منکرین حدیث کا فتنہ زمین بوس حضرت عیسیٰ کا نزول اور دجال کا فتنہ AHEZ Official

  Рет қаралды 3,303

Allama Hisham Elahi Zaheer

Allama Hisham Elahi Zaheer

Күн бұрын

Пікірлер
@walimuhammadsafi2406
@walimuhammadsafi2406 15 сағат бұрын
جزاک اللہ
@RanaArfan-in6cd
@RanaArfan-in6cd Күн бұрын
Mashalla ❤❤❤❤❤❤❤
@ahadkhan9195
@ahadkhan9195 Күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا
@Abbasjaniar
@Abbasjaniar Күн бұрын
❤❤❤❤❤
@adnanibnnoor_1
@adnanibnnoor_1 Күн бұрын
جو حدیثیں مانتے ہیں اللہ سبحان و تعالی نے ان پر لعنت کر رکھی ہے اس دنیا میں ، ان کو قران مین لکھا کبھی نظر نہیں آئے گا، یہی ان کی سزا ہے، جو سمجھتے ہیں کہ یہ حدیث کی کتابیں جسیے اللہ کی طرف سے ہیں، یہی تو اصل مشرک ہیں۔ إِنَّ الَّذِينَ يَكْتُمُونَ مَا أَنزَلْنَا مِنَ الْبَيِّنَاتِ وَالْهُدَى مِن بَعْدِ مَا بَيَّنَّاهُ لِلنَّاسِ فِي الْكِتَابِ أُولَـئِكَ يَلعَنُهُمُ اللّٰهُ وَيَلْعَنُهُمُ اللَّاعِنُونَ (2:159) بے شک وہ جو چھپاتے ہیں، جو اتارا ہم نے واضاحتوں میں سے اور ھدایت کو، بعد اس کے جو واضح کیا ہم نے لوگوں کے لیے، الکتاب میں سے، یہی ہیں جن پر اللہ لعنت کرتا ہے اور لعنت کرتے ہیں لعنت کرنے والے،،، اب کیا الکتاب قران کو نہیں کہتے جس کو چھپا کر حدیثیں بیان ایسے کی جاتیں ہیں جیسے اللہ سبحان و تعالی کی طرف سے ہوں کتابیں،،
@medusaachla
@medusaachla 22 сағат бұрын
Interesting mythology.
@naveed1375
@naveed1375 14 сағат бұрын
The last hope Akhri chattan Pakistani Army or Pakistani Nation all Muslim countries specially Indian Muslim ❤❤❤❤
@shamim1947
@shamim1947 13 сағат бұрын
Gamadi Sahab ko Allah SWT hidayat dae
@HamzaAli-hi4ju
@HamzaAli-hi4ju Сағат бұрын
MAHSHALLAH , Hazrat essa ke mukhafat asal me mukhalafat Mehdi Hain
@medusaachla
@medusaachla 22 сағат бұрын
According Arabic grammar, for certainity, future tense is used.
@muhammadtalharaja2119
@muhammadtalharaja2119 6 сағат бұрын
Which grammar mr prove it here
@Chfjkkkhghujgdghhjjhg
@Chfjkkkhghujgdghhjjhg 9 сағат бұрын
Khawarig Lashkar sufyani in syria with the supporting and help of emr-ica and esr@el.
@mdKalim-ju8th
@mdKalim-ju8th Күн бұрын
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم انا مسئلہ عیسی عنداللہ کما صلی ادم عيسي کی مثال روبرو ادم علیہ السلام کی طرح هے. جب اللہ تعالی کہہ رہا کہ ادم عیسی کی مثال ادم علیہ السلام کی طرح ہے ادم علیہ السلام کی موت ہوئی ہے یا نہیں یہ پہلے بتا دو پھر ہم بعد میں ذکر کریں انشاء اللہ( کلیم اللہ)
@iftikharshamsi8775
@iftikharshamsi8775 14 сағат бұрын
Labik ya hussain a.s munkreen e Ahlabat a.s lanat aur ya be nai manty k aj ka Imam kon ha
@MuhammadAdilRafique-km8nk
@MuhammadAdilRafique-km8nk Күн бұрын
علامہ صاحب اصل منکرین حدیث اور منکرین قرآن تو وہ لوگ ھیں جو حدیث کو قرآن پاک کا مقام دیتے ھیں اور حدیث سے قرآن پاک کا فہم لیتے ھیں۔ اس طرح نہ حدیث شریف کا اصل فہم باقی رھتا ھے نہ قرآن پاک کا ۔
