ارطغرل غازی کون تھا ؟ ایک دلچسپ ڈاکومنٹری kzbin.info/www/bejne/b6XTe4iJedinqsU
@goodguy51044 жыл бұрын
ارطغرل، سلجوق، سلطنت عثمانیہ اور خلافت عثمانیہ: سلطنت عثمانیہ کی بنیاد عثمان خان نے سنہ 1299میں رکھی- عثمان خان کے والد کا نام ارطغرل خان تھا اور یہ لوگ غازی کا لقب نام کے آخر میں استعمال کرتے تھے. عثمان خان کا تعلق خانہ بدوش ترکش قبیلوں میں سے ایک قبیلے سے تھا. یہ قبیلے وسطی ایشیا اور ایران میں آباد تھے. عثمان خان کے دادا سلیمان شاہ نے خراسان سے آرمینیا کی طرف ہجرت کی. اس ہجرت کی وجہ یہ تھی کہ منگولوں نے اس پورے علاقے یعنی وسطی ایشیا میں جلال الدین خوارزم شاہ کی شکست کے بعد جنگوں اور فتوحات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا تھا. سلیمان شاہ (ارطغرل خان کا باپ اور عثمان خان کا دادا) ایک چھوٹی سی ریاست ترکان غز کا امیر بنا، جو کہ آرمینیا کی سرحد پر واقع تھی. سلیمان شاہ کو اہمیت اسوقت ملی جب منگول قونیہ پر حملہ آور ہوۓ. قونیہ کا علاقہ اس زمانے میں سلجوق سلطنت میں آتا تھا جسکا حکمران علاٶالدین کیقباد تھا. سلیمان شاہ کو جب خبر ملی کہ منگول قونیہ پر حملہ آور ہو گئے ہیں تو اس نے اپنے بیٹے ارطغرل کو پانچ سو سپاہ کےساتھ علاوالدین کی مدد کے لئے بھیجا اور بڑی فوج لے کر ان کے پیچھے روانہ ہوا. یہ مدد علاءالدین کے لیے نا صرف غیر متوقع تھی بلکہ اس رضاکارانہ مدد نے جنگ کا پانسہ پلٹ دیا, اور منگولوں کو پسپا ہونا پڑا. علاؤالدین نے سلیمان شاہ کی مدد سے متاثر ہو کر سلیمان شاہ کو اپنی فوج کا سپہ سالار بنا دیا. اسکے علاوہ سلیمان شاہ کے بیٹے ارطغرل کو شاہی خلعت کے ساتھ انگورہ(انقرہ)کے قریب ایک خاصی بڑی جاگیر بھی عطا کی، جو کہ بازنطین ایمپائر کا سرحدی علاقہ تھا. ارطغرل خان نے اس جاگیر میں کچھ علاقہ بازنطین ایمپائر سے چھین کر اسے وسعت بھی دی. ارطغرل اپنے باپ کی موت کے بعد اپنے قبیلے کا سربراہ بنا. سلجوق سلطنت آہستہ آہستہ تنزلی کی طرف جا رہی تھی اور بہت سی چھوٹی چھوٹی خود مختار ریاستیں وجود میں آ رہی تھی. کیونکہ یہ ریاستیں بہت چھوٹی چھوٹی تھیں اس وجہ سے منگولوں نے ان سے کوئی خطرہ محسوس نہ کیا اور نہ ہی ان سے کوئی چھیڑ چھاڑ کی. ارطغرل کا تذکرہ جواوپر بیان کیا گیا ہے انڈیپنڈنٹ مورخین نے بس اتنا ہی کیا ہے. البتہ ارطغرل خان کو سلطنت عثمانیہ بننے کے تقریبا سو سال کے بعد عثمانی حکمرانوں نے مقامی تاریخ لکھنے والوں سے ارطغرل کو افسانوی کردار بنانے کی کوشش ضرور کی ہے جسے انڈیپنڈنٹ مورخین میں پزیرائی نہ مل سکی. ارطغرل کی وفات 1278 میں ہوئی اور اس کے بعد عثمان خان نہ صرف اپنے قبیلے کا سردار بنا بلکہ علاؤالدین کے بیٹے غیاث الدین کیخسرو نے عثمان خان کو اپنی افواج کا سپہ سالار بنایا اور اپنی بیٹی سے اس کی شادی بھی کی. اس طرح سلجوق سلطنت عثمانی ترکوں کو منتقل ہوگئی. عثمان خان نے سلجوق سلطنت قونیہ کا اقتدار سنبھال کر اپنے آپ کو سلطان کا لقب دیا اور یہیں سے سلطنت عثمانیہ کا آغاز ہوا. یہ سلطنت بتدریج مختلف سلطانوں کی فتوحات کے باعث پھیل کر ایک بہت بڑی اور عظیم الشان سلطنت میں تبدیل ہوگئی جس سکہ ایشیا، افریقہ اور یورپ کے بہت سے علاقوں میں چلتا تھا. سلطنت عثمانیہ کا بانی اورپہلا سلطان عثمان خان تھا اس کے بعد دوسرا سلطان ارخان، تیسرا سلطان مراد اول، چوتھا سلطان بایزید اول جسے بایزید یلدرم بھی کہتے ہیں. پانچواں سلطان محمد اول, چھٹا مراد دوئم ساتواں محمد خان فاتح جس نے Constantinople موجودہ استنبول جوکہ بازنطین ایمپائر کا دارلحکومت تھا فتح کیا. آٹھواں بایزید دوئم اور نواں سلیم اول تھا. سلیم اول اپنے شروع کے دو سال 1518 سے 1520 تک سلطنت عثمانیہ کا سلطان رہا. اسکے بعد 1520 میں اسلامی خلافت عباسیوں سے منتقل ہوکر عثمانیوں میں آگئی. یوں سلیم اول سلطان کے ساتھ ساتھ 76واں خلیفہ اسلام بھی ہو گیا. سلیم اول کے بعد اسکا بیٹا سلطان سلیمان جسے سلطان سلیمان قانونی (Sultan Suleiman the Magnificent) بھی کہا جاتا ہے، سلطان اور خلیفہ بنا.خلافت عثمانیہ پہلی جنگ عظیم کےاختتام تک جلتی رہی.سلطان عبدل مجید سلطنت عثمانیہ کا آخری خلیفہ تھا.1918میں جرمنی اٹلی اورترکی جو آپس میں اتحادی تھے شکست سےدوچار ہوئے اور کمال اتاترک نےترکی کی حکومت سنبھالنے کےبعد خلافت کو1924آفیشیلی ختم کرنےکا اعلان کردیا. References: *A Peace to End all Pease/David Fromkin *The Great Game/Peter Hopkirk *The Middle Sea/John Julius Norwich *Empire of the Sand/Karsh & Karsh *Glimpses of Islam/Irfan Faqih *Tarekh-e-Islam/Molana Akber Shah Najeebabadi نوٹ: سلطنتِ عثمانیہ کے بارے میں کچھ لوگوں کو غلط فہمی ہوجاتی ہے کہ شاید سلطنت عثمانیہ کا نام مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ حضرت عثمان کے نام پر ہے، ایسا بالکل بھی نہیں ہے
@goodguy51044 жыл бұрын
پاکستان کے دجال تو اسلام آباد میں بیٹھے ہیں جس کے دجالی پیروکاروں نے رنجیت سنگھ کا مجسمہ دین فروشی کے دارلخلافہ، لاہور میں پنجابی عورتوں کی عزتیں لوٹنے والے کا نسب کردیا ہے اور اس پر لکھا ہے "شیر پنجاب" لاہور اور اسلام آباد کے دجالوں پر کب پروگرام کریگا میڈیا پراسٹی چیوٹ - ذلّت مآب آف غیر قانونی بنی گالا کا دیہاڑی دار بن کر صرف اور صرف پیسے کے لئے تو میڈیا پراسٹی چیوٹ بنا ہے- غیر معینہ مدّت تک لعنت مسلسل@Abdul Samie
@hamnasheikh2844 жыл бұрын
