In Tafu sahib's opinion, nobody knows music except him and his sons. The rest are just crap. Where goes the humbleness and modesty which is the hallmark of true artists. Is Tafu sahib a Beethoven or what?
@ashshaz7865 ай бұрын
چول لوگ چاند پر تھوکو گے تو تمہارے گندے منہ ہر ہی آئیگا جیلس لوگ تمہاری اوقات ہی نہیں کہ مہدی حسن خاں صاحب کے بارے میں کچھ کہھ سکو 😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡
@Murshad_NFAK5 ай бұрын
just shut the fu*ck 0ff " he is just a Tabla nawaz nothing else " he should speak with manners
@naeemharry4135 ай бұрын
طافو خاں اپنی ریاضت سے اوپر آئے اور میوزک دنیا میں زندہ رھے۔ ایسے لوگ ایوارڈوں سے اوپر ھوتے ھیں۔
@jawaidakhter24845 ай бұрын
Robin Ghosh sahab with Mehdi Hassan.. sahab... memorable song....Terey Bheegey badan ki Khushboo sey........Tafoo sahab k all filmi career per Bhari hai.....
@babartask66285 ай бұрын
استاد طافو نے ہر بات دلیل سے دی۔ اسے دلیل سے رد کریں، جذبات سے نہیں
@aftabchadha87225 ай бұрын
13:28 Khuda ki kasam jab tafu k comment ne maza khrab kiya to mai ne khan MEHDI KHAN SB ki legendary ghazlain dobara suneen.Ab mujhay yaad he nahi tafu kon hay...chalo aisay to phir aisay he sahi.Second thing tafu tabla nawaz hay gulukaar nahi.Tabla nawaz ki raye tabla player ki hadd tak theek hay aik singer ko woh kaisay justify kar sakta hay.
@alimalik538329 күн бұрын
No body
@prof.harbhajansinghdhariwa21043 ай бұрын
Jab takk duniya rehegee tabb takk King of Gazal gayak MEHDI HASSAN kaa naam rahega. ❤❤
@maqboolahmad46615 ай бұрын
استاد مہدی حسن صاحب کی عظمت اپنی جگہ مسلم ھے اسے کوئی بھی نہیں جھٹلا سکتا
@akbarsaeed97075 ай бұрын
We should not waste time on such disputed matters. Mahdi Hassan Amanat Ali khan Noor jahan big names of Pakistan. No substitute of them. However, only all round singer in sub continent is Mohammad Rafi sahib, Mana day the great classical singer said Mohammad Rafi is No 1 singer.
@javaidiqbalbutt72165 ай бұрын
Great artist great music director great tabla player Tofu Khan
@khalidmzd5 ай бұрын
I feel Bro Tahir is a brave journalist. May Allah protect him. He doesn’t hide the truth and shares everything.
@naeemjamal8555 ай бұрын
Tafu or Tahir kinesi ki tesi.. merasi ho kr Khan sahb Mehdi Hassan k bare me esi bat krna.. shame on both of you
@Khalidshah21565 ай бұрын
Sir kuch ap Kay swal tarikay sai nai Tha ap be haas Haas Kay swal kar rahay tha
@ImranIqbal-d6k5 ай бұрын
میر صاحب اگر طافو صاحب کے معیار پر مہدی حسن صاحب پورے نہیں اترتے تو انکو معَزرت پر مجبور کیوں کیا گیا.... بہت سی دنیا انکو بھگوان نہیں مانتی تو کیا مسلہ ہے گریٹ ریسپیکٹ فار یو
@zaheerzulfiqar18855 ай бұрын
اور پھر استاد طافو خاں نے اپنا موقف ٹیکنیکل اور دلیل کے ساتھ بیان کیا ھے جو ایک فنی نقطہ ھے اس کو لتا کے بیان کو حتمی اور مقدس مان کر بحث شروع کر دی گئی ھے۔ میں نے استاد سوہنی خاں کے بیٹے جو ریڈیو پاکستان لاہور میں تھے ان کے انٹرویو میں انہیں یہ تسلیم کرتے سنا ھے کہتے ہیں میں نے گائیکی شروع کی تھی لیکن جب استاد سلامت خاں کو سنا تو مجھے اندازہ ہوا کہ میرا گلا اس درجہ تک جا ہی نہیں سکتا جو استد سلامت خاں کو حاصل ھے لہذا گانا ترک کر دیا۔ میں نے ایک مرتبہ جب انٹرنیٹ پر استاد امانت علی خان اور نور جہاں کی راگ کلاوتی پر ادھارت موسیقار سلیم اقبال کی فلمی دھن "پیا نا آئے ان بن مورا جیا رے گھبرائیے" کا تنقیدی جائزہ لکھ دیا تو مجھے یاد ھے امریکہ یورپ تک پاکستانی کمیونٹی نے اسے سخت ناپسند کیا اور مجھے وہ کمنٹ ہٹانا پڑا تھا۔
