Molana Ahmed Ludhianvi Exclusive Interview | Pakistan Rah e Haq Party | Usama Zahid

  Рет қаралды 4,945

Usama Zahid

Usama Zahid

Күн бұрын

Molana Ahmed Ludhianvi Exclusive Interview | Pakistan Rah e Haq Party | Usama Zahid
Description:
In this exclusive interview, Molana Ahmed Ludhianvi shares his insights on current political dynamics, religious perspectives, and social issues facing the nation today. Join us for an in-depth conversation that explores his views on various topics, his vision for the future, and the role of faith in shaping societal values. This candid discussion offers a rare glimpse into the thoughts of one of the most prominent religious leaders of our time.
Don’t forget to like, share, and subscribe for more thought-provoking content!
اسامہ زاہد کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ
x.com/ranausam...
اسامہ زاہد کا آفیشل واٹس ایپ چینل
whatsapp.com/c...
اسامہ زاہد کا آفیشل فیس بک پیج
www.facebook.c...
#usamazahid #MolanaAhmedLudhianvi #ExclusiveInterview #ReligiousLeadership #SocialIssues #Politics

Пікірлер: 179
@MuhammadAbid-g2i
@MuhammadAbid-g2i 14 күн бұрын
ہم پیر ظہیر الحسن شاہ صاحب کے ساتھ ہیں اور کھڑے رہیں گے اخری دم تک
@user-tr3ep6ct2d
@user-tr3ep6ct2d 14 күн бұрын
شکر ھے شاہ جی نے قیمت لگائ اور آج ہر کوئ بات کرنے کے لائق ھوا
@shahbazawan6195
@shahbazawan6195 14 күн бұрын
شکر کریں شاہ صاحب نے بیان دے دیا اور آپ لوگوں کو کریڈٹ کریڈٹ کھیلنا آ گیا پہلے آپ لوگ کھاں تھے
@user-kw5gj4ol2p
@user-kw5gj4ol2p 14 күн бұрын
اپنی زات کا مسلہ ہو تو ٹیبل ٹاک چلتی ہے لیکن جب حضور ﷺ کی شان میں کوئی بکواس کرے اس کا سر اتارنا ہی پڑتا ہے ۔ او مولانا احمد لدھیانوئ صاحب
@AmjadAli-wq9be
@AmjadAli-wq9be 14 күн бұрын
جو بھی شاہ صاحب کے بیان سے اتفاق نہیں کرتا ہم اس کو جانتے ہی نہیں
@shamraizsajjad9483
@shamraizsajjad9483 14 күн бұрын
پیر سید ظہیرالحسن شاہ صاحب آپ کی عظمت کو سلام💓💓💓💓💓 شاہ صاحب کے اک بیان سے ایسے کاغذی مولوی بھی بات کرنے کے کابل ہو گے ہیں💯💯💯💯💯💯💯💯🔥🔥🔥🔥🔥
@Tlp.maccah-official
@Tlp.maccah-official 13 күн бұрын
بالکل ٹھیک فرمایا آپ نے یہی لوگ ہیں جو کہتے ہیں اسلام امن کا درس دیتا ہے ہے
@AmjadAli-wq9be
@AmjadAli-wq9be 14 күн бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
@AsifRaza-se9qi
@AsifRaza-se9qi 13 күн бұрын
اللّٰہ پاک علماء حق کو سلامت رکھے آمین بلخصوص شاہ صاحب کو۔امین
@user-ul5dm7qu7s
@user-ul5dm7qu7s 14 күн бұрын
اندر کا بغض موصوف چھپا نہیں سکے جو لوگ حق بات کہنے کی ہمت بھی نہیں رکھتے خاک اسلامی نظام نافذ کریں گے یہ روز روشن کی طرح عیاں حقیقت ہے کہ یہ سارا کریڈٹ تحریک لبیک کو جاتا ہے اور اس میں بھی سید ظہیر الحسن شاہ صاحب کو خدا انہیں تعصب سے خالی ذہن نصیب کرے
@MadinavlogswithAli
@MadinavlogswithAli 14 күн бұрын
Haq bat ❤
@mahmoodahmad1574
@mahmoodahmad1574 14 күн бұрын
تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان کے احتجاج سے پہلے اور بالخصوص قبلہ شاہ صاحب کے بیان سے پہلے تو کوئی بھی نہیں جاگ رہا تھا
@RizviBhai-w7n
@RizviBhai-w7n 14 күн бұрын
I love you TLP Saad Bhai roqin shora
@KhushalKhatak-w8i
@KhushalKhatak-w8i 14 күн бұрын
یہ بات تب جا کر حل ہوئی جب اس کے سر کی قیمت لگی اس سے پہلے بھی کیس چل رہا تھا بالکل خاموشی تھی کوئی بندہ بولنے کو تیار نہیں تھا جب اس کا سر کی قیمت لگی پھر جا کر اس نے اپنا فیصلہ واپس لیا
@centralresearchonline6130
@centralresearchonline6130 11 күн бұрын
یہ بات حلالی کو سمجھ ا سکتی ہے
@mehmoodarshad2350
@mehmoodarshad2350 10 күн бұрын
Bikul theek kah hai ap na bahi ❤
@rayyanrizwan8796
@rayyanrizwan8796 14 күн бұрын
یقیناً پیر ظہیر الحسن شاہ صاحب کے سر قلم کرنے کے انعام نے ہی اس معاملے کو اہمیت دی ۔ ان کے انعام کا اعلان اور تمام ہی جماعتوں کے عمل سے بہت بھاری ہے ۔
@RafaqatRehman-111
@RafaqatRehman-111 14 күн бұрын
شاہ صاحب کے بیان کی حمایت کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے
@VisitorsofSaudiArab
@VisitorsofSaudiArab 12 күн бұрын
پیر سید ظہیر الحسن شاہ جی کی جرآت کو سلام آپ نے بتایا کہ ہم زندہ یزید کو للکارے کی ہمت رکھتے ہیں
@abdullahahmedkhan9330
@abdullahahmedkhan9330 8 күн бұрын
قائد اہلسنت حضرت مولانا محمد احمد لدھیانوی صاحب کو اللّہ لمبی زندگی عطا فرمائے
@Jawadiqbal794
@Jawadiqbal794 14 күн бұрын
جناب واحد جج تو اپ کی پہلے سن نہیں رہا تھا کسی کی😂 وہ تو دعا کرو ایک بیان اگیا اس کے بعد اسمبلی بھی ہلی اور سپریم کورٹ کو بھی کچھ اثر ہوا
@Broke-f5m
@Broke-f5m 14 күн бұрын
آپ لوگوں کو کچھ پتہ نہیں بس کود پڑتے ہو بیچ میں حکومتی وفد کی ان کی جماعت کے ترجمان کیساتھ کمیٹی تشکیل دی گئی تھی اسمیں یہیں مطالبات رکھے گئے کہ اس فیصلے کو واپس لیا جائے ورنہ پورے ملک میں دھرنا دیں گے۔
@muzammilshahzad-xm8gh
@muzammilshahzad-xm8gh 13 күн бұрын
​اس سے پہلے تو اسمبلی بھی سوئی ہوئی تھی ​@@Broke-f5m
@mansorali7361
@mansorali7361 8 күн бұрын
ما شاء اللہ علامہ احمد لدھیانوی صاحب اپ کی جرات کو سلام
@EdreesJutt
@EdreesJutt 14 күн бұрын
ہمیں عدالتی معاملات کا سبق نہ دیں مولانا صاحب اصحابہ کرام علیہم الرضوان کی عدالتوں میں ختم نبوت کے معاملے پر جو فیصلے ہو چکے ہیں ہم اس کے پابند ہیں؟؟ آپ کسی چیز سے اتفاق کریں یا نہ کریں ہم کسی عدالت کا احترام نہیں کریں گے جو ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور ختم نبوت کا احترام نہیں کرے گی
@mahroofbhatti1763
@mahroofbhatti1763 14 күн бұрын
عدالت تک ہم نے عدالتوں کو دیکھا مگر جب دوبار عدالت بکی تو فیصلہ غازی نے ہی کرنا تھا پہلے عدالتوں کے ججوں کو ٹھوکنا اس کے بعد دوسرے مجرموں کو شاہ صاحب کی للکار بنی یلغار ❤
@Jawadiqbal794
@Jawadiqbal794 14 күн бұрын
Tajdare khatam e nabuwat zindabad tlp zindabad
@MusharrafKhan-gk7wg
@MusharrafKhan-gk7wg 13 күн бұрын
ماشاءللہ قائداھلسنت
@AhsanShah-jt6zp
@AhsanShah-jt6zp 14 күн бұрын
