19-Nov-2021 مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں👇👇👇👇👇👇 ► Subscribe us on KZbin: / saadnashriyat1 ► Follow us on facebook: / saadnashriyat ► Follow us on Twitter: / snashriyat
Пікірлер: 150
@abdulazeemqasmi76932 жыл бұрын
علمائے دیوبند زندہ باد زندہ باد
@mahammadshaikh4853 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@faheemindianofficel2294 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@abdulazeemqasmi76932 жыл бұрын
وااااہ زبردست بہت کمال کمال
@qaribasharat28322 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جامی صاحب اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
@AbuBakar-zi6gr2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب
@makhokharr Жыл бұрын
ماشاالله بہت شاندار خطابت ہوا ھے یہ
@umarfarooque25332 жыл бұрын
Masha Allah kia bat hai From🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳 Ulamae deoband zinda bad
@muhammadriaz56972 жыл бұрын
ماشاء اللہ جامی صاحب نے تو کمال کر دیا
@taufeequesiddiqi23482 жыл бұрын
Tb ol
@habibullah6855 Жыл бұрын
ماشاء الله 🌹 الله تبارک وتعالیٰ حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
@wajidrangrez52349 ай бұрын
Tajdare khatm e Nubuwwat Zindabaad💪💪💪💪💪💞💞💞💞💞💞
@ghulamserver94262 жыл бұрын
Zindabad zindabad Allah pak salamat rakhe aor sab ki bakhshish farmae
@islamicchannel8779 Жыл бұрын
Masha Allah ..Allah paak slamaat rhky
@mubeenkhalid6260 Жыл бұрын
Mashallah Allah pakk Molana Saab ko Lambbi Sahat walii Zindagi dain Ameen sum ameen 🤲🤲🤲
@ayubmatadar11362 жыл бұрын
ما شاء الله بہت اچھا جزاکم اللہ خیراً واحسن الجزا علماۓ دیوبند زندہ باد آمین ثم آمین یارب العالمیـن.
@jehanafridi89822 жыл бұрын
Ma sha Allah
@tazboy1934 Жыл бұрын
All traditional sunni dar ul uloom
@mdmozebulhaque80772 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ علماء دیوبند زندہ باد تحفظ ختمِ نبوت زندہ باد
@hafizabubakar31362 жыл бұрын
جامی صاھب اللّه آپ کی عمر دراز کرے
@abdulazizrahmani16722 жыл бұрын
االلہ پاک درازی عمر عطا فرماے
@qadeerahmed5902 жыл бұрын
اللہ پاک علماء اکرام کی حفاظت فرمائے
@ranakhalid5755 Жыл бұрын
MashaAllah good 👍👌
@muhammadriaz56972 жыл бұрын
ماشاء اللہ ..بہت خوب
@SaifislamicTeacher2 жыл бұрын
یا الہی میرے جسم میں جب تک میری جان رہے تجھ پہ صدقہ اور تیرے محبوب پہ قربان رہے
@ruqayya-amaan1062 жыл бұрын
Mashallah 😍
@SaifislamicTeacher2 жыл бұрын
@@ruqayya-amaan106 jazak Allah
@tariqwatto2 жыл бұрын
@@ruqayya-amaan106 w bush میں ،،
@tariqwatto2 жыл бұрын
بو صاحب رت چھ ہو لکھ
@HikamtHikmatkhan-lq3ur9 ай бұрын
بیشک سبحان اللّٰہ❤❤❤
@sksi123surajking7 ай бұрын
Subhan allah molna sb ke chera pr noor ❤
@babag56762 жыл бұрын
MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH
@mahmed99882 жыл бұрын
mash Allah.allamh Jami sahib.