@zaheerzam33235 ай бұрын
@@zaheerzulfiqar1885Tafu aik jahil admi hai usko itna pata Nahi ke ghazal KO gane ke liyeh zyada kin notes ka istamal kiya jata hai jahil tafu KO itna pata nahi ke wo aik ghazal gayek hen , ghazal gana alag hai , qawali alag hai , khayal , tbumri alag hai , tafu ko tabla bad duain deta hai tafu ne sari Zindagi tabla bajaya lekin kabhi uske hatho mai chas nahi aya
@javaidiqbalbutt72165 ай бұрын
Tofu Khan is a music word in himself
@Masood-q6u5 ай бұрын
میر صاحب!لتامنگیشکر، نصرت صاحب اور میڈم نور جہاں کے کمنٹس کے بعد کسی سے یہ سوال بنتا تھا میرے خیال میں آپ مردم شناس نہیں ھیں "ایہہ بہت ھولا بندہ جے خالص میراثیاں والیاں ایہدیاں عادتاں جے"اس انٹرویو وچ ایہنے کسے نوں نہیں بخشیا اور ایہدے منڈے نےوی کسر نہیں چھڈی
@PiggybackRide5 ай бұрын
LOW SCALE WALA MIRASI BHANDA PHOOT GAYA
@khalidraza49015 ай бұрын
Tafoo meerasi Kahan raja bhoj Kahan gangu teli.
@PiggybackRide5 ай бұрын
@@khalidraza4901 KHALID JO KUCH TAFU SAAB KO PATA HAI APKO NAHI PATA. THEEK FARMAYA TAFU SAAB NE LOW SCALE WALA MANDI AHSSAN MIRASI
@abdulfarooqui54485 ай бұрын
Real artist have great heart.will never speak ill about other artist. Learn some thing from Indian artists.
@sairamehmood26635 ай бұрын
Madam noor John is my first and last love in singing world 🌎 ♥️
@GodzillaKing255 ай бұрын
❤❤❤❤طاہر سرور میر کی ثفافتی صحافت کے لئے عمدہ خدمات ہیں۔ مسٹر میر کئی دھائیوں سے بہترین انداز میں اپنا کام کر رہے ہیں ۔ میر برصغیر کے وہ صحافی ہے جسے عظیم فنکاروں کے فن کا ادراک ہے اسلئے یہ اپنا کام سہولت سے کر پاتا ہے۔ مہدی حسن ہو یا لتا منگیشکر، استاد سلامت ہو یا استاد ذاکر خاں سب بڑے فنکار اسے بڑا صحافی سمجھ کر اسے انٹرویو دیتے ہیں۔ استاد طافو کے ساتھ انکا حالیہ انٹرویو جرنلزم کے سلیبس میں شامل کیا جانا چاھئیے ۔ معاشرے میں آذای اظہار قائم ہونا چاھئیے ، عام لوگ اور فنکار بھی ایک دوسرے کو احترام کرنا سیکھیں
@sumerulzaman47635 ай бұрын
TAFOO SAHIB AP NE ALLAH KO JÀAN DENI HEI KHUDA K KHOF SE DARO DUNIA JANTI HEI K POORI DUNIA MEIN SIRF USTAD MEHDI HASSAN SAHIB HE SURILE FUNKAR HEIN.
@sittarashah90175 ай бұрын
Tahir sab Salaam ap ne bohat achi aur sahi wazahat ki jeety rahen Salamat rahen main Sittara Shah Madam Noor jahan jee ki shagird shaid ap ko yad hon ya nahin Allah ap ko upni Rahmton main rakhy Ameen🌺💐🌺💐🌺💐🌺💐🌺💐
@MirTalkies5 ай бұрын
I remember yes Plz send me your number on watsap
@sittarashah90175 ай бұрын
Jee Tahir sab ap ka number mairy pass nahin kahan send karon mujhy btay ga please thank you
@abraraliqureshi5 ай бұрын
طافو صاحب کا انٹرویو بہت زبردست تھا اس عمر میں طافو صاحب کو انکے نیچرل سٹائل میں بات کرنے دینا چاہئیے
@muneebguldarvi7895 ай бұрын
عزت اور ذلت دینے والا اللہ ہے استاد ذاکر نے اگر نظر میاں شوکت کو دی تو اس کی پسند ہے اسے آزادی ہے زبردستی عزت نہیں ملتی طافو خان زبردستی عزت چاہتا ہے
@rajasulehria..37705 ай бұрын
عوام تو اپنی پسند اور ناپسند کا اظہار کرتے ہیں۔آپ ایسے نازک سوالات کیوں کرتے ہیں جن کا رد عمل لازمی ہے۔آپ خود لوگوں کی توہین کررہے ہیں۔
@javaidiqbalbutt72165 ай бұрын
Babu Khan entertained the people of Pakistan through music a lot he is a great person
@SSS-bf1de5 ай бұрын
So does it give him right to disgrace other greater artists?