Tlp❤
@mayayaqoob1182
@mayayaqoob1182 14 күн бұрын
مولانا صاحب سے سول ہے کہ ٹیبل ٹاک سے ابھی تک کتنی باتیں حکومت سے منوائی ہیں 🤔
@Abdulrafaytivi
@Abdulrafaytivi 14 күн бұрын
شاہ صاحب مدظلہ کا غصہ و جلال اپنے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی ناموس کی خاطر ھے۔
@AmjadAli-wq9be
@AmjadAli-wq9be 14 күн бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ
@hafizmsaleemusmani4133
@hafizmsaleemusmani4133 13 күн бұрын
ماشاءاللّٰه
@isi4107
@isi4107 14 күн бұрын
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔ یہ کام سب سے پہلے لبیک والوں نے ہی کیا تھا ❤
@user-dq2fp2yw8e
@user-dq2fp2yw8e 14 күн бұрын
Zaheer ul hassan sb zindabad ❤❤
@ShahidNazir-r1t
@ShahidNazir-r1t 14 күн бұрын
ٹی ایل پی زندہ باد
@Mzulqurnain1992
@Mzulqurnain1992 14 күн бұрын
یہ دیوبندی پاکستان بنانے کے خلاف تھے یہ اسکے خیر خوا کیسے ہو سکتے ہیں
@YasirAli-fw1oy
@YasirAli-fw1oy 13 күн бұрын
Right bhai
@mansorali7361
@mansorali7361 8 күн бұрын
ثبوت کے ساتھ بات کیا کریں تفریق پیدا نہ کریں
@faisalButt-w9o
@faisalButt-w9o 13 күн бұрын
Tlp love❤
@MuhammadYaseeen-mc7mb
@MuhammadYaseeen-mc7mb 14 күн бұрын
TLP زندا باد
@Powerofislam.10
@Powerofislam.10 14 күн бұрын
Usama bhai ap please isi issue ko highlight rakh kar chlay or tamam maqatib e fiqr ko apas may itahad pr amaada kar dein specially ameer e mohtaram saad bhai say ap request kry k wo is bary may serious ho kr koi positive response dy tb hi islamic parties success pa skti wsy bht zayada mushkil Nazar a rha ha humy apna future because hamari government may asy shetan musalat hein jo kbi nhi chaty k Pakistan may ye firqa wariat khtm to mere ap sy request hai k ap is topic ko continue rakhyen thank you so much❤❤❤😊
@warisali92853
@warisali92853 13 күн бұрын
شاہ صاحب کی کیا بات ❤
@zaheeriqbal5305
@zaheeriqbal5305 14 күн бұрын
ان صاحب کے اندر کرین پارٹی کا بعض ہی سے اتحادی بنا ناممکن ہے اپنے فاہدہ کے لیے کسی بھی پارٹی کے ساتھ بیٹھ جاتے ہیں
@ShahrukKhan-nr3hh
@ShahrukKhan-nr3hh 14 күн бұрын
TLP zindabad 🥀 zair Husen sha zindabad ap ki waja sa jo molvi sora ta wo jage katme nabowat k lia I love TLP ❤
@mahroofbhatti1763
@mahroofbhatti1763 14 күн бұрын
نام درست کریں بھائی شاہ صاحب کا Zaheer
@stmh8665
@stmh8665 14 күн бұрын
اسامہ بھائی انکو بتائیں آگے چلیں ہم آپ کے پیچھے جوتے اتار کر چلتے ہیں ان صاحب نے جھوٹ بولنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی
@khr_brand8295
@khr_brand8295 14 күн бұрын
😂😂😂😂 کہاں مارچ کیا؟😂😂😂😂 سب سے بڑا؟😂😂😂 او جا
@Broke-f5m
@Broke-f5m 14 күн бұрын
اسلام آباد میں کیا تھا شاید تم نے دیکھا نہیں ہوگا پہلے دیکھو پھر بھونکو 😅
@MeerzamanZaman
@MeerzamanZaman 10 күн бұрын
To us wqt halwa kha rha tha jb Farooqi sab sspwaly march krhy
@mazharhabib2802
@mazharhabib2802 14 күн бұрын
