کاسٹک سوڈا والا طریقہ اچھا ھے ۔ ورنہ دو ماہ کون دیکھتا رھے ۔۔۔
@rahulgandhigandhi4242 Жыл бұрын
Elahi saheb, injeer dry krny ka tariqa sekha do
@818-SIGMA27 күн бұрын
Sodium hydroxide airf 1 bar he use karna hai?
@epfpakistan27 күн бұрын
G siraf aik he bar
@zubairchudhary43597 күн бұрын
Ye poda Pakistan Mai Aug sakta hai
@epfpakistan7 күн бұрын
جی نوشہرہ وادی سون پاکستان میں ہی ہے
@zubairchudhary43597 күн бұрын
@epfpakistan g Mai Gujrat lala Musa ka hu waha ye lag sakta hai draht
@818-SIGMA2 ай бұрын
Cut nai lagana kya?
@epfpakistan2 ай бұрын
ضرورت تو نہیں ہے
@818-SIGMAАй бұрын
@@epfpakistan السلام علیکم میں تو پچھلے 11 سال سے کٹ لگا کر ہی تیار کرتا ہوں آگر کٹ نہ لگائیں پانی کہاں سے جذب کرے گا اور اپنی کڑواہٹ کہاں سے باہر نکالے گا۔ 11 سال پہلے میں نے ایک عربی عورت سے سیکھا تھا اللہ تعالی اس کو دنیا اور اخرت دونوں میں اجر دے اس کا آمین ۔ بھائی جان جس زیتون کو کٹ نہ لگایا جائے پھر اس کو توڑا جاتا ہے اگر توڑا بھی نہ جائے تو اس میں سوراخ کیے جاتے ہیں بیج بھی اکثر نکالا جاتا ہے۔ اپ نے جو طریقہ بتایا ہے وہ بھی بہت خوب ہے بہت بہت شکریہ۔