@hafizofficial2735 Жыл бұрын
Mashallah❤❤❤❤
@ahmadkhanokz41492 жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان الله مولانا صاحب
@waqarahmed21162 жыл бұрын
Mashallah allah kush rakhai ja mi sahah koo
@zubair2092 жыл бұрын
Masha Allah mza agaya
@samiullahsamiullah7723 Жыл бұрын
Mashallah Jamai Sahab Ne to Kamal Kar Diya
@azadahmed10362 жыл бұрын
ماکان محمد ابا احد من الرجالکم ولکن الرسول اللہ وخاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم انا خاتم النبیین لانبی بدی
@jaffaralirao17392 жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ اکبر جزاک اللہ خیراً کثیرا
Allah pak in buzurgon ki marifat meri bhi or ham sabki Magahfirat kare Dono jahan khushbu dar banaye
@jaffaralirao17392 жыл бұрын
سامعین کو چاھیے موبائیل فونوں کی لائیٹیں جلا کر نعرہ لگایا کریں تاکہ مجمع کا پتہ چل سکے کہاں تک بیٹھے ہیں
@mohdkamil8167 Жыл бұрын
Masah allah 🔥🔥
@HamzaKhan-ub6on Жыл бұрын
Ma sha allah
@usamahafeez41142 жыл бұрын
mashallah
@AmeerHasan-gt7kuАй бұрын
❤❤❤❤❤❤
@farooqa7750 Жыл бұрын
Subhanallah
@MuhammadShahid-ye2xy Жыл бұрын
مولانا جامی نے تو کمال کر دیا
@ajjmma4027 Жыл бұрын
اللهم صل على سيدنا محمد وعلى اله واصحابه وأزواجه وذريته وأهل بيته وأصهاره وأنصار وعلينا معهم أجمعين
@isprjallad42292 жыл бұрын
Bhai Sahab is program ki talawat wali video bhi upload karo Jazak Allah
@dakhan71 Жыл бұрын
مرزا غلام احمد قادیانی خاتمیت محمدی اور رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں جو لکھا ہے اسے پڑھ کر ہر مسلمان کا خون کھول جاے گا۔ غیرت محمدی ہے تو پڑھیں اور خود فیصلہ کریں. سب سے افضل و اعلیٰ واکمل وارفع واجلیٰ و اصفانبی واجلیٰ و اصفا تھے اس لئے خدائے جل شانہ نے ان کو عطر کمالات خاصہ سے سب سے زیادہ معطر کیا اور وہ سینہ اور دل جو تمام اولین و آخرین کے سینہ و دل سے فراخ تر وپاک تر ومعصوم تر و روشن تر وعاشق ترتھا وہ اسی لائق ٹھہرا کہ اس پر ایسی وحی نازل ہو کہ جو تمام اوّلین و آخرین کی وحیوں سے اقویٰ و اکمل وارفع واتم ہو کر صفات الٰہیہ کے دکھلانے کے لئے ایک نہایت صاف اور کشادہ اور وسیع آئینہ ہو ‘‘ (سرمہ چشم آریہ حاشیہ۔ روحانی خزائن جلد ۲ ص۷۱۔لند ن ایڈیشن ۱۹۸۶ء) مجدد اعظم ’’ہمارے نبی ﷺ اظہار سچائی کے لئے ایک مجدد اعظم تھے جو گم گشتہ سچائی کو دوبارہ دنیا میں لائے۔اس فخر میں ہمارے نبی ﷺ کے ساتھ کوئی بھی نبی شریک نہیں کہ آپ نے تمام دنیا کو ایک تاریکی میں پایا اور پھر آپ کے ظہور سے وہ تاریکی نور سے بدل گئی ۔جس قوم میں آپ ظاہر ہوئے آپ فوت نہ ہوئے جب تک کہ اس تمام قوم نے شرک کا چولہ اتار کر توحید کا جامہ نہ پہن لیا اور نہ صرف اس قدر بلکہ وہ لوگ اعلیٰ مراتب ایمان کو پہنچ گئے اور وہ کام صدق اور وفا اور یقین کے ان سے ظاہر ہوئے کہ جس کی نظیر دنیا کے کسی حصہ میں پائی نہیں جاتی یہ کامیابی اور اس قدر کامیابی کسی نبی کو بجز آنحضرت ﷺ کے نصیب نہیں ہوئی‘‘ (لیکچر سیالکوٹ ۔