@user-ashfaq10f
@user-ashfaq10f Күн бұрын
غامدی کو عقل ہوگی تو عقل مانے گی
@MuhammadAdilRafique-km8nk
@MuhammadAdilRafique-km8nk Күн бұрын
غامدی صاحب نے تو نزول مسیح کی روایات کا انکار نہیں کیا ھے بس انہوں نے قرآن پاک اور دیگر آحادیث کی روشنی میں انکا مفہوم سمجھا دیا ھے۔
@user-ashfaq10f
@user-ashfaq10f Күн бұрын
@@MuhammadAdilRafique-km8nk جو کچھ غامدی نے کہا وہ انکار ہی ہے غامدی صاحب سے پوچھےقرآن ہم تک کیسے آیا؟
@MuhammadAdilRafique-km8nk
@MuhammadAdilRafique-km8nk Күн бұрын
@@user-ashfaq10f قرآن پاک کی محمد رسول اللہ سے ھم تک منتقلی اس دنیا میں کسی بھی علم کی منتقلی کے سب سے مستند ترین زرئعے سے ھوئی ھے یعنی ھزاروں لوگوں نے قرآن پاک رسول اللہ سے االہ کی کتاب کے طور پر وصول کیا کسی نے اپنے طور پر لکھا تو کسی نے سارے کا سارا یاد کر لیا۔ اور ان ھزاروں لوگوں نے بالاجماع لاکھوں لوگوں یعنی اگلی پوری نسل کو منتقل کیا اور اگلی نسل نے بھی لاکھوں لوگوں کو بغیر کسی ادنیٰ تغیر و تبدیلی کے آگے لاکھوں لوگوں یعنی اپنی اگلی نسل کو منتقل کیا۔ اسی طرح قرآن پاک نسل در نسل قولی تواتر کے ساتھ منتقل ھوتا ھوا ھم تک پہنچا ھے۔ اور اس کے رسول االہ کی طرف سے دئے جانے پر رسول اللہ سے آج تک ھر دور میں تمام امت کا اجماع رھا ھے۔
@MuhammadAdilRafique-km8nk
@MuhammadAdilRafique-km8nk Күн бұрын
@@user-ashfaq10f حدیث میں اللہ کے رسول کسی کو کوئی حکم دیں یا نصیحت کریں تو اگر انسان دل میں بھی اسے قبول نہ کرے تو مسلمان نہیں ھو سکتا۔ مگر راویوں کے زرئعے پہنچنے والی بغیر سیاق و سباق اور آدھی ادھوری وہ بھی بالمعنی ( الفاظ تبدیل کر کے ) روایت کی ھوئی باتوں کی قرآن پاک کی روشنی میں تحقیق ضروری ھے۔ اگر ایک حدیث میں چار راوی ھیں تو چار مرتبہ اس حدیث کے الفاظ کے تبدیل (بالمعنی روایت) کے امکانات ھیں اور چار مرتبہ ھر راوی کی طرف سے سالوں پرانی سنی ھوئی پوری بات میں سے کچھ حصہ بھول جانے اور جتنا یاد رہ گیا صرف اسکے روایت کرنے کے بھی امکانات ھیں۔
@MuhammadAdilRafique-km8nk
@MuhammadAdilRafique-km8nk Күн бұрын
قرآن پاک کی محمد رسول اللہ سے ھم تک منتقلی اس دنیا میں کسی بھی علم کی منتقلی کے سب سے مستند ترین زرئعے سے ھوئی ھے یعنی ھزاروں لوگوں نے قرآن پاک رسول اللہ سے االہ کی کتاب کے طور پر وصول کیا کسی نے اپنے طور پر لکھا تو کسی نے سارے کا سارا یاد کر لیا۔ اور ان ھزاروں لوگوں نے بالاجماع لاکھوں لوگوں یعنی اگلی پوری نسل کو منتقل کیا اور اگلی نسل نے بھی لاکھوں لوگوں کو بغیر کسی ادنیٰ تغیر و تبدیلی کے آگے لاکھوں لوگوں یعنی اپنی اگلی نسل کو منتقل کیا۔ اسی طرح قرآن پاک نسل در نسل قولی تواتر کے ساتھ منتقل ھوتا ھوا ھم تک پہنچا ھے۔ اور اس کے رسول االہ کی طرف سے دئے جانے پر رسول اللہ سے آج تک ھر دور میں تمام امت کا اجماع رھا ھے
@MuhammadAdilRafique-km8nk
@MuhammadAdilRafique-km8nk Күн бұрын