Peer Zaheer ul Hassan Shah sb zindabad
@mahroofbhatti1763
@mahroofbhatti1763 14 күн бұрын
تحریک لبیک پاکستان کے نائب امیر پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب نے جو فیصلہ دیا وہی فیصلہ صحابہ کرام رضوان الله علیہم اجمعین کا بھی یہی فیصلہ ہے منکرین ختم نبوت کے خلاف ایک دن میں حکومت پاکستان کے وزیروں نے شاہ صاحب کے خلاف چار پریس کانفرنسیں کیں پوری قوم کو جگا دیا قوم سوچنے پر مجبور ھوئی کہ معاملہ سنجیدہ ہے جس کا رزلٹ سپریم کورٹ کو فیصلہ بدلنے کی صورت میں ملا سلام پیش کرتے ہیں شاہ صاحب کی جرات اور بہادری کو
@EdreesJutt
@EdreesJutt 14 күн бұрын
کہاں جاتا ہے کہ یہ وہ شخص ہے جس نے ملک اسحاق کو اپنے ہاتھوں سے ہی قتل کروایا تھا جب یہ اپنی جماعت کے کارکنوں سےمخلص نہیں ہے ؟؟؟ اسامہ بھائی آپ کیااس کا انٹرویو لینے چلے گئے
@Broke-f5m
@Broke-f5m 14 күн бұрын
جھوٹ کی بھی حد ہوتی ہے سنی سنائی باتوں کیوجہ سے کسی پر الزام نہیں لگایا کرو ملک اسحاق شہید رح کو دشمن صحابہ رض نے شہید کیا تھا
@isi4107
@isi4107 14 күн бұрын
پیر سید ظہیر حسن شاہ صاحب زندہ باد ❤
@mazharhabib2802
@mazharhabib2802 14 күн бұрын
TLP zindabad
@pkk9053
@pkk9053 13 күн бұрын
Mashallah Allah slamet rakhy
@qarighousghos5137
@qarighousghos5137 10 күн бұрын
تحریک لبیک پاکستان ذندہ باد ❤
@HafizMudasir-k3t
@HafizMudasir-k3t 13 күн бұрын
MashAllah
@isi4107
@isi4107 14 күн бұрын
تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد ❤ لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ❤
@umerameer5143
@umerameer5143 13 күн бұрын
MashAllah 🥰
@qarighousghos5137
@qarighousghos5137 10 күн бұрын
سید ظہیر الحسن شاہ صاحب ذندہ باد ❤
@adnanlashari8930
@adnanlashari8930 11 күн бұрын
Salute TLP
@user-lc9dw7fl3n
@user-lc9dw7fl3n 13 күн бұрын
لدھیانوی صاحب بذات خود ایجنسیوں کے بغیر ایک قدم چلنے کو تیار نہیں اورورں کو چھوڑو
@MazharJaveed-ri9ej
@MazharJaveed-ri9ej 14 күн бұрын
Usama Bai ko khiraj tehseen paish karta hun aap ne hamisha har moqa par Haq adaa kia Deen Islam ki tarjmani ki
@muhammadahmed1658
@muhammadahmed1658 13 күн бұрын
علامہ ظہیر الحسن نے سنت ابوبکر جنگ یمامہ پر عمل کیا ہے آپ کیسے کہہ سکتے ہیں انہوں نے غلط کیا اگر علامہ سید ظہیر الحسن شاہ صاحب چیپ جسٹس کے سر کی قیمت نہ لگاتے تو چیپ جسٹس اپنا بیان واپس نہ لیتا
@KhushalKhatak-w8i
@KhushalKhatak-w8i 14 күн бұрын
مولانا صاحب اگر اپ نے دین صحیح پڑھا ہے تو پھر اپ کو یہ بات کرنی نہیں چاہیے تھی کر رہے ہیں
@MAli-kf4vi
@MAli-kf4vi 14 күн бұрын
میرے بھائی اس بندے اسلام نہیں پڑا کرسی پڑی 5
@MuazMugal
@MuazMugal 14 күн бұрын
Tlp zinda baad Saad Husaín rizvi zinda baad Seyd baad shah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤zinda baad
@tanveerahmad5204
@tanveerahmad5204 14 күн бұрын
❤usama bhai Allah pak AP ki kawesh ko kabool fermay
@abdulraees6476