روحانی خزائن جلد۲۰ ص۲۰۶) ایک فانی فی اللہ کی اندھیری راتوں کی دعائیں ’’وہ جو عرب کے بیابانی ملک میں ایک عجیب ماجرا گزرا کہ لاکھوں مردے تھوڑے دنوں میں زندہ ہو گئے اور پشتوں کے بگڑے ہوئے الٰہی رنگ پکڑ گئے اور آنکھوں کے اندھے بینا ہوئے اور گونگوں کی زبان پر الٰہی معارف جاری ہو ئے اور دنیا میں یک دفعہ ایک ایسا انقلاب پیدا ہوا کہ نہ پہلے اس سے کسی آنکھ نے دیکھا اور نہ کسی کان نے سنا۔ کچھ جانتے ہو کہ وہ کیا تھا ؟ وہ ایک فانی فی اللہ کی اندھیری راتوں کی دعائیں ہی تھیں جنہوں نے دنیا میں شور مچا دیا اور وہ عجائب باتیں دکھلائیں کہ جو اس امی بے کس سے محالات کی طرح نظر آتی تھیں ۔اللھم صل وسلم وبارک علیہ واٰلہ بعدد ھمہ وغمہ وحزنہ لھذہ الامۃ وانزل علیہ انوار رحمتک الی الابد‘‘ (برکات الدعا ۔روحانی خزائن جلد۶ ص۱۰۔۱۱) انسان کامل اور کامل نبی ’’وہ انسان جس نے اپنی ذات سے اپنی صفات سے اپنے افعال سے اپنے اعمال سے اور اپنے روحانی اور پاک قویٰ کے پر زور دریا سے کمال تام کا نمونہ علماً وعملاً وصدقاً وثباتاً دکھلایا اور انسان کاملؐ کہلایا۔۔ ۔۔۔وہ انسان جو سب سے زیادہ کامل اور انسان کامل تھا اور کامل نبی تھا اور کامل برکتوں کے ساتھ آیا جس سے روحانی بعث اور حشر کی وجہ سے دنیا کی پہلی قیامت ظاہر ہوئی اور ایک عالم کا عالم مرا ہوا اس کے آنے سے زندہ ہوگیا وہ مبارک نبی حضرت خاتم الانبیاء امام الاصفیاء ختم المرسلین فخر النبیین جناب محمد مصطفی ﷺ ہیں۔ اے پیارے خدا اس پیارے نبیؐ پر وہ رحمت اور درود بھیج جو ابتداء دنیا سے تو نے کسی پر نہ بھیجا ہو‘‘ (اتمام الحجہ ۔روحانی خزائن جلد۸ ص ۳۰۸) جس کے عالی مقام کا انتہاء معلوم نہیں ہو سکتا ’’میں ہمیشہ تعجب کی نگاہ سے دیکھتا ہوں کہ یہ عربی نبی جس کا نام محمدؐ ہے(ہزار ہزار درود اور سلام اس پر) یہ کس عالی مرتبہ کا نبی ہے اس کے عالی مقام کا انتہاء معلوم نہیں ہو سکتا اور اس کی تاثیر قدسی کا اندازہ کرنا انسان کا کام نہیں ۔افسوس کہ جیسا حق شناخت کا ہے اس کے مرتبہ کو شناخت نہیں کیا گیا ۔وہ توحید جو دنیا سے گم ہو چکی تھی وہی ایک پہلوان ہے جو دوبارہ اس کو دنیا میں لایا ۔ اس نے خدا سے انتہائی درجہ پر محبت کی۔ اور انتہائی درجہ پر بنی نوع کی ہمدردی میں اس کی جان گداز ہوئی ۔اس لئے خدا نے جو اس کے دل کے راز کا واقف تھا اس کو تمام انبیاء اور تمام اوّلین وآخرین پر فضیلت بخشی اور اس کی مرادیں اس کی زندگی میں اس کو دیں‘‘ (حقیقۃ الوحی روحانی خزائن جلد۲۲ ص۱۱۸۔۱۱۹) تمام آدم زادوں کے لئے ایک ہی رسول اور ایک ہی شفیع ’’نوع انسان کے لئے روئے زمین پر اب کوئی کتاب نہیں مگر قرآن،اور تمام آدم زادوں کیلئے اب کوئی رسول اورشفیع نہیں مگر محمد مصطفی ﷺ سو تم کوشش کرو کہ سچی محبت اس جاہ وجلال کے نبی ؐ کے ساتھ رکھو اور اس کے غیر کو اس پر کسی نوع کی بڑائی مت دو تا آسمان پر تم نجات یافتہ لکھے جاؤ اور یاد رکھو کہ نجات وہ چیز نہیں جو مرنے کے بعد ظاہر ہو گی بلکہ حقیقی نجات وہ ہے کہ اسی دنیا میں اپنی روشنی دکھلاتی ہے ۔نجات یافتہ کون ہے؟