Sahaba in Quran by Mufti Fazal Hamdard kzbin.info/www/bejne/sITXqJt6erGAqqM Shia Ka Aqeeda imamat kzbin.info/www/bejne/e6emn6ipetR_bK8 Is Shia kafir ? By Mufti Fazal Hamdard kzbin.info/www/bejne/epbKmGqwgdudibc Imam Hussain and Nasbi Mulla ka Eteraz kzbin.info/www/bejne/hWGqk32rppKZidk Me Shia Ke Juloos Ma Ku Gya ? Mufti Fazal Hamdard kzbin.info/www/bejne/sJbIYaOwgbaMqsU
@imeeran2 жыл бұрын
rafzi hamdard itihad bain ul muslimeen ke rafzi champion. Molana Taqi Usmani sahab abhi hayat hain ja ker unn se ye apny ietrazaat byan ker ke tuje ko thora thanda karain teri thori ilmi rehnumaee farmain. jaey gaa tu qayamat tak nahin ye to likh le.
@EngineerMuhammadAliMirzaClips2 жыл бұрын
Ma-Shaa-ALLAH ! ! ! Well needed CLIP. Keep on doing Dawat-e-HAQ of ISLAM without Firqawariyat. May ALLAH guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! ! TRUTH Lovers ko SALAM ! ! !
@shmzaidi52 жыл бұрын
Path of truth is only ghadeer
@sajjadahmad2544 Жыл бұрын
Ali bahe ap ny Mufti Hamdard sb ko pechly Dino jo reply dia un k ikhtalaf ka wo tareka bilkul b thek ni tha ap badua k bjaye respected way sy ilmi jawab dety ho sakta ha ap ny pehly recording kraye ho mgr un k ikhtalaf ka respectable way sy jawab dia jata to boht Acha hota behrhal ap ny wohe kia jo aam ulma krty hain so sad attitude
@Arro622992 жыл бұрын
آپ جیسے حق گو مفتی کی آج کے دور میں بہت ضرورت ھے آپ حق گوئ میں سب سے بازی لیگئے
@arshadullahmaktabi59592 жыл бұрын
بہت ہی عمدہ تجزیہ کیا ہے۔ مولانا مودودی رحمہ اللّٰہ اسلامی ریاست کے قیام کے قائل تھے لہزا انہوں نے طول تاریخ کا مختلف جہتوں سے مطالعہ کر کے عصری تقاضوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اسلامی و فلاحی ریاست کے خدو خال مرتب کرنے کی کوشش کی۔
@muhammadalvi76972 жыл бұрын
You are really respected who speak truth may you live long. You are really a scholar like Moulana Ishaq rahmatullah.
@MuftiFazalHamdard2 жыл бұрын
Jazakallah
@mateenfarooqi305 ай бұрын
ماشاءاللہ ہترین اسر مدلل تجزیہ منداز بیان اور الفاظ کا چناؤ قانل تعرےف ہے جزاک اللہ
@muhammadakbarkazmi28192 жыл бұрын
یہ تو سچ ھے بات نکلے گی تو سقیفہ تک تو جائے گی۔ وہی تو بنیاد ھے اور اس ھی کو بچانے کی ساری کاوش ھے۔ حق کو تو غالب آنا ھی ھے یہ تو وعدہ پروردگار ھے۔ جزاک اللہ مولانا جو حق سمجھتے ھو کہتے جاو۔
@usmanmirza312 жыл бұрын
بھائی پہلے تو یہ جھوٹ آپ لوگوں کا سقیفہ سے صحابہ رض واپس ہی نہیں آے نبی ص کے جنازے پر کتنا بڑا جھوٹ ہے روافض کا جبکہ سقیفہ صرف چند کلو میٹر کے فاصلے پر ہے دوسری بات انصار نے سب سے پہلے سیدنا ابو بکر صدیق رض کی بعیت کی حیرت ہے کہ انصار کو معلوم نہیں تھا کہ قرآن میں آیتیں موجود ہیں مولا علی ع کی امامت و ولایت کی اور نبی ص بھی انکو اپنا جانشین امام وصی اور امت کا سربراہ بنا گئے یہ باتیں انصار رض کو نہیں پتہ تھیں کیا تو آپ لوگوں کے نزدیک سب سے بڑے اور پہلے مجرم تو انصاری صحابی ہوئے ۔پھر اسکے بعد ہر وه صحابی جنہوں نے منصوص من اللہ منجاب اللہ یعنی مولا علی ع کو نہیں پہچانا عقیدہ امامت روافض کو لے ڈوبا مطلب کے جو وقت کے امام ہیں انہوں نے پہلے تین خلفاء رض کی بعیت کی انکی حکومتوں کو تسلیم کئے اور حکومتی عھدے بھی قبول کئے کیسی زبردست چپیڑ مار کر گئے ہیں مولا علی ع رافضیوں کو آپ لوگ شیعہ نہیں شیعان علی ع نہیں ہو بلکہ صرف روافض ہو
@dildaarahmad45722 жыл бұрын
Sare mododiye hi hain comentyye
@aj-learning1375 Жыл бұрын
جب بات خلافت راشدہ تک جائے گی تو معاذاللہ رسول اللہ تک جائے گی اس کا حل بتائیں
@aj-learning1375 Жыл бұрын
@@dildaarahmad4572 دوسرے ان باتوں میں وقت ضائع نہیں کرتے شاید
@muhammadalvi76972 жыл бұрын
I have 3000 books in my library But the best one which I like That’s Khilafat O Mlookiyat.
