السلام علیکم حاجیوں کو کھانے کے جو سہولت دی گئی ہے اس سے حاجیوں کا بہت ٹائم بچتا ہے اور حاجی بہت اسانی سے اپنی نمازیں اور زیارات مکمل کر سکتے ہیں اور اپنے حج ارکان مکمل کر سکتے ہیں ان کو کھانے کی فکر نہیں رہتی ہے بہت اچھا ہے جو لوگ یہ کام کر رہے ہیں ان کو بہت بہت مبارک ہو