Рет қаралды 451,632
FMG Production 2023 - 24 © | All Rights Reserved.
lyrics ;-
ملتا نہیں خدا کبھی انسان کے بغیر
حاصل نہ ہوگی معارفت عرفان کے بغیر
اس عشق کی نماز کے دیگر اصول ہیں
عاشق نماز پڑھتے ہیں آذان کے بغیر
عرض و سماں کے بیچ میں محور ضرور ہیں
چلتی نہیں حکومتیں سلطان کے بغیر
یہ بات اہل عشق کے مکتب سے پوچھیے
اک اور بھی قرآن ہے قرآن کے بغیر
یہ بات تیری سمجھ میں واعظ نہ آئے گی
کامل ایمان ہوتا ہے ایمان کے بغیر
Kalam | Milta Naheen Khuda
Poet | Hafiz Waiz
Singer | Manjhi Faqeer | G, Mujitba Khaskheli | Ikraam Faqeer
Audio Recorder | Mixing | Mastering | Mehmood Ghoto
Video Editor | Camera Operator | Mehmood Ghoto
Director | Mehmood Ghoto
Label | FMG Production