Mere Walid Ki Kuch Yaden

  Рет қаралды 10,082

Yasir Nadeem al Wajidi

Yasir Nadeem al Wajidi

Күн бұрын

Пікірлер: 167
@AbdulRaqeeb-hs8zc
@AbdulRaqeeb-hs8zc 3 күн бұрын
اللہ پاک آپکے مرحوم والد کی اور تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے آمین
@sajidalam1926
@sajidalam1926 2 күн бұрын
Aameen
@ABT-i9q
@ABT-i9q 2 күн бұрын
Aameen
@linova341
@linova341 2 күн бұрын
Ameen
@QaisariqbalQaisarazeemi
@QaisariqbalQaisarazeemi 12 сағат бұрын
اللہ کریم جناب صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم جی صدقے اجمعین جی کے صدقے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اپنی خاص قربتوں سے نوازے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور جن م والدین حیات ھے ان کا سایہ تادیر قائم رکھیے اور لمبی عمر صحت تندرستی عطا فرمائے اور اپنی خاص قربتوں سے نوازے اسپیشل امین یارب العالمین کریم کرم فرمائے آپ پر بھی
@rafiullahshah-ri8jy
@rafiullahshah-ri8jy 22 сағат бұрын
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ اللّٰہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے آمین۔ اور ہمیں ان بزرگوں کا فیض عطاء فرمائے آمین
@qazimudassirali
@qazimudassirali 2 күн бұрын
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین
@muhammadaslam4847
@muhammadaslam4847 3 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@zarifahmad879
@zarifahmad879 14 сағат бұрын
Allah aapke walid aur tamam mominin ki beshumar magfirat farmae
@i_mohammadfaisal
@i_mohammadfaisal 18 сағат бұрын
Masha ALLAH aakhri guftgu kitne achhe topic pr ALLAH TAALA hazrat ko JANNAT UL FIRDAUS mein aala muqaam ata farmaen AAMEEN SUMMA AAMEEN
@dubailove2220
@dubailove2220 3 күн бұрын
BEST TEACHER 👌 DR MUFTI YASIR NADEEM AL WAJIDI ON KZbin ❤️❤️❤️
@arahadkhan9959
@arahadkhan9959 2 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ مولانا کی مغفرت فرمائےآپ کو صبر جمیل عطا فرمائے
@TaufiqueAhmadQasmi
@TaufiqueAhmadQasmi 13 сағат бұрын
اناللہ وانا الیہ راجعون ’’إِنَّ لِلّٰهِ مَا أَخَذَ وَلَهٗ مَا أَعْطٰى، وَكُلُّ شَيْءٍ عِنْدَهٗ بِأَجَلٍ مُّسَمًّى ، اللہ رب العزت آپ کو اور آپ کےتمام اہل خانہ, متعلقین ومحبین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے، اللہ آپ کے والدمحترم کو اعلیٰ علیین میں مقام بلند نصیب فرمائے۔ آمین
@SadaabAnsari-mb1gc
@SadaabAnsari-mb1gc Күн бұрын
30:38 اللّٰہ اکبر ماشاء اللہ 😭😭😭😭😭😭
@NasirKhan-ks8dj
@NasirKhan-ks8dj Күн бұрын
اللہ حضرت کی بال بال مغفرت فرماۓ آمین
@imtiyazahmadqasmi9605
@imtiyazahmadqasmi9605 2 күн бұрын
جی،، بےشک مفتی صاحب آپ نے صحیح فرمایا والدین میں سے کسی ایک کے بچھڑنے کا غم کوئی معمولی چیز نہیں ہے ، 10 شوال 1444 ھجری مطابق 01 مئی 2023 عیسوی بروز پیر جناب والد صاحب کا سایہ سر سے کیا اٹھا کہ زندگی رک سی گئی تھی اللہ تعالیٰ میرے والد صاحب مرحوم اور حضرت مولانا ندیم الواجدی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے بہرحال حضرت مفتی صاحب کی باتوں کے وقت اپنی بےبسی یاد آگئی
@umaimakhan6081
@umaimakhan6081 2 күн бұрын
آمین 😢
@Saqibsiraji
@Saqibsiraji 3 күн бұрын
May Allah grant him exalted place in paradise.