@SaqibMasoodOfficial2 жыл бұрын
Bilkul sahih farmaya
@user-HafizHamza1994 Жыл бұрын
@Kumail12 rafzi kutub jhut ka palanda hen...
@ziahashimrampur2 жыл бұрын
Subhanallah Mufti saheb.... Keep it up well done... Ye mat dekho ki kaun keh raha hai... Ye dekho ki kya keh raha hai... Hazrat Ali
@ranaakram1263 Жыл бұрын
Mujaddid e Islam Moulana Moudoodi.❤
@mohammadtahir4017 Жыл бұрын
ماشاء اللہ مفتی صاحب۔ اللہ اپ کو اس بے لاگ تبصرے پر جزائے خیر دے اور اپ کے علم اور عمر میں برکت دے۔ مولانا مودودی کی اس شاہکار کتات کے خلاف جس نے بھی لکھا خواہ وہ کتنا بڑا عالم کیوں نہ شمار ھوتا ھو اس نے اپنا علمی ساک ھی خراب کیا ھے۔ خلافت و ملوکیت اور اس کے دفاع مین دیوبند کے ایک اکابر مفتی عامر عثمانی کی کتاب تجلیات صحابہ اور جسٹس ملک غلام علی کی کتاب پڑھ کر اندازہ ھوتا ھے کہ مولانا مودودی کی علمی شان کتنی بلند ھے اور علماء طبقے کی تنگ نظری اور سطحیت پستی کی کس انتہا پر ھے اور اس بات کا بھی خوب اندازہ ھو جاتا ھے کہ مسلکی اختلافات کیا کیا گل کھلاتے ھین۔ اللہ ھمیں حق کو حق کہنے اور اسے تسلیم کرنے کی توفیق دے آمین۔
@drka212 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مولانا مودودی کی قبر کو منور کر دے اور آپ کی خطاؤں اور لغزشوں کو معاف فرمائے ۔آمین اس میں کوئی شک نہیں کہ خلافتِ و ملوکیت تصنیف کر کے مولانا مودودی نے امت مسلمہ پر عظیم احسان کیا ہے ۔
@mustafakand58942 жыл бұрын
مولانا سید مودودی رحمتہ اللہ نے خلافت و ملوکیت میں جو کچھ بھی تحریر کیا ھے وہ سب کچھ اہلہ سنت کے معتبر فقی کتب سے تحریر کیا ھے آپ اہلہ سنت کے چار فرقوں اپنے فقی کتب پر بھی یقین نہیں ھے ( وما علینا البلاغہ
@azharshah24122 жыл бұрын
Beshak
@intikhabalam89852 жыл бұрын
میں نے خود امام مودودی کی کتاب خلافت و ملوکیت پڑھی، پھر انتہائی غور سے بار بار مفتی تقی عثمانی صاحب کی کتاب پڑھی، پھر امام مودودی کے شاگرد جسٹس غلام علی صاحب کی جوابی کتاب پڑھی، (بعد میں انجنیر صاحب کا احادیث کا مجموعہ بھی پڑھا)۔ حق یہ ہے کہ مفتی تقی صاحب کی کتاب دو ٹکے کی بھی نہیں۔ ترجمے کے گھپلے بھی کیے ہیں، حتی کہ حدیث عمار کا ذکر تک نہیں کیا، الٹا حضرت عمار کو باغی ثابت کرنے کی کوشش کی ہے۔ سیدنا حضرت حجر رض کو پرلے درجے کا شرپسند اور واجب القتل یا کم از کم مباح الدم ثابت کرنے کی کوشش کی ہے۔ وغیرہ۔ حیرت ہے کہ وہ یہ کتاب ابھی تک چھاپ رہے ہیں۔ دوسری جانب اگر آپ نے اسلام کے سیاسی نظام، اسکے قیام اور بعد میں اس میں اے بگاڑ کو سمجھنا ہے تو روے ارض پر خلافت و ملوکیت جیسی دوسری کوہی کتاب نہیں۔
@usmanmirza312 жыл бұрын
ماشاءالله بھائی بہت اعلی تحریر ہے آپ کی ۔۔سیدنا حجر بن عدی رض پر ناصبی دہشت گرد مناظرے کرتے ہیں کہ وه صحابی ہی نہیں تھے جھوٹوں پر اللہ کی لعنت
@SaqibMasoodOfficial2 жыл бұрын
Agreed 100%
@muhammadalvi76972 жыл бұрын
Taqi Osmani Syed Modoudi key jooto’n main baithnay kay qabil bhi nahi
@pzmaqsood2 жыл бұрын
بلکل درست بات ھے تقی عثمانی کی کتاب تقی عثمانی کے تعصب کی ایک کھلی دلیل ھے اور ان کی علمی خیانت اور ان کی غیر تحقیقی اپروچ کی ایک واضح مثال ھے
@masoodfarooki4352 жыл бұрын
میرا بھت زیادہ مطالعہ نہین ھے لیکن نو عمری سے ھر ماہ تین یا چار کتب ضرور پڑھ لیتا ھوں ،الحمدللہ ۔مسلمانون کی تاریخ،اسلام کی تاریخ اور اصحاب الرسول ص کے آپس کے تنازعات اور آپس کے معاملات سے متعلق کتب شامل ھوتیں ھیں۔ لیکن مجھے نہین معلوم میرے مشاہدے کی کیا اھمیت ھے کیا درجہ ھے مگر بہرحال خلافت و ملوکیت سے بھتر اور مخلص تحقیقی کوشش نظر سے نہیں گزری۔اس کتاب کو مرتب کرنے کے بعد جس طرح مودودی صاحب کی جس طرح توھین کی گئی۔جس طرح ان کی خدمات کا رد کیا گیا اور جس طرح ان کے بچوں کو وراثت سے محروم کیا گیا۔وہ سب ھمارے احسان فراموشی کی تاریخ کا حصہ ھے۔ان کا ایک نواسہ حامد سلیل چوھدری جو دل برداشتہ ھو کر مودودی صاحب کے نسبتی رشتہ داروں کے پاس اورنگ آباد اور حیدرآباد مین نے سیاسی پناہ حاصل کی اور نا معلوم کس ردعمل کے طور پر پر شیعت اختیار ککر لیا۔وہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بنگلہ دیش ھنگامے سے کنکشن کے بعد منظر آتے اچانک غائب ھوگئے۔00447459381878
