@@Ahsan1988 دغا کی دال ہے یاجوج کی ہے ی اس میں وطن فروشی کی واو بدی کی ہے ب اس میں جو اس کے نون سے نار جہیم غلطان ہے اور اس کے دال سے دہقانیت نمایاں ہے ملے جو حرف تو بیچارا دیوبند بنا برے خمیر سے یہ شہر ناپسند بنا۔
@QariAhmashakiPapdooki2 ай бұрын
😂😂😂😂😂
@UmerFarooq-c5zАй бұрын
علماء گند مردہ آباد
@usmanzafar8515Ай бұрын
Tm log imam abu hanifa ko paighambar ka darja day chukay ho
@QariAhmashakiPapdookiАй бұрын
@@usmanzafar8515kon😅
@faisanalra91763 ай бұрын
بارك الله فيك يا شيخ حضرت اقدس مولانا منظور مینگل صاحب
@FazalRahim4532 ай бұрын
امین
@abdulmoeez74253 ай бұрын
Molana Manzoor Mengal Sahb Zindabad
@NiaziHotel-f4z21 күн бұрын
الحمدللہ ثم الحمداللہ ❤❤
@SaifullahQureshi7862 ай бұрын
علمائے دیوبند زندہ آباد۔۔ ماشاءاللہ
@ShazibJutt-s9m3 ай бұрын
Molana manzor mengal sahib zinda baad
@Mohammadfaizan705102 ай бұрын
Wah kitna khoobsurat tameez hai donu hazrat k munazare ka...pehle ek baat mukamal kartey hai uske baad dusra baat karta hai...wah❤❤❤
@abbasmulana15 күн бұрын
ماشاءاللہ منظور ۔مینگل ژندہ باد
@AsjadMehmoodOfficial-ob8ht2 ай бұрын
مولانا منظور احمد مینگل صاحب دامت برکاتہم العالیہ زندہ آباد
Molana manzor mengal zinda bad inka to koi jab hi nhi yeh la jwab hai Masha Allah ❤❤❤❤❤
@Salmankhan-nr3ub3 ай бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ
@mdrahbar69233 ай бұрын
منظور مینگل زندہ باد
@ShazibJutt-s9m3 ай бұрын
Ulamay haqq ulamay deoband zinda baad
@FaizanKhan-qr2qy3 ай бұрын
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند
@gulzaman13193 ай бұрын
شیخ منظور لیس لہ نظیر فی الباکستان
@HafizNasurallahjalali3 ай бұрын
لابل ھو اجھل الجاھلین لابل اجھل مطلق
@mohmadashraf2018Ай бұрын
نعم في الجهل....
@waqasjavaid9274Ай бұрын
@@mohmadashraf2018 جهلك
@qarimazam23542 ай бұрын
مولانا منظور احمد مینگل صاحب زندہ آباد اکابرین علمائے دیوبند زندہ آباد
@nommathex30942 ай бұрын
Y molana manzoor shb h mashallah
@HajiRazaq-k2d3 ай бұрын
علماء حق علماء دیوبند زندہ باد
@DawoodIqbal-f8cАй бұрын
Masha Allah molana Manzoor sahab Ko Salam ho Bohat omda monazera kiya hai
@manazirahsan3588 күн бұрын
Dr manzoor mengele is the best Scoloer in the All pakistan
@sharifali371321 сағат бұрын
Masa.allah.maulana
@MrajmeriRafikKhan3 ай бұрын
مینگل قبلہ صاحب سلامت رہے
@KhanJaan-t6r2 ай бұрын
Mashalla molna manzoor mengal shab
@amirnawaz3342 ай бұрын
ماشاءاللہ منظور مینگل صاحب ھزاروں سال جیو
@mixshaolinmartialarts80173 ай бұрын
منظور مینگل زندہ آباد
@noors082 ай бұрын
Maulana manzoor RA❤❤❤
@KhalilurrehmanKhalilurrehm-c1s2 ай бұрын
مولانا منضور صاحب زندہ باد
@XrtRaw13 күн бұрын
مولانا مفتی ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب زندہ باد ❤❤❤