وہ جو یقین رکھتا ہے جو خدا سچ ہے اور محمد ﷺ اس میں اور تمام مخلوق میں درمیانی شفیع ہے اور آسمان کے نیچے نہ اس کے ہم مرتبہ کوئی اور رسول ہے اور نہ قرآن کے ہم رتبہ کوئی اور کتاب ہے۔اور کسی کے لئے خدا نے نہ چاہا کہ وہ ہمیشہ زندہ رہے ۔مگر یہ برگزیدہ نبی ہمیشہ کے لئے زندہ ہے‘‘ (کشتی نوح روحانی خزائن جلد۱۹ ص۱۳۔۱۴) ہمیشہ کے لئے جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا نبی ’’اے تمام وہ لوگو جو زمین پر رہتے ہو! اور اے تمام وہ انسانی روحو، جو مشرق اور مغرب میں آباد ہو !میں پورے زور کے ساتھ آپ کو اس طرف دعوت کرتا ہوں کہ اب زمین پر سچا مذہب صرف اسلام ہے اور سچا خدا بھی وہی خدا ہے جو قرآن نے بیان کیا ہے اور ہمیشہ کی روحانی زندگی والا نبی اور جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا حضرت محمد مصطفی ﷺ ہے‘‘ (تریاق القلوب روحانی خزائن جلد۱۵ ص۱۴۱)
@sanaullahvlogs35492 жыл бұрын
Subhan Allah
@MuhammadAsif-uz9we Жыл бұрын
Taj dary khatam e nabuwat zinda bad
@wahabtvnewshd4692 Жыл бұрын
Good
@qadeerahmed5902 жыл бұрын
انکا نمبر اگر مل جائے
@ranamuhammadzeshaanaslam5676 Жыл бұрын
:حضرت محمدﷺ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@ALHAFIZISLAMICMEDIA2 жыл бұрын
❤❤❤❤❤🕋🌹
@chanpervaz88752 жыл бұрын
nice g
@ajahmed17932 жыл бұрын
Masshalla,endless credit To this gd byan, masshalla. Pk ,follow this path ,the misery of IMF,and other loans will vanish. Grow home ,if all do the Pk will have extra food s To export and worry free It will be on time of jehad too....this path is win win for pk.
@malkjmyyl57472 жыл бұрын
🙏🙏🙏🙏🙏🙏 👈لمحہ فکریہ 👈معلوم ھی نہیں ☝کلمے کے بعد پہلا حکم کیا ھے اور کہاں لکھا ھوا ھے۔؟🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 ✌کلمے کے بعد آخری حکم کیا ھے اور کہاں لکھا ھوا ھے۔؟🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 👤 اک مسلمان کا ان بنیادی سوالوں کے جواب کو جاننا اور سمجھنا کتنا ضروری ھے۔؟ 👳ان سوالوں کے جواب جانے بغیر کوٸ 👤 مسلمان👤 تبلیغی👤 دیوبندی 👤بریلوی 👤اھلحدیث👤سنی👤 شیعہ 🌺صادق 🌺امین🌺 مومن🌺متقی 🌺معلم 🌺امام 🌺ولی, 🌺غوث🌺کتب🌺ابدال 🌺حسینی🌺 مربی🌺مجدد , 🌺 صوفی کہلا سکتا ھے ؟ شکریہ جزاك الله 😂😂😂😂😂😂 *IBN HNYYFA* *NZHS6MAR* *BAKR*
@muhammadlatif5366 Жыл бұрын
Like
@HSK27902 жыл бұрын
*_🌹🇮🇳 علماء دیوبند زندہ 🇮🇳🌹_*
@muawiaasif34812 жыл бұрын
Great
@sardarzadaabdulrehmankakar15122 жыл бұрын
تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ باد
@qualityinsider3492 жыл бұрын
Azeem
@zulfiqarahmad7562 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت میرا داماد اختر حسین اگست 2015 سے سعودی عرب میں ریاض شہر سے لاپتہ ہے اس کے دو بچچے بھی ہیں ہم نے بہت کوشش کی مگر کچھ پتہ نہیں چلا میری آپ سے درخواست ہے کہ اس کے لئے خصوصی دعا کریں کہ وہ خیریت سے اپنے گھر واپس آجائے آمین ثم آمین