ویسے حیرت ہے علامہ صاحب پر تنقید کرنے والوں پر۔۔۔۔۔۔اتنی خوبصورت گفتگو فرمائی میر انیس کی شاعری کے بارے میں!! یقیناً ہمیں اپنا ادبی و علمی ذوق و معیار بلند کرنے کی ضرورت ہے 😊
@NoorBaqir5 ай бұрын
ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے علامہ صاحب کو
@saaz19875 ай бұрын
Khuda iska behtereen ajr dey❤
@LasmiPK5 ай бұрын
مولا آ پکو سلامتی عطا فرمائے آ غا جان ۔آمین❤
@saaz19875 ай бұрын
Behtereen,mola qabool kre,or molana ko sehat o salamti ata kre
@poundwala5 ай бұрын
بہترین تجزیہ۔۔۔ اللّٰہ آپ کو دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے۔ مولانا کی بات کو سمجھنے کے لیے واقعی جگر چاہئے۔۔۔ اب چند کم فہم لوگ اس کے چھوٹے چھوٹے کلپ بنا کر حاسد اور جاہل ہونے کا ثبوت دینگے۔
@shahnazbano5785 ай бұрын
انسان کو انسان ہی رہنے دو معصوم مت بناؤ ہم جیسے کم علم بھی کچھ شعور رکھتے ہیں
@mohsinrazasyed15 ай бұрын
سلام یا حسین عَلَيْهِ ٱلصَّلَاةُ وَٱلسَّلَامُ
@moinuddin975 ай бұрын
Bhut balegh beyan hey. Subhan allah
@mohsinrazasyed15 ай бұрын
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ
@musakazimnaqvi78665 ай бұрын
Jazak allah agha❤
@maulanashenshahhussainzaid99315 ай бұрын
Jazakallah Agha
@ولیعصرچینلسلطانپور5 ай бұрын
سبحان الله حضور
@SaiyadZaminaabadi5 ай бұрын
جزاک اللہ ❤❤❤❤
@sadaquatali97355 ай бұрын
Alhumdulillah, full details speech,
@kamranshaikh85535 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@ibrarshah30765 ай бұрын
Mola app ko Salmat rakhay Ameen
@syedanwarhasanjafri22665 ай бұрын
Subhanallah,jazakallah.
@KaneezAli-q9i5 ай бұрын
ماشاءاللہ۔ اللہ۔ آپ کو سلامت رکھے آمین
@fh.88325 ай бұрын
Mola salamat rkhe Ameen
@nzaidizaidi4135 ай бұрын
Perwrdigaar hme ulama ki baton ko smjhny ki tofeeq inayat frmay Mola salamat rakhen ap ko ap ne bilkul Sahi frmaya ... Meri apni aql b Kai barson se in marsion me mojood shaeri ko accept nai krti .. jisme ehlaibait k muqamo manzilat k mutabiq nai .. aisa lgta hai Karbala me Jo maaen thin wo Hindustan se uth k gain t .. jese wo aaam khawateen thin
@syedqamberalikazmi10015 ай бұрын
پروردگار ہمارے علما کو دین کا حقیقی شعور دے
@mh-fe9eo5 ай бұрын
بالکل درست فرمایا 👍 ہمیں خود مرثیہ پڑھنے کے دوران اس قسم کے اشعار سے اختلاف رہا ہے
@syedqamberalikazmi10015 ай бұрын
@@mh-fe9eo کیا آپ کو کبھی یہ بھی محسوس ہوا کہ ہمارے خطبا و علما منبر پر جو کچھ بیان فرما رہے ہیں۔۔۔۔وہ صحیح بھی ہے یا نہیں؟؟ کیا کبھی علما سے بھی آپ نے اختلاف کرنے کی جرات کی؟
@rifatmehdi4435 ай бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ کیا کہنے علامہ صاحب تصور میں تصویر جاں کی تفسیر اس سے بہتر ھو نہیں سکتی جزاک اللہ
Bahut khoob، Yahoodiat kamyabi ke Qareeb hai۔ Memberon per QURAAN O Ahlebait ki Jagah Topic ab Aneeso Dabeer ho gaye، Subhan Allah۔
@waheedabidi69155 ай бұрын
alaah aap per reham karay.... anees or dabeer ko discuss kerna mimber say is bat ki zamanat hai kay zikray ahlay bait baray goar o qoz say suna ja raha hai or usper research bhi ho rahi hai .... yay saray related topics hotay hain magar aap shayad abhi is ilmi martabay per nahi pohanchay jo sathai aitraz ker rahay hain..... or her mamalay may yahodiyat kay plan ko bhi na ghaseta karain
@jonkazmi1105 ай бұрын
Zabardast majlis
@alihussainkhanofficial50975 ай бұрын
Jazakallah janab main ummed karta hu kuch din baad ap ..janab khumani ..janab khuee.. ki bhi islah karenge kyu ke ap is qadar ilm hasil kar chuke hain..ap ki nazar me apke hisab se cheeze hona chaiye...apke ilm ko salam ....