*ارطغرل ڈرامہ دیکھنے پر دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ* --------------------------- *سوال:* ترکی حکومت کے زیر اہتمام ایک سیریل بنام *دیریلیش اِرْطَغْرَل* جس کی 2014 کے دسمبر سے 2019 کی مئی تک 150 قسطیں آچکی ہیں، اکثر قسط کا دورانیہ دو گھنٹے کے کم و بیش ہے جو کہ پوری دنیا میں بہت دیکھا جارہا ہے خصوصاً مسلمانوں میں زیادہ رائج ہے۔ عوام کے ساتھ ساتھ بعض خواص بھی اس سیریل کے دیکھنے کے بہت عادی ہوگئے ہیں۔ تُرک حکومت یہ سیریل اس واسطے بنوارہی ہے کہ لوگوں کو خلافت عثمانیہ کی پوری کہانی معلوم ہوجائے۔ اس سیریل کا حال یہ ہے کہ اس میں عشق و معشوقی کو بھی رکھا گیا ہے۔ خوبصورت لڑکیوں اور عورتوں نے اس سیریل میں اپنے کردار انجام دیئے ہیں، شاید ہر قسط کے آخر میں دعاء بھی کی جاتی ہے۔ طیب اردگان اور ترک کے وزیر اعظم وغیرہ اس سریل کے حمایتی ہیں۔ الحمد للہ بندہ عاجز نے اب تک ایک قسط کا کچھ حصہ بھی نہیں دیکھا جو کچھ بیان کیا وہ دوسرے سے سن کر اور کچھ یوٹیوب وغیرہ سے معلومات حاصل کرکے بیان کیا۔ البتہ دیکھنے والوں کا دیوانہ پن دیکھا اور جانا ہوں ایسا لگتا ہے کہ دیکھنے والوں کو دیکھنے کا نشہ چڑھ گیا ہے۔ مسئلہ یہ دریافت کرنا ہے کہ کیا شریعت ایسے سیریل بنانے اور ان کو دیکھنے کی اجازت دیتی ہے؟ ایسا سیریل بنانا اور اس کا دیکھنا دونوں کا کیا حکم ہے؟ مزید یہ کہ جو قوم آج کل فحش فلمیں ننگے ناچ دیکھنے کی عادی ہو چکی ہے اسے اسکے بجا? کیا یہ سیرئل دیکھنے کی اجازت ہوگی؟ جیسے مثلا شراب کی جگہ کوء دوسری مشروب پلا دیں جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔ Published on: Nov 3, 2019 جواب # 174167 بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa : 172-30T/D=03/1441 سیریل یا فلم کیسی بھی ہو اس میں کم از کم تین خرابیاں ، یعنی ویڈیو گرافی، رقص وموسیقی اور اجنبی عورتوں کی موجودگی ضرور پائی جاتی ہیں، اور یہ تینوں امور ناجائز ہیں، چنانچہ تصویر کے بارے میں حدیث میں آیا ہے کہ تصویر بنانے والوں کو قیامت کے دن عذاب دیا جائے گا، ان سے کہا جائے گا کہ جو تم نے بنایا ہے اس کو زندہ کرو! (بخاری، اللباس ، عذاب المصورین، رقم: ۵۹۵۰) اور میوزک کے بارے میں آپ علیہ السلام فرماتے ہیں کہ اللہ نے مجھے تمام جہانوں کے لئے رحمت بناکر بھیجا، اور لہو و لعب اور گانے بجانے کے آلات کو ختم کرنے کا حکم دیا، (مشکاة ، حدود ، بیان خمر، فصل ثالث: ۳۶۵۴) اور بے پردہ اجنبی عورتوں کی موجودگی میں جو قباحت ہے وہ محتاج بیان نہیں۔ پھر وہ فلمیں جن میں سلاطین اسلام کی تاریخ بیان کی جاتی ہے ان میں ایک مزید خرابی یہ ہے کہ لوگ ایسی فلمیں دیکھنے کو گناہ ہی نہیں سمجھتے، یا ہلکا سمجھتے ہیں، اور گناہ کو ہلکا سمجھنا یا گناہ ہی نہ سمجھنا زیادہ خطرناک گناہ ہے۔ اور سلسلہ وار فلموں کے دیکھنے کی لوگوں کو جو لت لگتی ہے اس میں ضیاع وقت، نمازوں کا چھوٹنا ، اور دیگر ضروری کاموں سے غفلت ، مذکورہ بالا خرابیوں پر مستزاد ہیں۔ جب کہ یہ بات معلوم ہے کہ کوئی جائز کھیل تماشہ بھی اگر فرائض و واجبات میں کوتاہی کا سبب بننے لگے تو وہ ناجائز ہو جاتا ہے ۔ اس طرح کی تاریخی فلموں میں ایک خرابی یہ ہوتی ہے کہ بہت سارے واقعات محض فرضی یا مبالغہ آمیزی پر مبنی ہوتے ہیں۔ جس میں کذب و افتراء اور غیبت تک کی نوبت آجاتی ہے۔ مختصرا یہ کہ سوال میں مذکورہ نوعیت کے سیریل، تصویر کشی، موسیقی، بے پردہ اجنبی عورتوں کی موجودگی، کی وجہ سے ناجائز ہیں، اور گناہ کو ہلکا سمجھنے ، فرائض و واجبات میں غفلت اور دوسری خرابیوں کی وجہ سے اس حرمت میں اور شناعت آجاتی ہے۔ آپ نے اچھا کیا کہ یہ سیریل نہیں دیکھا۔ آپ کی آخری بات کے سلسلے میں گزراش ہے کہ مذکورہ سیریل فحش فلموں سے بچنے کا حل نہیں ہیں، اس لئے کہ یہ سیریل خود ناجائز ہیں، گویا دونوں زہر ہیں کوئی ہلکا کوئی تیز۔ لہٰذا ضروری ہے کہ دونوں سے بچنے کی فکر کی جائے۔ اور یہ انسان کے اپنے ارادے اور عادت بنانے پر مبنی ہے۔ اس کے لئے ناجائز چیزیں اختیار کرنے کی ضرورت نہیں؛ بلکہ مباح ذرائع اختیار کیے جاسکتے ہیں، مثلاً: قرآن کریم کی تلاوت اور اس کے معانی اور تفسیر، اچھے بامعنی اشعار اور نعتیہ کلام سننا مجاہدین اور اولیاء اللہ کے حیرات انگیز واقعات کو پڑھنا، سننا اپنایا جاسکتا ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
@thescientiaacademy37574 жыл бұрын
Assalam O Alikum Mera 1 sawal hai apse. Kiya kabhi akhri Nabi Muhammad S.A.W ne ye farmaya tha k 80v Sadi me 1 shaks aega jiska ilm itna ziyada hoga k wo ye bhi Bata dega k sitaro per kiya ho raha hai or wo shaks kon thay
@goodguy51044 жыл бұрын
پنجابی تاریخ اور مسلمانوں کی تاریخ میں فرق ہے .......پنجابیوں نے Ranjeet Singh کا مجسمہ دین فروشی کے دارلخلافہ Lahore میں نسب کردیا ہے اور اس پر لکھا ہے شیر پنجاب پنجابی نسل Ranjeet Singh ہیں جس نے پہلا رنڈی خانہ بنایا تھا Multan میں جسکی Sikh Army پنجابی عورتوں کی عزتیں لوٹتی تھیں اور جس گھر میں جس عورت کی وہ عزت لوٹنے جاتا تھا تو گھر کے باہر جوتے اتار کر جاتا تھا اور جب تک گھر کے بہار Sikh کا جوتا اترا ہوا ہوتا تھا گھر کے مرد کو اندر جانے کی اجازت نہیں ہوتی تھی اپنی عورت کے پاس بہت بےغیر قوم ہے کہبھی یہ بےغیرت Muhammad Bin Qasim کو اپنا باپ بناتے ہیں اور کبھی Mahmood Ghaznvi کو- Ghzwa Hind کا منجن بیچتے رہے دین فروشوں سے مگر جب سے Modi نے Kashmir لیا ہے جو پہلے بھی تھا مگر اب انتظامات اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے تو یہ دین فروشی خنزیر وہاں Terrorism کے لئے جا نہیں سکتے تو Ghazwa Hind شروع کرتے ہوئے پھٹ رہی ہے انکے مادر پدر آزاد دین فروش Fawad Ch نے اسمبلی میں بولا ہے کے جنگ نہی لڑسکتے کیونکہ دونوں طرف کے Punjabyon کا نقصان ہوگا- جیسے افغانستان کی جنگ میں یہودونصاریٰ کے $$$$ کے لئے شامل ہوئے تھے مگر پنجابی نہیں لڑے دوسرے قوموں کے دیہاڑی دار ویسے ہی Ghazwa Hind بھی چاہ رہے ہیں کہ دوسرے لڑیں مگر دوسری قومیں اب دین فروشی کے جھانسے میں نہیں آئینگی - اور پنجابیوں میں جنگ لڑنے کی ہمّت نہیں ہے صرف دہشت گردی کرنے اور کروانے کی ہمّت ہے- @Abdul Samie
@waqastv61124 жыл бұрын
دنیا کے سب سے بہترین لیڈر ❤حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ہیں❤
@mohammadsulmanmohammadsulm21464 жыл бұрын
Beshak
@tanveerali56354 жыл бұрын
Beshak
@masjidsaroundtheworld90614 жыл бұрын
Beshak
@ismaeelislam23404 жыл бұрын
بیشک الھم صلی علا محمد وعلا آلی محمد کما صلیتہ علا ابراہیم وعلا آلی ابراہیم انکہ حمیدمجید الاھم بارک علا محمد وعلا آلی محمد کما بارکتہ علا ابراہیم وعلا آلی ابراہیم انکہ حمیدمجید
@al-quranshortvideos50174 жыл бұрын
بیشک
@abrarteli4 жыл бұрын
SubhanAllah ❤️ Love from India 🇮🇳 ✨ Ertugrul number one hai 💯✨ Aaj ki tareeq me ummat ko filmo aur faltu serial ke badle Islamic history dekhni chahiye. 🤲.