@siksajagat-5785
@siksajagat-5785 2 күн бұрын
رب کریم آپ کے والد بزرگوار کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں
@mdsawood6098
@mdsawood6098 3 күн бұрын
آپ تو پہاڑ ثابت ہوے بھائی اللّہ پاک آپ کے والد محترم کی بال بال مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور تمام خدمات جلیلہ کو قبول فرمائے اور وارثین کو خاص کر آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم محمد سعود القاسمی پورنیہ بہار
@sajidalam1926
@sajidalam1926 2 күн бұрын
Aameen
@faheemansari9313
@faheemansari9313 3 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپکے والد کو اپنے نیک بندوں میں داخل فرمائے آمین ثمہ آمین 😊
@MuhammadNazeer-c8h
@MuhammadNazeer-c8h 12 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائیں
@CheckMyPlaylists
@CheckMyPlaylists Күн бұрын
May Allah Sub'hanahu Wa Ta'ala grant him Jannatul Firdaus.. Aameen ya Rabbal Aalmeen 🤲
@HaydarAIIMS
@HaydarAIIMS 3 күн бұрын
Please mufti sahab shahada wali part ka short clip daliye🥹🥹....i was literally crying 😭😭...ye Allah ki taraf se aapki dil ko khush karne k liye ak thofa tha❤❤....
@shamakhan7447
@shamakhan7447 3 күн бұрын
😢❤
@ms97j
@ms97j 3 күн бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے میں آپکے درد کو سمجھ سکتا ہوں ،کیوں کہ میری بھی والدہ اب اس دنیا میں نہیں رہیں ۔۔ والدین کے دنیا سے جانے کے بعد جو خلش ہوتی ہے وہ کوئی بھی پر نہیں کر سکتا ۔۔
@SadaabAnsari-mb1gc
@SadaabAnsari-mb1gc Күн бұрын
27:13 ماشاء اللہ ❤❤❤❤❤❤
@SadaabAnsari-mb1gc
@SadaabAnsari-mb1gc Күн бұрын
37:10 آمین ثم آمین یا رب العالمین
@rizwanbabar6148
@rizwanbabar6148 3 күн бұрын
أنا لله وإنا إليه راجعون۔ اللہ پاک آپ کے والد صاحب کی بخشش فرمائے اور کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور اللہ پاک آپ کو اور تمام لواحقین کو صبِر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
@OnlyS-ms9jo
@OnlyS-ms9jo 3 күн бұрын
اے دور جانے والے تیری یاد آرہی ہے 💔 ہمیں چھوڑ جانے والے تیری یاد آرہی ہے 💔 واپس نہ آنے والے تیری یاد آرہی ہے 💔
@AtvVibes
@AtvVibes 2 күн бұрын
اللہ تعالی حضرت کی مغفرت فرمائے اور آپ لوگوں کو صبر جمیل عطا فرمائے (آمین )
@Usmanideas
@Usmanideas 2 күн бұрын
Assalam o alaikum molana saab bhoot duk howa sun kar allah aap k walid ko jannat me ala mukam ata kare😢
@Islam-is-Truth102
@Islam-is-Truth102 2 күн бұрын
allah se Dua hai Ke allah Maulana Nadeem Al wajidi Shahab ki Magfirat kare Or Jannata ul Firdish me Ala se ala Muqam ata kare ameen 😢
@MK-dd7lj
@MK-dd7lj 3 күн бұрын
اللہ پاک حضرت کی کامل مغفرت فرمائے اور درجات خوب بلند فرمائے ، آپکو انکے لیئے صدقہِ جاریہ بنائے، آپکو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی ظاہر، باطن کے اعتبار سے نصیب فرمائے ، اللہ والوں کی صحبت اور فیوضات محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کا دریا آپکے سینے میں موجزن فرمائے، اور آپسے دین متین کا کام قبولیت کے ساتھ لےلے۔ شر نفسانی، شر انسانی و شر شیطانی سے مکمل حفاظت فرمائے اور ہر باطل کے مقابلے میں سینہ سپر اور سیسہ پلائی دیوار بنائے، جو خاص چیز حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے ہمارے آقا و مولا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے قلب منور و مبارک سے حاصل فرمائی اس میں سے حصہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ النبی الکریم الامین صلی اللہ علیہ وآلہ و اصحابہ اجمعین۔
@sajidalam1926
@sajidalam1926 2 күн бұрын
Aaneen
@mdadil9113
@mdadil9113 3 күн бұрын
طیب اللہ ثراہ وجعل الجنۃ مثواہ.... اللہم اغفر لہ وارحمہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ ،ونقہ من الذنوب والخطايا کما ینقی الثوب الأبيض من الدنس، وأعط اھلہ وذویہ الصبر والسلوان. بمحض فضلک و کرمک یا اکرم الاکرمین آمین ثم آمین یا رب العالمین.
