Tuj say pehlay ya Ali a.s jitnay muzakar ayegay wahh kiya atta hay ❤
@zeeali49125 ай бұрын
Kya hi kehny ..... jeety rhen Mohsin bhai ❤
@MuhammadHassan-wp7px5 ай бұрын
کفر کے اور شرک کے الزام ہم پر آئیں گے سچ دکھائے گا جو آئینہ ، تو پتھر آئیں گے۔ واہ واہ
@intezarbaloch6553 күн бұрын
کہتے تھے سجاد ھم خوشیوں میں اب جاتے نہیں 😥😥😥😥😥
@user-bs2kv4tu8c4 ай бұрын
خلد سے بس ہم کو ملنے شافعِ محشر آئیں گے ماتمی ہم جس گھڑی حلقے کے اندر آئیں گے ۔ بس علی کا نام لوں گا میں اندھیری قبر میں داد دینے کے لیے سارے پیغمبر آئیں گے ۔ چاہے ان کو پانچ لکھو، بارہ یا چودہ لکھو قولِ سرور ہے محمد سب برابر آئیں گے ۔ اک قطع میں نے لکھا ہے قاسمِ دلگیر پر ہے یقیں مجھ سے اسے سننے کو شبر آئیں گے ۔ انبیاء کی مشکلیں آسان کرنے کے لیے سندھ کی دھرتی سے ہی مولا قلندر آئیں گے ۔ کر لیا ہے وِرد میں نے العجل مولا حسین اب میری اس نظم میں لفظوں کے لشکر آئیں گے ۔ صدیوں سے کہتی ہے دوزخ اس لیے میں نجس ہوں مجھکو ہے یہ علم مجھ میں سب مقصر آئیں گے ۔ اس لیے احسامٓ میں مشکل سے گھبراتا نہیں پڑھ لی ہے نادِ علی، اب دیکھ اصغر آئیں گے ۔ احسام علی احسام