@awesomevines9014 жыл бұрын
👍 Ertugrul gazi
@skyisthelimit37094 жыл бұрын
App se Dua ki kusosi dwaarkasth hai
@zaibi_edits35904 жыл бұрын
InshAllah Allah hi Akbar ka Nara lga Kar India ko BH fateh Kara ga or apna Muslims ko Azad Kara ga.
مولانا طارق جمیل صاحب اور مفتی طارق مسعود صاحب کی انداز بیان کیا خوب ہے نرم لحظہ دل خوش ہوجاتا ہے اللہ تعالٰی آپ دونوں حضرات کو خوش رکھے اور مزید ترقی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@tatiyabichoovlogs4 жыл бұрын
Love from INDIA ... Ertugrul dekhne se jo jazba mere dil me paida ho raha hai me wo lafzon me bayan nhi kar sakta .inshaAllah ek din hukoomat e Islam hogi
@syednaveed11204 жыл бұрын
Inshallah bhaijaan
@nizamuddinahmad53794 жыл бұрын
Insaalh tala
@navedahmad86634 жыл бұрын
@Technical Stuff Agar sach me aapke andar jazba aagya hoga to aap 5 waqt ki namaaz ada karna suru kar diye honge.... Agar aap namaaz na shuru kiye honge to aise jazbe kisi kaam ke nahi Alaah aapko nek aur 5 waqt ki namaazi banaye tauheed pe chalne ki taufik de tamam Gumrahiyon se bachaye tamam fitno se bachaye Yaad rakhe ye movies / drama dekhna fitno se kam nahi hai....
@tatiyabichoovlogs4 жыл бұрын
@@navedahmad8663 Ji bhai MashaAllah me poore 5 waqt ki namaz padhta hu aur taravih bhi puri padhta hu . 😊
@yourwellwisher43714 жыл бұрын
@@navedahmad8663 *apki batao se to AP aala darje k mottaqi maloom jote hain, itni lambi dua mujhe bhi dedo plz, Jazak Allah kahir* 😊
@azamsaifi9834 жыл бұрын
Allah mufti Tariq Masood sahab Ki umar me izafa kare.ameen
@اللہاکبر-ك8ي2م4 жыл бұрын
Zubair Islamic Official ko subscribers kryn thanks
@shakirshaikh24664 жыл бұрын
Ameen
@rafeeqinamdar55344 жыл бұрын
Amin
@mehaksiddiqui31924 жыл бұрын
Ameen
@raja-jt6op4 жыл бұрын
آمین
@aboobakersidiq98373 жыл бұрын
مجھے اس ڈرامے میں جو بات بہت اچھی لگی ہے وہ یہ کہ جہاد فی سبیل للّہ کی بات بلکل ختم ہوتی جارہی تھی لیکن اس ڈرامے سے جہاد کی باتیں پھر سے شروع ہو گئی ہے الحمدللّہ
@nominomi863 жыл бұрын
Right
@amirullah75893 жыл бұрын
مفتی صاحب سارے مسلمانو کودعاکریں کےاپ جیسا مفتی بن جاے۶
@ahmedali-zk4ie4 жыл бұрын
ارتغل دیکھنے سے ایک بات ہے بعد میں نہ انڈین فلمیں دیکھنے کو دل کرتا ہے نہ پاکستانی فلم دیکھنے کو دل کرتا ہے بہت زبردست تاریخ بتاتی گی ہے جب اللہ اکبر کہ میدان جنگ میں اترتے ہیں خون جوش مارتا ہے دل سے آواز آتی ہے کاش ان میں ہم بھی شامل ہوتے
@adnankhanyousifzai40244 жыл бұрын
Tek keh rahay ho bhai
@jamalahmed71614 жыл бұрын
Pashto filmen bhe dekhna band kr do Bhai!
@hafizaariba50614 жыл бұрын
Allahu Akber
@ahmedali-zk4ie4 жыл бұрын
@@jamalahmed7161 مجھے پشتو نہی آتی 😜
@islamicvideo10884 жыл бұрын
@@ahmedali-zk4ie 😁😁😁😁mujhe pasto nhi ati
@Mr.SbLoverr4 жыл бұрын
Kon kon india se sun raha hai ye masla 🥰👇💖
@mdparbejali61654 жыл бұрын
Mai
@umarshaz86684 жыл бұрын
🖐️
@saeedgour27104 жыл бұрын
Me
@siddiquisufiyan38484 жыл бұрын
✋
@wahidarehman87084 жыл бұрын
Me
@natureandrelaxingmusic34764 жыл бұрын
Mashallah I am really proud to be a ❤Indian Muslim
@balochg77514 жыл бұрын
Muslim hony pr hm sb ko proud h, Pakistan zindabad
@saqibali-ik2en4 жыл бұрын
Bus karo jnb India 🇮🇳 se... India me Muslim k sath kya ho raha ha pata b ha fir b.. 🖐️ 🖐️ 🖐️
@NY-td3ts4 жыл бұрын
Mee to
@mdathar10784 жыл бұрын
@@saqibali-ik2en tumhe kuchh nhi pta social media kam dekha karo
@saikaanjum60084 жыл бұрын
Guh
@gulzamanbrohi68023 жыл бұрын
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
@noorreelswala98604 жыл бұрын
Ertagul ghazi fan like kare 😋😋😋😋
@kadrizulfikar11094 жыл бұрын
Me
@noorreelswala98604 жыл бұрын
@@kadrizulfikar1109 me nlbhi
@saifeekhan70234 жыл бұрын
Bahut hi Saan daar h 😍
@anzarahmed5374 жыл бұрын
@pecric ricpec kehna kya chahte ho
@sayyedshamim27224 жыл бұрын
😊😇
@TechTalk54324 жыл бұрын
بہت خوب مفتی صاحب! آپ جیسے علماء کی اس امت کو اشد ضرورت ہے۔۔🌹
@qarihuzaifamuzaffarnagarii84814 жыл бұрын
صحیح بات ہے
@minazali27554 жыл бұрын
This is just beginning....and every one should watch for the sake of knowing the Islamic history..
@khalikkhan70554 жыл бұрын
कौन कहता है हमारे नबी को आगे का इल्म नहीं था हमारे नबी ने फरमाया था समंदर में लड़ाई होगी और वह हुई हमारे नबी पर लाखों दुरूद और लाखों सलाम
@islamuddenkhan65363 жыл бұрын
Masha Allah
@anas.khan_alig3 жыл бұрын
Unhon ne ye nhin kaha tha ki zaroor hogi, ye kaha tha ki agar hogi..
@anas.khan_alig3 жыл бұрын
88th aayat of surah al-imran
@gullyminds21133 жыл бұрын
Utna hi ilm jitna Allah ne unhe diya tha,,,Beshak Allah jise chahta hai apne ilm se ilm ata farmata h,,,
@tabassumbanu49243 жыл бұрын
Allah ke siwa aage ka ilm kisi ko nahi ye baat hamare nabi ne bhi khud kaha tha hamare nabi ko ilm tha beshak lekin allah ne unhe jis ka ilm diya wo
@zahidameer7864 жыл бұрын
We all Muslims should watch Ertugrul Ghazi and Upcoming Osman Drama
@b.m.computers66924 жыл бұрын
Oh bhai! We r watching, watching.....but at all we are nilll......