@abdulraees6476 10 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤ ہمیں جانم سلطانم مرشدم امیرم جناب حافظ سعد حسین رضوی صاحب کی قیادت پر فخر ہے الحمدللہ زندگی کے آخری سانس تک اور خون کے آخری قطرے تک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک اور بس لبیک ان شاءاللہ اللہ کریم ٹی ایل پی کے قائدین اور کارکنان کو استقامت عطا فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین❤❤❤❤
@shabazrana9331
@shabazrana9331 10 күн бұрын
Mnafak ka koi Deen nahe koi mulk Nahi TLP ALHAMDULILLAH ❤
@MeerzamanZaman
@MeerzamanZaman 10 күн бұрын
❤❤❤❤ zbrdst
@MalikAli-qn3kr
@MalikAli-qn3kr 13 күн бұрын
تحریک لبیک کے ساتھی جو الفاظ اور جو رویہ یہاں کمینٹس میں استعمال کررہے ہیں وہ رویہ ہرگز مناسب نہیں مولانا محمد احمد لدھیانوی صاحب کی گفتگو سے اتفاق کرتے ہیں
@FidaRizvi
@FidaRizvi 10 күн бұрын
TLP زنده باد زنده باد زنده باد
@rafiSaifi-b1z
@rafiSaifi-b1z 12 күн бұрын
Labaik Waly zinda bad
@MuhammadAbid-g2i
@MuhammadAbid-g2i 14 күн бұрын
اور اپ مولانا صاحب مجھے یہ بتائیں کہ اپ کس منہ سے اس جسٹس کو صاحب کا لفظ لے کے بلا رہے ہیں وہ اس لائق ہے کہ اس کو صاحب کا لفظ دیا جائے
@امعمارہرضویہ
@امعمارہرضویہ 14 күн бұрын
مولانا صاحب ٹاؤٹ ہیں آپ باربار ختم نبوتﷺ کے مسئلہ کو چھیڑنا یہ کوئ غلتی نہیں ہے سوچی سمجھی سازش تھی آپ صرف کریڈٹ کیلیۓ آتے ہیں یہی فرق ہے حسینی اور یزیدی باقی ختم نبوتﷺ پر جو دل وجان سے پہریدار ہے وہ ہمارا امام ہے
@TanveerGujjer-x3b
@TanveerGujjer-x3b 13 күн бұрын
شاہ صاحب زندہ آ باد زندہ آ باد زندہ آ باد
@Shanewarn-qf9qx
@Shanewarn-qf9qx 14 күн бұрын
TLP Zindabad
@sheikhrafiqusmani5993
@sheikhrafiqusmani5993 13 күн бұрын
امید سحر باباجی علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب ❤
@Mr.Azifikbal
@Mr.Azifikbal 7 күн бұрын
Labbaik TLP zindabad
@ImranImran-q3z
@ImranImran-q3z 14 күн бұрын
جناب اپ کہتے ہیں کہ سر کی قیمت لگا دینا سر کاٹ دینا اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا تو جناب اپ مولانا صاحب ہیں ذرا غور کیجئے میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کی حدیث مبارکہ ہے من سبا نبیا فاقتلوہ باقی ترجمہ اپ خود کرلیں شاید اپ کا دماغ روشن ہو جائے
@mahroofbhatti1763
@mahroofbhatti1763 14 күн бұрын
تو شیعوں کو کس بنیاد پر مار رہے یہ صاحب ہم اس کی مخالفت نہیں کرتے مگر کائنات کی سب سے عظیم ترین ہستی کے لیے کسی جج کے پابند نہیں نہ کسی قانون و آئین وہی ہے جو قرآن و حدیث و سنت میں ہے
@Broke-f5m
@Broke-f5m 14 күн бұрын
​@@mahroofbhatti1763 شیعوں کو کس نے مارا ہے محترم ان لوگوں نے تو کبھی شیعوں کو نہیں مارا حالانکہ وہیں لوگ انہیں مارتے ہیں اور یہ قانون کا راستہ اپناتے ہوئے امن قائم رکھنا چاہتے ہیں
@UPDATEDCOUPON
@UPDATEDCOUPON 14 күн бұрын
Moulana sahab hum ne sahaba ko b Huzoor S.A.W.W. ki waja se jana or mana he shah sab sir ki qeemat lagae ishq apne fesle karne me azad hota he har molvi jo hakomti toch me rahe wo huzoor ki izat ka difa kiya khak karega.