@javaidiqbalbutt72165 ай бұрын
Tofu Khan sahab ki baat bhi sunnani chahie
@MishiRmz5 ай бұрын
Big fan mahdi hassan saab ❤❤
@siddiquemohammad95255 ай бұрын
ایک طبلچی سے ایسا سوال کرنا بنتا ھی نہیں تھا وہ بغض کا مارا ھے
@GodzillaKing255 ай бұрын
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉طاہر سرور میر کی ثفافتی صحافت کے لئے عمدہ خدمات ہیں۔ مسٹر میر کئی دھائیوں سے بہترین انداز میں اپنا کام کر رہے ہیں ۔ میر برصغیر کے وہ صحافی ہے جسے عظیم فنکاروں کے فن کا ادراک ہے اسلئے یہ اپنا کام سہولت سے کر پاتا ہے۔ مہدی حسن ہو یا لتا منگیشکر، استاد سلامت ہو یا استاد ذاکر خاں سب بڑے فنکار اسے بڑا صحافی سمجھ کر اسے انٹرویو دیتے ہیں۔ استاد طافو کے ساتھ انکا حالیہ انٹرویو جرنلزم کے سلیبس میں شامل کیا جانا چاھئیے ۔ معاشرے میں آذای اظہار قائم ہونا چاھئیے ، عام لوگ اور فنکار بھی ایک دوسرے کو احترام کرنا سیکھیں
@alinuman78425 ай бұрын
Veri nice talking naeem bhai ❤
@abdulsattarqureshi67285 ай бұрын
Karachy Pakistan Kay TV Station Mein Many Mehndy Hassan Ko Dekha Tha
@javaidiqbalbutt72165 ай бұрын
Tofu Khan served the Pakistan music industry a lot a lot a lot
@parmazaad20815 ай бұрын
They were talking about Mehndi Hassan’s vocal range. It’s true that it was very limited.
@sumerulzaman47635 ай бұрын
AB MAZRAT SE KUCH NAHEIN BANEY GA. AAP NE DIL KE BHRHAS NAKAĹI HEI.
@raphaelbashir86975 ай бұрын
Mazeed mashehoor honay k liye ye interview tha or kuch nai hai
@GodzillaKing255 ай бұрын
طاہر سرور میر کی ثفافتی صحافت کے لئے عمدہ خدمات ہیں۔ مسٹر میر کئی دھائیوں سے بہترین انداز میں اپنا کام کر رہے ہیں ۔ میر برصغیر کے وہ صحافی ہے جسے عظیم فنکاروں کے فن کا ادراک ہے اسلئے یہ اپنا کام سہولت سے کر پاتا ہے۔ مہدی حسن ہو یا لتا منگیشکر، استاد سلامت ہو یا استاد ذاکر خاں سب بڑے فنکار اسے بڑا صحافی سمجھ کر اسے انٹرویو دیتے ہیں۔ استاد طافو کے ساتھ انکا حالیہ انٹرویو جرنلزم کے سلیبس میں شامل کیا جانا چاھئیے ۔ معاشرے میں آذای اظہار قائم ہونا چاھئیے ، عام لوگ اور فنکار بھی ایک دوسرے کو احترام کرنا سیکھیں
@InsaaniatDost5 ай бұрын
💥💥💥💥 باقی کون ہیں؟؟؟😡😡😡 باقی وہ ویورز ہیں جن کے ویوز لے کر آپ پیسے کماتے ہیں۔ باقیوں کا کوئی مطلب نہیں تو وڈیو بنا کر اپنی الماری میں رکھا کریں ۔۔ سوشل میڈیا پر کیوں ڈالتے ہیں۔
@maqsoodansari63455 ай бұрын
متفق
@haqkeawaaz09875 ай бұрын
اور طاھر صاحب اب وھاں قیمہ کریلے بھی کھانے تھے اور ٹھنڈے چونسے آم بھی چوپنے تھے یہ اس لیئے چپ رھے ورنہ قیمہ کریلے نہی ملنے تھے
@MirTalkies5 ай бұрын
ہائاہاہا شرارتی
@shiekhahmed32555 ай бұрын
Mir saab Allah aap ko hidayat dey . No matter what Tafu is A commercial artist Not a classic artist like Shaukat saab .