@tajjalizaidi1105 ай бұрын
بیوہ وہ ہے جس کا کوئی والی نہ ہو لیکن بیوہ رانڈ وہ ہے جس پر ظلم و ستم بھی ہو اور کوئی والی نہ ہو فاقے ہوں ظلم و ستم ہو جس کا کوئی پوچھنے والا نہ ہو۔۔
@syedmohdalizafarrizvi85405 ай бұрын
تب تو رانڈ نہیں استعمال ہو سکتا ہے۔
@tajjalizaidi1105 ай бұрын
@@syedmohdalizafarrizvi8540 جِس مرد کی بیوی مر جائے اُسے کیا کہیں گے بتائیے
@malikhaider24125 ай бұрын
آپ کو مطلب پتا ہے تو علامہ صاحب کو نہیں ہو گا کیا؟
@syedqamberalikazmi10015 ай бұрын
@@syedmohdalizafarrizvi8540 تو پھر کربلا کی مظلوم بیواؤں کے لیے اور کونسا لفظ استعمال کیا جائے۔۔۔۔ذرا فرمائیے 🧐
@shafqatmustafa91665 ай бұрын
انیس و دبیر معصوم نہیں، شاعر ہیں اور شعراء غلو، استعارات اور تفکرات کا برملا اظہار کرتے ہیں جسے حسن تشبیہ کہ سکتے ہیں، یہ فقط شعر میں جان ڈالنے کے لئے ہوتا ھے اور اسکا اصل سیاق و سباق سے چنداں تعلق نہیں ہوتا۔ اگر کوئی نقاد یا عالم تنقید کرے تو وہ تنقید کسی معصوم پر تنقید نہیں بلکہ شاعری پر تنقید ھے جسکا برا ماننا حیران کن ھے۔
@sikanderabbas60965 ай бұрын
Zaberdast Allama sb
@NaqviRana5 ай бұрын
Masha Allah ❤, ilmi jawab
@SafiSayyed-d2i5 ай бұрын
Mashallah maula salamat rakhe
@syedgul-e-tar47025 ай бұрын
جزاک الله قبلہ، سلامت رہیں آپ۔
@rashidhussain93855 ай бұрын
Molana salamat rahaen
@zeenatkhan68082 ай бұрын
Beshak ! Meer Anees koi Farishte thori the jo unse galti nahi ho sakti Shayar bhi galatiya karte hain
خدا وند متعال آیت اللہ عقیل الغروی صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور ان کے جاھل دشمنوں کو رسوا فرمایے
@shabihulhasan39415 ай бұрын
آمین
@gazanfarali94485 ай бұрын
Mir anees sahab aur janab dabeer sahab ke liye dua go hun inke darje buland se buland ho jis ki wajah se aankhon se aansu to nikalte hain marsia sunkar
@MohdAli-zi1ow5 ай бұрын
Aameen
@ghazalaabbas40985 ай бұрын
Mai yuon aur mai nai yai kha aur kiya, takleef dai hai mai nahi hona chahiyai ...ghroor ka jumla hai molina Allah reham karai.. ap ki beat sahi hai mai k baghair ho
@Sirfhaq145 ай бұрын
ILAHIAMEEN ILAHIAMEEN 🤲
@shadabzahra82515 ай бұрын
Allama garavi is an institution in his personality, God bless this asset of shia world.
@ahgaming73545 ай бұрын
Mashallah agha jan behtreen aalim aur sahi mufakkare islam h Allah aapko salamat rakhe ameen Mai aapki bat 100% agree hun
@KazimSultan15 ай бұрын
Labaik Ya Hussain a.s.
