Monazra || Ashraf sialvi VS Yousaf Rehmani sb - Topic Noor o Bashar ! اشرف سیالوی مناظرہ نور و بشر

  Рет қаралды 22,964

Anw Tv Networks

Anw Tv Networks

Күн бұрын

Пікірлер: 61
@saifthaheem5550
@saifthaheem5550 16 күн бұрын
الصلاۃ والسلام علیک یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
@WaseemAhmad-d1f
@WaseemAhmad-d1f 5 ай бұрын
شیخ الحدیث علامہ محمد اشرف سیالوی رحمۃ اللہ علیہ زندہ باد مسلک اہل سنت زندہ باد
@syedsadarbukhari7109
@syedsadarbukhari7109 Ай бұрын
مسلک اہل سنت مسلک اعلیٰ حضرت زندہ باد
@muhammadsohail9347
@muhammadsohail9347 Жыл бұрын
مفتی اشرف سیالوی رحمۃ اللّٰہ اور مفتی اعظم مفتی محمد فضل احمد چشتی قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ صاحب آ پ کی عظمت کو سلام
@mayaali2145
@mayaali2145 14 күн бұрын
مفتی محمد اشرف سیالوی رح ژندہ باد مسلک اعلیٰ حضرت زندہ باد
@MuhammadIsmail-l5z
@MuhammadIsmail-l5z 23 күн бұрын
حضرت علامہ مولانا اشرف سیالوی صاحب زندہ باد زندہ باد مدمقابل علامہ صاحب بشریت پر ہی دلائل پیش کر رہے ہیں جس کو ہم مانتے ہیں جناب نور کی نفی پر دلائل پیش کرتے جب کہ وہ ان کے پاس ہے ہی نہیں
@draltafkhiara
@draltafkhiara Жыл бұрын
یہ مناظرہ حق نواز جھنگوی سے نہیں بلکہ یوسف رحمانی سے ھوا تھا۔ سیالوی صاحب کی کتاب بھی اس مناظرہ کے متعلق موجود ھے
@arehmansaleem5242
@arehmansaleem5242 14 күн бұрын
اشرف سیالوی رحمہ اللہ ایک ناقابل شکست حقیقت
@kakapubg2422
@kakapubg2422 15 күн бұрын
Ashraf sialvi bohat zabardast Allama thy
@kidsmotivationalreciters2297
@kidsmotivationalreciters2297 16 күн бұрын
قرآن کا فیصلہ ھے کہ اللہ تعالی نور ھے اور نبی اکرم بشر ہیں ۔۔۔ نبی اکرم کو بشر نہ ماننا بھی انکار قرآن اور نور کہنا بھی انکار قرآن ھے اور منکر قرآن مسلمان نہیں ھوسکتا۔۔۔۔
@NazarMuhammad-q9y
@NazarMuhammad-q9y 15 күн бұрын
آپ نے لکھا کہ اللہ تعالی نور ھے ۔۔۔ آپ بتائیں کہ اللہ تعالی کا نور کیسا ھے کیفیت کیا ھے ۔۔ اور قرآن کی کس آیت میں ھے ۔۔۔ تاکہ میں بھی جانو ۔۔۔ شکریہ
@YaqubQureshi-z1i
@YaqubQureshi-z1i 17 күн бұрын
مولنا یوسف ر
@muhammadtufail5685
@muhammadtufail5685 6 ай бұрын
جناب مفتی اش؎رف سیالوی رحۃ اللہ علیہ صاحب زندہ ٓباد
@Bfqureshiqureshi
@Bfqureshiqureshi Жыл бұрын
Mashalah Haq Nawaz ny Haq ada Kiya Quran pak SE sabit Kiya
@sabirashrafi6713
@sabirashrafi6713 14 күн бұрын
وقت کا ضیاع ہںے اور کچھ نہیں
@TahirQasmi-pe4oc
@TahirQasmi-pe4oc 18 күн бұрын