@IMRANCHEEMA20135 ай бұрын
kings of tabla minya shuka hassain allah rakha khan sahib tari khan zakir hassan. in world
@GodzillaKing255 ай бұрын
طاہر سرور میر کی ثفافتی صحافت کے لئے عمدہ خدمات ہیں۔ مسٹر میر کئی دھائیوں سے بہترین انداز میں اپنا کام کر رہے ہیں ۔ میر برصغیر کے وہ صحافی ہے جسے عظیم فنکاروں کے فن کا ادراک ہے اسلئے یہ اپنا کام سہولت سے کر پاتا ہے۔ مہدی حسن ہو یا لتا منگیشکر، استاد سلامت ہو یا استاد ذاکر خاں سب بڑے فنکار اسے بڑا صحافی سمجھ کر اسے انٹرویو دیتے ہیں۔ استاد طافو کے ساتھ انکا حالیہ انٹرویو جرنلزم کے سلیبس میں شامل کیا جانا چاھئیے ۔ معاشرے میں آذای اظہار قائم ہونا چاھئیے ، عام لوگ اور فنکار بھی ایک دوسرے کو احترام کرنا سیکھیں😢😢😢😢😢😢🎉🎉😂❤
@sumerulzaman47635 ай бұрын
POORI DUNIA MEIN USTAD MEHDI HASSAN JAISA SUREELA FUNKAR PEDA NAHEIN HO GA.
@nabeelgill22975 ай бұрын
Actually tafu Khan ko jealous thi Tari Khan sy or gussa Nikal diya mehndi hassan legend py
@saleemawan7955 ай бұрын
Mehdi Hassan name correct please
@javaidiqbalbutt72165 ай бұрын
Tofu Khan is an institution in his own
@javaidiqbalbutt72165 ай бұрын
Tofu Khan is a big big name in music industry
@mohsinamaan86355 ай бұрын
Mir sahb ap apne kam k ustad Salamat Ali Khan hain hum ap ko bachpan se dekh rahe hn ap ne hamsha acha or laajwaab kam kiya hai galti shararat Ahmad Ali butt se hui thi Suhail sb k interview may or ap ne to hamesha ummda myaari suljha kam kiya hai ap aik musstnad sahafi hn or bohat ache or mazedaar insan hn tens na hon❤🎉
@nasrullahkhan37815 ай бұрын
I LOVE TAFFOO 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤
@SSS-bf1de5 ай бұрын
صحافتی مستند ہونا تو اس سے ہی ثابت ہو جاتا ہے کہ طافو کا جواب سن کر قہقہے لگا کر اس کی غلط بات کو نہ صرف طاقت دی بلکہ اس کو آنلائن بھی کر دیا،اور اس طرح اس کو پوری دنیا میں ذلیل کرا دیا۔
@nazlone5 ай бұрын
Tofu khan pointed out that Mahdi Hasan had to distort his face under stress if he had to go above 5th kala. Tofu khan is an ustad and may be entitled to his expert opinion.But for one fan for Tofu,Mahdi Hassan has millions over the world.
@asimbashir5565 ай бұрын
Naeem bhai ap bobat achy person hain ap apna separate program keeyn ap meer sab k program ma na aya kery please
@abdulsattarqureshi67285 ай бұрын
London Mein Many Nusrat Fateh Aly Ko Salam Kya Tha To Us Nay Mary Salam Ka Ja Wab Dya Tha
@fazalqadir64175 ай бұрын
طافو نے مہدی حسن کے گلے کے متحلق ٹھیک کہا ہے لیکن بات کرنے کی تمیز شاہد ان کو نہیں لہجہ اور الفاظ کا چناؤ ٹھیک نہیں کیا
@rizwanmushtaq56945 ай бұрын
طالوت صاحب نے خود کہا کہ استاد سلامت جیسا گائیک کوئی نہیں اور خود استاد سلامت خان صاحب کہہ چکے ہیں کہ انہوں نے مہدی حسن سے ایک دفعہ راگ درباری سنا تھا اور اس کے چھے مہینے تک وہ درباری نہیں گا سکے کیونکہ جب ریاض کے بیٹھتے تو مہدی حسن کی گائ ہوئی درباری یاد ا جاتی تھی
@GodzillaKing255 ай бұрын
طاہر سرور میر کی ثفافتی صحافت کے لئے عمدہ خدمات ہیں۔ مسٹر میر کئی دھائیوں سے بہترین انداز میں اپنا کام کر رہے ہیں❤❤😂😂🎉🎉 ۔ میر برصغیر کے وہ صحافی ہے جسے عظیم فنکاروں کے فن کا ادراک ہے اسلئے یہ اپنا کام سہولت سے کر پاتا ہے۔ مہدی حسن ہو یا لتا منگیشکر، استاد سلامت ہو یا استاد ذاکر خاں سب بڑے فنکار اسے بڑا صحافی سمجھ کر اسے انٹرویو دیتے ہیں۔ استاد طافو کے ساتھ انکا حالیہ انٹرویو جرنلزم کے سلیبس میں شامل کیا جانا چاھئیے ۔ معاشرے میں آذای اظہار قائم ہونا چاھئیے ، عام لوگ اور فنکار بھی ایک دوسرے کو احترام کرنا سیکھیں