@tajjalizaidi1105 ай бұрын
رانڈ اُردو کا پرانا لفظ ہے اگر شعر میں سے رانڈ یا رانڈوں کا لفظ ہٹائیں گے تو شعر بگڑ جائے گا دوسرے یہ قرآن کا کیا کریں گے جس میں لونڈیوں کا تذکرہ ہے۔۔۔۔۔
@mh-fe9eo5 ай бұрын
بجا فرمایا آپ نے علامہ صاحب! میر انیس اور مرزا دبیر کی مرثیہ نگاری میں خدمات کا اعتراف اپنی جگہ اور اسکے اجر سے ہم کم فہم یقیناً ناواقف ہیں لیکن ساتھ ہی اردو ادب کے بارے میں عام لیکن نسبتاً بہتر فہم رکھنے والے ہیں تو جب ہمیں مرثیہ پڑھنے کے دوران کچھ اشعار میں بے ادبی محسوس ہوتی ہے تو علامہ عقیل الغروی صاحب تو صاحبِ علم و صاحب تحقیق شخصیت ہیں انکا اس جانب توجہ دلانا خود تنقید برائے اصلاح و تعمیر ہے،اب جو کم ظرف و کم علم ہونگے ان سب سے یہ اصلاح قبول کرنے کی توقع کہاں سے کی جا سکتی ہے 🙏خدا ہمارے علم و معرفت میں بحق امام حسین علیہ السلام اضافہ فرمائے آمین 🤲
@babarhadishulky5 ай бұрын
mashallah aga sahab
@BisharatHussain-d7t5 ай бұрын
Mola humpar salamatrakhee
@smabbas32155 ай бұрын
Jazakallah
@SarwatSyed-ns5ok5 ай бұрын
اللہ ہمارے علمائے حق کو سلامت رکھے اور گمراھوں اور گمراہ کرنے والوں سے بچائے
@naseemfatima36415 ай бұрын
آمین
@zaibiraza30465 ай бұрын
Ilahi Ameen
@zaibiraza30465 ай бұрын
Mashallah buhut behtreen
@zaibiraza30465 ай бұрын
خدا سلامت رکھے آپ کو آغا
@SyedZahoorSherazi5 ай бұрын
اردو ادب نے وقت کے ساتھ ترقی کی ہے ہزاروں الفاظ جو اس وقت بولے جاتے تھے آج متروک ہو چکے ہیں جن میں سے لفظ رانڈ بھی ہے جو اس وقت عام مستعمل تھا آج نہیں ہے۔ اور آج اگر انیس ہوتے تو کسی کی کیا مجال تھی کہ ان سے لفظ بدلنے کو کہتا وہ خود ہی بدل دیتے۔۔ حقیقت تو یہ ہے کہ اردو کو عروج میر انیس اور مرزا دبیر کی وجہ سے ملا یہ نہ ہوتے تو اردو کا رنگ کچھ اور ہوتا۔۔ وہ اولیائے ادب ہیں حقیقت تو یہ ہے کہ اس تنقید کی قطعاً ضرورت نہیں تھی۔۔
@farnazjafry31185 ай бұрын
بیشک حق فرمایا بلکل بجا ہے آپ کی ہر بات وقت کے ساتھ ساتھ علم و شعور اور سماجی رسم ورواج میں بھی تبدیلی اور ترقی ہوتی جاتی ہے یہ ایک معقول بات ہے جن ہستیوں کا تذکرہ مرثیوں میں کیا جاتا ہے تو الفاظ کا چناؤ ان کی شایان شان ہو کوئی عامیانہ لفظ نہو تو کلام کی نفاست و فصاحت قائم رہتی ہے رانڈ یا اس طرح کے الفاظ کچھ عجیب عامیانہ تاثر دیتے ہیں انیس نے اسوقت کے ان پڑھ سماجی رسم و رواج کے مطابق اس ماحول میں ٹھیک ہوںگے لیکن اب نہیں علم و شعور اور لسانی ترقی میں کافی تبدیلی آچکی ہے۔۔۔۔۔۔سمجھنا چاھیے لوگوں کو
@syedzaidi86265 ай бұрын
پھر تو قرآنی الفاظ بھی بدل ڈالوں گے میاں۔ اس کے بھی بہت سارے الفاظ مستعمل نہیں رہے ہیں۔
@syedzaidi86265 ай бұрын
😢😢😢😢 Aqeelul Gharvi ka Aqeedati sher mulahiza farmayeñ. خاک شفاء پر طنز Karbala Khak Teri khake shifa Hai Lekin Roze Aashoor to aabid ko Shifa Bhi Na Hui کربلا خاک تری خاک شفا ہے لیکن روز عاشور تو عابد (ع) کو شفا بھی نہ ہوئی ✒️Az Qalam , Aqeel ul ghavi
