہ اور بہت بڑا چشمہ ہمارے پاس ’قرآن مجید‘ کی صورت میں موجود ہے۔ مَیں ایک اور بات کروں, کسی نبی کا کوئی معجزہ اس نبی کی امت کے پاس آج موجود نہیں ہے۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے معجزات تھے؛ ساتھ لے کے چلے گئے۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے معجزات تھے؛ ساتھ لے کے چلے گئے۔ چھوٹے معجزات نہیں؛ بڑے بڑے معجزات تھے۔یدِ بیضاء دیا گیا۔ اور کوڑھی کو ہاتھ پھیرتے شفا ملتی۔ نابینا کی آنکھوں پہ انگلی رکھتے روشنی اتر آتی۔ مُردے کو ٹھوکر مارتے؛ وہ اُٹھ کے باتیں کرنے لگ جاتا۔ کتنی بڑی بات تھی۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے معجزات دیکھیے؛ عصاء ہے کبھی سانپ بن جاتا ہے، کبھی اس سے جھاڑیاں توڑتے ہیں، کبھی پتے جھاڑتے ہیں، کبھی رات کو روشنی دیتا ہے۔ کیا کیا معجزات تھے۔ کبھی پتھر پہ مارتے ہیں تو وہ پھٹ جاتا ہے اور پانی کے چشمے پھوٹتے ہیں۔ لیکن آج عصائے موسوی بھی نہیں ہے۔ آج یدِ بیضاء بھی نہیں ہے۔ آج نبیوں کے معجزات ان کی امتوں کے پاس نہیں ہیں۔ اور میرے نبی علیہ السلام کا سب سے بڑا معجزہ قرآن آج بھی اصلی صورت میں ہمارے پاس موجود ہے۔ یقین جانیں! قرآن کو چومنے کو جی چاہتا ہے۔ آنکھوں سے لگائیں۔ یہ وہ کتاب ہے جو میرے رسول کے سینے پہ نازل ہوئی ہے۔ اور اصلی صورت میں، اپنی اصلی زبان میں،انہیں حروف کے ساتھ آج بھی موجود ہے۔ قرآن مجید کا فیض بھی ختم نہیں ہوا۔ اس کا اسی طرح فیض موجود ہے جس طرح پہلے موجود تھا۔ اور آج بھی وہ روشنی دیتا ہے۔ اور جب ہم اس کو تلاوت کرتے ہیں؛ اسی لیے فرمایا گیا کہ راتوں کی تنہائیوں میں اُٹھ کے قرآن پڑھو۔ اور قرآن پڑھتے ہوئے رویا کرو۔ فان لم تبکوا فتباکوا اور اگر رونا نہ آئے تو رونے کی کوشش کیا کرو, حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری علیہ الرحمۃ سے کسی مرید نے کہا: حضرت! اگر رونے کی کوشش کریں اور پھر بھی رونا نہ آئے؟ فرمایا: پھر مقدر پہ رویا کرو! اتنے سنگ دل ہوگئے ہو کہ قرآن پڑھنے سے تمہیں رونا نہیں آتا؟ اتنی بابرکت کتاب جو رَبّ کی مُنَزَّل ہے۔ جو جبریل لے آئے ہیں۔ جو رسول اللہ کے سینے پہ نازل ہوئی ہے۔ اور یہ کتاب وہ ہے کہ قرآن کہتا ہے کہ اگر پتھروں پر نازل ہوتی تو وہ ریزہ ریزہ ہوجاتے۔ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سینہ تھا؛ جس نے اس کتاب کو سہار لیا۔ ایک حدیث مَیں نے پڑھی؛ جب زندگی میں مَیں نے پہلے مرتبہ پڑھی تھی تو دیر تک اس کا نشہ نہیں اترا تھا۔ شاید جو پہلی مرتبہ سُنے اس کو یہ حظ محسوس ہو؛ فرمایا کہ قرآن اللہ کی وہ لٹکتی ہوئی رسّی ہے جس کا ایک سِرا تمہارے ہاتھ میں ہے اور دوسرا سِرا تمہارے رب کے ہاتھ میں ہے۔ کیسے کرنٹ لگتا ہے جسم کے اندر کہ یہ وہ کتاب ہے جس کا ایک سرا تمہارے ہاتھ میں ہے اور دوسرا سرا تمہارے رب کے ہاتھ میں ہے… یہ تاریں آرہی ہیں بجلی کی؛ اس میں کرنٹ ہے۔ ان کو ہاتھ میں پکڑ لیں تو ایک سرا آپ کے ہاتھ میں ہے لیکن دوسرا سرا پاور ہاؤس سے نا جڑا ہو تو کچھ نہیں ہوتا۔ لیکن اگر دوسرا سِرا پاور ہاؤس سے جُڑا ہو تو ہاتھ لگائیں گے تو کرنٹ پڑے گا۔ اللہ اکبر-
@abushamaazmi062
@abushamaazmi062 Жыл бұрын
*اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــكُمْ وَرَ حْمَةُ اللَّهِ وَبَرَ كَاتُهُ* امام ابن جوزی رحمةاللہ علیہ نےایک نہایت ہی سبقآموزواقعہبیانکیاہے- اصفہا ن کا ایکب ہتبڑارئیساپنیبیگمکےساتھ دسترخوان پربیٹھاہواتھا دسترخوانا ﷲ کینعمتوںسےبھراہواتھااتنےمیںایکفقیرنےیہصدالگائیکہاﷲ کےنامپرکچھ کھانے کے لیےدےدو اس شخص نے اپنیبیویکوحکمدیاکہسارادسترخواناسفقیرکیجھولیمیںڈالدوعورت نے حکمکیتعمیلکیجسوقتاسنےاسفقیرکاچہرہدیکھاتودھاڑیںمارکررونےلگی اسکے شوہر نےاس سے پوچھا. جیبیگمآپکوہوا کیا ہے؟ اسنےبتلا یا کہ جوشخص فقیر بنکرہ مارے گھرپر دستک دے رہا تھا وہچندسالپہلےاسشہرکاسبسےبڑامالداراورہماریاسکوٹھیکامالکاورمیراسابقشوہرتھاچندسالپہلےکیباتہےکہہمدونوںدسترخوانپرایسےہیبیٹھ کرکھا ناکھ ارہے تھے جیساکہآج کھارہےتھےاتنےمیںایکفقیرنےصدالگائیکہمیںدودنسےبھوکاہوں ﷲ کے نام پر کھانا دے دویہشخص دسترخوان سے اٹھا اوراسفقیرکیاسقدرپٹائیکیکہاسےلہو لہان کر دیا نہجانےاسفقیرنےکیابددعادیکہاسکےحالاتدگرگوںہوگئےکاروبارٹھپہوگیااوروہشخصفقیروقلاشہوگیااسنےمجھےبھیطلاقدےدیاسکےچند سال گذرنے کے بعد میںآپکیزوجیتمیںآگئیشوہربیویکییہباتیںسنکرکہنےلگا بیگمکیامیںآپکواسسےزیادہتعجبخیزباتنہبتلاوں؟ اسنےکہاضروربتائیں کہنےلگاجسفقیرکیآپکےسابقشوہرنےپٹائیکیتھیوہکوئیدوسرانہیںبلکہمیںہیتھا ( کتابالعبر ) گردشزمانہکاایکعجیبنظارہیہتھاکہاﷲ تعالیٰنےاسبدمستمالدارکیہرچیز،مال،کوٹھی،حتیّٰکہبیویبھیچھینکراسشخصکودےدیاجوفقیربنکراسکے گھر پرآیا تھا ا ورچند سا ل بعد پھراﷲ تعالیٰاس شخص کو فقیر بنا کراسی کے در پر لےآیا- واﷲ علیکلشیءقدیر- تاریخ ایسے عبر ت آموز واقعات سے بھری پڑی ہے شرط ہے کہ انسان اس سے عبرت پکڑے-
@syedabukhari7865
@syedabukhari7865 Жыл бұрын
Mam apko books lekhni chayen
@kamranrauf7301
@kamranrauf7301 Жыл бұрын
negation in cover of good words;may allah save us from such people
@tery-nv9vj
@tery-nv9vj Жыл бұрын
Shoharo pe aurto ka ghost khana jazz he is ka kaya matlab he Koi bataye ga mujhe pls
@zainulabdin1720
@zainulabdin1720 Жыл бұрын
Mard ne hmesha orat ki khatir bhot dukh Saha Hy 😢
@nigahnoor5513
@nigahnoor5513 Жыл бұрын
عارفہ صاحبہ سے ملاقات ممکن ہے
@user-hv6on2cs1h
@user-hv6on2cs1h 8 ай бұрын
Adam hawwa story dunya ki zidagi Ka akass haa
@ahsanzaheer5636
@ahsanzaheer5636 Жыл бұрын
Uff Sattan dadi
@qamarjabbar8793
@qamarjabbar8793 6 ай бұрын
دین ضابطہ حیات ہے دنیا کا کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے جس کے ساتھ ایک مسلمان کو تنگی ہو پریشانی ہو،یا اس کا حل نہ مل سکے۔ دین آپ کی گفتگو کو خوبصورت کرے گا، شاید آپ سمجھتے ہیں دین سے زیادہ میں خوبصورت بات کر سکتی ہوں۔
@raheelahmed326
@raheelahmed326 Жыл бұрын
Yh khna kia chahti hain ..in ki apni he soch ..chezoun ko complex bna k psish krty
@user-uc8ss9sn7r
@user-uc8ss9sn7r 9 ай бұрын
Inko sar pe duptta rakhne ki tabiyat nhi mili kya
@muhammadhabibakram1122
@muhammadhabibakram1122 Жыл бұрын
Quran hadyat walo k liy hadyat ha appa ge sorry for you, aap ny apny matlab ki bat ko nikala apny hisab sy
@asmasiddiqua2769
@asmasiddiqua2769 Жыл бұрын
پھل آدم و حوا دونوں نے کھایا تھا
@zainulabdin1720
@zainulabdin1720 Жыл бұрын
Proof ?