@007mrbeen
@007mrbeen 3 күн бұрын
Inna lillahi wa inna ilaihi rajiuon😢..
@SadaabAnsari-mb1gc
@SadaabAnsari-mb1gc Күн бұрын
35:49 یہ والا کردار ہر کسی کو نصیب نہیں ھوتا ❤❤❤❤❤
@md.nooruddin.nhsdelhi9105
@md.nooruddin.nhsdelhi9105 2 күн бұрын
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔آہل خانہ اور رفقاء و مصاحبین کو صبر جمیل عطا فرما ے۔ ان کے تمام تصنیفات و تالیفات کو ذخیرہ آخرت بناے
@AbidHussain-ly3hd
@AbidHussain-ly3hd Күн бұрын
Allah Subhan hu taala apke Walid sahab ki magfirat farmaye ❤❤❤
@SIMPLEBOY-kt1ou
@SIMPLEBOY-kt1ou 3 күн бұрын
INNALILLAHI WA INNA ILAYEHI RAZIOON 😢 ALLAH TALA UMMAT KE TAMAM MARHUMEEN KI MAGFIRAT FARMAYE OR TAMAM MURHIMEEN KE AHLO AYAAL .. KHASO ARBAB KO SABAR A JAMEEL ATA FARMAYE
@kashanrizvi3419
@kashanrizvi3419 3 күн бұрын
Assalamu 'alaykum warahmatullahi wabarakatuh Brother you made a mistake, it's ILAYHI RAJI'OON Jazaka Allahu khayr akhi
@jnhislamiccenter5633
@jnhislamiccenter5633 Күн бұрын
❤❤❤اللہ بہت بہت مغفرت فرمائے 🌹 بڑا دل دیا اللہ نے آپ کو اور بہت ہی تحمل سے بات بیان کی 😢 ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی نسأل الله تعالى أن يتقبل مغفرة والدك مراراً وتكراراً، وأنت محظوظ جداً لأن يكون لديك مثل هذا الأب، ونسأل الله تعالى أن يتقبل منا أفضل أبنائنا مثلك.
@serpounce7255
@serpounce7255 2 күн бұрын
Innalillahi wa Inna Ilayehi Razioon
@matabsab7220
@matabsab7220 2 күн бұрын
Allah unki makfirat farmai
@AzharnizamiAzharnizami
@AzharnizamiAzharnizami 3 күн бұрын
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور لواحقین خصوصاً آپ مفتی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@Rehanamajeed154
@Rehanamajeed154 3 күн бұрын
اللہ تعالی آپ کے والدمحترم کو اور تمام مرحومین اپنے جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے🥺
@siyasatoqayadat5493
@siyasatoqayadat5493 3 күн бұрын
لو كانت الدنيا تدوم لأهلها لكان رسول الله فيها مخلدا عظم الله أجركم
@007mrbeen
@007mrbeen 3 күн бұрын
Apka Ilm hi apke waliden ke liye sawaab e Jariya hai ...