@herbalqudartiilaj834811 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب مولانا مودودی اسلامی ریاست بنانا چاہتے تھے آس لیے باقی لوگ بمع علماء اسلام ریاست کے خلاف تھے
@razahussain23282 жыл бұрын
Mashallah mufti Sahib you are bringing the truth to surface,zindabad
@yawanono...28452 жыл бұрын
Masha Allah Nice and logical analysis 👌❤️❤️❤️
@mianjamilofficial2 жыл бұрын
بہت عمدہ وضاحت ۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا
@MuftiFazalHamdard2 жыл бұрын
Aameen ya rabb
@salmaniraqi87902 жыл бұрын
*عشقِ مولا علی قضا کر رہے ہیں لوگ* *جانے کس بات کی نماز ادا کر رہے ہیں لوگ* *جنت کے وارثوں سے عداوت کے باوجود* *جنت میں داخلے کی دعا کر رہے ہیں لوگ* علی کو کیوں نہیں دیتا صدا تو مشکل میں عجب مریض ہے تجھکو دوا پسند نہیں ہے حق پرست تو اقرار کر ولایت کا ادھورا کلمہ خدا کو ذرا پسند نہیں *طوفان آرہا تھا مگر ڈھیر ہوگیا* *میں نے علی کا نام لیا زیر ہوگیا* *تاثیر ایسی ہے علی مولا کے نام میں* *جس نے لیا خدا کی قسم شیر ہوگیا* *جیئو حسینیوں❤* *تم جیئو ھزار سال*
@mohammedkhajahussain85252 жыл бұрын
Well explained Mufti Saab. May Allah increase your knowledge. Aameen
@jannatnichavio87872 жыл бұрын
Bahut achchi tehlilo tajziya, Aap ki tarah Haq goi sab ko nasib nahi hoti
@muhammadalvi76972 жыл бұрын
Taqi Osmani syed Modoudi kay jooto’n kay brabar bhi nahi. Khilafat O Mlookiyat is my favorite book
@mdjalilmohammad24172 жыл бұрын
Well done Mufti sab 👍
@ashahzad6322 жыл бұрын
بہت خوب مفتی صاحب
@firdousahmaddar94082 жыл бұрын
جزاک اللہ اللہ تعالیٰ اپ کی حفاظت کرے
@asreekhan7372Ай бұрын
Bohat khoob mufti saheb.
@MRK-UP44-INDIA2 жыл бұрын
Salam alekum Janab Allah aap ko salamat rakhe bahut achcha kaam kar rahe hain ummate Muslema ko ak karne ke liye.
@TalibGoshani2 жыл бұрын
Great Mufti Saab
@muhammadsohaibtariq30872 жыл бұрын
اج نئیں تے کل سارے علی علی کہنڑ گے ❤❤
@mdjalilmohammad24172 жыл бұрын
Masha Allah mufti sab
@ranaakram1263 Жыл бұрын
Amir Usmani r.a ki Book ka hawala bhi aana chahye. Jo Moudoodi r.a k hami ho gae they.
@mohammadashfaq48532 жыл бұрын
Mzrat ke Saath awam ke banaie Howe nizam me eisa hi hota he pehle election phir nomination phir selection aur aakhir me dictatorship.
@mdshuaibmdshuaib75184 ай бұрын
آپ کی گفتگو میں عجیب سا تکبر پایا جاتا ہے۔ اور آپ پر اہل سنت کی تغلیط اور اہل تشیع کی ترجیح کی دھن سوار ہے جس کے لیے آپ ہر دور کی کوڑی لانے میں دریغ نہیں کرتے۔ اس لیے اب آپ کی گفتگو سننے سے طبیعت ابا کرتی ہے۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔
@shabirbaba74983 ай бұрын
Jazakallah great analysis
@rasaakargil70772 жыл бұрын
خلافت و ملوکیت شیعہ سنی مسلکوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کے لئے بہترین ہے بہترین کتاب ہے کیونکہ اہلسنت تو پہلے سے ہی شورای نظام کو مانتے تھے مگر شیعہ امام معصوم کی خلافت کے قایل ہیں مگر چونکہ بارہواں امام غیبت میں ہیں ان کے ظہور تک شیعہ بھی شورائی نظام کے قائل ہیں
@farhathussain454 Жыл бұрын
Mufti Fazal Hamdard Sahib App ko Eid Mubarak. From Kohat kpk Pakistan. Ajj Eid ka Din hai.