@GodzillaKing255 ай бұрын
❤😂🎉🎉😂😂❤ طاہر سرور میر کی ثفافتی صحافت کے لئے عمدہ خدمات ہیں۔ مسٹر میر کئی دھائیوں سے بہترین انداز میں اپنا کام کر رہے ہیں ۔ میر برصغیر کے وہ صحافی ہے جسے عظیم فنکاروں کے فن کا ادراک ہے اسلئے یہ اپنا کام سہولت سے کر پاتا ہے۔ مہدی حسن ہو یا لتا منگیشکر، استاد سلامت ہو یا استاد ذاکر خاں سب بڑے فنکار اسے بڑا صحافی سمجھ کر اسے انٹرویو دیتے ہیں۔ استاد طافو کے ساتھ انکا حالیہ انٹرویو جرنلزم کے سلیبس میں شامل کیا جانا چاھئیے ۔ معاشرے میں آذای اظہار قائم ہونا چاھئیے ، عام لوگ اور فنکار بھی ایک دوسرے کو احترام کرنا سیکھیں
@javaidiqbalbutt72165 ай бұрын
Riyazat hard work mehnat aur Bulandi ka naam Tofu Khan
@latifa10805 ай бұрын
مہدی حسن خان،،صاحب اگر پیشاب کریں تو؛؛؛پیشاب کے ہر قطرے کے ساتھ تقریبا سو،،100، طافو طبلہ نواز پیدا ہوتے جائیں گے؟؟؟؟
@BitterTruth-qs4yu5 ай бұрын
طافو صاحب کا اگر اتنا ہی contribution ہے یہ کبھی کسی کلاسیکل سنگر کے ساتھ سنگت کرتے تو دیکھے نہیں ۔ ( ہاں contribution ان کا فلم انڈسٹری کو برباد کرنے میں بہت ہے بلکہ سر فہرست نام ہے طافو صاحب کا )
@DawoodKhan-en5hc5 ай бұрын
Kya yeh lumbi discussion VIEWER ko hasil kernay ky liay hy ??? Zara ghor karien. Allha ny diffrent loagon ko diffrent SIFET ( quality) ata fermaiey hy, punjab ki film industry mein baqt cheet kernay mein "" zamay daari sy baat kernay ka fooqdaan hy, aur yeh soorut hall govt. Ky her deptt. Ka hy. ( Tafu saheb ny aik video banaiey jis mien vo naseebo lal ko sikhatay huway ,ba qaIeda MAARNAY KI turi lagaiey hy, humien daikh kr bohet hunsi aaiey, aur khud oonhoh ny vo video khud release fermaiey. Oon ko tubla nawazi ki waja say ,ommer ky taqazay AAM MOAAFI DEE JAEY, khuda her ko salmet rakhay, ager sub salmut,tu mein bhee oss DUA mein shaamil hon.
@ghdar13485 ай бұрын
Taafu's face describes the whole story
@abdulsattarqureshi67285 ай бұрын
Mera Insaaf Film Mein Momtaz Ka Ga Na Tha Us Mein Mein Bhy Tha
@jaswindersinghsraa94355 ай бұрын
Every flower has its own fragrance ,, now does it matter if it’s no 1 or no10 ,, there is no need for these controversies ,, as they say ,someone else is always going to be better than you,, as long as you have made name for yourself ,,, just enjoy and respect others ,,,,every product has a buyer ,, otherwise it’s recycled and the cycle goes on and on
@darbaar33985 ай бұрын
Mir Sahib Jab Koi Artist Mashhoor Hota Hai Vo Apni Family Tak Seemat Nhi Rehta.Ust. Mehndi Hassan Khan, Ustaad Ghulam Ali Khan Sahib.Ustaad Nusrat Fateh Ali Khan Sahib Jitne Pakistan Ke Hain Utne Hamare Hai 🇮🇳 Appka Sawaal Vazib Tha Lekin Tafu Khan Sahib Javab Sahi Nhi Lgga.Khan Sahibo Ko Aisa Baten Jachti Nhi..🙏 Muhabbat Zindawad Zindagi Zindawad
@mohsinamaan86355 ай бұрын
Mehdi Hassan Sahib k naseeb may marnne k baad b ezzat thi jo Mehdi sahb ko mil gai jinho ne shokhi ki Sharat ki unho ne maafi maang li bohat achi bt hai ap ko sfai dene ki zarurat e nai hai
@nasrullahkhan37815 ай бұрын
POORA Panjab, ghalat ho sakta hai,but TAFFOO NAHI,TAFFOO IS A KING,KOI MANAY YA NA MANAY.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@ARaza-oz2xqАй бұрын
Tafu kon he ?
