Allha Molana Abduĺlha ku janat me aĺla makam atafarmy Ameen sumaAmeeñ
@arslanminshawi2425 жыл бұрын
Masha allah
@TahirAli-nj4gl7 жыл бұрын
mashaAllah
@RayRamzan-c1q Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@abdullahgoraya9894 жыл бұрын
Ma sha Allah
@rajaibrar362411 жыл бұрын
Molana Abdullah Gurdaspori
@m.shakershan78578 жыл бұрын
M.irfan shaker Allah ap ko jannat day...
@muhammadnabeel28837 жыл бұрын
rafiq muhammad ماشااللہ
@amnamaqbool55856 жыл бұрын
Muhammad Nabeel اللہ ناصر مدنی صاحب کو ہنستا مسکراتا رکھے ان سے درخواست ہے کے بھائیوں کی عظمت پر ببی تقریر کریں
@muhammadisaq71307 жыл бұрын
ma sha allah
@mukimbhati78466 жыл бұрын
wwe tlc smackdown 2017
@KAhmed6 жыл бұрын
aaaaaaaammmmmnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnn
@mohammedyaseen22354 жыл бұрын
یہ آدمی عبداللہ اہلِ سنت سے نہیں، بلکہ ایک نئے فرقے "اہلِ حدیث" سے تعلق رکھتا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔
@hafiziftikhar15864 жыл бұрын
تم اپنی عقل کا علاج کرواؤ اس وقت پوری دنیا میں ایک ہی جماعت ہے جو اطيعو الله وأطيعوا الرسول پر ہے
@abusohaib29543 жыл бұрын
@@hafiziftikhar1586 آپ نے صحیح فرمایا۔ اپنے آپ کو اھلٍ سنت کہلوانے والے یہ بھول گۓ کہ ان کے ”غوث پاک“ مسلکاََ حنبلی تھے۔ حنبلی تقریباَ اھل حدیث ہیں۔ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ علیہ جنہیں وہ ”گیارویں شریف“ کے پیر کہتے ہیں نے اپنی کتاب ”غنًیة الطًالبین“ میں لکھا ھے کہ اھل بدعت کی نشانی یہ ھے کہ وہ اھل حدیث کو برا بھلا کہتے ہیں۔