Special speech by Hazrat Allama Mufti Abdul Razaq Bhutralvi (دامت برکاتہم العالیہ) on the Topic of Celebrations of Milad un Nabi (صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم) and its permissibility in Islam.
Пікірлер: 6
@mazhar09305 жыл бұрын
اَللّٰه تعالٰی اپنے محبوبِ کریمﷺ کے صدقے اور وسیلہ اُستاد جی کا سایہ تا دیر ھمارے سروں پر قائم رکھے... اَللّٰه آپ کی عمر علم اور عمل میں برکت دے
@IsrarAhmed-ki7sy5 жыл бұрын
ماشاءاللہ میں نے ان سے بہت استفادہ کیا حقیقی عالم ربانی ہیں
@HafizMuhammadZeeshan.officialАй бұрын
ماشاءاللہ
@muhammadshahnawazyousafalk339 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ قبلہ استاذی المکرم مفسر قرآن علامہ مفتی عبدالرزاق بھترالوی حطاروی رحمۃاللہ علیہ کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
@abdulmuqeet29124 жыл бұрын
اللہ قبلہ حضرت صاحب کے درجات مزید بلند فرمائے، ان کے صدقے میں اللہ ہماری حتمی مغفرت فرمائے۔ہمیں علمائے حق کی پیروی اور ان کے ارشادات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ بہت اچھے انسان تھے، بہت شفقت فرماتے تھے۔ ان کے جنازے میں بہت جید علمائے کرام دیکھنے کو ملے۔ کسی شاعر نے سچ ہی کہا ہے ان کے جو ٖغلام ہو گئے وقت کے امام ہو گئے۔