یہ تو رئیس المناظرین حضرت علامہ مولانا یوسف رحمانی صاحب کی اواز ہے جنہوں نے کئی مرتبہ بریلوی مکتبہ فکر کے مناظرین کو بڑی شکست فاش دی ہیں اہلسنت والجماعت علماء دیوبند زندہ باد
@aftabahmad9243
@aftabahmad9243 18 күн бұрын
Ashraf Siyalvi sahib ne Haq Nawaz jhungvi ko ibret naak shikest dee
@aftabahmad9243
@aftabahmad9243 18 күн бұрын
jhoot na bolo shekhsiat prest tumre milvi jhungvi ko ibret naak shikest hue
@MuhammadUbaidRaza-jy1su
@MuhammadUbaidRaza-jy1su 11 күн бұрын
Hahahahaha یہ منہ اور مسور کی حضرت علامہ مولانا قبلہ امام المناظرین پروفیسر سعید احمد اسد نے کئی دفعہ دھول چٹائی ہے اپ کے اسم مناظر کو مگر کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے اپ سے گلہ نہیں اپ جھوٹ بولنے میں کافی ماہر ہیں کیونکہ اپ کا جس گروپ سے تعلق ہے اس کی بنیاد ہی ایک جھوٹے عقیدے پر مبنی ہے
@fidabhai3938
@fidabhai3938 11 күн бұрын
Shikast chhupanay ka dajjali triqa... Lekin is propeganda se tumhari shikast nhi chhupay gi😂😂😂
@hussainawan5479
@hussainawan5479 Ай бұрын
Ye Haq Nawaz ki awaz hai kya Wah g wah Kam az kam nam to sahi likho On ka manazra record hi nhi hoa shayed
@Amirali123Amir
@Amirali123Amir Ай бұрын
❤❤❤
@sohnamahi9395
@sohnamahi9395 16 күн бұрын
Ashraf sialvi zinda bad haq haq
@muhammadehsanilahi3786
@muhammadehsanilahi3786 12 күн бұрын
یہ مناظرہ حضرت سنی مناظرمولانا محمد یوسف رحمانی رحمۃ اللہ علیہ اور مولانا محمد اشرف سیالوی صاحب کے درمیان 80 کی دھائی میں لالیاں ضلع چنیوٹ کے قریب چک 54 جنوبی ضلع سرگودھا میں ھوا تھا۔۔۔اس میں علامہ سیالوی کا فرار اور پھر اسکے بعد ساری عمر حضرتِ سیالوی صاحب ۔۔حضرتِ رحمانی سے مناظرہ کی جرات نہ فرما سکے
@zafarwah786
@zafarwah786 6 күн бұрын
بھائی آپ نے بذاتِ خود ہی فیصلہ سنا دیا اشرف سیالوی صاحب کبھی فرار نہیں ہوئے بلکہ مناظرہ جھنگ میں آپ کے مناظر کو علمی دلائل سے ایسا زچ کیا کہ مصنفین سیالوی صاحب کے حق میں فیصلہ سنانے پر مجبور ہو گئے
@ArhamBasra-n4g
@ArhamBasra-n4g 21 күн бұрын
Sialvi sb zinda abad
@naseermadanimadani9110
@naseermadanimadani9110 20 күн бұрын
واہ سنی خیرا واہ قسم سے ایمان تازہ ہو احضور کی شان نورانیت سن باقی وہابی نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا لیکن بحمد اللہ میرے مصطفی کریم پر خبیث کا محلہ کامیاب نہیں ہوا
@HafizAtif-ov5is
@HafizAtif-ov5is 13 күн бұрын
Sailvi
@Subhan-w6j
@Subhan-w6j 6 ай бұрын
Allama haq nawaz sahib zinda abad❤❤❤
@maodoodmaodood5890
@maodoodmaodood5890 16 күн бұрын