@SHIA.VIBES.5 ай бұрын
FULL VIDEO LINK PLZ
@AnieBilal-ms5en5 ай бұрын
MashaAllah Agha Sab MashaAllah ❤
@talathussain26775 ай бұрын
ماشاء اللہ
@jamilabbas62745 ай бұрын
اس ویڈیو کا ٹائٹل بنانے والے کی عقل پہ ماتم کرنا چاہیے اس طرح کا ٹائٹل دے کر کیا ثابت کرنا چاہتے ھو کچھ خدا خوفی کرو کیوں غیروں کو اپنے اوپر ہنسنے کا موقع فراہم کرتے ھو اس کا ٹائٹل یہ بھی ھو سکتا تھا " میر انیس اور مرزا دبیر کے بارے میں علامہ عقیل الغروی کا وضاحتی بیان"
@ambreenirfan25 ай бұрын
Salamat rahen
@maulanazainulabideenkhoyee5 ай бұрын
سبحان اللہ، یقینا مولانا موصوف ادب شناس مرثیہ شناس ماھر شاعر اھلبیت ع اور خطیب توانا ہیں، اب ان پر فضول قسم کے اعتراض کرنے والے جذباتی افراد کے لیے یہی کہا جاسکتا ہے کہ میاں اپنا قد دیکھو اور سامنے والے کا علمی قد دیکھو اسکی بات کو سمجھو تو صحیح اسکے اصلاح امت کا درد دل تو سمجھو پھر بات کرنا. ورنہ بے سبب کھل جانے والی زبان اپنے لیے ہی وبال بن جایا کرتی ہے. اس وقت پورے پاکستان میں مولانا جیسا علمی سطح کا خطیب و عالم جو ہر لحاظ سے سب سے بڑا ہو، چیلنج کے ساتھ کہہ رہا ہوں پورے پاکستان میں ایسا سخنور عالم ادیب شاعر فیلسوف مفسر قرآن ادب شناس اردو زبان پر گرفت رکھنے والا حالات پر بولنے والا منبر کے تمام تر ضابطوں 0ر کنٹرول رکھنے والا مصلحتوں کے آگے نہ دبنے والا مقرر و ذاکر ان کے جیسا ہمارے پاس نہیں ہے.
@najamhussain91345 ай бұрын
علم کا تکبر ،دولت کے تکبر سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے ،شخصیت پرستی کی نفی کے طور پر کبھی کسی مجتہد کے اختلافی فتوی پر بھی تنقید فرمانے کی ہمت بھی کیجئے گا
@WarisaHussain1105 ай бұрын
Well said!! Arrogance is something that got Iblees kicked out of Paradise, despite the fact that he prayed the most!!!
@alihasnain83765 ай бұрын
Very arrogant and over confidence like pop corn so be in limit and don't boost yourself. Mir Anees Zindabad, Mirza Daber Zindabad
@saminoor82985 ай бұрын
Jazak allah agha maula apko salamat rakhe
@MohdshafiAarfi5 ай бұрын
Maula Ali Jameen Ke Bhi Raste Behtar Jante hain aur Aasman Ke Raste Behtar Jante Hain
@hyderali9225 ай бұрын
Jo Aalim Qur'an mein maujood vilayet e Rasool o Vilayet e Ali ko ghalat bata sakta ek Shayer e Ahlebait ke alfaaz ko ghalat sabit karna uske liye kya badi baat momineeen ghour famaen dhoke mein na aayen isee liye tou aimma Maasoom ne apni majalis e gham main shora shayer ko mimber par. Bithaya Aalim ko nahi bithaya
@AzharAbbas-g5w5 ай бұрын
is beghairat molvi ko koun rokey ga ??
