Рет қаралды 1,100
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
میری اُلفت مدینے سے یوں ہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے
میں مدینے کی جانب نہ کیسے کھنچوں میرا دین اور دنیا مدینے میں ہے
عرشِ اعظم پہ جس کی بڑی شان ہے روضہ ِمصطفٰی جس کی پہچان ہے
جس کا ہم پلاّ کوئی محلہ نہیں، ایک ایسا محلہ مدینے میں ہے
پھر مجھے موت کا کوئی خطرہ نہ ہو موت کیا زندگی کی بھی پروا نہ ہو
کاش سرکار اک بار مجھ سے کہیں، اب تیرا جینا مرنا مدینے میں ہے۔۔
#rabiulawalnaatsharif
#12rabiulawal
#naatsharif