مولا پاک اپکوسلامت رکھے امین میرے شیر بھائی میر حسن اور سبسلامترھو
@SarwatZahra-g2c Жыл бұрын
ہاے غازی جب بھی اپکییہ ثسنا سنی بس دل گھبرا گھبرا کر جانےکس سمیت جاون ہاے غازیہاےعباس. ہاے علمدار😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
@RaufAhmed-jb1cv Жыл бұрын
Hi hi Mola ghaazi abbas a s madad sain jeeoo Allah Mola salamat rakhy ap sbhi ko jeeoo jeeoo
@mudassirali61042 жыл бұрын
Haye mola Abbas mola Abbas Abbas mola Abbas main ap par qurban 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
@murtuzahussain2852 Жыл бұрын
As Salam Alayka Ya ummul masaeb s.a
@shabihaider20465 ай бұрын
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
@ZAinzain-xx2gb2 жыл бұрын
Zain the original your family are doing ok with the original your family are doing well and ever had in Karachi Pakistan and Bangladesh the best thing
@Amalbatoo512 Жыл бұрын
😢😢😢
@leotariq Жыл бұрын
اے شام کے لوگوں میں بنتِ علی ہوں میں وارثِ تطہیر ہوں ناموسِ نبی ہوں بازار سے دربار میں لے آئے ہو مجھکو چاہوں تو جلا سکتی ہوں خطبوں سے میں تم کو صابر کی بہن ہوں جو میں خاموش کھڑی ہوں افسوس کنیزی میں اُسے مانگ رہے ہو تم جسکے غلاموں کی غلامی میں رہے ہو یہ ظلم نہ ہوگا کبھی میں زندہ ابھی ہوں تم اپنے پیمبر کو اگر دیکھنا چاہو نیزے پہ جو یہ سر ہے اسے غور سے دیکھو ہم شکل پیمبر ہے یہ میں اِسکی پھوپی ہوں اور اس سے کٹھن وقت کیا ہوگا میری مبعود فضہ کے طرفدار ہیں دربار میں موجود میں پشت پہ فضہ کے کھڑی دیکھ رہی ہوں زہرہ کو بھی دربار میں تم نہ تھا بلایا دربار میں میں بھی ہوں مگر فرق ہے اتنا پردے میں تھی وہ اور میں بے پردہ کھڑی ہوں زنجیروں میں جکڑا جو یہ بیمار کھڑا ہے سجدہ اسے کعبے کی فصیلوں نے کیا ہے منصب میں بڑا وہ ہے میں رشتے میں بڑی ہوں زندہ تھا تو ڈر ڈر کے ہمیشہ ہی لڑے ہو اب سر ہے تو ہونٹوں پہ چھڑی مار رہے ہو تم کتنے بہادر ہو میں یہ دیکھ رہی ہوں ہونے لگی دربار میں مشترکہ اذانیں ریحان اِدھر نامِ نبی گونجا فضا میں بی بی نے کہا فخر سے میں جیت گئی ہوں