اللہ کے رسول کسی کو کوئی حکم دیں یا نصیحت کریں تو اگر انسان دل میں بھی اسے قبول نہ کرے تو مسلمان نہیں ھو سکتا۔ مگر راویوں کے زرئعے پہنچنے والی بغیر سیاق و سباق اور آدھی ادھوری وہ بھی بالمعنی ( الفاظ تبدیل کر کے ) روایت کی ھوئی باتوں کی قرآن پاک کی روشنی میں تحقیق ضروری ھے۔ اگر ایک حدیث میں چار راوی ھیں تو چار مرتبہ اس حدیث کے الفاظ کے تبدیل (بالمعنی روایت) کے امکانات ھیں اور چار مرتبہ ھر راوی کی طرف سے سالوں پرانی سنی ھوئی پوری بات میں سے کچھ حصہ بھول جانے اور جتنا یاد رہ گیا اسکے روایت کرنے کے بھی امکانات ھیں۔
@MuhammadAdilRafique-km8nk
@MuhammadAdilRafique-km8nk Күн бұрын
غامدی صاحب نے تو نزول مسیح کی روایات کا بھی انکار نہیں کیا ھے بس انہوں نے قرآن پاک اور دیگر آحادیث کی روشنی میں انکا مفہوم سمجھا دیا ھے۔
@TheThinkers-only
@TheThinkers-only Күн бұрын
للو تین سو برس نہیں سوئے، یہ لوگ کہتے ہیں جیسا تم بک رہے ہو، قران میں لکھا ہے چند برس رہے، عیسی علیہ سلام کبھی واپس نہیں ائیں گَے، لیکن جو صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ ہوں ان کو قران میں لکھا تھوڑی نظر آئے گا اب خود عیسی علیہ سلام کیا کہہ رہے ہیں وَجَعَلَنِي مُبَارَكًا أَيْنَ مَا كُنتُ وَ أَوْصَانِي بِالصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ مَا دُمْتُ حَيًّا (19:31) اور بنایا گیا ہے مجھے مبارک/بڑھانے والا، جہاں کہیں بھی ہوں اور میرے لیے احکامات ہیں صلوۃ کے ساتھ اور زکوۃ کے جب تک ہوں زندہ۔ چلو صلوۃ تو اسمان میں قائیم کیے ہوئے ہونگے، تو زکوۃ کیا فریشتوں اور حوروں کو دے رہے ہیں اگر اب بھی زندہ ہیں۔،،،
@hamidmahmood8250
@hamidmahmood8250 Күн бұрын
Mein aik aam sa insan houn....mein 100% yaqeen se keh Sakta houn keh...nazool e Masih aur dajjal aur Mehdi ke baare ye saari guftagoo bakwaas aur jahilana ker raha hey.... Aik firqa aik rawait se...doosra Kisi AUR rawait se teesra,,chitha Kisi AUR jaga se le ker aik jaga mix ker ke biyan ker Raha hey...khud tou gumrah hey hi....auron ko bhi ker Raha hey....Allah bachai
@mlk8234
@mlk8234 Күн бұрын
منکرین ِحدیث میں آپ بھی ہیں حدیث عمار فۃ الباغیہ والی حدیث کا انکار کرتے ہیں
@MohdHomaid
@MohdHomaid Күн бұрын
❤❤
Мясо вегана? 🧐 @Whatthefshow
01:01
История одного вокалиста
Рет қаралды 7 МЛН
VIP ACCESS
00:47
Natan por Aí
Рет қаралды 30 МЛН
Каха и дочка
00:28
К-Media
Рет қаралды 3,4 МЛН
coco在求救? #小丑 #天使 #shorts
00:29
好人小丑
Рет қаралды 120 МЛН
✅ التاريخ الأثري الحقيقي للغة العربية
1:42:28
نهاية أسطورة The End of Legend
Рет қаралды 8 М.
الشيخ بسام جرار |  التوغل الإسرائيلي بسوريا
9:06
لا تنقضي عجائبه
Рет қаралды 32 М.
Muslim Identity in the Modern World | Islam and Western Influences | Panel Discussion
1:19:29
Khalid Mehmood Abbasi Official
Рет қаралды 18 М.
Прогнозы на 2025: Шульман, Фишман, Орешкин, Рогов
1:34:43
Телеканал Дождь
Рет қаралды 203 М.
Мясо вегана? 🧐 @Whatthefshow
01:01
История одного вокалиста
Рет қаралды 7 МЛН