براے مہربانی ان سے پنجاب کا کورے کہ بارے میں بھی پوچھ لیا کرے کسان کا بھلا بھی کر دیا کرے
@TariqChaudhry-ParisАй бұрын
اللہ تعالیٰ پاکستان🇵🇰 میں مسلم ممالک میں رحمت کی بارشیں عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین 🕋🤲
@IbrahimMuslim-ty5hbАй бұрын
Rabil Aalmeen b kahen aor sirf Muslim mumalik ,cheeting hay,khoorak to non believers ko b chahiyeh
@RubinaKhan730Ай бұрын
ہم بھی چاہتے ہیں لیکن گیس نہ ہونے سے نااہل حکمرانوں پر بہت غصہ آ رہا ہے گرمیوں میں تو کچھ کھایا نہیں جاتا اب اس موسم میں بھوک لگتی ہے پکانا مشکل ہو گیا ہے۔