@sabirhussain4332 жыл бұрын
I know this book is v v nice
@mdjalilmohammad24172 жыл бұрын
zabardast 💥💥
@voiceofbaltistan Жыл бұрын
Boht zabatdast bayan mashaallah
@ayazhussainsyed27932 жыл бұрын
وعليكم السلام رحمة الله و بركاته
@drghulamakberkhan7616 Жыл бұрын
my salute to pashto pathanferzand mufti fazalhamdard sahib
@thowfiq20002 жыл бұрын
Mufthi sahib keep going is ummath ku aap jaisey mufthiyoun ki bahut zarorath hai firqa wariyat se hatkar Jo kaam aap kar rahey hein yahi haq hai...khilafat o malukiat ki koi nazeer nahi hai....
@masaratqadri11632 жыл бұрын
Great !
@salahuddinmalik68802 жыл бұрын
خلافت و ملوکیت کے مطالعہ سے حقائق آشکارہ ھو جاتے ھیں
@altafhaider37372 жыл бұрын
شیعہ کی روایات سے اختلاف تو صاف نظر آتا ھے بغضِ اھل بیعت ھے۔ حضورﷺ کا ارشاد علی ع حق پر ھیں۔تو گنجائیش کہاں رھتی ھے۔ بغضِ اھلِ بیعت عقل پر تالے لگا دیتی ھے۔
@musharrafhussain10532 жыл бұрын
پروردگار اپ کو عمر طویل عطا فرمائے
@mudassar001132 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه g ماشاءاللّٰه
@Alabd12142 жыл бұрын
Nasbi andr se janta hy k "Shia Hona Haq ki Daleel Hy".
@dildaarahmad45722 жыл бұрын
Vo to tujhe uper se bhi jane ke to pakka rafzi aur khabes hai
@user-HafizHamza1994 Жыл бұрын
Rafziyyat jhut aur munafqat ka dusra naam he...
@neutral235 Жыл бұрын
moulana moudidi bhi ahle sunnat aur hanafi thy kiya woh bhi nasbi thy mei bhi ahle sunnat aur hanafi hu mei bhi moulana moudidi ka mouqaf rakhta Hoon kiya mei bhi nasbi hu ?
@Alabd1214 Жыл бұрын
@@user-HafizHamza1994 Bughz Ali a.s ki wajha se dono jahanon mein Jalo k.
@Alabd1214 Жыл бұрын
@@neutral235 Nasbi wo hota hy jis k dil mein Ali ka bughz ho..
@azrasultana7925 Жыл бұрын
Ye kitab mene b parhi h bilkul Haq bat likhi Gai h is me Baki pochna ye Tha k mere sunny me aya h k is kitab k Jo Shuru k edition thy us me Kafi detail thi bad me criticism ki Waja se is me Kafi chezen short KR di kia aesa Wakai h agr AP k ilm me ho to Lazmi btayen?
@yaserarfat07862 жыл бұрын
مفتی تقی عثمانی صاحب سے میری گزارش ھے کہ اُنکو اپنی کتاب سے دستبردار ہوجانا چاٸے۔۔۔۔۔۔۔
@shahidamin6294 Жыл бұрын
مفتی صاحب آپ نے حق کہا. اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو.
@muazamaliswat Жыл бұрын
agar tarekh men shiya rawe ki ani se rewayat ghalt hojati han tu bukhare wa muslim aur sunan arba men kitni shya rawe han un rewayat par bhi qalam pherna chaen
@drka212 жыл бұрын
السلام علیکم مفتی صاحب ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔ کیا آپ کی نظر سے یہ کتاب گزری ہے: “ خلافتِ و ملوکیت پر اعتراضات کا تجزیہ "(مصنف - ملک غلام علی) اس کتاب میں بہت بہترین مباحث ہیں اور مصنف اور مفتی تقی عثمانی صاحب کے مابین خط و کتابت پر مبنی ہے ۔
@SlmpleTruth2 жыл бұрын
The best book that explains and shows micro details. I printed it for myself as i couldn't find the book.
@drka212 жыл бұрын
@@SlmpleTruth yes, you are right. Great book discusses everything in depth.
@SlmpleTruth2 жыл бұрын
@@drka21 just a little correction. It is not the exchange of letters, instead it's the exchange via magazines (رسالہ). سنت کی آئینی حیثیت This book is based on the exchange of letters between modoodi ra and dr abdul wadood
@drka212 жыл бұрын
@@SlmpleTruth Yes Of course, you are right.
@mohehsan5217 Жыл бұрын
میں چاہتا ہوں کہ آپ بھی سید مودودی کی قائم کردہ جماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔جو شعیہ سنی کی تفریق سے پاک ہے ۔جماعت اسلامی آج بھی حضرت امام حسین علیہ السلام کی جدو جہد کا ہی تسلسل ہے اور اسلامی نظام کا قیام ہی مقصد ہے
@redaseel7017 Жыл бұрын
Ashra mubashara pay tanqeed karnay ka right kis nay diya the only question is that..
