MaShaAllah , Allah amal ki toufeeq de hame.. Allah Hazrat k umar me barkat de..Ameen
@MohammedFaisal-pk6ijАй бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب بہت مبارک ہو بہت خوشی ہوئ میرے استاذ محترم کی قیمتوں باتوں کو سن کر ۔ اللہ ہر باتوں پر ہر ایک کو عمل کی توفیق نصیب فرمائے ۔ حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ سے فیض یاب ہونے کی توفیق نصیب فرمائے انکی عمر میں عافیت وسلامتی کے ساتھ برکتیں رحمتیں نازل فرمائے ۔ حضرت کو ہر قسم کی پریشانیوں مصیبتوں بلاؤں فتنوں آفتوں سے بھرپور حفاظت فرمائے
@Arbazahmed-th5iyАй бұрын
بھای اپ اپنااور اپنے استاذ کا تعارف دیجے معہ پتہ 😅😅🎉
@MohammedFaisal-pk6ijАй бұрын
@@Arbazahmed-th5iy السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
@MohammedFaisal-pk6ijАй бұрын
میں مفتی محمّد شاہ فیصل مفتاحی۔واشرفی ویلور۔ٹمل ناڈو
@Arbazahmed-th5iyАй бұрын
اب اپنے استاذ جن کو اپ دعاوں سے نواز رھے تھے. انکا بھی تعارف معہ پتہ کر واے