@haroonprince52195 ай бұрын
Aur bat ustad Salamat ali khan sahb ki woo bdy log hai jis waja see unhon nay aise bola tha bady logon ki nishani hoti hai kisi ko glt na bolna
@tahirazafar99635 ай бұрын
میر نے استاد مہدی حسن کا مرتبہ گرانے کی بھرپور کوشش کی ہے
@musicalsoul2115 ай бұрын
Is bande ki hi niyat thi controversy ki ...abhi bhi ye banda controversial batein kar raha hai ...sasti publicity chahta hai
@sumerulzaman47635 ай бұрын
HAMEIN SHARM AANI CHAHEIY K USTAD MEHDI HASSAN JAISEY USTAD KO SAMAJH NAHEIN SAKEY. AGAR ZAIHEN KAAM NAHEIN KERTA TO BAAT SOCH SAMAJH KER KARNI CHAHIE. ALLAH K KHOF SE DARO.
@POMI_Singing_Guru5 ай бұрын
Disagree. There no Bhagwan in the voice of Mehdi Hassan............... Very Cheap Statement
@extendedbiz11875 ай бұрын
Who is this Tafu guy? Chinese Tofu is more popular than Tafu.
@asimbashir5565 ай бұрын
Hahaha
@universelover20085 ай бұрын
Tafu is Hera Mandee pimp he is famous supplier of Girls
@rizwanmushtaq56945 ай бұрын
طالوت صاحب ایک اعلی پائے کہ طبلہ نواز ہیں بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ طبلہ نواز بس ایک حصہ ہوتا ہے کسی بھی گایئک کا جب کہ حقیقت میں طبلہ نواز ہی اصل دائرہ ہوتا ہے کلاسیکل گائیکی کا جس کے اندر رہ کہ گایئک نے گانا ہوتا ہے
@javaidiqbalbutt72165 ай бұрын
Tofu Khan sahab ka interview bhai vah bahut Shandar
@mohsinamaan86355 ай бұрын
Ustad Zakir Hussain sahb ko apne addab mehnat or niyat ki wajha se award mila Panjab gharane ka nam roshan hua or ustad Zakir ap k qadmo may hamesha betha raha unko Mubarak dene Ki bjaay ye kehna k usko panjab ka kuch pta nai ya or log us se b acha bja rahe hain ye munaasib batain nai hn ustad tafu ye batain ap se na b karte logo se karte rehte hn ustad tafu sb ko pta tha camera on hai interview chal raha hai ustad Zakir k liye bhi aisi bt na karte
@mohammedyasin36785 ай бұрын
Tahir Sarwar sb bohot shehzade aadmi hein, jb b coment kiya woh jawab b dete hein, sultan rahi, malka e taranam wale incident huwe to woh sabse aggey thhey kya aisa aadmi Mehdi Hassan sb ki hatak khud kare gaa ? Dosto tanqeed zaroor karein Lekin haqaiq b mad e nazar rakhein
@pakistanfunnyvideos95 ай бұрын
سوال میں مسّلہ نہں ھے لیکن طافو صاحب کے الفاظ اچھے نہیں تھے
@soumitrabandyopadhyay30495 ай бұрын
Why does this interviewer ask comparative questions instigating a boxing ring competitive instincts among greats in the domain of sublime aesthetics? He triggered that whole nuisance. Without profound musical understanding, nobody dares not utter their name and artistry at all. It has to be abjectly censured.
@waqaryounas94145 ай бұрын
طاہر بھاٸی اس ساری بحص میں ایک سوال کا جواب تو دیں پانچوے کالے والی بات جو طافو صاحب نے کی وہ ٹیکنیکلی غلط ہے یا صحی ؟ جواب ضرور دیں
@pakistanfunnyvideos95 ай бұрын
کیا طافو صاحب کا نام مہدی حسن صاحب سے بڑا نام ھے؟
@Check665 ай бұрын
This is not any topic . Topic is when will be imran khan released
@rizwanmushtaq56945 ай бұрын
مہدی حسن صاحب کے گلے میں بھگوان بولتا ہے سے لتا منگکشکر کی مراد تھی شدھ پاک صاف گلا سر کا ویسا بیان جو ہونا چاہیئے اور سکا مطلب یہ نہیں تھا کہ وہ سب سے اوپر تھے
@makyousafzai5 ай бұрын
Question in poor taste, answer in very poor taste. Should apologize to Mehdi Hassan’s family.