@MajidjalilAwan Жыл бұрын
❤
@Son-of-soil-7 ай бұрын
*خلافت وملوکیت میں علمی خیانت* خلافت وملوکیت میں مولانا مودودی کی پیش کردہ تاریخی روایات پر تبصرہ کرتے ہو ئے مولانا محمد تقی عثمانی اپنی کتاب حضرت معاویہ اور تاریخی حقائق میں فرماتے ہیں کہ: "مولانا مودودی صاحب نے حضرت معاویہ رضي اللہ عنہ کی طرف یہ مکروہ بدعت غلط منسوب کی ہے کہ وہ خطبہ میں حضرت علی رضي اللہ عنہ پر سب و شتم کی بوچھاڑ کرتے تھے۔ اس کا ثبوت نہ مولانا مودودی کے دئے ہوئے تاریخی حوالوں میں موجود ہے اور نہ ہی کسی تاریخ اور حدیث کی معتبر کتاب میں” مولانا کی اس بات کا اقرار جناب غلام علی صاحب (جنہوں نے مولانا مودودی کی طرف سے خلافت وملوکیت پر اعتراضات کا جواب دیا ہے) نے بھی تسلیم کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے عثمانی صاحب کی یہ شکایت اس حد تک تسلیم ہے کہ مولانا مودودی کے دئے ہوئے حوالوں میں صراحت سے مذکور نہیں ہے کہ حضرت معاویہ رضي اللہ عنہ خود سب و شتم کرتے تھے۔ (ترجمان القرآن جولائی 1969 ص 24-25) لطف کی بات یہ ہے کہ ان کتابوں میں کنایۃً بھی موجود نہیں ہے۔
@SlmpleTruth2 жыл бұрын
حضرت حجر بن رض کو قابل قتل ثابت کرنے کے لئے ان کا عظمت صحابہ سو جاتا ہے۔ ان کا عظمت صحابہ کا جذبہ معاویہ رض پر پھڑک اٹھتا ہے۔ جس کی جماعت کو باغی خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی مبارک زبان سے فرمایا ہے۔ ان کو موت پڑتی ہے اس جماعت کو باغی کہنے میں۔ مطلب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات کو بھی یہ نظرانداز کر دیتے ہیں۔ استغراللہ
@yawarshahmatami74872 жыл бұрын
sakefa kl votting k baray may kea lekh ha
@JunaidAhmed-ft4pt Жыл бұрын
Mododi ki tareef usi halqy k loog kry gay jasay mushrik ki BAAT mushrik he samjhy ga or tareef kery gay asay logo k beach may molana taqi usmani ki bat kisay samjh ay gee...mododi shiya firqay k pasandida writer or moodidi ki aik special matching moodi k Sath bilkul mamoli ferq hay .
@mustafakand58942 жыл бұрын
انی لکم رسول امین فتقواللہ واطیعون وما اسعلکم الیہی اجر ان اجری الا رب العالمین)) جاہل بنی آدم کے، افراد نے انبیاء کرامؑ علیہ السلام کی ھدایت کو قبول نہیں کیا اور یہ گمراہ لوگ سید ابو الا مودودی رحمت اللہﷺ کی بات کیا قبول کرنے گے۔ ( وما علینا البلاغہ
@javadzaidi2 жыл бұрын
Mufti Fazal Sb khilafat u Malukeiat k bad auk kitab Allama Hussain Buksh Jara ne Imamatu Malukeiat. Mufti sb is ka mutalia be karen
@musakarim12722 жыл бұрын
معاویہ کو خلیفہ سمجھنے سے بہتر ہے کہ میں عیسایی بن جاوں۔۔بات ختم
@sarwatsyed94782 жыл бұрын
کوشش لائق تحسین ھے۔جاری رکھئے
@yawarabbas93902 жыл бұрын
Mufti Sahab Allah pak AP ko salamat rakhay ameen ♥️ taqi usmani nasabi molvi ha ye haqeqat ha jab bi Mola ALI AS ki bat hoi taqi usmani nay nasabi molvi honay ka saboat dia AP is bat se atifaq kare ya na kare liken me nay ye Dekhi ha wo aik nasabi molvi ha
@ansarulhaqueabdulquyyum Жыл бұрын
Mashallah yeh video pakistan ke mufti tarik masood ko bataye aur sahaba ki gustakhi wala matter bhi clear karen taake log sach jaane
@abdulhaseeb31262 жыл бұрын
Mufti Taki Usmani sab kabhi such ni boly gy
@ghulammurtaza92847 ай бұрын
Molana mododi firqa wariyat se door they unho ne kisi ki mukhalfat ya hmayet men koi kitab nhi likhi
@yaserarfat07862 жыл бұрын
کیا ناصبی کی روایت قبول کی جاتی ھے
@AzmatAli-my4bi2 жыл бұрын
Mufti Taqi usmani ki khidmat apni jgh lekin Wo Kattar Nasbi hai Allah hidayt de
@sheruusman25402 жыл бұрын
ادبا و احتراما ۔۔۔معاویہ رضی اللہ عنہ۔۔۔۔۔۔۔۔ شیعہ راویوں کی جہاں تک بات ہے تو تقریبا تمام ہی محدثین نے اس پر نقد کیا ہے۔ مشاجرات پر بات کرکے حاصل کیا نکلتا ہے۔۔۔۔؟ اصلاحی و تربیتی باتیں کی جاۓ۔کیوں خواہ مخواہ الجھایا جارہا ہے۔۔
@mohdaqib3023 Жыл бұрын
Hazrat me aapki baat par phool chadhata hu lekin agar kitab me koi kharabi nahi thi to us kitaab khilafat o mulukiyat ko kyu change kiya gaya usme kyu changes kiye gaye hen aap bas iska jawab de dijiye Itna to aapko bhi ilm hoga Aqaid me taqleed haraam he esi andhi taqleed mat kijiye kitaab ko badalne ki baat bayan kar rahi he ki kitaab me kuch kharabi thi jabhi uske unke inteqal ke baad badla gaya he
@aftabshah67022 жыл бұрын
مولانا صاحب سچ تو نکل جاتا
@yawarshahmatami74872 жыл бұрын
ghdeer phlay rawe Rasooallah hain SHEA OR...........
