MASHALLAH bhut sabaq amoz bayan he ALLAH pak sb ko samaj ata karin
@mumtazahmed45844 жыл бұрын
Allah jazay har karay Bhoot meethi awwaz ha
@ushnakhan4203 жыл бұрын
subhan Allah subhan Allah mein sadqe apne payare Allah pak ke😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
@miqbal77074 жыл бұрын
سبحان اللہ
@muslimpakistani65974 жыл бұрын
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم گواہی دیتے ہیں کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہی اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں
@alikhan-wg9bq4 жыл бұрын
Bhót mubarik ho
@اسلامکویڈیو-ك3ن4 жыл бұрын
السلام و علیکم ور حتمہ اللہ برکاتہ نعیم بٹ صاحب اللہ تعالی آپ کو جزا خیر دے بہت اچھا بیان ہیں
@javeriahomermirza21054 жыл бұрын
Bhetareen mashallah
@AdnanKhan-uz3oj4 жыл бұрын
نعیم بٹ صاحب کا ھر بیان اچھا ہے اللہ تعالیٰ ھم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے
@shumailanoureel51024 жыл бұрын
allah mulana ki zindgi mein berket ata kein
@professionalwoodwork1404 жыл бұрын
Masha Allah
@waseemrabbani74514 жыл бұрын
Nice 👍
@javeriahomermirza21054 жыл бұрын
Allah AP ko sehat k sath lambi zindagi ata karay ameen
@AbdulRehman-xw1dz4 жыл бұрын
very nice bayan
@ABDULRHEEM-kr1kr4 жыл бұрын
Convey message of Islam to all people of the world and to everyone who will come also convey message of Islam to all world leadors
@miqbal77074 жыл бұрын
اسلام علیکم فرام ٹورنٹو کینڈا
@aqwalkiduniya87334 жыл бұрын
Assalam o alaikum Mai aik desable person Hoon please mujhe support kare plzzzzz Allah aap ko naiky karne ki taufeeq de
@TheZahidmasood4 жыл бұрын
نعیم بٹ صاحب ہم نے حضرت مفتی زین العابدین حضرت مولانا ظاہر شاہ صاحب حضرت مولانا انعام الحسن صاحب حضرت مولانا عمر پالنپوری صاحب حضرت مولانا قاضی عبد القادر صاحب باو بشیر صاحب بھائی افضل صاحب حاجی مشتاق صاحب حاجی عبد الوہاب صاحب رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ کو اس وقت کے ان کے ہم عصر ساتھیوں کو اب مولانا نذرالرحمن صاحب مولانا احمد لاٹ صاحب مولانا ابرہیم صاحب مدظلہ العالی اور ان کے رفقاء سے تو ہم نے صرف تبلیغ کے بیانات ہی سنے ہیں یہ آپ نے جو طرز بیان اختیار کیا ہے ہمارے بڑوں ہمیں اس قسم کا تبلیغی کام نہیں سمجھیا وہ وہ طرز اختیار کریں جو سابقہ بڑوں کا تھا یا جو موجودہ بڑوں کا ہے براہ مہربانی تبلیغی کام کو اپنی اصل پر رہنے دیں جزاک اللّہ خیر
@cryptozone25024 жыл бұрын
اسلام علیکم دوست میں ایک غریب student هو میں اتنی محنت سے ویڈیو بناتا هو کوی سپورٹ نهیں کرتے پلز پلز سپورٹ کر Thank you
@slh_awlsh90124 жыл бұрын
یہ نعیم بٹ نیا فنکار ہے آیا ہے مارکیٹ میں پگڑی والا فنکار
@hafizmahmoodzia98394 жыл бұрын
Koi khaas takleef ha Ap ko naeem but sahab sai ALLAH rasool ki bat kerna wale ko fankar keh raha ho sharam ker bhai
@AhmadAli23_114 жыл бұрын
ap ko inn me kia bura laga hai bata dijye
@slh_awlsh90124 жыл бұрын
اللہ والے لوگ یوٹیوب پر اپنی وڈیو شئر نہیں کرتے، نبیوں نے یوٹیوب پر اپنے پیغام نہیں پہنچائے وہ ایک درد لیکر ایک ایک سے اپنے غم کا دکھڑا سناتے اور اس لوگوں کی ہدایت کے فیصلے ہوتے. فنکار اور داعی میں یہ فرق ہے کہ فنکار اپنے فن کی نمائش کرتا ہے جیسے یہ بٹ صاحب اور بہت ان جیسے، اور داعی تو اللہ کے سامنے رو رو کر لوگوں کی ہدایت کے فیصلے اللہ سے کرواتا ہے. آپ مجھے بتائیں کہ یوٹیوب سے کتنے لوگوں نے اسلام قبول کیا ہوگا کبھی سنا ہے کہ یوٹیوب پر وڈیو دیکھ کر فلاں مسلمان ہوا. میرے بھائی یہ سب فنکار ہیں اور فنکار رہیں گے دین اور اسلام سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں
@slh_awlsh90124 жыл бұрын
@Umair Tallat 👇👇👇
@slh_awlsh90124 жыл бұрын
@Umair Tallat سچ یہی ہے جو میں نے عرض کر دیا اسی لئے کہتے ہیں کہ سچ کڑوا ہوتا ہے جس نے آپ کے منہ کا ذائقہ خراب کر دیا.
@IrfanKhAn-ij5fg4 жыл бұрын
Ap halim nahee a siruf 6 number may bath karo
@arries684 жыл бұрын
بھائی آپ کو کیا برا لگا۔۔
@nasirasiddiqua50304 жыл бұрын
Hamare nabi ka har ummati dayee hai , kahan likha hai ke sirf alim hi dawat de sakte hain