@NaimatUllah-zx9ec3 ай бұрын
منظور مینگل صاحب زندہ باد
@MohammadMushtaqeАй бұрын
ماشاءاللہ
@MAFaizOfficial3 ай бұрын
اہل حدیث کبھی بھی سوال کا جواب نہیں دیتا وہ سوال میں الجھانا چاہتا ہے 😅
@Ririami13 ай бұрын
Ha sahe kaha 😂
@hafijurrahmanhafijurrahman46833 ай бұрын
بےشک
@MohdRafiq-zg9mn3 ай бұрын
اپ نے کہا سے پڑھایی کیی ھے
@MohdRafiq-zg9mn3 ай бұрын
سچ کڑوا ہوتا ہے
@نورستانینعتیںاورتقریریںگبورچتر3 ай бұрын
المستدرك على الصحيحين للحاكم (2/ 671): "حدثنا علي بن حمشاذ العدل، إملاء، ثنا هارون بن العباس الهاشمي، ثنا جندل بن والق، ثنا عمرو بن أوس الأنصاري، ثنا سعيد بن أبي عروبة، عن قتادة، عن سعيد بن المسيب، عن ابن عباس رضي الله عنهما، قال: «أوحى الله إلى عيسى عليه السلام يا عيسى آمن بمحمد وأمر من أدركه من أمتك أن يؤمنوا به فلولا محمد ما خلقت آدم ولولا محمد ما خلقت الجنة ولا النار ولقد خلقت العرش على الماء فاضطرب فكتبت عليه لا إله إلا الله محمد رسول الله فسكن» هذا حديث صحيح الإسناد ولم يخرجاه ". اس حدیث کو نقل کرنے کے بعد امام حاکم رحمہ اللہ نے اس کو صحیح کہا ہے۔ كنز العمال (1/ 55): "لما خلق الله جنة عدن وهي أول ما خلق الله قال لها: تكلمي! قالت: لا إله إلا الله محمد رسول الله، قد أفلح المؤمنون، قد أفلح من دخل في، وشقي من دخل النار". كنز العمال (1/ 57): "مكتوب على العرش لا إله إلا الله محمد رسول الله لاأعذب من قالها". فقط واللہ اعلم فتوی نمبر : 144012201204 دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
@MohdFaizy-bt5mh2 ай бұрын
Molana masnzoor mengal sahab 🥰 zindabad
@shahboomboomafridibacha9461Ай бұрын
MashAllah great mupti manzor sahib great ulama devband
@IslamicIslahiChannel2 ай бұрын
Mashallah bahut maulana Manzoor mengal sab zindabad zindabad ❤❤❤ bahut
@Azhar-fo5ym18 күн бұрын
علماء دیوبند زندہ بندہ باد
@MohdAmin-p5wАй бұрын
❤❤❤❤❤ Molina mangal sb zindaabad
@MuhammadAdnan-xc8hw3 ай бұрын
استاذ الاساتذہ مناظر اسلام شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل دامت برکاتہم العالیہ
@inamulkhan553 ай бұрын
اہل حدیث قیامت تک قرآن وحدیث سے لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ ایک جگہ میں نہیں دکھا سکتے ہیں
@hakeemusmannasirbutt19842 ай бұрын
یعنی قرآن و حدیث نا مکمل ہیں ؟ معاذ اللہ
@muhammadhussain-rb1ww2 ай бұрын
اگر قران اور حدیث میں کملہ طیبہ مکمل نہی ہیے تو یہ بتاو کہ کلمہ کس نے پورا کیا؟
@NazeerMadni-y4jАй бұрын