@shahnazbano5785 ай бұрын
اس فقیر کو حقیقت میں فقیر بن جانا چاہئے اپ بھی تقریر چھوڑ تحت للفظ میں مرثیہ پڑھنا شروع کر دینا چاہیے کیونکہ اپ کے پاس اب مجالس کے لئے مواد ختم ہو گیا ہے
@zafarhasanreza87165 ай бұрын
یہ بات علامہ غروی صاحب کو بھی سمجھنی چاہیے کہ "اگر انیس آج ہوتے تو وہ رانڈ کی بجائے بیوہ کا لفظ استعمال کرتے " اور اگر علامہ غروی صاحب انیس کے زمانے میں ہوتے تو خود غروی صاحب بھی انیس کے لفظ رانڈ پر بالکل اعتراض نہ کرتے جس طرح آج کر رہے ہیں کیونکہ لفظ رانڈ انیس کے زمانے میں مستعمل روزمرہ تھا - اگر انیس کا لفظ رانڈ نامناسب ہوتا تو مرزا دبیر کے حامی کبھی بھی انہیں معاف نہ کرتے اور ان کے خلاف اس لفظ پر طوفان بلکہ محاذ کھڑا کرتے- اس لفظ پر جو انیس کے زمانے کا مروجہ لفظ تھا، آج اعتراض کرنا اردو بلکہ کسی بھی زبان کے ارتقائی عمل سے انکار کے برابر ہے-
@HabshiAkhtar5 ай бұрын
میں شیعہ نہیں ہوں لیکن میں مولانا کو خوب سنتا ہوں ان کے علم کی بنا پر یا یہ کہ لیجیے علم کی بناء پر سننے پر مجبور ہوں ۔ کل جو لکھنؤ میں مولانا کے خلاف مجلس قائم کی اس کو سن کر افسوس بھی ہوا اور خوشی بھی ۔ خوشی اس معنی کر ہوئی تھی کہ اب حضرت کا جو جواب آئے گا وہ کیا ہوگا۔ جواب آیا اور امید سے زیادہ مزے دار آیا ۔ لکھنؤ والوں نے وہ مجلس قائم کرکے بہت بڑی غلطی کی اتنی بڑی علمی ادبی شخصیت کے خلاف بہت ہی نیچ حرکت کی ہے میرا مشورہ ہے کہ وہ معافی مانگیں اور مولانا سے معافی کی درخواست کے لیے جتنے اس مجلس میں موجود تھے سب کے سب غلطی کا اعتراف کریں ۔۔
@asmatbano59955 ай бұрын
Beshak
@MohdAli-zi1ow5 ай бұрын
@@HabshiAkhtar bahoot achchi baat hai ki aap sunte hain maulana ko aur logon ko bhi bataiye ki woh maulana ko sunne aayein kyonki ab humlog tou aage se unko sunenge nhi. Maafi tou aqeelul gharwi saheb ko manna chahiye Meer anees o mirza dabeer se ki kya zaroorat padi unko yeh fitna barpa krne ki, jab ki woh Pakistan me yeh baat kh rhe they aur ghair shiyon ka bhi majma tha aur khud woh United Kingdom me rhte hain.. Teeno ahtebaar se shak ke dayre me aate hain. Iss bayan ke baad.
@ehteshamazimabadi6455 ай бұрын
جگہ مو ل لی ہے مزاروں کی خاطر زمیں پر شہ دیں نشاں کھینچتے ہیں ۔ 😭😭😭😭
@creategood62565 ай бұрын
Buhut hi umda guftugu mere khayal se humen shuara pr ulama ko tarjeeh deni chahiye
@syedqamberalikazmi10015 ай бұрын
یہ چیخ چیخ کر دھاڑیں مارنے والا خطیب آپکو عالم لگتا ہے؟ 🤔🤓
@Fatima-tf2kr5 ай бұрын
Ye puri majlis kaha milegi ?
@aarzushaikh11185 ай бұрын
3:19 Gharvi sahab ne kitna anis o dabir ko samjha ye agar allama hain to wo allamaon ke baap the taslim kar lijiye yeh lafz urdu zaban me raej tha aur hai aap ka Bazid hona jehalat ki daleel hai .maazrat ke saath jab Qabliyat ka bhoot sar chdh kar bolne lage to zillat aur ruswai ke siwa kuch nahi milta mir anis ka maqta mulaheza farmaye shyed aap ko taskeen mil jaye .Maqta. Bud asl tak abbur ke sukhan kehte hain aksar. Jo sahebe jauhar hain jhuke rehte hain aksar.
