نذرانہ عقیدت بحضور حضرت امام حسین علیہ السّلام ایک شعر سجدہ شبیر کا بچا گیا سجدے انجم جانتے تھے یہ خنجر چلایا ہے نماز پہ ۔۔۔۔۔۔ محترم جناب اجمل حسین ذکری آف بلتستان اور ان کے تمام چاھنے والوں کے لیے ۔۔۔۔۔ از قلم انجم شہزاد چیمہ گاؤں کیلاسکے تحصیل وزیر آباد ضلع گوجرانولہ پنجاب