قرآن میں اللہ تعالی نے حضرت عیسی روح اللہ علیہ السلام کا یہ قول ذکر فرمایا کہ (سلام ہو مجھ پر جس دن میں پیدا ہوا (میلاد) اور سلام ہو مجھ پر جس دن میں فوت ہوں گا (یوم وفات) اور سلام ہو مجھ پر جس دن میں دوبارہ زندہ کیا جاؤں گا (یوم قیامت)) اس کے بعد بھی کوئی گنجائش ہے شک کرنے کی میلاد نبی منانے میں کوئی حرج نہیں ہے؟ سوال تو یہ ہے کہ حضرت عیسی مسیح نے یہ بات کیوں کی؟ اور سوال یہ بھی ہے کہ اللہ تعالٰی نے ان کا یہ قول قرآن پاک کا حصہ کیوں بنایا؟