ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ اپنی حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین سلام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ❤️❤️❤️
@BuraqMediaNetwork1 Жыл бұрын
Jazak Allah 🤍
@alihaider-sg1ik8 ай бұрын
ماشاءاللہ
@BuraqMediaNetwork18 ай бұрын
جزاک اللہ 🤍🥀🤍
@RahbarDanishi-o4h Жыл бұрын
اپ نے علامہ اورنگزیب فاروقی صاحب کا انداز تو اپنایا لیکن افسوس اس مقام پر ہوتا ہے کی جب ذاتِ اورنگزیب اپنانے کی باری آتی ہے تو آپ اپنے اقوال سے تو نہیں لیکن اعمال سے نفی ضرور کرتے ہیں، کیوں ایسا کیوں ہے، حضرت میں آپ سے معلوم کررہا ہوں، آپ کے محبین اے نہیں معلوم ہے، آپ ہی بتاؤ وہ بھی ویڈیو کی شکل میں حضرت ابوبکر فاروقی صاحب ،،،
@BuraqMediaNetwork1 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپس میں اتحاد و اتفاق پیدا فرمائے آمین ثم آمین