@Irshadkhan-wv7zw4 жыл бұрын
Osman gazi drama urdu me dubbing nahi hai bhai
@Zahid-yp3tg4 жыл бұрын
Bhai Hindi me to hai
@shameemkhan98754 жыл бұрын
बेशक इमाम साहब आपने हक और सही बात कही इंशा अल्लाह हम आपकी हर कहीं बात पर अमल करेंगे अल्लाह पाक हम सबको कहने सुनने से ज्यादा अमल करने की तौफीक दे पांच वक्त की नमाज जमात के साथ पढ़ने की तौफीक दे अल्लाह पाक अपना रहमों करम अता फरमाए आमीन सुम्मा आमीन
@yourwellwisher43714 жыл бұрын
*Bhai apne jo likha hai,mufti sb ko kuch smjh nhi ayega, kyu k wo Pakistan k hain, Hindi nhi jante hai, Urdu me likhye ya English me type krye, thank U* 😊
@zeeraak4 жыл бұрын
Translated from hindi البتہ امام صاحب ، آپ نے ٹھیک ہی ٹھیک کہا ہے ، اللہ ، ہم ہر جگہ آپ کے الفاظ پر عمل کریں گے ، اللہ ہمیں ہر ایک کی بات سننے سے زیادہ کرنے کی حکمت عطا کرے گا۔ آمین سوما آمین Tranlated from Hindi Of course, Imam sir, you have rightly said the right thing, Allah, we will follow your words everywhere, Allah will give us the wisdom to do more than listen to everyone. Amen Summa Amen
@shahidjamal34354 жыл бұрын
Kon kon India se is bayan dekh raha hay mashaallah
@mohammadmusheer14334 жыл бұрын
Me Indian hoon Now Saudi arabia
@keepmoving54534 жыл бұрын
Shahid Jamal Islam me andhbhakt musalmano ki bhi kami nhi h, pahle ye log maulanao k kahne par pura tv ko hi haram bolte the, music aur natak tou bilkul haram tha eske liye aur ab yahi log maulanao k kahne par Ramzan jaise mahine me bhi ertrugul serial dekh rhe uska ringtone sun rhe Quran me tou Ramkrishna ka bhi zikar nhi h ,Allah ne tou kbhi nhi kha krishna k video mat dekhna ,usse gyan mat lena , chahe kitna bhi pasand aye uske speech ko like mat krna Fir santan dharm pe bney serial dekhne se kyu darte ho,wo bhi dekho, gyan udhar bhi bhut milegi aur ha iman kamjor sirf usi ka ho sakta h jiska iman pahle se hi kamjor ho
@Souravwithsports4 жыл бұрын
Tumne Kiya hi kya tusro ke desh pr kabja
@aliyanali54314 жыл бұрын
@@Souravwithsports Aur tera ghando PM lodi bhi to Kashmir per qabza kiye hoye hai. Tu nikal Idhar se, chal kire nikal idher se
@mohdmatiullah34684 жыл бұрын
Me
@habibaahmedsamina2 жыл бұрын
Humari tareekh kya zabardast thi..😭😭ALLAH kare Islam ki roshan diney laut aye ameen❤️😭😭 الحمد لله على نعمة الإسلام❤️😭
@farazahmad32804 жыл бұрын
101 percent haq bat ki hy MA SHA ALLAH ... salamat rhen mufti sahb ❤
@fahimvohra43494 жыл бұрын
Islam saccha dharm he I proud to be I am Muslim
@ayaz__.khan124 жыл бұрын
@Father FTH but har mullwi mullwi nahi huta to ap sab ko ase nahi bool skte hai
@ibraheemop4 жыл бұрын
@Father FTH galat bat
@alhikmah51244 жыл бұрын
آجکل بعض علماء یو ٹیوب و فیسبوک نے ایک مشہور ڈرامے کو جو کہ ارطغرل غازی کے نام سے مشہور و معروف ہے اسکے جواز کی گنجائش پیدا کی ہے۔ انکے دلائل یہ ہیں کہ چونکہ لوگ ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی فلمیں دیکھتے ہیں اسلئے بہتر ہے کہ اسے دیکھا جائے۔ اور یہ ایک اسلامی ڈرامہ ہے ،اس میں اتنی بے پردگی نہیں ہے ، اس میں اسلامی تاریخ کو بیان کیا گیا ہے اور(مزید ستم) یہ کہ اسے دیکھنے کے بعد جہاد کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔ بنابریں اسکا دیکھنا بہتر ہے بنسبت بالی ووڈ یا ہالی ووڈ کی فلموں کے۔ اور اسکا گناہ بھی نسبتا ہلکا ہے۔ آئیے اس کا جائزہ لیتے ہیں۔ سب سے پہلے اسے اسلامی ڈرامہ نہ کہا جائے کیونکہ جس میں فحش، بے حیائی، بے پردگی،بدعقیدگی ، کذب اور ام الخبائث جیسے غیر اسلامی مواد موجود ہوں اسے کیسے اسلامی کہا جاسکتا ہے۔ اور جہاں تک بات بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی ہیروئنوں سے موازنے کی بات ہے تو اسلام میں عورت اور مرد دونوں کو پردے کا حکم دیا گیا ہے خاص کر عورتوں کو یہاں تک کہ اگر عورت خوشبو لگا کر بازار جائے اور مرد صرف اسکی طرف متوجہ ہوجائے تو وہ زانیہ ہے اور آنکھ کا زنا دیکھنا ہے۔ اسکے بعد بھی کوئی یہ کہے کہ دیگر ہیروئن کی طرح برہنہ، نیم برہنہ یا بکنی تو نہیں پہنی ہے تو ایسے لوگوں کی عقل پر ماتم کرنے کو جی چاہتا ہے۔ جہاں تک اس ڈرامے میں اسلامی تاریخ کا ذکر ہے تقریبا 1 سے 20 فیصد تک ہی آتھینٹک ہے باقی 80 فیصد تخیلات شیطانی، کذب اور ام الخبائث پر مبنی ہے اگر اسکو مان بھی لیا جائے تو یہ بالی ووڈ یا ہالی ووڈ سے بہتر نہیں بلکہ بہت ہی بدتر ہے اور گمراہ کن ہے۔ کیونکہ بالی ووڈ یا ہالی ووڈ کی فلموں کو لوگ صرف دل لگی کیلئے دیکھتے ہیں اور انکو یقین رہتا ہے کہ اسکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ارطغرل غازی دیکھنے کے بعد لوگوں کا ایمان خطرہ میں پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے وہ اس سے توبہ بھی نہ کریں کیونکہ ممکن ہے وہ اسے گناہ ہی نہ سمجھ رہا ہو۔ اور مشہور کہاوت ہے کہ نیم ملا خطرہ ایمان۔ اور جہاں تک رہا جذبہ جہاد کا پیدا ہونا تو جسکے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک فرمان ہی کافی ہے کہ شہید بلا حساب و کتاب کے جنت میں جائیگا۔ اگر کسی کے دل میں ڈرامہ دیکھ کر شوق شہادت اور جذبہ جہاد مچلنے لگے تو وہ جہاد نہیں ہے بلکہ بغاوت و سرکشی،جنگی جنون اور بے راہ روی کا شکار ہو رہا ہے۔ کیونکہ مجاہدین کی نظر اللہ کی رضا اور جنت کی نعمت پر ہوتی ہے جہاں قسم قسم کے باغات و محلات، نہریں اور حوریں ہیں۔ اور وہ ہمیشہ باطل سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے راہ حق پر گامزن رہتا ہے۔ جبکہ ڈرامہ اور غیر محرم کو دیکھنے والوں کیلئے جہنم کا دردناک عذاب اور ذلت و رسوائی ہے۔ اسکا اثر یہ ہوتا ہے کہ راہ حق سے باطل کی طرف قدم پھسلتا رہتا ہے۔ اور رمضان جیسے مہینے میں بھی ذکر الہی کو ترک کرکے ایک غیر اسلامی ڈرامہ کو ٹائم پاس کا ذریعہ بنائے رہتا ہے۔ اور حقیقت یہ ہے کہ جسے نسبتا کم تر گناہ سمجھا جا رہا ہے وہ کسی بھی طرح بالی ووڈ یا ہالی ووڈ سے کم تر نہیں ہے بلکہ انسان کے دل پے ایک ایسا سیاہ دھبہ ہے جسکی صفائی بہت ضروری ہے اور یہ اسی وقت ممکن ہے کہ انسان اسکو گناہ سمجھ کر اللہ سے توبہ و استغفار کرے تاکہ اسکے دل پہ مہر نہ لگ جائے۔
@aryankhan70484 жыл бұрын
Your right
@fahimvohra43494 жыл бұрын
@Father FTH agli bar moulana ko gali di to gand faad dunga
@arshadsyed72704 жыл бұрын
After watching this ertugrul serial. My entire life perception changed. Allah bless the people who made this serial. Every Muslim should watch this
@ahmadkhan85304 жыл бұрын
يَوْمَ تُقَلَّبُ وُجُوهُهُمْ فِي النَّارِ يَقُولُونَ يَا لَيْتَنَا أَطَعْنَا اللَّهَ وَأَطَعْنَا الرَّسُولَا۔ وَقَالُوا رَبَّنَا إِنَّا أَطَعْنَا سَادَتَنَا وَكُبَرَاءَنَا فَأَضَلُّونَا السَّبِيلَا۔ رَبَّنَا آتِهِمْ ضِعْفَيْنِ مِنَ الْعَذَابِ وَالْعَنْهُمْ لَعْنًا كَبِيرًا۔ (سورۃالاحزاب آیات ۶۶،۶۷،۶۸) جس دن ان کے منہ آگ میں الٹ دیے جائیں گے کہیں گے اے کاش ہم نے الله اور رسول کا کہا مانا ہوتا۔ اور کہیں گے اے ہمارے رب! ہم نے اپنے سرداروں اوراکابرین کا کہا مانا سو انہوں نے ہمیں گمراہ کیا۔ اے ہمارے رب! انہیں دگنا عذاب دے اور ان پر بڑی لعنت کر۔
@sbr_hussayn4 жыл бұрын
_Mufti Tariq Masood Sahab Aap sab baton ko badi hi bariki se samjhate hain Allah Pak Aapko jaza e khaira de Aamin._
@waseemlone10884 жыл бұрын
I Love Ertugrul Gazi lslam zinda abaad Pakistan Turkey zinda aba🇸🇦🇵🇰🇹🇷
@javeedshaikh33084 жыл бұрын
Waseem Lone .. Mashaallah
@javeedshaikh33084 жыл бұрын
Bahoot. Khoob
@altamashff82514 жыл бұрын
🇮🇳🇮🇳 India Zindabaad
@zaidkhan-yp1xr4 жыл бұрын
Bharat zindabad Jay bharat Jay sanvidhan
@alian175444 жыл бұрын
Mera bhart zindabad
@iftekharmark1434 жыл бұрын
Ekdum sahi bole aap IYI love from Mumbai Muslim ☪️🇮🇳❤️
@khangaming20704 жыл бұрын
I love u bro
@MdImran-wi1jh4 жыл бұрын
Bhai mai kurla west
@iftekharmark1434 жыл бұрын
Md Imran main bandra east bro
@tahseeeansari22224 жыл бұрын
Im from Mumbai central
@mahboobrana44514 жыл бұрын
New delhi
@mohdshuaibqasmi75903 жыл бұрын
اللہ حضرت کے علم میں عمر میں رزق میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
@h.stv21103 жыл бұрын
aameen
@Restrictedmode.4 жыл бұрын
In Sha Allah kabhi mauka mila to Turkey jayenge dua ki darkhwast hai 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@beautifulkhushboo31134 жыл бұрын
Ameen
@اللہاکبر-ك8ي2م4 жыл бұрын
Zubair Islamic Official ko subscribers kryn thanks
@drkoolkoolrockstar66774 жыл бұрын
ترکی میں ننگی اور بے حیا عورتیں دیکھنے کیلئے جاؤ گے ۔ عمرہ یاد نھی ھے ترکی جانے کا شوق ھے ۔ لعنت تم جیسے کمینے پر
@waqasalimemon16574 жыл бұрын
Allah apko zaror lay jay ga.. meri khuaish bhi Allah tala ne esay he Qabool ke thi
@drkoolkoolrockstar66774 жыл бұрын
@@waqasalimemon1657 🖕😁🖕
@JunaidKhan-qj8ez4 жыл бұрын
اللہ علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آپ نے ایک چشم کشا اور مثبت تبصرہ فرمایا ماشاءاللہ
@muhammadzafariqbal77624 жыл бұрын
ارطغرل غازی ایک بہترین ڈرامہ سیریل ہے۔جس نے بوڑھے دلوں کو بھی جوان کردیا ہے۔ اورایمانی قوت میں اضافہ کیا ہے
@اعجازالقرآناکیڈمی14 жыл бұрын
ماشاللہ لاحول ولا قوتہ الا بااللہ اللم زدفزد
@knowledgepediaindia85524 жыл бұрын
Who loves Turkey from Indian🇮🇳Like and comment here...?