@Growth4236
@Growth4236 Жыл бұрын
Biased opinion
@majidrakhange6204
@majidrakhange6204 Жыл бұрын
dusron ki zindagi mein bhi aasani paida karein ....
@packofzone7329
@packofzone7329 Жыл бұрын
Or aap mushkil ?
@parveenkhan1367
@parveenkhan1367 Жыл бұрын
ایسی باتیں کر کے اپنی آخرت مت برباد کرو اللہ کی دی ہوئی عقل اللہ کے خلاف استعمال کر رہی ہو یہ فرعون اور اللہ کے باغیوں کا کردار ہے غریب اور امیر سب کو اللہ کے حضور ایک ہیصف میں کھڑے ہونا ہے اللہ کے قانون ازل سے ابد تک ماڈرن ہیں اپنی ناقص عقل سے اپنی عاقبت مت برباد کرو
@farkhandasultan7638
@farkhandasultan7638 Жыл бұрын
Ye sahiba mombatti mafiya banti ja rahi Allah reham 😊
@abdurraheembhatti769
@abdurraheembhatti769 4 ай бұрын
محمد بن سلمان کی جگہ آپ آگئی ہیں ،اس کی ضرورت نہیں اب۔۔۔
@adilrasheed6456
@adilrasheed6456 Жыл бұрын
Madam ki bhagawat Islam se hai ki muftiyo se
@saffiullahhameed7005
@saffiullahhameed7005 6 ай бұрын
Yeah hamesha mard k khilaf bolti hen
@musaisa820
@musaisa820 Жыл бұрын
سیکولر مسلمان
@muhammadsaeed8861
@muhammadsaeed8861 6 ай бұрын
صرف اور صرف کی طلبگار واہ واہ ،،کھبی ایک فرصت ملے تو کھبی مدرسہ اور دینی خدمات میں اسلامی جا معات پر بھی نگاہ کرم ڈال دیا کرو،،، وفات سے پہلے کھبی اسلامی خدمات پر بھی ذکر کر دیا کرو،،،میرا خیال بہت پڑھ لکھ کر دماغی خلل واقع ھو چکا ھے،،، اردو اچھی میں گفتگو کرنے سے قعلے فتح نیں ھوتے
@Zakielectric
@Zakielectric Жыл бұрын
آپ بھی انہی میں سے ایک ہے؟
Shadi kun Nahi ke | Konsi Kami Aj Bhe Ha | Dr Arfa Syeda Zehra
15:13
Pardesi Parinda Talks
Рет қаралды 783 М.
Look at two different videos 😁 @karina-kola
00:11
Andrey Grechka
Рет қаралды 12 МЛН
ОБЯЗАТЕЛЬНО СОВЕРШАЙТЕ ДОБРО!❤❤❤
00:45
#AdabFest2020: Urdu Shaeri mein Ehtijaaj ka Rung
53:30
Pakistan Literature Festival London /Adab Festival
Рет қаралды 37 М.
Mere Dewangi ka Qissa | Bara Chikna or kameena | Dr Arfa Syeda Zehra
14:48
Pardesi Parinda Talks
Рет қаралды 211 М.
Dr Seyda Arifa Zehra (Full video)
1:30:06
Parallel Learning Space
Рет қаралды 26 М.
Dr Arfa Syeda Zehra | A Legendary Conversation | Part I | Rewind With Samina Peerzada NA1G
52:35
Podcast: Kal aur Aaj with Dr Arifa Syeda Zehra | VOA URDU
32:54
DR ARFA SYEDA ZEHRA TALKS IN ISHQ ABAD || PART-2
26:11
Ishq Abad Official
Рет қаралды 15 М.
Words of wisdom - A speech by Prof. Dr. Arfa Sayeda Zehra.
36:56
Dhoraji Youth Services Foundation
Рет қаралды 124 М.
Jab Man Jawan the | Aj k Jawan ke Khasiyat | Dr Arfa Syeda Zehra
15:46
Pardesi Parinda Talks
Рет қаралды 78 М.