Sheikh Zubair Alizai کلمۂ طیبہ کا ثبوت تحریر: محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال: کیا کلمۂ طیبہ ’’لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ‘‘ کا ثبوت کسی صحیح حدیث میں ملتا ہے؟ الجواب: امام ابوبکر احمد بن الحسین البیہقی رحمہ اللہ (متوفی 458ھ) نے فرمایا: ’’أخبرنا أبو عبداللہ الحافظ: ثنا أبو العباس محمد بن یعقوب: ثنا محمد ابن إسحاق: ثنا یحیی بن صالح الوحاظي: ثنا إسحاق بن یحیی الکلبي: ثنا الزھري: حدثني سعید بن المسیب أن أبا ھریرۃ رضي اللہ عنہ عن النبي ﷺ قال: ((أنزل اللہ تعالٰی في کتابہ فذکر قومًا استکبروا فقال: ﴿اِنَّھُمْ کَانُوْآ اِذَا قِیْلَ لَھُمْ لَآ اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ یَسْتَکْبِرُوْنَ﴾ وقال تعالٰی: ﴿اِذْ جَعَلَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا فِیْ قُلُوْبِھِمُ الْحَمِیَّۃَ حَمِیَّۃَ الْجَاھِلِیَّۃِ فَاَنْزَلَ اللہُ سَکِیْنَتَہٗ عَلٰی رَسُوْلِہٖ وَعَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ وَاَلْزَمَھُمْ کَلِمَۃَ التَّقْوٰی وَکَانُوْآ اَحَقَّ بِھَا وَاَھْلَھَا﴾ وھي: لاإلٰہ إلا اللہ محمد رسول اللہ)) استکبر عنھا المشرکون یوم الحدیبیۃ یوم کاتبھم رسول اللہ ﷺ في قضیۃ المدۃ‘‘ ہمیں ابو عبداللہ الحافظ (امام حاکم، صاحب المستدرک) نے خبر دی (کہا): ہمیں ابو العباس محمد بن یعقوب (الاصم) نے حدیث بیان کی (کہا): ہمیں محمد بن اسحاق (بن جعفر، ابوبکر الصغانی) نے حدیث بیان کی (کہا): ہمیں یحییٰ بن صالح الوحاظی نے حدیث بیان کی (کہا): ہمیں اسحاق بن یحییٰ الکلبی نے حدیث بیان کی (کہا): ہمیں (ابن شہاب) الزہری نے حدیث بیان کی (کہا): مجھے سعید بن المسیب نے حدیث بیان کی، بے شک انھیں (سیدنا) ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی ﷺ سے حدیث بیان کی (آپ ﷺ نے) فرمایا: اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں نازل فرمایا تو تکبر کرنے والی ایک قوم کا ذکر کر کے فرمایا: یقینا جب انھیں لا الٰہ الا اللہ کہا جاتا ہے تو تکبر کرتے ہیں۔ (الصّٰفّٰت: 35) اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا: جب کفر کرنے والوں نے اپنے دلوں میں جاہلیت والی ضد رکھی تو اللہ نے اپنا سکون و اطمینان اپنے رسول اور مومنوں پر اتارا اوران کے لئے کلمۃ التقویٰ کو لازم قرار دیا اور وہ اس کے زیادہ مستحق اور اہل تھے۔ (الفتح: 26) اور وہ (کلمۃ التقویٰ) لاالٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہے۔ (صلح) حدیبیہ والے دن جب رسول اللہ ﷺ نے مدت (مقرر کرنے) والے فیصلے میں مشرکین سے معاہدہ کیا تو مشرکوں نے اس کلمے سے تکبر کیا تھا۔ (کتاب الاسماء والصفات ص 105، 106، دوسرا نسخہ ص 131، تیسرا نسخہ مطبوعہ انوار محمدی الہ آباد 1313ھ ص 81 باب ماجاء فی فضل الکلمۃ الباقیۃ فی عقب ابراہیم علیہ السلام) اس روایت کی سند حسن لذاتہ ہے۔
@ShahzadNomani-p7g29 күн бұрын
شیخ مکرم ڈاکٹر محمد منظور احمد مینگل صاحب زندہ باد
السلام علیکم ماشاء اللہ حضرت مولانا منظور مینگل صاحب اللہ اپ کو جزائے خیر دے اپ کی اتنی باتیں ہی ہمارے لئے کافی ہیں العاقل تکفیہ الاشارہ و الجاھل الف الف ابارہ کے تحت
سامحة الشيخ سعادة الاستاد بطل اسد ضرغام اطال الله عمره وادام صحته وحفظه عن المصائب والبلایا
@muhammadabbas60992 ай бұрын
Ahle hadees zindabad
@muhammadabdulhayy4462 ай бұрын
دین اسلام کو اس پرفتن دور میں اصحاب محمد سے سمجھیں..
