12:30 سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ کڑوڑوں سلام حضرت پیر سید نصیرالدین شاہ رحمتہ اللہ علیہ کی ذات پاک پر واہ واہ واہ سبحان اللہ سبحان
@saleemrehman90013 ай бұрын
❤سبحان اللہ کمال کردیا آپ نے میر صاحب۔ کیا عاجزی ہے استاد دلدار حسین خان کی کیا ادب ہے بڑوں کا اساتذہ کا۔ ماشااللہ اور کمال قوالی کی صورت دی ہے نعت کو استاد نذرحسین صاحب کی کمپوزیشن میں ❤🎉 سبحان اللہ
@javaidiqbalbutt72163 ай бұрын
Great Ustad of tabla Ustad Dildar Hussain
@javaidiqbalbutt72163 ай бұрын
Great artist Ustad Dildar Hussain pidhu kya baat hai
Subhanallah Alhamdolillah Allahoakbar Mashallah La Hola Walaquwta illah Billah Hill Ali ul Azeem wastaghferullah Allahuma Suley ala Muhammad wa Ala Aley Muhammad saw L4all ❤Salam Pakistan ❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤❤
@shakirmalik61583 ай бұрын
great sir g
@javaidiqbalbutt72163 ай бұрын
Aisa tabla Na Dekha Na suna
@javaidiqbalbutt72163 ай бұрын
King of tabla Ustad Dildar Hussain
@javaidiqbalbutt72163 ай бұрын
😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮
@Abdulrafaytivi3 ай бұрын
آباد گولڑے میں چمن بتول ھے بستا وھاں گھرانہء آل رسول ھے صورت معیں کی دیکھ کے یہ میرا دل کہے کتنا حسین گلشن زھرا کا پھول ھے دنیا کے تاج و تخت کے عوض بھی مجھے مہرعلی کی چاکری واللہ قبول ھے حقیقت یہی ھے دوستو اس میں تو شک نہیں اسلم معین الدین کے قدموں کی دھول ھے کلام : محمد اسلم چشتی
@javaidiqbalbutt72163 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Abdulrafaytivi3 ай бұрын
اور وھی تو ھے جس نےپانی سے انسان کو پیدا کیا ۔ پھر اس کو ددھیال ، ننھیال اور سسرال والا بنایا۔ اور تمھارا پروردگار (ھر طرح کی) قدرت رکھتا ھے سورۃ الفرقان : آیت 54
@AbdullahFabric-d6r3 ай бұрын
Qawal Nusrat saab se koi b bara ni
@javaidiqbalbutt72163 ай бұрын
😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮
@javaidiqbalbutt72163 ай бұрын
😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮
@javaidiqbalbutt72163 ай бұрын
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
@beparvahhindirapper3333 ай бұрын
Thanks❤❤❤
@Abdulrafaytivi3 ай бұрын
بن کے تصویر غم رہ گئے ھیں کھوئے کھوئے سے ھم رہ گئے ھیں یوں تو گننے کو ھیں لاکھوں انساں جو ھیں انساں وہ کم رہ گئے ھیں حال غم لکھتے لکھتے ھمارا تھک کے اھل قلم رہ گئے ھیں جو سمجھتے ھیں انساں کو انساں ایسے انسان کم رہ گئے ھیں یہ گلی کس کی ھے اللہ اللہ اٹھتے اٹھتے قدم رہ گئے ھیں کارواں چل کے منزل پہ پہنچا ٹھہرو ٹھہرو میں ھم رہ گئے ھیں بانٹ لیں سب نے آپس میں خوشیاں میرے حصے میں غم رہ گئے ھیں اب نہ اٹھنا سرھانے سے میرے اب تو گنتی کے دم رہ گئے ھیں اے صبا ایک زحمت ذرا پھر ان کی ذلفوں میں خم رہ گئے ھیں دیکھ کر ان کے منگتوں کی غیرت دھنگ اھل کرم رہ گئے ھیں ان کی ستاریاں کچھ نہ پوچھو عاصیوں کے بھرم رہ گئے ھیں کائنات جفا و وفا میں ایک تم ایک ھم رہ گئے ھیں آج ساقی پلا شیخ کو بھی ایک یہ محترم رہ گئے ھیں وہ گئے جو تھے رھنے کے قابل ایک رھنے کو ھم رہ گئے ھیں اے نصیر اب کہاں وہ امنگیں دور اپنے سے ھم رہ گئے ھیں کلام : حضرت پیر سید نصیرالدین شاہ رحمتہ اللہ علیہ (گولڑہ شریف)
@apnestar92193 ай бұрын
Ustad Tari Khan sahb ka b kbi interview....???? Kro mir sahb
@sehramch1493 ай бұрын
Mea hairan hun k Ustad Dildaar sb se Un k best friend Ustad Farrukh sb k barey myn kuch nhi pocha geya in 2 episodes. 😢
@moonalifareedi43092 ай бұрын
😢😢😢سچ کہا آپ نے استاد فرخ خان صاحب بلکل نفیس طبعیت کے لوگ تھے
@pranavdesai95733 ай бұрын
Noor Jahan ji di kaunsi gazal se ye tarj li hai ?
@qawwalihousetv93683 ай бұрын
Ye naat medam g ke kon song ki tune me hy
@javaidiqbalbutt72163 ай бұрын
😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅
@siddiquiaalaminetwork53963 ай бұрын
آپ تمام کو یہ باور کراتا ہوں کہ اہل اردو بھی دیکھتے اور سنتے ہیں۔ لہٰذا اردو میں ہی کلام کیا کریں۔شکریہ
@zaidmohammed833 ай бұрын
Best part khaasaab luriyoo ke taraf aapka dhyaan nahi gya hoga 😂