@butool58245 ай бұрын
Builkul sahi farmaya agha aapne
@arifabatool97405 ай бұрын
علامہ عقیل الغروی قبلہ اردو علم و ادب کے ماہر ہیں ان کی تحقیق عمیق ہے ۔۔۔ان کا کہنا بالکل بجا ہے کہ ترقی کرنے کے لیے محاسبہ ضروری ہے۔۔۔روایت سے جڑے رہنا درست ہے مگر روایت میں کہیں جھول ہے تو اسے ترک ہونا چاہئیے اور ترک کرنے کے لیے اس کا بیان ضروری ہے سو یہ تعمیری تنقید ہے لہذا علامہ صاحب پر تخریبی تنقید نہ کی جائے ۔۔۔۔
@syedzaidi86265 ай бұрын
تم کو یہ جاہل ملا کہاں سے ادیب لگا الف کو عین کے مخرج سے پڑھنا کوئی ادب نہیں ہے۔ نہ اس کو مذکر کا پتہ ہے نہ مؤنث کا۔ اس کی ہر تقریر میں اردو ادب کے اعتبار سے اغلاط ہوتی ہیں۔ آپ مجھے ایک مجلس کا لنک بھیجیں جس میں آپ کو لگے کہ اس میں اردو ادب کی اغلاط نہیں ہوں گی تو میں اس کو دیکھ کر اسی میں بہت غلطیاں نکال کر دکھاؤں گا۔
@smooky125 ай бұрын
Ye molvi sahab kahan se anees shanas ban gae?? Shairi parhni kia seekh li, anees o dabeer pr tanqeed shuru krdi🤔
@FayyazAbbasi-dq2vb5 ай бұрын
غلط بات مت کریں ۔ اگر عقیل الغروی علم و ادب کے ماھر ھیں تو میر انیس و مرزا دیبر علم و ادب کے ماھرین کے بھی باپ ھیں ۔ اور آپ اتنا مغرورانہ انداز مت اختیار کریں کہ کوئی آپ کے بغیر کوئی ان کے اشغار نہیں سمجھ سکتا ھے
@abbasrizvi42885 ай бұрын
@s.r61775 ай бұрын
@@FayyazAbbasi-dq2vb
@jack__12115 ай бұрын
Well said aga
@ehteshamazimabadi6455 ай бұрын
اتفاقاً ایک مطلع ابھی ہو گیا مولانا کے درس کے فیض سے میں بوسہ دیتا ہوں آنکھوں سے اُن نگینوں کو انیس عرش سے لائے ہیں جن زمینوں کو ۔ احتشام
@jalilabbas96295 ай бұрын
سلامت رہیں
@maqsoodhussain80825 ай бұрын
کیا خوب ، وااہ
@naq5sjan5 ай бұрын
"انسان کی حقیقت اس کی زبان کے نیچے چھپی ہوتی ہے۔" - امام علی علیہ السلام
@GhulamHaider-lw4gd5 ай бұрын
Aapke in jumlo se mutalliqu mene ek clip dekhi . pehla hi band padhne par dimag chakra gaya ki hazrat zenab s.a ke liyen ese ilzam lagane ka tasavvur karne ki himmat ala darje ke shayar ne kese karli. Lekin kisi ki tanqeed padhne ko nahi mili aaj aapke tanqeed sunkar dil khush hua ..khuda Salman rkhe.
@aijazhussain26945 ай бұрын
Jazakallah mola salamat rakhey
@maarif_e_deen_official87425 ай бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا قبلہ
@ghalibbaqarofficial890328 күн бұрын
تھک جاتے ہیں جب پاؤں تو سر پھرتا ہے ۔
@zaighamzaidi28175 ай бұрын
جسے ہندوستان میں لوگ مولانا نہیں مانتے اسے پاکستان میں آیت اللہ بنا دیا گیا 😂😂😂😂
@syedmuhammadhussainrizvi26745 ай бұрын
Agar Hindustan ka log na pachnaa ki alim Deen TU yeh unka qasoor hai na ka Pakistan ma logo ka qasoor .
@atifalamdar84745 ай бұрын
Mashallah
@Honey101-e6y5 ай бұрын
Subhan Allah kiya kehny aga
@indianmuzafar17975 ай бұрын
Mashallah mashallah Moula salamat rakhe aapko aur kuch jahil Zakir ko hidayat de
@imheretoburst5 ай бұрын
Bhai saara Anees, saara Iqbal aap hi jante hain, itna ghamand mimbar par zeb nahi deta! jo sach mein qaabil hota hai usko is qadar cheekh cheekh kar itna bataana nahi padta!
