جزاک اللہ مولا سلامت رکھیں سبھی کو بہت ہی پُردرد نوحہ اور طرز سلامت رہیں ارشد بھائی
@mukhtaralimukhtarali84497 күн бұрын
Haye binte Hussain as 😢😢😢
@mukhtaralimukhtarali84494 сағат бұрын
ہائے غربت سکینہ ع 😢😭😭 جس کا بابا وقت کا امام حسین علیہ السلام ہو اسکو بھی کفن نصیب نہ ہوا ایک عام انسان کو بھی کافی دیا جاتا ہے ہائے وہ زندان کا منظر جیسے چوتھے امام نے دیکھا ہوگا ایسے حال میں اپنی بہن کو 💔💔😭😭😭 ۴ سال کی سن میں اتنے مصائب ڈھائے گئے یہ نوحا جتنی بار سونا جائے اتنا کم ہے