@amjadtariq87205 ай бұрын
Ustad tafu ne theik kaha hi agar mick ijad na hota to mehdi hassan ko koi na janta
@javaidiqbalbutt72165 ай бұрын
Tofu Khan King of music
@muzaffariqbal37505 ай бұрын
ذاکر کا بڑا پن ہے جو ان لوگوں کی عزت کرتے ہیں
@mohsinamaan86355 ай бұрын
Mir sahb logo ki guftgu may addab hota hai sharafat hoti hai pr Lata Mangeshkar ji wahid artist thin jin k surr may bhi addab tha sharafat thi pakeezgi thi bohat azeem fankara thi wo jitni achi insan thi utni achi baat keh gaeen Mehdi sahb k baare may k un k galle may bhagwan bolta hai
@FardeenKhan-dq3xf5 ай бұрын
Us controversy ma sabse bada hath aapka aur ab aap bahut Masoom ban rahe ho shame on you legends ki ijjat karna sikho aur nahi aati to India ma dekh lo
@nasrullahkhan37815 ай бұрын
Rub JANAY,KAINAT KA SONG KIS NEY BANAYA,KING TAFFOO NEY.
@luckygill44455 ай бұрын
Tafu Khan SAB ko kaise nazar pesh karyy kyunki shaukat Ali Khan Saab bade tabla Nawaz the
@ablusmusic97205 ай бұрын
Bhut hi ghatiya show tha wo ,us show main sirf mehndi sahab hi nhi us main great Rafi sahab ko bhi kishor kumar ke barabar sa bataya hai tafu sahab ne kya poori duniya mein koi doosra singer hai jo Rafi sahab ko playback singing main takkar de sake ,,tafu sahab ko sharam nhi aai
@GodzillaKing255 ай бұрын
😂😂😂😂طاہر سرور میر کی ثفافتی صحافت کے لئے عمدہ خدمات ہیں۔ مسٹر میر کئی دھائیوں سے بہترین انداز میں اپنا کام کر رہے ہیں ۔ میر برصغیر کے وہ صحافی ہے جسے عظیم فنکاروں کے فن کا ادراک ہے اسلئے یہ اپنا کام سہولت سے کر پاتا ہے۔ مہدی حسن ہو یا لتا منگیشکر، استاد سلامت ہو یا استاد ذاکر خاں سب بڑے فنکار اسے بڑا صحافی سمجھ کر اسے انٹرویو دیتے ہیں۔ استاد طافو کے ساتھ انکا حالیہ انٹرویو جرنلزم کے سلیبس میں شامل کیا جانا چاھئیے ۔ معاشرے میں آذای اظہار قائم ہونا چاھئیے ، عام لوگ اور فنکار بھی ایک دوسرے کو احترام کرنا سیکھیں
@NasirMirza-yp2tq5 ай бұрын
طافو صاحب نے جوکہا سچ کہا ۔ کیا دوسرے سنگرز کے گلے میں شیطان بولتا ھے طافو صاحب کا بڑا پن ھے انھوں نے معذرت کی اگر اس سے کسی کی نارضگی دور ھوتی ھے ۔ لیکن جو کچھ۔ انھوں نے۔ کہا اس سے تو انکاری۔ نہیں۔ ھوئے۔
@MianwahidIqbalshah4 ай бұрын
Jisay dunya king 👑 of ghazal manti h tafoo mujra mirasi ki ki opinion h shame on him
@SaleemPasha5 ай бұрын
طاہر سرور میر صاحب! آپ نے ’روزانہ خبریں‘ میں چھپنے والے میرے پنجابی کالم ”مذاق رات“ کا نام چُرا کر ایک نئے ٹی وی شو کا پائلٹ بنا کر پرائیویٹ چینل کو بیچا اور وہ شو آج تک کامیابی سے نشر ہو رہا ہے کیا آپ نے کبھی اس نام کو استعمال کرنے کی مجھ سے اجازت لی؟ میرے پاس اس زمانے کے چھپے ہوئے میرے پنجابی کالموں کے امیجز محفوظ ہیں جب آپ بھی روزنامہ خبریں میں فلمی خبروں پر مبنی کالم لکھا کرتے تھے۔ کیا آپ کے پاس اس بات کا کوئی معقول جواب ہے؟
@MirTalkies5 ай бұрын
معاف کیجئے میں نے اپکا کالم کبھی نہیں پڑھا حلفا کہہ رہا ہوں جب اپکا کالم ہی نہیں پڑھا تو براہ کرمُ مقدمہ واپس لے لیں ۔ دوسری بات میں نے خبریں میں کبھی نہیں لکھا , نا ہی وہاں کبھی کام کیا ، مذاق رات کامیڈی نائٹ کا اردو ترجمہ تھا اور یہ نام میں نے اور مشہور رائٹر گل نوخیز اختر نے اکٹھے مل کر موضوع کیا تھا
@SaleemPasha5 ай бұрын
@@MirTalkies My regular Punjabi column dates back further than your program. Please share your email ID with me so I can send you some pieces from my archive. I have published four Punjabi books, and one of my Punjabi poems is being taught at the collegiate level at GC University Faisalabad. The same poem is also included in the syllabus at Punjabi University, Patiala, India. I am not sharing these accomplishments to impress you, but to convey my protest against the copying of my idea. Nonetheless, I respect you and your work. You are doing a good job, and I watch your videos on KZbin. I am also a fan of your Urdu columns published in newspapers.