@tabarakali2701
@tabarakali2701 13 күн бұрын
Tlp zendabad
@AhsanShah-jt6zp
@AhsanShah-jt6zp 14 күн бұрын
Shah sab ki lalkar kay bad he is masly ki trf sub ki tawjo hui
@SadiaArif-q6y
@SadiaArif-q6y 10 күн бұрын
Shah sb brand ha
@RahatSaleem-uj9xg
@RahatSaleem-uj9xg 14 күн бұрын
Shah shb hamaty jarnyly ahly sunat hain ur hamain ap ki tara dheelee syyasat nh ati
@shabazrana9331
@shabazrana9331 10 күн бұрын
❤ TLP ALHAMDULILLAH BURO KO BURAH MUHN NZAR AH RHAH HA
@TLP-e2n
@TLP-e2n 14 күн бұрын
Sab se pahly raly TLP NY nakli thi 5 agest ko Jab Shaa sab ny sr k qimat lagi thi
@malikfayyaz2622
@malikfayyaz2622 9 күн бұрын
Only TLP Zindabad
@saleemullah.313
@saleemullah.313 14 күн бұрын
I Love you baba G
@Mzulqurnain1992
@Mzulqurnain1992 14 күн бұрын
ان دیوبندی کو صرف پاک فوج کو مرتد کہ سکتے ہیں یہ کیا بات کرینگے پاک نبی کے بارے میں علیہ السلام یہ دل یاد تک نہیں پہنچ سکتے لبیک یا رسول اللہ
@aftabahmad9243
@aftabahmad9243 14 күн бұрын
chief justice k heq press conference ho chuki te peer sayed zaheer ul Hasan k biyan k behd sub ko pata chela judge ki mistake kiya hei
@TahirKhan-zn6jd
@TahirKhan-zn6jd 14 күн бұрын
Tlp❤tlp❤tlp❤
@DubaiboyDubaiboy-h7j
@DubaiboyDubaiboy-h7j 11 күн бұрын
Tlp zindabad
@Kamaamundatech
@Kamaamundatech 11 күн бұрын
کریڈٹ پارٹی اب بہت سی بن سکتی ہیں جن میں سر فہرست مولانا فضل الرحمان مگر اس سارے عمل کا سہرہ لبیک کے سر پر جاتا ہے ۔۔
@MuhammadRashid-g8k
@MuhammadRashid-g8k 12 күн бұрын
tlp zindabad
@mohammadnafay374
@mohammadnafay374 14 күн бұрын
Very loose speech
@majeedghaziani5369
@majeedghaziani5369 14 күн бұрын
ludhyanwi sahab. shah sahab wali baat e dar gai. ye shah sahab ka he hosla th
@azizullahkhan8793
@azizullahkhan8793 13 күн бұрын
اہلسنت والجماعت نے ہمیشہ اتحاد اہلسنت کی بات کی ۔ ہم نے ہمیشہ ہر موقع پر سنی جماعتوں اشخاص کا احترام و عزت کی۔۔ اس ویڈیو میں قائد اہلسنت سفیر امن نواب زمانہ مولانا محمد احمد لدھیانوی صاحب حفظہ اللہ نے بہترین اور خوبصورت گفتگو فرمائی ہے۔ اتحاد کی بہترین مثال دی ہے۔ تمام اشخاص کا ادب سے نام لیا ھے ۔ لیکن کمنٹس میں تحریک لبیک کے جذباتی کارکنان انتہائی غیر شائستہ زبان استعمال کررھے ہیں۔ اسی جانبداری اور جذباتیت کی وجہ سے تحریک میں کامیابی نھی ہوتی ، بندہ جذبات سے ہٹ کر سنجیدہ سوچے۔ مبارک ثانی کیس میں الحمداللہ اہلسنت والجماعت کا بڑا اور سب سے اہم ترین کردار تھا 15 دن کے الٹی میٹم کے بعد 13 دن میں سپریم کورٹ نے اپنا نیا فیصلہ سنایا تھا ۔۔ کریڈیٹ کریڈیٹ کی بات مت کریں ۔ لو بھائی کریڈیٹ آپ رکھو ہمیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم و صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی غلامی چائے۔۔۔ شکریہ
@MeerzamanZaman
@MeerzamanZaman 10 күн бұрын
❤❤❤❤
@FaizanMuAvia-o9e
@FaizanMuAvia-o9e 12 күн бұрын
Ssp❤❤❤
@AliBukhari-q7v
@AliBukhari-q7v 12 күн бұрын
سید ظہیر الحسن بخاری شاہ صاحب کے اس بیان کی وجہ سے مسلہ حل ہونے کی طرف آیا ہے جناب
@user-ok1kl1rt4h
@user-ok1kl1rt4h 14 күн бұрын
Sab ss pehle march tlp ne kia tha or Faisal wapis hone ka Asal credit shah sb ko jata ha ab ye sab. Credit lny AA gy han baba g farma gae han peeran Hor te phakian hor
@Naturalbeautyview786
@Naturalbeautyview786 14 күн бұрын
En musoof ki etni himmat nehi k ye haq baat kar sakky lehaza ye deen k tarjumaan nehi deen tarjumaan baba jan khadim Hussain Rizvi allyrehma thy es purfitan dour mai ab TLP hai Aur sarra credit Peer Sayed Zaheer ul Hassan Shah sahab ho Saad Hussain Rizvi sahab aur TLP ko jatta hai baqi sb daramy baaz hai
@muhammadshahid9189
@muhammadshahid9189 13 күн бұрын
❤❤❤
@QadeemAbbasi-p2f
@QadeemAbbasi-p2f 14 күн бұрын
𝗦𝗵𝗲𝗲𝗮𝘆 𝗕𝘂𝗿𝘆 𝗵𝗮𝗻 𝘆𝗮 𝗸𝗮𝗱𝘆𝗮𝗻𝗶𝗶 😢?