@akkubhai17254 жыл бұрын
Jo desh har cheez mein humara virodh karta h usse bahut pyaar ho jata h kyu sirf Islamic country h isliye. Shame
@ahsanrajpoot34714 жыл бұрын
Hello Zohaib Kia
@sharmavic-16852 ай бұрын
Turkey is supporting our enemy how can any Indian love enemy countries?
@islamicknowledgefm68904 жыл бұрын
اللہ چاہے کہیں سے بھی ھدایت دے ارطغرل کی وجہ سے بہت جوانوں نے نہ صرف فلمیں ڈرامیں چھوڑ دیے بلکہ جذبہ جہاد بھی پید ا ہو رہا ہے اور عدل انصاف قائم کرنے اور بہت سے اچھے اثرات لیے
@awaisansari12594 жыл бұрын
Sai keh re ho bhai
@abdulrehman15044 жыл бұрын
Sahi bat hai
@qaswarhaashmi15744 жыл бұрын
Shi kha ap na
@drkoolkoolrockstar66774 жыл бұрын
قرآن پر عمل کرنے کی بجائے ڈراموں سے سیکھا جارہا ھے ۔ وہ بھی ایک بے حیا لوگوں کے ۔ لعنت تم لوگوں کی سوچ پر ۔
@khalidbinwazeer33284 жыл бұрын
@@drkoolkoolrockstar6677 jo galat he ! wo galat he. Doodh ki botal me sharab dal kr pine se vo doodh nhi bn jata. Vo rehti sharab hi he.!
@slimymimichannel28074 жыл бұрын
I watched ERTURGUL RESURRECTION with my family 5,seasoin 4,times with English subtitle Best history ever MASAH ALLAH Bamsi Alp, turgut Alp, Gazi erturgul ❤
@azharmasood32713 жыл бұрын
Mufti sahab se 💯% inspire hua mein.. mashallah tarekh ke bare mein achi knowledge hai mufti sahab ke pass
@javidzala4 жыл бұрын
ماشاءاللہ مولانا کا سمجھانے کا طریقہ بہت مست ہے۔ اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے ۔ آمین۔
@maulanasajjad26224 жыл бұрын
صحیح لکھا کیجئے آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
@javidzala4 жыл бұрын
@@maulanasajjad2622 sukriya Bhai jan
@tofikkazi20814 жыл бұрын
Muavaiya Jungme nahi tha. Na Jungki thi. Kaunse kitabka Hawala dete ho.
@aafatkhan65464 жыл бұрын
Beshak Islam zindabad momin zindabad ALLAH Tala Islam aur har momin ki hifazat kare
@dubaiupdatestourspedia61164 жыл бұрын
Islam ka parcham lehraye ga hr jagaa ab. In shaAllah
@rusthambhai79654 жыл бұрын
Ameen
@Alikhan-pe7rl4 жыл бұрын
Ameen
@sameer95254 жыл бұрын
Aameen
@gudduraj28914 жыл бұрын
Ameen summa Ameen
@payvand1004 жыл бұрын
مفتی صاحب ۔ ماشاءاللہ ۔ جب بات صحیح فرمائی تو پھر ھم 100% متفق ھوتے ھیں۔ (علمی کتابی مسلم) ۔
@umaralikhan70124 жыл бұрын
علمی کتابی 😂😂😂😂
@dubaiupdatestourspedia61164 жыл бұрын
Exactly bro
@farahzohaib47304 жыл бұрын
Lo Bhai ek or firqa agaya
@alirajab62274 жыл бұрын
نہ میں وہابی نہ میں بابی میں ھوں علمی مسلم(مرزا پلمبر کا چمچہ)گستاخ
@alirajab62274 жыл бұрын
نہ میں وہابی نہ میں بابی میں ھوں علمی مسلم(مرزا پلمبر کا چمچہ)گستاخ
@vishalselwal50653 жыл бұрын
I'm from india nd watch Ertugrul dazi everyday ..🙏🙏🤲🤲
@heisenberg29844 жыл бұрын
Masha allah I am from io Kashmir 💕
@Aliyakhan-im2qy4 жыл бұрын
ڈراموں میں اسلام ڈھونڈنے والوں اپنےگھروں میں پڑے قرآن پاک سےگردو غبار پھونک کر اس قرآن سے اسلام سیکھو♥️
@nasirabbas58494 жыл бұрын
MashAllah KZbin bhi chor dain phrr😛😋
@saraathome87984 жыл бұрын
Aliya khan bht zbrdst baat ki..
@mohdsiddeeq87694 жыл бұрын
عالیہ خان آپ کے لئے پر دا کی کرنا ضروری ہوگا بے پردہ گھومنے نہیں ہے اسلام میں حرام اور ناجائز آپ بخوبی سمجھ دار ہیں
@ahteshamramzan90604 жыл бұрын
ap bhi youtube chor do phr
@nasirabbas58494 жыл бұрын
@@ahteshamramzan9060 achaaa😁😀 Baat yeh h k insaan apne aapko dekh k baatain kren, Ajatay Hain social media pe philosopher bannay😋😛 Or jese himayati bhi😋
@trunbytrun4 жыл бұрын
I'll be honest with you, once u first started, i thought u r just like other Molvi's. I appreciate and really admired once u focused on learning more and more of sciences and technology. Really respect your aptitude and ur inclination towards learning sciences and technology. Kindly keep it up and push the nation towards more of learning modern sciences , of course along with religious studies. Mashallah Great work. Keep it up, brother.
@aafiyashaik76854 жыл бұрын
am indian but proud of my islam i love allah i love islamic history allah humsab k dilo me sachi islam ki mohabbat aata farmaye hum kise gair muslimse na dare kyun ki hamara islam bohuth strong aur beautiful hai...allhumdulillah
@warriorlion81634 жыл бұрын
Eratugrul ghazi is one of the best drama. And I will watch it everyday.
@huzaifhfhuzaifhf25764 жыл бұрын
Me too bhai
@fajalshaikh3924 жыл бұрын
Mein bhi dekhti ho
@iamindian51394 жыл бұрын
Yes
@Villagefarmers16064 жыл бұрын
Me watching from india 🇮🇳
@guesthouse764 жыл бұрын
I have seen so many serial based on Muslim civilisation and have no hesitation to say Eratugrl ghazi is best I have ever seen
@WaseemAhmad-oi3tw4 жыл бұрын
میں مفتی صاحب کی بات سے 100% اتفاق کرتا ہوں.
