Sallallahu Ala MUHAMMAD .. Sallallahu Alaihi Wasallam
@abdullahsarah1293Ай бұрын
Subhanallah
@abdullahsarah1293Ай бұрын
Ameen summaameen
@kohatking729 Жыл бұрын
بےشک بےشک بےشک ۔ بہت زبردست بیان ۔ سنہری حروف والفاظ ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق عطا فرمائے کہ ہم اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر چلیں آمین ثم آمین ۔ آ ج کل کے دور میں تو ہم سب مسلمان بہت زیادہ گناہ گار ہیں تو اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارے رب نے ہمیں جو کچھ بھی عطا فرمایا ہے وہ ہماری سوچ اور اوقات سے زیادہ عطا فرمایا ہے ہم تو اس رزق اور نعمتوں کے قابل نہیں ۔ لیکن انسان ناشکرا ہے بے صبرا ہے ۔ 💯💯💯👍👍👍💚💚💚🌴🌴🌴🕋🕋🕋