السلام علیکم اس انٹرویو کے ذریعہ جاوید صاحب کے ساتھ ایک گھنٹے تک بڑی دلچسپ گفتگو رہی - کینڈا میں گھریلو تشدد ، اور بچوں کے ساتھ ہونے والے تشدد سے جس طرح نمٹا جاتا ہے - واقعی قابل ستائش ہے - میں اس انٹرویو کے لئے جاوید صاحب کا صمیم قلب سے شکریہ ادا کرتی ہوں - ساتھ ہی ساتھ ان تمام ناظرین کی بھی مشکور ہوں جنہوں اپنا قیمتی وقت اس پروگرام کے لئے نکالا -