@Superstar-u3z4 жыл бұрын
This serial should be made compulsory to watch in India. All channels should telecast this. Allah hu Akbar
@nitintripathi54104 жыл бұрын
Why do you want Indians to watch this show???
@maaz61634 жыл бұрын
I hate modi 😣
@aafaqiqbal64664 жыл бұрын
No , how we can watch a filmy star as ertugrul story should b read not watch..eg aghr hamry baap ka characters koi khraaab insaan ko ka aap ko acha laghy gha aaap kay baap ,ya mry b baap ko acha laghy ka..
@AmanKhan-rx9bc4 жыл бұрын
@@nitintripathi5410 yeah
@Rajanasarali4 жыл бұрын
Its a shame hazrat ertugrul was a great wali. This drama is insult to that great wali of allah. If your going to ask why then listen Hazrat ertugrul ghazi ra was very strict on sharia and would never meet a woman alone. Also hazrat sheikh ibn al arabi never allowed a women to kiss his hand.
@abutalhaazmi14172 жыл бұрын
Mufti Tariq masood sahab aap ka samjhane ka taraika mujhe bahut pasand h I'm India 🇮🇳
@rizwanalirizwan69394 жыл бұрын
Yar love this man he is educated person and always speak for betterment of Pakistan and Islam
@dubaiupdatestourspedia61164 жыл бұрын
Agreed bro
@rahuladha95934 жыл бұрын
Chuteya hai ye
@Anonymous-ux1ve4 жыл бұрын
@@rahuladha9593 tu kya karne aaya hai yahan agar ye Islamic channel nhi hoti tu dekhta tuje kitni gaaliyan padti. Dafa kar khudko yahan se gobar mat faila yahan.
@rizwanalirizwan69394 жыл бұрын
@@rahuladha9593 you r stupid and show what your parents told u to speak for elder shame on your birthday
@TheDiva014 жыл бұрын
Hum ne Ertugrul se bohat Kuch Seekha hai. Alhamdulilah. Pak-Turk 🇵🇰🇹🇷♥
@sheikhazizurrrehman2744 жыл бұрын
To phir hadees kyu hai madam 🤔🤔🤔😒
@TheDiva014 жыл бұрын
@@sheikhazizurrrehman274 KYa Matlab?
@sheikhazizurrrehman2744 жыл бұрын
@@TheDiva01 agar aap in dramo se hi Deen Sikh lagogi to Nabi ki hadees kyu hai
@TheDiva014 жыл бұрын
@@sheikhazizurrrehman274 Negative people please stay away!!
@sheikhazizurrrehman2744 жыл бұрын
@@TheDiva01 Haan to baat bhi kon Karna chaahta hai aap Jaise logo se Hamara Kam to deen sikhna aur sikhana aur insha'Allah yahi karte rahenge
@iqra.ansari77653 жыл бұрын
Beshak I'm agree with mufti Tariq masood sahab.
@zainkhanmoto4 жыл бұрын
Allah hum sub ko gunaah se bachaye aur sahi raste par chaleye
@imtiyazahmad84224 жыл бұрын
I'm from Indian occupied Kashmir V salute tayip Erdogan This drama reminded us islamic history
@imtiyazahmad84224 жыл бұрын
@@mohitsaxena8832mtlb tum sour nasal say hi ho isliya tou sour ki aulad sour ka hi naam lengay.. Hum tou insaan hai isliya humnay insaano k liya cmnt kiya.....
@mohitsaxena88324 жыл бұрын
Tabhi to jiska county ka kha rahe ho usse hi nafrat kar rahe ho sharm nahi aati.. Dkhokebaz ho tum.. Or tum jese log jab kashmiri pandit ko nikala tha tab yaad nahi aaya tha kashmir kiska hai.. Dozak main jaoge inshallah
@imtiyazahmad84224 жыл бұрын
@@mohitsaxena8832 hum kisi country ka muft mei nai khatay.hum khareedtay hai india,china,pakistan etc countries say Han india hamara muft ka khata hai like power, tourist resources etc
@mohitsaxena88324 жыл бұрын
Bhai acha batao ki kyo alag hona chahte ho kya wajah hai..
@imtiyazahmad84224 жыл бұрын
@@mohitsaxena8832 apko nai pata hamaray sath Kitna zulum hota hai yahan
@iconnect074 жыл бұрын
WE NEED MUFTI LIKE MUFTI TARIQ MASOOD SHAB SUCH A CREATIVE MINDED WE HAVE TO BALANCE BETWEEN DEEN AND DUNIYA JAZAKALLAH FROM INDIA
@dubaiupdatestourspedia61164 жыл бұрын
JazakaAllah for visiting piary bhai
@alishercommunication121154 жыл бұрын
Mera moulana sab sy fiqahi ikhtelaf apni jga pr inka biyan bohat aala hy, BAYSHAK ALLAH O AKBAR
@adlove76574 жыл бұрын
Allah Islam ko purani azmat ata farmaye, Turkey 🇹🇷 ko tarakki iman technology ki daulat se nawaze taman muslamo ek hone ki taufiq ata kre Allahu akbar Ameen 😢
@Beautyglam123714 жыл бұрын
Ameen
@kalchumakhanam46884 жыл бұрын
Ameen
@mariawaqar82284 жыл бұрын
Ameeen
@sabahqureshi42004 жыл бұрын
@@mariawaqar8228 Ameen
@HaroonKhan-dl9sv4 жыл бұрын
Beshaq
@YaseenKhan-of8br4 жыл бұрын
Mufti Shab Mashallah bohut bahtareen bayyan dya apne es bare main.Allah hum sab ke magfirat Farmae Ameen...
@mumtazalam95924 жыл бұрын
گریٹ مولوی صاحب بہت بلینس بیان ہے🤲🇵🇰🇹🇷💚❤
@mdshuaibofficial3 жыл бұрын
جسمانی و روحانی ہاضمہ ! اگر : کھانا ہضم نہ ہو تو بیماری شروع بات ہضم نہ ہو تو چغلی شروع تعريف ہضم نہ ہو تو ” تکبر شروع تنقید ہضم نہ ہو تو ناراضگی شروع دکھ ہضم نہ ہو تو نا امیدی شروع آزمائش ہضم نہ ہو تو ناشکری شروع اللہ تعالی ہم سب کا جسمانی اور روحانی ہاضمہ درست فرمائے ۔آمین
@kashiiengineer66604 жыл бұрын
Kis kis ko musalman ❤️hone par fakhar hai🥰
@unknownmunda93534 жыл бұрын
Yeh koi puchnay wali baat hai,Alhamdulillah....
@shehzadarmani93444 жыл бұрын
Bhai demagh set hai wa jaisa Nam hai wesa
@deeplines3764 жыл бұрын
Mujhe❤️❤️❤️
@mdamanullah84654 жыл бұрын
Bahut laajim baat bole aap Hazrat. Love from India 🇮🇳❤️
@sumaiyakhan19974 жыл бұрын
Share karo bhai
@mdamanullah84654 жыл бұрын
@@sumaiyakhan1997 kardiya WhatsApp group me
@KhanKhan-xh5nn4 жыл бұрын
@@mdamanullah8465 good job
@khanmadiya7374 жыл бұрын
Today's generation needs these kind of muftis but all respect to the rest too .
@umaisahmed82274 жыл бұрын
Good
@Ghazi._Lover Жыл бұрын
I love Ertugrul Ghazi and Kurulus Osman
@MuhammadIbrahim-ni8ql4 жыл бұрын
Reasonable and logical opinion about Dirilis Ertugrul Well said Mufti Shb❤❤
@infinityabeyond96204 жыл бұрын
thats not the history of hind , samandar main sabse bada beda already hind main tha .....over reaction fake description
@manoranjanbiswal42954 жыл бұрын
Hindustan se hu Hindustani hu... Hum pyar karte hain musalman Bhai Aur behen se... Bass kuch desh ke gaddaro ke wazah se aaj tak desh ek na ho saka...Bahut jald wo din aane wala hai Jab sab dushmani bhul kar dosti ki hath badhayenge
@ruksarkhan18283 жыл бұрын
Be shak bhai
@abrashid44243 жыл бұрын
ma kashmir sa hu ..yaha hindustan har din zulum karta hai ..har din zulum karta hai hindustan suba dakho zulum .shaam ko dekho zulum .har waqat zulum .jab wo din aaya ga jab hindustan zulum karna band kari ga ...
@rish55713 жыл бұрын
@@abrashid4424 ....Tera number dein...Mein teri saari problem solve kar dunga..
@indianninja79494 жыл бұрын
I'm historian but u r history fact mashaallha on the point 🎯...... U have great knowledge
@jahangirhussain36774 жыл бұрын
Mufti sahab history nahi balki story sunate h .. History aur kissa me bahut fark hota h ..
@monanaveed46874 жыл бұрын
Mere andr tou kheir bht hi ziada positive changes aye hain Ertugrul dekhnay se.