@alihashmi39785 ай бұрын
درست کہا مولانا نے
@akbarhussain33852 ай бұрын
بہت سی مخلوقات ہیں جو بے سبب بولا کرتی ہیں۔ وہ مخلوقات نہی بولتی ان می جہالت بولتی ہے
@nidahHasan-mt7yz5 ай бұрын
❤
@mubashirsyed92455 ай бұрын
معاف کیجئے گا مولانا! یہ بیان کی تبدیلی سوشل میڈیا پر آپ کے بیان پر شدید تنقید کے بعد ہوئ ہے۔ سوچ سمجھ کے بولا کریں بیان بدلنے کی ضرورت نہیں پیش آئے گی۔ معذرت کے ساتھ!!!
@mohsinrazasyed15 ай бұрын
سلام یا عباس عَلَيْهِ ٱلصَّلَاةُ وَٱلسَّلَامُ
@teamdnd72485 ай бұрын
Kahan ap...! Kahan Mir anees....!
@sayyedshahkarnaqvi74285 ай бұрын
Sahi kehre aqeen ul gharevi sb
@HussainKhan-id8vk5 ай бұрын
Insan aur farishtay me ye hi farq k insan se galti ho sakti hay
@ahsanabbas87125 ай бұрын
Konse mirza dabeer ke marsiye ka zikh kr rhe hain zra uska title bataen hme hm check krna chahte hain..
@dlldilpakistan33905 ай бұрын
JAZAK ALLAH TALA MOULA SALAMAT RAKHEIN BEY HAQQEY PANJATAN PAK N 14 MASOOMEEN AMEEN YA RABBUL ALEYMEEN JAHILLOON KI BATOON KO SERIOUSLY NAA LEIN. YEH KEEYA JANEY K EK ALIM N EK SHAIR MAY KEEYA FARAQ HY? EK SHARE KI SAHEE TASHREEH TU KAR NAHEE SAKTEY. INHEY KEEYA PATA K SHAIR JAZBAAT MAY APNAY KALAM MAY KUCH EYSAY ALFAZ BOL JATEY HEYN JO SAHEE NAHEE HOOTEY. ZAROORAT RESEARCH KI HY EK ALIM PAR TANKEED KI NAHEE.. ALLAH TALA HUM SUBKO NAIK HADAYET DEY BEY HAQQEY PANJATAN PAK N 14 MASOOMEEN AMEEN YA RABBUL ALEYMEEN
@zulqarnainhaider22635 ай бұрын
ہندوستان کے تمام اکابرین ادب جیسے گوپی چند نارنگ/شمس الرحمان فاروقی/مظفر حنفی/عمیق حنفی/نقاد محمد حسن/پروفیسر شارب ردولوی سے کم علم نہیں رکھتے عقیل الغروی صاحب/کسی بھی صنف ادب میں اگر ماضی میں کسی سے کوئ غلطی ہو گئ ہے اس پر تنقید کی جا سکتی۔ عقیل الغروی صاحب سے میں اتفاق کرتا ہوں۔در اصل پورے ہندوستان خاص طور لکھنؤ میں یہ بے بنیاد بحث نقنی اور سعیدی کے متعصبانہ دائرے میں داخل ہو گئ۔اگر یہی بات انکے قبیلے کے کسی فرد نے کہی ہوتی تو بات کچھ بھی نہیں تھی۔
@syednasir71125 ай бұрын
Mirza Dabeer a.r Mujtahid e Jameushraeyat the Hazrat Anees a.r par tanqeed ek aisa shakhs kar raha hai jo hamesha controversy ke zariye aage badhne ki nakam Sai karta hai is se puchiye ke isne Siyah Ammama kaise lagaya hai sirf Sham e Imam a.s ke liye ye hai iski Haqeeqat
@waqaralam50005 ай бұрын
Yeh woh alim e deen hain jin ka Mazi bhi daghdar hai aur ammama bhi shak mein hai
@azurai055 ай бұрын
یقیناً میراث اپنی اپنی ہوتی ہے . اللهم عجل لوليئك الفرج انك حميد المجيد 🤲.
@nasimimam69415 ай бұрын
कहाँ अनिस् र. दबिर् र. कहाँ आज के अपना मार्केटिंग करने वाले ज़ाकिर सूरज के सामने ट्यूब लाइट का मुकाबला
@alihasnainhasnain31265 ай бұрын
دوسری بات یہ کے بڑوں نے فرمایا ھے کے چاند پہ تھوکو گے تو اپنے چہرے پہ ھی آۓ گا۰میر انیس بھی فن ادب کے چاند ھیں