@saqibabdullah6322
@saqibabdullah6322 17 сағат бұрын
اللّٰہ آپ کے والد کی مغفرت فرمائے اور یہاں جن جن بھائی بہنوں کے والدین فوت ہو چکے ہیں اللّٰہ سب کی مغفرت فرمائے اور جن کے والدین زندہ ہیں اللّٰہ ان کو لمبی زندگی اچھی صحت اور خوشیوں کے ساتھ عطا فرمائے۔
@UzairKhattak-q5e
@UzairKhattak-q5e 2 күн бұрын
Allah unki maghfirat kare aur apko sabar ata kre
@shaikhsaidullah6977
@shaikhsaidullah6977 2 күн бұрын
Aameen
@Meer_247
@Meer_247 3 күн бұрын
اللہ تعالی حضرت کی درجات بلند کرے اپنے حبیب کا پڑوس ان کو عطا کرے اور اپ سب کو صبر جمیل عطا کرے امین.
@nasirabbas8404
@nasirabbas8404 2 күн бұрын
مفتی صاحب اللہ اپ کے والد کو جنت میں جگہ عطا فرمائے بلکہ جنت الفردوس
@asjadnoori9012
@asjadnoori9012 3 күн бұрын
Allah magfirat farmayaaa
@OnlyI-u8f
@OnlyI-u8f 2 күн бұрын
Mufti sahab Allah Aap ke Walid sahab ko jannat ul firdous mein Aala maqam Ata farmaye
@jawed0Khan
@jawed0Khan 3 күн бұрын
اللہ تعالٰی آپ کے مرحوم والد صاحب اور تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے آمین
@JamesJoseph-y4y
@JamesJoseph-y4y 2 күн бұрын
The fruits represent the tree 🌳.
@AbdulHadi-gc3rq
@AbdulHadi-gc3rq 3 күн бұрын
اللہ آپکے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرکے انکے درجات بلند کرے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے آمین ۔۔۔
@abutahirshaikh8061
@abutahirshaikh8061 2 күн бұрын
Allah aap ko sabr e Jameel ata kare
@AmjadAli-jl9vw
@AmjadAli-jl9vw 9 сағат бұрын
Allah tala magfirat farmaye aap ko sabre Jamil ata farmaye
@najeerahmadalsaleh6600
@najeerahmadalsaleh6600 2 күн бұрын
allah taaala magfirat farmaye 😢
@NAZEEMBurhanshaikh-mu9sr
@NAZEEMBurhanshaikh-mu9sr 2 күн бұрын
Allah aapke walid ko gareeke rahmat kare or jannatul firdaus me aala maqam ata kare
@ahsanoid
@ahsanoid 3 күн бұрын
May Allah Grant him Highest Place in Jannah. Ameen
@nawazishmalik2633
@nawazishmalik2633 3 күн бұрын
اللہ حضرت کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے
@biilal
@biilal 3 күн бұрын
May allah grant him the highest rank in jannah ❤
@Exhindu544
@Exhindu544 3 күн бұрын
Allah Unko apne Hifzo Aman me rakhe❤
@ubaidurrahman8351
@ubaidurrahman8351 2 күн бұрын
اللہ حضرت مولانا کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
@skalimuddin1143
@skalimuddin1143 3 күн бұрын
اللہ تعالی آپ کے والد محترم کی بال بال مغفرت فرماۓ آمین یارب العالمین😢😢😢
@OnlyS-ms9jo
@OnlyS-ms9jo 3 күн бұрын
وہ مجھ سے بچھڑا تو بچھڑ گئی زندگی میں زندہ تو رہا مگر زندوں میں نہیں 💔 اللہ تعالیٰ حضرت کی قبر پر اپنے کرم کی کروڑوں رحمتیں خاصہ نازل فرماۓ 🤲🏼 اور حضرت یاسر ندیم الواجدی دامت برکاتہم العالیہ کو بے حد صبر جمیل عطا فرمائے اور ان کا فیض تمام عالم میں پہنچاۓ 💔 آمین یا رب العالمین 🤲🏼
@rustamnadwi2921
@rustamnadwi2921 3 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کے والد محترم کے درجات بلند فرمائے آمین
@muhammadshahzaibkhan1628
@muhammadshahzaibkhan1628 3 күн бұрын
مفتی صاحب اللہ پاک آپ کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@quranicverses894
@quranicverses894 2 күн бұрын
Allah Tala Maulana Nadeem up Wajidi sahab ki Magfirat Farmaye ❤❤❤
@arquamkhan2362
@arquamkhan2362 2 күн бұрын
*Allah jannatul Firdaus mein jagah ata kare* He is at peace اِن شَاء اللّٰه
@abdulawwalmazahiri6818
