سب مسلمان اس بیان کو ضرور سنیے اور خاص طور پر دعوت وتبلیغ کے حضرات اس بیان کو ضرور سنیے
@mohammadshakir2769 ай бұрын
Allah hum sab amal karne ki toufique ata fermai apni jindage badalne ki toufique ata fermai ameen summa ameen
@zubairizubairi96299 ай бұрын
رب اعنی علی ذکرک و شکرک و حسن عبادتک
@zubairizubairi96299 ай бұрын
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعائیں جو امت محمدیہ کو ملی ھیں وہ دعوت بھی ھیں اور دعا بھی ھیں ، ماشاءاللہ بہترین بات پتہ چلی ھے ، مولانا ابراہیم دیولہ صاحب اس وقت قطب ھیں عجیب بیانات کر رہے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لاڈلے روحانی بیٹے ھیں اللہ تعالیٰ بہترین کام لے رہے ھیں مولانا ابراہیم دیولہ صاحب سے ، لوگوں ایسے علماء کی قدر کرلو یہ نایاب ہیرے ھیں
@zubairizubairi96299 ай бұрын
زندگی بابندگی خورشیدینگی زندگی بے بندگی شرمندگی ، علم ذکر کیا ہے اس کی مثال ریل کی پٹڑی ھے ریل گاڑی چلے گی صرف پٹڑی پر پھر آ پ منزل پر پہنچ جائے گے پٹڑی علم ھے اس پر چلنا ذکر ھے دیائیں بائیں نہیں چل سکتی
@zubairizubairi96299 ай бұрын
سستی کہتے ھیں جو کام ھمارے زمہ ھے اس کام کو پایہ تکمیل نہیں پہنچایا
@rizwanpolice75979 ай бұрын
جو شخص کسی کام کرنے پر قادر ہو اُسکے پاس وقت بھی ہو اور موقعہ بھی ہو اور ن کرے