@riazahmed3405 ай бұрын
طاھر سرور میر صاحب کے بہت سے پروگرام دیکھے ھیں ماشاءاللہ انکی اپروچ اور معلومات بہت زبردست ھیں میں تو انکا فین ھوں مجھے اس بات پہ فخر ھے کہ میں طاھر بھائی کو پسند کرتا ھوں طاھر صاحب نے اس انٹرویو میں ھلکے پھلکے انداز میں طافو سر سے پوچھا مہدی حسن صاحب کے بارے،، تو اسی لائٹ موڈ میں طافو صاحب نے بھی جواب دے دیا،، اب سمجھ سے باھر ھے کہ یہ کیوں اتنی بڑی controversy شروع ھو گئی؟ مجھے یاد ھے ڈاکٹر عمر عادل کے پروگرام ایک بار آصف مہدی نے کہا تھا کہ ابا نے اکثر گھر اس خواھش کا اظہار کیا کہ کاش میں بھی محمد رفیع صاحب کی طرح گا سکتا!!! تو اس کا مطلب تو یہی ھے کہ مہدی حسن کوئی نہ کوئی کمی محسوس تو کرتے ھونگے مکمل تو نہیں تھے اس بحث کو اب ختم کریں تینوں (طاھر سرور مہدی حسن اور طافو سر) اپنے اپنے شعبے میں ماسٹرز ھی ھیں قابل عزت ھیں
@samiahmed90475 ай бұрын
Sir Naeem Wazeer,Tahir Bhai Qabiley iteram hayen, konsi bat khan ki jay herbat her ky samnay nahi kijati, danista tor per nahi hua, Khair ustad ustad hota hay justify ki zarirut or bat beray gi.Both ❤❤😊
@riazahmed3405 ай бұрын
بلکل درست کہا سمیع بھائی اپنے بات صرف اتنی سی ھے کہ ھمارے لاھوری بھائیوں کا بات کرنے کا اپنا ایک انداز ھے اکثر لاھوری جو کہ اندرون لاھور کے باسی ھیں وہ ھمیشہ (چڑھ) کہ بات کرتے ھیں طافو سر بھی چونکہ پکے لاھورئیے ھیں بات انہوں نے کر دی میرا سو فیصد خیال ھے کہ اس میں طاھر بھائی اور طافو سر کی بددیانتی شامل نہیں ھرگز ھرگز@@samiahmed9047
@MirTalkies5 ай бұрын
بہت شکریہ آپ نے تفصیل سے فیڈ بیک دیا اور میری وضاحت کو مان بھی لیا
@Meeran44905 ай бұрын
@@MirTalkieskya classical ke baghair tabla mukkamal hota h tafu sirf film line ka tabla baja sakta h shokhay mirasi hain tafu loge
@javaidiqbalbutt72165 ай бұрын
Excellent video
@RasheedKhan-d4lАй бұрын
You.are.a.papa.razi,
@IMRANCHEEMA20135 ай бұрын
tafu khan sahib is king of mujra tabla
@mudasirali15714 ай бұрын
Ham to na zakir ko jante hain na shoukat jante hain. Lakn tafu Saab ko bacha bacha janta hai
@sohailassad56255 ай бұрын
Dar Asal main Ya Sarwar Bhai koi Professional Anchor naihi hain ji ki waja sy in ko kisi bat karnay ka Professional Taraeeq nai Ata. Ya bhai sirf simple way sy bat kartay hain. Anchoring and comparing is a different filed sir.