@abdulawwalmazahiri6818 2 күн бұрын
الله پاک آپ کے والد صاحب کی مغفرت فرمائے
@asjadnoori9012
@asjadnoori9012 3 күн бұрын
Molana Javed sahab bhut pyar karte hai aapka Walid se gulahuti wale
@syedrahman9325
@syedrahman9325 3 күн бұрын
اللہ رب العزت جناب مفتی صاحب کے والد محترم کی بال بال مغفرت فرمائے
@alsiddiqnasharyaat4380
@alsiddiqnasharyaat4380 3 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے والد محترم کی مغفرت فرمائے آمین شاداب میرٹھی
@AL_WAHID_CHANNEL
@AL_WAHID_CHANNEL 3 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کے والد مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور درجات بلند تر فرمائے آمین یارب العالمین اور آپ کو و اہل خانہ و جملہ متعلقین کو صبر جمیل و اجر عظیم عطاء فرمائے آمین
@arshadkhalivlogs1034
@arshadkhalivlogs1034 2 күн бұрын
Mashallah mashallah very good
@syedarbaaz7594
@syedarbaaz7594 2 күн бұрын
Allah jannatul firdous naseeb farmaye aur aapko sabar de ......
@siddiqueahmad5322
@siddiqueahmad5322 2 күн бұрын
اللہ تعالی حضرت والا کی مغفرت فرمائے
@nasirhasan9085
@nasirhasan9085 3 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کے والد مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے
@proudtobeindian8016
@proudtobeindian8016 3 күн бұрын
Allah maghfirat farmaye aapke walid aur tamam marhumeen ki ... Aur allah aapko sabr e jameel ata farmaye.
@kaifkhan00770
@kaifkhan00770 3 күн бұрын
ALLAH Walid sahab ko Jannat me aala maqam ata kare ❤️ Aur aapko sabr Jameel de ❤️❤️🇮🇳
@abdalarfi6916
@abdalarfi6916 3 күн бұрын
Allah taala hazrat molana nadeem al wajidi sb ko gareeq e rahmat ata kre aur aapko aur aapki puri family ko sbr e jameel ata farmaye
@ShareMarket-l9m
@ShareMarket-l9m 2 күн бұрын
الله يعطي الجنة لوالدك❤❤❤
@aburuwefaaburuwefa2906
@aburuwefaaburuwefa2906 3 күн бұрын
Love u Mufti sahb
@MuhammadIbrahim-rl8qv
@MuhammadIbrahim-rl8qv 3 күн бұрын
رحمه الله وغفرله
@DurMuhammadJuno
@DurMuhammadJuno 2 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@mohammadadilshahiq
@mohammadadilshahiq 3 күн бұрын
Allah apko skoon ata karee aour walid saheb ki magfirat farmaye darjat buland karta rahee aameen 😭😭
@mansoorhussain8590
@mansoorhussain8590 3 күн бұрын
الله پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے
@abdullahyusuf4077
@abdullahyusuf4077 2 күн бұрын
ماشاءالله مفتی صاحب!❤❤❤❤❤❤
@ghulamabbassialvi1475
@ghulamabbassialvi1475 3 күн бұрын
May Allah grant him paradise
@zainulaabedinsaiyed4338
@zainulaabedinsaiyed4338 3 күн бұрын
ALLAH PAAK walide mahutram ki maghafirat farmye
@Deenimalumattv313
@Deenimalumattv313 3 күн бұрын
Masha Allah mufti sb
@muhammadtalhaarshad6776
@muhammadtalhaarshad6776 3 күн бұрын
I love you mufti sab for the sake of Allah
@SahilSaiyadOfficial
@SahilSaiyadOfficial 3 күн бұрын
Mufti sahab mein aap ko ek raay dena chahta hun…aap condenser microphone use karte hai usse quality me bohot phatan hoti hai…aap dynamic microphone use karein aap ki awaz mashaallah hai bhi is layak ke saaf saaf sher ki dahaad ki tarah sunne ke layak hai ma sha Allah…barakallhu feekum
@SrZa-jf2vr
@SrZa-jf2vr 3 күн бұрын
ما شاءاللہ
@usmoislamic
@usmoislamic 3 күн бұрын
آمین ثم آمین
@Main-event_Muhammad024
@Main-event_Muhammad024 3 күн бұрын
رحمه الله تعاليٰ!
