بے شک اللہ پاک سنتا ہے دعا اور یاد رکھنا ہمیشہ وسیلے سے
@MuhammedSalfi Жыл бұрын
اسکو وسیلہ کی ضرورت نھیں دعا ایک عبادت ھے اور عبادت میں کوئی اسکا شریک نھیں ھو سکتا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (الدعا ھو العبادہ ) دعا ھی تو عبادت ھے ۔ دوسری روایت میں فرمایا الدعاء مخ العبادہ دعا عبادت کا مغز ھے ۔
@saimsaim11902 жыл бұрын
Ma Sha Allah Ge Allah pak in zindagi ma barkat kary