@saadzakir66523 ай бұрын
سادہ سا سوال تھا ،کہ اگر تقلید کا انکار کیا تو آپ مخصوص انداز میں اپنا کلمہ بھی ثابت نہیں کر سکتے قرآن و حدیث باقی مسائل تو بعد میں آئیں گے۔ وہ ثابت نہیں کر سکے آخر تک۔
@DilshadAhmad-eu9osАй бұрын
ماشاللہ بھت خوب مولانا منظور صاحب
@mahboobmemon489619 күн бұрын
Lailah Ilalah Muhammad Rasool Lilah . Allah Pak Sa Darna Walon Ka Dill Witnesses Karaga. Conclusion observation today. Hisbunallah Wa Namal Wakeel Inshallah 💗💖⭐
@IbrahimKhan-gw8fz2 ай бұрын
Ulamae deubnd❤
@EasyTajweedLearningByPashto2 ай бұрын
اہل حدیث کے لیے مناظره جیتنے کے لیے یہی ایک بات کافی ہے کہ وہ قرآن اور حدیث کا نام لیتے ہیں۔
@sayyadwaseem36222 ай бұрын
تو پھر قرآن یا حدیث سے ایک ساتھ پورا کلمہ ثابت کرونا صِرف قرآن حدیث کا نام لینے سے مناظرہ نہیں جیتا جاتا اُن میں ثابت بھی کرنا پڑتا امت کو گمراہ کرنا چھوڑدو غیر موکلیدو
@muhammadirfan-k8d9o2 ай бұрын
لیکن غیر مقلد اپنا کلمہ قرآن وحدیث سے ثابت نہیں کرسکتے 😂
@Islamicinfo-c6h2 ай бұрын
@@muhammadirfan-k8d9o غیر مقلد تو کیا کوئی صحابی بھی نہیں کر سکتا
@desireworld5112 ай бұрын
Ge right ge
@mamoonbabar7711Ай бұрын
بیٹا نام لینے سے کام نہیں چلتا
@zulqarnainzulqarnain-vo5pv2 ай бұрын
ذنداباد منظور مینگل صاحب
@Khudawendi3 ай бұрын
مناظرہ کا دوسرا حصّہ بھی دکھائیں
@MirzaAftab-hv8gr2 ай бұрын
دیوبندیوں کے بہت بڑے عالم دین مولانا عبد السلام رستمی صاحب جن سے ہزاروں کی تعداد میں بچے پڑھے انکو اللّہ تعالیٰ نے اہلحدیث بنا دیا
@OsamaKhan-oc9vy3 ай бұрын
کتاب الاسماء والصفات للبیہقی جلد ۱ صفحہ ۲۶۳ حدیث نمبر ۱۹۵ دیکھ لو صحیح سند کے ساتھ کلمہ لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ موجود ہے
@shahma21423 ай бұрын
اگر تمہاری بات جواب کے قابل ہوتی تو ضرور دیتا، کیوں کہ تمہارا مستند عالم تو لکھتا ہے کہ کسی بھی حدیث صحیح میں اس الفاظ کے ساتھ کلمہ منقول نہیں ہے۔ تمہاری دلیل ریالی دلیل ہے جس نے ہر جگہ امت کو ذلیل کر رکھا ہے۔
@OsamaKhan-oc9vy3 ай бұрын
@@shahma2142 تم بیوقوف آدمی ہو یہ حوالہ ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے یہ ہماری بات ہے ہی نہیں ۔قرآن و حدیث کا انکار ایمان والے نہیں کرتے
@OsamaKhan-oc9vy3 ай бұрын
@@shahma2142 گھمنی ٹولے کا جواب ہی اسی طرح کا ہوتا ہے۔۔
@Huzaifaansari-y9v3 ай бұрын
منظور مینگل کے ساتھ تم بھی زندہ باد @@shahma2142
@bazmemazhar4173 ай бұрын
بخاری مسلم سے کیوں بھاگ رہے ہو کلمہ نہیں ملا کیا
@FazlUllah-k6f2 ай бұрын
مولوی منظور مینگل صاحب بہت اچها
@SYesS-zs7vw2 ай бұрын
Hanfi maslak hi Nabi (saw) ke khilaf hi
@GulAhmed-o8z2 ай бұрын
مولانا منظور مینگل کے علم وعمل اور سب مقلدین کو علم اور عمل میں اللہ تعلی طرقی فرمایں
@soidhussainlaskar15683 ай бұрын
صحیح پکڑے ہیں
@KhalilAhmed-v8b3 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@faqirhussain92592 ай бұрын
Ham allah k fazal se taqleed ko manty hain our vectory ko nahi manty kalma sabit kr dy
@AbdulRauf-dinnar13 ай бұрын
Kabi b nai de sakte ghIr muqalideen
@MasoodElahi-xr2xg3 ай бұрын
Mengal the great
@mirfanqureshi602 ай бұрын
Molana manzor mengal sb k dalil mazbot he
@HafizSafiUrRehmanShahidАй бұрын
علمائے اہل حدیث زندہ بادم مناظرے کا دوسرا حصہ ہی چھپا دیا