@neslihant.52554 жыл бұрын
we love all our brothers and sisters in pakistan❤❤from turkey💙💙
@learningislam77284 жыл бұрын
❤❤❤
@shahzadamuzzammiltariqbutt19954 жыл бұрын
Love u too from Pakistan
@waseemkamboh67014 жыл бұрын
Same to love from Pakistan
@mohmmadhussainkanth86534 жыл бұрын
Ertugul Gazi is one of most famous drama and I like it
@Zoyakhan-zl8vh3 жыл бұрын
How to watch that please tell
@mrkiraakgaming36763 жыл бұрын
@@Zoyakhan-zl8vh Search on KZbin Ertugrul ghazi By Ptv You Can Watch All Seasons There
@Zoyakhan-zl8vh3 жыл бұрын
@@mrkiraakgaming3676 thanks😊
@mrkiraakgaming36763 жыл бұрын
@@Zoyakhan-zl8vh Welcome 👍
@aboobakersidiq98373 жыл бұрын
اللّہ تعالٰی آپ کو سلامتی دے اگر آپ کے بیانت نہ سنے ہوتا تو آج ہم بھی بلکل ایسے ہی ہوتے الحمدللّہ
@MubashirKhan-kp7mt3 жыл бұрын
صلی اللّٰہ علیہ وسلم 💞
@tahirbaxaofficial39184 жыл бұрын
ماشاء اللہ سبحان اللہ Samjane ne ka tariqa Alhamdulillah
@islampath2success414 жыл бұрын
ertugal ghazi ka offcial aap india mai ban hogya hai .....
@al-mantik32394 жыл бұрын
Mufti saah Aapki dur andeshi ko salam Allah talane jese din ke ilm se nawasa ese Dunyawi mahol se bhi aapko fahm ata kiya
@Rahmanichannel7864 жыл бұрын
اللہ تعالی مفتی صاحب کے عمر میں برکت عطا فرما
@maaznaatofficial47004 жыл бұрын
آمین ثم آمین
@dearmehar64254 жыл бұрын
Ameen sum ameen
@masawarsandhu26213 жыл бұрын
Aur molana tarak jameel ki bi
@aamirlatif33 жыл бұрын
Ameen
@romaanshah80583 жыл бұрын
@@abubaker705 myds
@vikykhan5791 Жыл бұрын
سلطان محمد فاتح کو میں دل سے سلام پیش کرتی ھوں
@mdrakibalhasan39984 жыл бұрын
ارتغرل غازی میں بھی دیکھتی ہوں ۔ From Bangladesh ❤🇧🇩🇵🇰🇹🇷❤
@umaisahmed82274 жыл бұрын
Acha
@umaisahmed82274 жыл бұрын
Achi bat hai
@mo.salimansari184 жыл бұрын
Massaallha
@shahidshah44614 жыл бұрын
हिन्दू धर्म के प्रचार के लिए आज टीवी चैनल पर रामायण चलवाया जा रहा है तो हम मुस्लिम भाई ertugrul गाज़ी क्यो नही देखे
@ftxesp80034 жыл бұрын
Kya yaar cartoon serial ko real life inspired series ko compare mat karo, unka fight seen dekhoge toh hasi nhi rukegi
@saddamqureshi97374 жыл бұрын
Ary Bhai ye bate hi to fasle peda karti hi Hindu muslimo me ary tumko Jo dekhna he to de kho isme Hindu Muslim kiu dhund rahe ho tumhe pata he in bato ka kiya asar hota he
@dipakprasad98434 жыл бұрын
Kau Bhai Tu keya Turkey So aaya Hye
@akkubhai17254 жыл бұрын
Shahid shah Turkey ka h kya
@raushankumar41784 жыл бұрын
@@saddamqureshi9737 sahi bole 👍👍👍
@इंडियनकहलो4 жыл бұрын
InshAllah fhir se hum mulk ke mulk fateh karenge.
@julfiqureshi79104 жыл бұрын
Insha Allah jrur bhai
@inzamam3124 жыл бұрын
Islam ye nahi ki mulk ko fateh kare islam to ye hai ki apno ki hifazat ki jaye
@DoNwheelS4 жыл бұрын
Hahaha bahi ye khowab oga apka. Aisa nai hona hai
@inzamam3124 жыл бұрын
@@DoNwheelS aisa hua hai pehle bhi par har 1 wo banda jo Islam pe bana raha usne mulko ko apna banaye rakha aur jo islam ke raste se hat gaye wo Kuch na kar paye to ye mat bolo sapna
@DoNwheelS4 жыл бұрын
Hahahah tum abi bhi so rahe o purane zamane main
@HaidarSports-19949 ай бұрын
اگر فقہی مسئلے سے ہٹ کر بات کی جائے تو ایسے ڈرامے کچھ مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں آج کل لوگوں کو کتابوں میں دلچسپی نہیں رہی تو ایسے ڈرامے ہی لوگوں میں کچھ اثر پیدا کرتے ہیں البتہ بہت زیادہ مبالغہ آرائی نہ کی جائے ارطغرل کورلوس عثمان پری زاد جیسے ڈرامے نے بہتوں کی آنکھ کھولی ہے بقیہ مفتی صاحب کی باتیں صد فیصد درست ہیں
@usmanmakki85124 жыл бұрын
ھاں جی مفتی صاحب اللہ پاک آپکو صحت عطا فرما ئے آمین عثمان غنی مکہ المکرمہ سے
@aneesahmad69804 жыл бұрын
Allah Tera sukar h Mujhe Muslim hone par faqar h
@badshahsahib53754 жыл бұрын
اکثر آپ کو حق پر ہی پایا اللہ تعالی آپکو لمبی زندگی بمع صحت عطافرمائیں
@mushtaqansari12734 жыл бұрын
اسلام علیکم حضرت مفتی صاحب آپ نے بڑی صفائی سے ارطغرل غاذی کو دیکھ نے کی اجازت بھی دے دیا اور اپنے آپ کو بچا لیا واہ بھائی واہ
Ali a.s jesa koi bahadur nhi or zulfekhar jesi koi talwar nhi❤
@aliasgharshabbirmadar39244 жыл бұрын
Ya ali a.s madad
@AlTahreezMedia3 жыл бұрын
اللہ ہمیں حق کہنے اور حق قبول کرنے کی توفیق عطافرماے ۔
@tanviransari3134 жыл бұрын
Love and Respect from India 🇮🇳
@اللہاکبر-ك8ي2م4 жыл бұрын
Zubair Islamic Official ko subscribers kryn thanks
@trtturgutalp79004 жыл бұрын
Nare takbeer Allah hu Akbar 🇮🇳 🇮🇳 🇮🇳
@moinuddin91874 жыл бұрын
Allah paak dunya KO Islam k rang me rang de our eik Raasi dour me pirode Amin summa amin
@MuhammadNaeem-et4nq4 жыл бұрын
nice
@falakshairfalakshair-ie1ky Жыл бұрын
ارطغرل ارطغرل ھے تاریخ بھی عجیب ہے ڈرامہ بھی عجیب ہے اور جس اداکار نے سر انجام دیا ھے وہ بھی کمال کاھے ۔ اللہ پاک اداکار اینگن التان کی زندگی میں برکت عطا فرمائے۔
@shaaz_khan9484 жыл бұрын
From 5:00. Ilm e ghaib of rasul Allah sallallahu alaihi wasallam
@ranasahab48134 жыл бұрын
Ilm e gaib ataye ..
@JustUseR14173 жыл бұрын
Ilme Gaib Allah Ke Alawa Kisi Ke Paas Nahi
@FerozKhan-hy6gn4 жыл бұрын
I love Ertugrul Gazi ❤ Islam zinda abaad ❤ PAKISTAN Turkey zinda abaad ❤🇵🇰🇹🇷
@ishrafilraza7864 жыл бұрын
Hindustan JINDABAD
@sadiquedeshmukh7844 жыл бұрын
Islam zindabad Pakistan murdabad
@FerozKhan-hy6gn4 жыл бұрын
@@sadiquedeshmukh784 Hindustan murdabaad pishab pine walo ka desh murdabaad 😂😂
@MaheshKumar-is7qh4 жыл бұрын
Pakistan murdhabad
@FerozKhan-hy6gn4 жыл бұрын
@@MaheshKumar-is7qh Hindustan murdabaad
@KhalilKhan-yu1ui4 жыл бұрын
ERTUGURAL 💔 love you Allah jannat mi aalla maqam farmie
@suleman_shaikh4 жыл бұрын
Broken heart q use kiya
@afreenfareed89814 жыл бұрын
Indian
@KhalilKhan-yu1ui4 жыл бұрын
@@suleman_shaikh fida hogiya hu ERTUGURAL pr
@kaiserkaiser74274 жыл бұрын
@@KhalilKhan-yu1ui na dekhiye bhai
@ghazi_writes786 Жыл бұрын
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
@mansoorianthehouseofwisdom10074 жыл бұрын
My favourite aalim is mufti Tariq Masood hafizahulla.......I love 3T`s......T.usmani..... T.masood...T.jameel.....infinite times......
