Рет қаралды 12,107
آج سے پہلے آپ نے اس طرح کا مقابلہ نہیں دیکھا ہوگا کیوں کہ والی بال میں اکثر 6 / 6 یا 9 / 9 کھلاڑی ہوتے ہیں لیکن آج ہم آپ کے لیے لاۓ ہیں ایک ایسی ویڈیو جس میں ایک کھلاڑی کا مقابلہ ہوتا ہے 6 کھلاڑیوں کے ساتھ جو کہ بہت ہی دلچسپ ہے اگر آپ بے یہ ویڈیو نہیں دیکھی تو پھر کچھ نہیں دیکھا اور مزید ااچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکرایب کر دیں۔
Before today, you may not have seen a match like this because in volleyball, there are often 6/6 or 9/9 players on the court. But today, we bring you a video featuring a one-on-one match with 6 players that is very interesting. If you haven't seen this video, then you haven't seen anything.
For more great videos, subscribe to our KZbin channel."