@Syed_122 жыл бұрын
( Do Christians And Jews and "OTHER" non-Muslims go to Heaven? ) Quran 2:62 '' Those who believe (in the Quran) and those who follow the Jewish (scriptures) and the Christians and the Sabians->ANYAllah< Is The Protector Of Monasteries, Churches, Synagogues And The Mosques ) Quran 22:40 [They are] those who have been evicted from their homes without right - only because they say, " Our Lord is God " And were it not that God checks the people, some by means of others, there would have been demolished monasteries, churches, synagogues, and mosques in which the name of God is much mentioned. And God will surely support those who support Him. Indeed, God is Powerful and Exalted in Might. Note: Why did Allah protected Churches and Synagogues if they worship false Allah ? ( Why Are There So Many Different Religions In The World ? ) Quran 5 48 ''...... If God wanted He could have made all of you a single nation.( ie single religion ) But He willed otherwise in order to test you in what He has given you (ie Scriptures) therefore try to excel one another in good deeds. Ultimately you all shall return to God then He will show you the truth of those matters in which you '' >DISPUTE verb < not noun like other religions Islam mean "submission" to God ( The above verse saying is that God will not accept a religion from the >MUSLIM< and the Non-Muslims but total "submission" to God ) Question: How Can Muslim And the Non-Muslim "submit" to the God? Answer: Be kind to other human beings and Do not lie, Do not steal, Do not cheat, Do not hurt others, Do not be prideful and Do the charity work. Note: If you obeyed all the ABOVE Allah-God's moral laws "YOU" submitted to God.( ie Islam mean "submission" to God ) The only people who will enter Paradise those who '' Submitted to God '' ( ie by Good Deeds ) God does NOT accept your religion of birth but only ''Your Total'' Submission to Him. ( God Allows Interfaith Marriages And Eat Food From the Christian And Jew And Vice Versa ) Quran 5:5 ''This day [all] good foods have been made lawful, and the food of those who were given the Scripture (ie Christian and Jew) is lawful for you and your food is lawful for them. And lawful in marriage are chaste women from among the believers (ie Muslim ) and chaste women from among those who were given the Scripture (ie Christian and Jew) before you, when you have given them their due compensation, desiring chastity not unlawful sexual intercourse or taking [secret] lovers. And whoever denies the faith - his work has become worthless and he in the Hereafter will be among the losers.'' Note: > Only < Islam allows interfaith marriages (>14 hundredsSame God< but They are >ALL Corrupt< more or less, some more than others from their original foundational teaching. The older religion are MORE corrupted than newer religion. Question to Muslim and Christian: Does God / Allah only answer your pray ? And God / Allah does not answer non Muslim / non Christian pray? Did Allah '' Canceled '' all other religions Judaism and Christianity? Quran 5:48 '' And We have revealed to you [O Muhammad] the Book in truth, confirming that which preceded it of the Scripture ( ie New and old Testament ) and as a criterion over it. So judge between them by what Allah has revealed and do not follow their inclinations away from what has come to you of the truth. >>>TO EACH OF YOU WE PRESCRIBED A LAW AND A METHODone nation>differ qualified < for to enter Paradise ) On the day of judgement God will ''NOT'' judge humanity bases on Sunni Muslim sect VS Shia Muslim sect ''NOR'' by Muslim VS non-Muslim >but< Doer of Goods VS Doer of Evils. '' YOUR " birth in the Muslim's family is NOT a > qualification < for to enter the Paradise. '' YOUR " religion / sect / foot long beard is NOT a > qualification < for to enter the Paradise. The > qualification < to enter Paradise is > Faith in God and Good Work
@razahussain23282 жыл бұрын
I think mulas should have took the ahadis from the lover of Alibat not the enemies of Alibat,I think this was a big mistake; I think allama
@razahussain23282 жыл бұрын
I allama tabri mentions about taking ahadis from enemies of Alibat and not from the lovers of Alibat?????
@aghahassan44002 жыл бұрын
اسلام اور کفر کے درمیان فرق صرف حضرت امیر معاویہ رضی اللہ ہے جو مسلمان ہے وہی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ کو مانے گا
@mehboobhusain56182 жыл бұрын
Who was against Hazrat Ali in jenge Siffine Mavia .how many people were killed from both side .do you know ?? So both can't be Razi Allah unho..one should be zalim other should be mazloom.
