اچھی ویڈیو ہے لیکن کاربن کا سپیڈ سے کوئی تعلق نہیں کاربن صرف موٹر کو چلاتے نمبر دو ریگمار سے فرق نہیں پڑتا بلک کاربن چل کر کموٹیٹر کے پیس کے درمیان پھنس جاتا ہے تو اس طریقہ یہ ہے کہہ شیو بلیڈ سے کموٹیٹر کے 12 پیس ہوتے ہیں تمام کے درمیان شیو بلیڈ مار دیں۔اس کے علاوہ صرف وائنڈگ ہی سپیڈ دیتی ہے دوسری طرف آپ نے بجلی کے کاربن ڈالے ہیں یہ کاربن ڈی سی موٹر میں نہیں چلتے موٹر بلکل سلو ہو چاتی ہے
@m.h.k.b5452Ай бұрын
کاربن کا اسپیڈ سے کیسے تعلق نہین ھے کرنٹ کاربن میں سے گذر کر موٹر کو پاور دیتا ھے جتنا اچھا کرنٹ گذرے گا اتنی اسپیڈ زیادہ ھوگی اور AC کاربن DC موٹر مین لگا کر چیک کر سکتے ھین۔
@SolarInformationGRАй бұрын
@@m.h.k.b5452 میرا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں حقیقت بتانا ہے اے سی کاربن کی مٹی کچی ہوتی ہے اور چند منٹ میں کموٹیٹر پر کالک جم جاتی ہے اور موٹر سلو ہو جاتی ہے ڈی سی کاربن میں کاپر مکس ہوتا ہے کالک نہیں کرتا
@JaveedIqbal-e9g2 ай бұрын
Jnb DC Corbin use karo AP ney ac carbin use keay hay is se DC motor k speed or Kam ho g
@Asifalipvcwala3 ай бұрын
Bhai bleeno motor ke bearing puller ki video bnain❤
@mohsinshah68992 ай бұрын
Ap ki shop kidar ha Bahi jan
@UmairSiyal-m5h3 ай бұрын
❤ set a up a hurry, do say hi man but for the second ago Miller Mazda had a who
@ziaullah98242 ай бұрын
Bai ager neyee carbn lamby ho toh keya kery
@jafariqbal9122 ай бұрын
Usko ragar k chota Kiya ja sakta
@muhammadamir52562 ай бұрын
بھائی ڈی سی پنکھا پڈسٹل ہم نے تیار کیا ہے اس میں بلینو شکایت آ رہی ہے
@mohsinshah68992 ай бұрын
Subscribe kar lia ha or belll b Dabba di ha
@MuhammadIjaz3452 ай бұрын
thank you very much brother 💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗
@arsalanfarooqui23733 ай бұрын
Bhai koi technical cheez batao
@saqibhussain29163 ай бұрын
بھائی اس کے وائنڈنگ کے بارے میں بتائیں گا واٸڈنگ کیسے کرنی ہو کس طرح کرتے ہیں کون کرتا ہے بندہ بازار میں کتنا خرچہ اتا ہے جب مکینک سے کروائیں تو کتنے پیسے لیتا ہے یہ پلیز ذرا بتا دیں
@MuhammadIjaz3452 ай бұрын
جی پیارے بھائی السلام علیکم💓 اپ کے شہر کے حساب سے ریٹ ہوگا الگ ہمارے ہم تو پہلے والی ریوائنڈ نکال کر رکھ لیتے ہیں اور نئی ریمنڈ اس انسٹال کر کے 500 روپے لیتے ہیں اپ کے شہر کے حساب سے کتنا پرائز لگتا ہے یہ اپ کو پتہ ہوگا اپ کس شہر سے ہیں 💓
@MuhammadIjaz3452 ай бұрын
جی پیارے بھائی اپ خود ریوائنڈ کرنا چاہتے ہو تو اپ نے پہلے والی ریوائنڈ اتار کر اس کا وزن کر لینا ہے اور جو نیو ریوینڈ لے کر انی ہے وہ ریوینڈ اپ نے وہیں بیچ دینی ہے اور نیو وائر لینی ہے اس کے وزن کے حساب سے اپ نے لے کر انی ہے اور جب اپ وائر اتار رہے ہوں گے اپ نے اس کا ویڈیو بنا لینا ہے شارٹ پر ویڈیو ائی ڈی کر کے بیک چلا دینا اپ کو بالکل اسان ہو جائے گا ریمائنڈ کرنا اللہ حافظ 💓
@mohsinshah68992 ай бұрын
Plz reply
@UmairSiyal-m5h3 ай бұрын
Shut up video to watch him up later please jaldi upload