@SYEDHASSANMUJTABARIZVI
@SYEDHASSANMUJTABARIZVI 13 күн бұрын
پیر ظہیرالحسن شاہ کے بیان نے جتنا اثر کیا کسی کے مارچ نے بھی وہ اثر نہین کیا پیر ظہیرالحسن شاہ صاحب بیان کے بعد ہی سب ایکٹو ہوۓ حکومت بھی اس کے بعد ایکٹو ہوۓ
@rafiSaifi-b1z
@rafiSaifi-b1z 12 күн бұрын
سر کی قیمت لگی تو ہی سب جاگے یہ منانا ہی ہوگا
@MuhammadAbid-g2i
@MuhammadAbid-g2i 14 күн бұрын
حالات خراب ہوتے ہیں تو ہو جائے اس دنیا میں اگ لگتی ہے تو لگ جائے جو ہوتا ہے وہ ہونے دو امام شامل رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس میں گستاخی ہو جائے تو امت اس کا بدلہ نہ لے سکے تو پھر کیا کرنا چاہیے انہوں نے فرمایا کہ امت کو پھر مر جانا چاہیے امت کو کوئی حق ہی نہیں ہے اس دنیا پہ قائم رہنا تو مولانا صاحب اپ کس منہ سے اس دنیا کے اوپر قائم ہو مر جاؤ
@waheedzafar8539
@waheedzafar8539 14 күн бұрын
امام مالک
@AllahyarShakir-y3g
@AllahyarShakir-y3g 10 күн бұрын
لدھیانوی صاحب۔ ۔کو کوئی جا کر بتائے شاہ صاحب کے اس اعلان کے بعد ہی مسئلہ ختم نبوت حل ہوا۔ ۔ورنہ تو خاموشی تھی۔ ۔آپ لوگوں نے تب تک کیا کیا تھا۔ ۔جناب
@Mzulqurnain1992
@Mzulqurnain1992 14 күн бұрын
انکی زبان ہی لبیک نے کھولیں کے بولو
@qamar8106
@qamar8106 14 күн бұрын
Mufti shb itny farigh nhi k apky velog sunain
@YasirAli-fw1oy
@YasirAli-fw1oy 13 күн бұрын
Ese munafiq Logo ki wja se hakomat sb krwati he
Just Give me my Money!
00:18
GL Show Russian
Рет қаралды 1,3 МЛН
Пришёл к другу на ночёвку 😂
01:00
Cadrol&Fatich
Рет қаралды 9 МЛН
DAY 1: 4TH WORLD ISLAMIC TOURISM CONFERENCE
18:56
Islam Channel
Рет қаралды 738
Payam e Subh With Aneeq Ahmed | 13 Sep 2024 | Dunya News
49:24
40 Din Jamaat Me Jana Konsi Hadees Se Sabit Hai ?? New bayan Allama Ahmed Naqshbandi Sb Maharashtra
14:10
Payam e Subh With Aneeq Ahmed | 11 Sep 2024 | Dunya News
49:12
Just Give me my Money!
00:18
GL Show Russian
Рет қаралды 1,3 МЛН