@mohdumairjami75714 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللّہ وبرکاتہ ، حضرت میں ایک آدنی سا طالبِ علم ہوں آپ نے جو بات فرمائ کہ غلط اور فُحش فلموں میں مُلوث ہونے سے بہتر ہے کہ انسان کچھ اسلامی تاریخ سے قریب ہوجائے ، بیشک یہ بہت عُمدہ بات ہے ، مُفتی صاحب میں نے عقیدے میں یہ بات پڑھی ہے کہ (گُناہ جتنا بھی بڑا ہو جب تک اُسے بُرا سمجھا جائے ایمان نہیں جاتا) اب صرف یہ بات ذہن میں آتی ہے کہ اس طور پر عوام الناس سے کہنے کے بعد کہیں آیندہ ایسا نہ ہو کہ ایسی چیزیں دیکھنے سے لوگوں کے دلوں میں یہ وہم گزرے کہ اس کے گُناہ ہو نے میں کچھ کمی ہے ، جب کہ باقی تمام فلمیں وغیرہ دیکھنے میں یہ احساس تو ضرور باقی رہتا ہے کہ یہ مجھ سے گُناہ کا ارتکاب ہو رہا ہے اور یہی احساس اللّہ تبارک و تعالیٰ سے توبہ اور رجوع الی اللّہ کا سبب بھی ہوسکتا ہے ، باقی حضرت گستاخی مُعاف کریے گا ، والسلام
@MuhammadKhan-xd7kq4 жыл бұрын
یار الأشد فالاشد بھی کوئی چیز ہے۔ضار اور أضر میں تفاوت کا لحاظ رکھنا ضروری ہے ۔مفتی صاحب اضر سے ضار کی طرف آنے کی دعوت دے رہیں وہ بھی ان لوگوں کو جو انڈین فلمیں اور بلیو فلمیں دیکھتے ہیں۔
@abduljabbarshaikh90994 жыл бұрын
Bhai aur pap g bhi to hai
@MuhammadKhan-xd7kq4 жыл бұрын
@@abduljabbarshaikh9099 pap g میں کونسی اسلامی تاریخ تہذیب و تمدن اور فن حرب وضرب دکھانا مقصود ہے وہ ضیاع وقت کچھ نہیں
@faizahmad39694 жыл бұрын
Bilkul sahi farmaya beshak is ka bura asar aane wale dino me padne wala hai
@shaikhahmadpashaismailnabi644 жыл бұрын
I am Muslim and I see muslim history
@gamesofmine26804 жыл бұрын
*(ارطغرل ڈرامہ سے متعلق مفتی طارق مسعود صاحب اور ڈاکٹر ذاکر نائک کے فتوی سے متعلق استاد محترم حافظ عبد الحسیب عمری مدنی حفظہ اللہ کا ایک گروپ میں کیا گیا کمنٹ) 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻* مفتی صاحب اور ڈاکٹر ذاکر نائک نے یہ جو موقف اپنایا ہے اس کو سمجھنے کی ضرورت ہے ۔۔۔ دونوں حضرات نے فتوی کے طور پر ڈرامہ دیکھنے کو حرام قرار دے دینے کے بعد اپنے ذاتی خیال یا مشورہ کے طور پر جو بات کہی ہے اسے *"شرعی گنجائش"* تصور کیا جارہا ہے ۔۔۔ آپ خواص ہیں ہوسکتا ہے ایسا نہ سمجھیں، عوام تو یہی سمجھ رہی ہے اور کئی ایک نے سوال بھی کیا ہے ۔۔۔ شریعت میں ایک قاعدہ ہے *" أخف الضررين"* کا، جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ دو چیزوں میں سے کسی ایک کو اختیار کئے بنا چارہ نہ ہو تو ان میں سے ہلکے نقصان والی چیز کو اپنا لیا جائے، لیکن یہ قاعدہ وہاں ہے جہاں دو میں سے ایک چیز کا اختیار لازمی ہو ، اور اس کے بغیر کوئی چارہ نہ ہو ، یہاں ڈرامہ دیکھنے والے کے سامنے ایسی کوئی مجبوری نہیں ہے ۔۔۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم ہے: *ما نهيتُكُم عنه فاجتنِبوهُ، وما أمرتُكُم به فأْتُوا منه ما استطعْتُمْ.* 📚(رواه البخاري ومسلم.) *لہذا برائی سے کلی اجتناب ہی شرعی حکم ہے،* مزید برآں یہ بھی دیکھیں کہ مذکورہ قاعدہ *(أخف الضررين)* کا مقصد مجبوری میں بھی کم سے کم نقصان کی راہ دکھلانا ہے اس کے برعکس ان حضرات کی رائے اختیاری طور پر نسبتاً کم تر درجہ کا گناہ کرنے کی چھوٹ دینا ہے ، کیا شرعاً ان حضرات کو اس قسم کی رائے یا مشورہ دینے کا اختیار حاصل ہے ؟؟؟ مفتی اللہ و رسول کے ترجمان کی حیثیت سے بات کرتا ہے ، اپنی مرضی سے گنجائش پیدا کرنے کا اختیار اسے نہیں دیا گیا ہے ۔۔۔ *(وَلَا تَقُولُوا۟ لِمَا تَصِفُ أَلۡسِنَتُكُمُ ٱلۡكَذِبَ هَـٰذَا حَلَـٰلࣱ وَهَـٰذَا حَرَامࣱ لِّتَفۡتَرُوا۟ عَلَى ٱللَّهِ ٱلۡكَذِبَۚ إِنَّ ٱلَّذِینَ یَفۡتَرُونَ عَلَى ٱللَّهِ ٱلۡكَذِبَ لَا یُفۡلِحُونَ.............)* (النحل : آیت 116) ترجمہ: اور اپنی طرف سے جھوٹ بنا کر نہ کہو کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام ہے ۔ کہ (اس طرح) تم اللہ پر بہتان باندھنے لگو ۔ بلاشبہ جو لوگ اللہ پر جھوٹ بہتان باندھتے ہیں وہ فلاح نہیں پائیں گے۔ اس رائے کے دیگر اور کئی پہلو ہیں جن پر بات ہوسکتی ہے ۔۔۔ لوگوں کی یہ بات سب سے زیادہ بودی ہے کہ چونکہ لوگ اس سے بڑے حرام کا ارتکاب کرتے ہیں لہذا اس سے بہتر ہے کہ اس میں مشغول رہیں ۔۔۔ اس قاعدہ کی رو سے پھر آئندہ یہ مشورے بھی دئے جائیں کہ جو لوگ ننگی فلموں کے ایڈکٹ ہیں ان کا نارمل فلمیں دیکھ لینا بہتر ہے ۔۔۔ *وقس على هذا...* کچھ لوگ اس فتوی کی تائید و تردید سے متعلق ڈسکشن کے دوران یہ دلیل بھی دے رہے تھے کہ علماء کا طبقہ بھی آج فلم بینی کا شکار ہے ، جیسے یہ کہہ رہے ہوں کہ جب وہ بھی دیکھتے ہیں تو پھر اتنی گنجائش تو نکلنی چاہئے ۔۔۔ یاد رکھیں یہ یہود کا طرز عمل ہے کہ "شرفاء" کی فلم بینی کی وجہ سے اس معاملہ کو ہلکا کردکھایا جارہا ہے ۔۔۔ یہ تو عین اس حدیث کا مصداق ہے *( لَتَتْبَعُنَّ سَنَنَ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ )* (البتہ تم ضرور تم سے پہلے لوگوں کے طریقوں کی پیروی کروگے) (📚بخاري) یہود کا طرز عمل یہی تھا جب کوئی گناہ عام ہوجاتا تو اس کی شرعی سزا کو ہلکا کردیتے یا بدل دیتے تاکہ شریعت پر عمل کا بھرم بھی قائم رہے اور گناہ کرکے بھی *"نَحۡنُ أَبۡنَـٰۤؤُا۟ ٱللَّهِ وَأَحِبَّـٰۤؤُهُ"* (المائدة : آيت 18) (اور یہود ونصاری کہتے ہیں کہ) "ہم اللہ تعالیٰ کے بیٹے ہیں اور اس کے محبوب ہیں" کا دعوی بھی برقرار رہے ۔۔۔ *اولاً ڈاکٹر صاحب کو فتوی نہیں دینا چاہئے ۔۔۔ اور جو حضرات فتوی دے رہے ہیں انہیں کسی چیز کو حرام قرار دے دینے کے بعد لوگوں کے سامنے ایسی بے دلیل گنجائشیں نہیں رکھنی چاہئے ۔۔۔ لوگ سب بھول کر صرف یہی "گنجائش" یاد رکھیں گے ۔۔۔*
@Islamics.peechs7862 жыл бұрын
اللہ تعالٰی ہمیں نیکی پر عمل کرنے والا بنائے آمین یا رب العالمین