@usmanmirza312 жыл бұрын
جی بلکل امیر معاویہ کو کون نہیں مانتا وه فرمان رسول ص کے مطابق باغی ہیں ظالم بادشاہ ہیں انکے بارے میں جو بھی صحیح احادیث ہیں ہم وه مانتے ہیں ہم یہ بھی مانتے ہیں کہ وه یزید پلید لعین کو امت پر مسلط کر گئے امام حسین ع کے ہوتے ہوئے
@yaserarfat07862 жыл бұрын
یزیدی انسان علی کے نہ ماننے والے کو کیا کہو گے۔جواب کا انتظار رہے گا
@nosherwanyoshay9594Ай бұрын
Kahan maulana Maududi RA or kahan mufti Taqi croron arbon Muffi taqi 1 maududi k braabar nahi ho skte wo mujadid e waqt aalim e waqt
@ghulamhurr5122 жыл бұрын
قبلہ مفتی ھمدرد صاحب آپ کو مشورہ دیا جا رہا ھے جواد نقوی کے پاس جانے کا میرا آپ کو مشورہ ھے نہ جائیے گا وہ اس لیئے آپ کی عزت میں کمی آنے کا زیادہ خطرہ ھے بلکہ یکینن ایسا ھی ھو گا آگے آپ کی مرضی وجہ بھی آپ کو بتا دوں اس کے عقائد ونظریات ٹھیک نہیں ہیں جب آپ اس کو ملیں گے تو باکی تعلقات خراب ہو جائیں گے والسلام
@rasaakargil70772 жыл бұрын
Usman was a bridge through which Bani Ummia landed in Islamic khilafa and ultimately caused in his murder.
@NFEFROMPAKISTAN2 жыл бұрын
Mufti sahb shia he ho jao
@LionKing-ln5gk2 жыл бұрын
Alhamdolillah, shia firqa hi haq per hy, aap bhe jald hojaoge, ager haq ko mano ge tou.
@NFEFROMPAKISTAN2 жыл бұрын
@@LionKing-ln5gk ma aulad Hassan ko hazoor ke bewyion ko hazoor ke ristdaroo ko hazoor ka betyion ko galyain dena walo ko nae manta aur imam Hassan ko thapar marna walo ko unki aulad ko immamat ma na dalna walo ko Ali Allah kahna walo ko nae manta
@user-HafizHamza1994 Жыл бұрын
@@LionKing-ln5gk rafziyyat jhut ka palanda he...
@LionKing-ln5gk Жыл бұрын
@@user-HafizHamza1994 Naasbiyat, musalman tou door kibaat, insan k halalzada hone bhe mail hy.
@sadiqhussain1572 жыл бұрын
مساٸل بہت سے ھیں روایات میں پھنسی امت خود لکھتی ھے خود درد سر میں گرفتار ھوتی ھے اللہ نے مٹی سے بت بنایا اور فرشتوں کو حکم دیا جب میں اسمیں روح پھونکوں تو تم سب سجدے میں گر جانا۔سوال ھے تعظیم بت کو یا روح کو ۔۔موت کے بعد روح قفس عنصری سے پرواز کر جاتی ھے پیچھے کیا رہ گیا ۔اب آٸیے مردے پر دعا کے تصور کے ھم جاتے ھیں دعا کرتے ھیں اے للہ اسکی روح کو سکون دینا کہتے ھیں روح عالم برزخ میں بے چین ھے ھم اسے سکون کی چھٹی بھیجوا رھے ھیں ۔بڑا عجیب فلسفہ ھے روح اللہ کا حکم کیا وہ برزخ میں بے چین ھے جو ھم اسکے سکون کی دعا کر رھے ھیں ۔۔دوسرا فلسفہ ھم لواقین کی حوصلہ افزاٸ کر رھے ھیں بھاٸ اس بے چارے کو عملی کارواٸ کی ضرورت ھے اور ھم لفظی کارواٸ ڈال رھے ھیں ۔۔ایصال یا دعا کے اس کنسپٹ کو اگر چیلنج کیا جاٸۓ تو روایات آڑے آجاتی ھیں ۔
@muazamaliswat Жыл бұрын
taqi usmani ni kilafat wa malokiyat ka jawab likhar ulmai deoband ka sar nicha kiya aur sabit kiya ki deobandi ulma ki ilmi haiseyat kis qadar necha han
@mjsajjad7713 Жыл бұрын
Tujse shaitan khush hoga musalman nahi
@drghulamakberkhan7616 Жыл бұрын
taqiusmani ko merchain lageen aur apne se baray alim moulana moudodi ki kat kari
@yawarshahmatami74872 жыл бұрын
Yazid r a tabi ha k nahain g
@sahilakram2342 жыл бұрын
Wah bhai rahmatullah alaih title bhi de Diya
@saiyedjavedhusaini4597 Жыл бұрын
Yazid lanati he
@rashidmustafa91012 жыл бұрын
مفتی صاحب سلام علیکم آپ استاد محترم آغا جواد نقوی صاحب سے رابطہ میں ہیں؟؟ آپ جیسی علمی شخصیت کو ان کے ساتھ ضرور رابطہ میں ہونا چاہئیے!!!!