@MDANWAR-wg5rp
@MDANWAR-wg5rp 2 күн бұрын
😭😭😭😭😭😭
@NimraHayat-f6g
@NimraHayat-f6g 3 күн бұрын
😢😢😢😢😢
@Niyazqasmi9104
@Niyazqasmi9104 2 күн бұрын
😢
@ABT-i9q
@ABT-i9q 2 күн бұрын
Allah pak walid sb ki maghferat frame, or apne yaha aala se aala maqam ata frmae, or aplogo ko sbr o jameel ata frmae
@YASIRTECHIE-q9z
@YASIRTECHIE-q9z 3 күн бұрын
Allah apke walid ko jannat ul fidos naseeb farmaye
@Saidurrahman-m2e6r
@Saidurrahman-m2e6r 3 күн бұрын
Masha allah
@saidshareef6403
@saidshareef6403 3 күн бұрын
اللہ معفرت فرماے
❤️ Dr. Zakir Naik حفظہ اللہ Vs Christians ? 🔥 3_Issues & their Solution ? 😭 By Engineer Muhammad Ali
1:53:22
Кәсіпқой бокс | Жәнібек Әлімханұлы - Андрей Михайлович
48:57
Flipping Robot vs Heavier And Heavier Objects
00:34
Mark Rober
Рет қаралды 59 МЛН
"كان عليّ أكل بقايا الطعام قبل هذا اليوم 🥹"
00:40
Holly Wolly Bow Arabic
Рет қаралды 15 МЛН
Всё пошло не по плану 😮
00:36
Miracle
Рет қаралды 3,6 МЛН
Nubuwwat Se Pehely Hazrat Muhammad SA Kese Ibadat Kartey Thai?
15:31
Yasir Nadeem al Wajidi
Рет қаралды 14 М.
Islam Ke Saccha Hune Ka Kia Sabut Hai? Mufti Yasir Nadeem al Wajidi
15:13
Yasir Nadeem al Wajidi
Рет қаралды 28 М.
EP: 104 || Live Q&A || Dr. Mufti Yasir Nadeem al Wajidi
2:44:19
Yasir Nadeem al Wajidi
Рет қаралды 55 М.
Ulama e Deoband Ke Liye Mawlana Nadeem al Wajidi Ki Ek Azeem Khidmat
15:28
Yasir Nadeem al Wajidi
Рет қаралды 8 М.
Prophet PBUH Ka Ummi Huna Ek Miracle Tha | Mufti Yasir Nadeem al Wajidi
20:40
Yasir Nadeem al Wajidi
Рет қаралды 11 М.
Kia Kafir Ek Gali Hai? Mufti Yasir Nadeem al Wajidi
15:07
Yasir Nadeem al Wajidi
Рет қаралды 10 М.
EP: 103 || Live Q&A || Dr. Mufti Yasir Nadeem al Wajidi
2:44:44
Yasir Nadeem al Wajidi
Рет қаралды 59 М.
Emotional Moment || Hindu sister accepts Islam || Mufti Yasir Nadeem al Wajidi
14:57
Learning paid Contents Free
Рет қаралды 134
Кәсіпқой бокс | Жәнібек Әлімханұлы - Андрей Михайлович
48:57