@SaqibMasoodOfficial2 жыл бұрын
Bilkul sahih kaha ap ne
@maazmohammeed48042 жыл бұрын
Ex muslim ka jawab nahi de sakte yhan baith ke bade bade bat karre afsoos aise mufti per
@masaratqadri11632 жыл бұрын
Mufti Taqi Sahb ko hi bol deyn - Ex Muslims ka jawaab deyn. Mamla khatem ......... Waisey agar Mufti Tariq Masood Sahb ko ye kaam sonpa , tou humein bohut saarey musalmanun kay saath Ex-muslim likhna padeyga
@dildaarahmad45722 жыл бұрын
Ye kis frrke ka mufti hai ya ek aur fitna market main laya gaya hai
@parwezalam2472 жыл бұрын
Fitna nhi beta tum bhi padha kro ahadith ko tum bhi fitna ban jaoge
@dildaarahmad45722 жыл бұрын
@@parwezalam247 abba ji fitne kerna aap mobarak allah h hifazat fermaye
@parwezalam2472 жыл бұрын
@@dildaarahmad4572 jo haq bole use direct fitna bina tahqeeq karke karne wala apne iman ki fikr kre
@dildaarahmad45722 жыл бұрын
@@parwezalam247 tujhe kiya fikar pad gaye musalmano ke iman ke to is dalda mufti ki sun jaisa ye khud hai aisa hi ye tujhe bhi bna dega ye to pta nahi hai ko aaya ye bhi ibne sba ka hi bej hai kiya
@parwezalam2472 жыл бұрын
@@dildaarahmad4572 kisi par iljam lagana bhut aasan hai janab Imam bukhari imam muslim me yahi sab likha jo bata raha hai mufti
@abdulnazim7392 жыл бұрын
Aap Taqi Usmani k ilm Ko nahi samajh sakty
@kaifshaikh21782 жыл бұрын
@@Bushido786 ha ha ha
@kaifshaikh21782 жыл бұрын
ham sirf Quran hadees ko samjhte hai Kisi Babe Ki Baat quran hadees ke khilaf hogi ham usko nahi maanege muawiya ke karname Hadees ki books me Sahih Muslim 4776 Sahih Bukhari 4108 Sahih Bukhari 4827 Sahih Bukhari 2812 Sahih muslim 6220 Sahih muslim 6628 Sahih muslim 4061 Sahih muslim 2284 Sunan abi dawood 4131 Al mustadrik hakim 5972 se 5984
@kaifshaikh21782 жыл бұрын
@@Bushido786 brother shaant hojaye me aapko nahi bol raha hu Me to Ahl e bait ke support me hu Me us Nazim ko jawab de raha hu jis ke comment par aap aur me reply de rahe hai
@kaifshaikh21782 жыл бұрын
@@Bushido786 hamare waha ek aur baba the imam hakim wo Ali A.s. ko sab se afzal maante the aur aaj bhi kai log hai us waqt bhi kai log the jo hazrat ali ko sab se afzal maante the aur hai
@yaserarfat07862 жыл бұрын
تقی عثمانی صاحب کی اس کتاب جو انہوں نے خلافت و ملوکیت کے دفاع میں لکھی ھے اس سے خود پتا چلتا ھے ان کا کتنا علم ھے۔۔۔۔۔صرف جھوٹ پر مبنی ھے
@maazmohammeed48042 жыл бұрын
Mufti sahab ap itne bade nahi ke aima jarh wa tadeel ke bare lafaze tasuuab ka istemal karen apni aukat me rah ke baat karen ap ka itna ilm hai 😂😄😂😊🤣
@masaratqadri11632 жыл бұрын
Nasibi Taasub waley hi hotey Unko Ali-ul-Murtaza ki shaan Hazm naie hoti - jis par Sihayi Sitah gawah hai Laikin Banu Ummaya ko bachanayy keliye Mangadat riwayat b sahi sabit karnay ki koshish kartey hain 🤣 Mein BARELVI tha - Laikin Alhamdulillah ab pata chala ye khud saakhta Maslak waley aur unko ULMA - Jiesey Taqi Sahb, Iliyas Sahb logun kay Imaan kay sath kya kartey hain 🤣🤣🤣🤣 . Firquon ki dukanein Bandd !
@dilavarabbasabbasdilavar93642 жыл бұрын
آپ کی اسی احساس کمتری ،کم علمی و کم نظری کا بڑا نقصان یہ ہوا کہ آپ نے ہر نام نہاد عالم کی بات کو قرآن و حدیث سمجھ لیا کہ اب وہ جرح و تعدیل و تنقید سے بلند ہو گیا۔اور ظالم و مظلوم برابر ہو گئے اور تاریخ اسلام تضادات کا مجموعہ بن گئ۔تدبر و تعقل کو دین کے خلاف سمجھا جانے لگا۔
@kaifshaikh21782 жыл бұрын
Tere pass kitna ilm hai devbandi 🤣🤣 kaan khol ke sun le Ali AS Ke Jaisa hai Hi koi ni Muawiya te shie hi koi nahi muawiya ko bachane walo par laanat beshumar Muawiya par laanat uske baap ,bete teeno par laanat
@LionKing-ln5gk2 жыл бұрын
Mufti fazal, bilkul sachchi baat ker rahe hn.
@mameen7141 Жыл бұрын
کچھ ترستے مر گءےشھادت کیلئے ۔مگر یہ تو وراثت شجرہ طیبہ کیلئے ۔یہ کوئی فدق تو نہیں