نبی پاک ﷺ از روۓ قرآن وحدیث اہلسنت کے عقیدے میں" نوروبشر " دونوں ہیں؛ جبکہ دیؤبندی مُناظِر کےعقیدےمیں نبی پاک ﷺ "نور"نہیں محض ایک بشر ہیں۔ تومعلوم ہوا کہ "اہلسنت" نہ بشریت کےمُنکِرہیں نہ نورانیت کے۔ جبکہ "دیؤبندی مُناظِر" نورانیت کے مُنکِر ہیں۔ لہٰذااہلسنت"مؤمن"{ماننے والے}ہوۓ جبکہ دیؤبندی محض"کافِر"یعنی کہ اِنکارکرنےوالے مُنکِراورنہ ماننے والے ہوۓ۔
@IslamicDreamMining
@IslamicDreamMining 14 күн бұрын
دوبارہ سنو مولوی یوسف دیوبندی نے صفت کے اعتبار سے نور کہا ہے ذات کے اعتبار بشر ہیں مولوی یوسف نے کتنی ایتیں پڑھی ہیں لیکن مولوی اشرف نے ذات کے اعتبار نور کی ایک ایت پیش نہ کر سکے
@Allamairfanziaee
@Allamairfanziaee 7 күн бұрын
اس مناظرے میں حق نواز جنگوی کی تاریخ شکست ہوئی تھی
@MuhammadShahabMasoomi
@MuhammadShahabMasoomi Ай бұрын
مولوی حق نواز کو تاریخی شکست ہوئی تھی ۔ منصفین مناظرہ نے یک طرفہ طور پر مفتی محمد اشرف سیالوی صاحب کی تاریخی فتح کا اعلان کیا تھا۔
@DbdgvFhgh
@DbdgvFhgh 9 күн бұрын
بریلویوں کو تو ہر مناظرے میں پہلے سے فتح ہو جاتی ہے 😅😅😅
@haqnawazlund3342
@haqnawazlund3342 Жыл бұрын
یے علامہ حق نواز جہنگوی شہید نہیں ہے یے کوئی اور ہے
@muhammadehsanilahi3786
@muhammadehsanilahi3786 10 ай бұрын
مناظرِ اھلِ سنّت حضرت مولانا محمد یوسف رحمانی رحمۃاللّٰہ تعالیٰ علیہ
@khalilrehman9049
@khalilrehman9049 Ай бұрын
مولانا یوسف رحمانی صاحب نے مشرکوں کو واڑ کے رکھ دیا
@ChNadeem-c9h
@ChNadeem-c9h 3 ай бұрын
Halwa band kheer band Deu band deu band❤❤❤❤❤
@ChNadeem-c9h
@ChNadeem-c9h 3 ай бұрын
Fateh munazra jhang molana Haqnawaz jhangvi zindabad❤❤❤❤
@MohammadUsamaMadni
@MohammadUsamaMadni 16 күн бұрын
اور نہ ہی یہ آواز حقنواز شہید کی ہے
@GlobalEnterprises-n9f
@GlobalEnterprises-n9f 11 күн бұрын
Molana Mufti MUHAMMAD Ashraf Sialvi sb Faateh Rahe Thy Molvi Haw Nawaz Jhangvi ko Defeat Hui thi
@SajidKhan-cd9fq
@SajidKhan-cd9fq 27 күн бұрын
اپ اصل میں اہل بدعت ہیں ۔۔۔۔
@Syed-kashif11
@Syed-kashif11 17 күн бұрын
Sialvi saab zundabad
@kakapubg2422
@kakapubg2422 15 күн бұрын
Ye faroooohi masala ha haq nawaz sahab shaheed Hain aur sahaba ke ezzat per qurbaan ho gy
@islamicworld9363
@islamicworld9363 15 күн бұрын
جھوٹ
@saifthaheem5550
@saifthaheem5550 16 күн бұрын
❤❤❤
Esal-e-Swab by Ashraf-ul-ulama Allama Muhammad Ashraf Sialvi R.A
59:24
Bazme Ashrafululama Pakistan
Рет қаралды 43 М.
Кто круче, как думаешь?
00:44
МЯТНАЯ ФАНТА
Рет қаралды 6 МЛН
快乐总是短暂的!😂 #搞笑夫妻 #爱美食爱生活 #搞笑达人
00:14
朱大帅and依美姐
Рет қаралды 13 МЛН
NOOR-O-BASHAR نور و بشر
1:23:35
sspirfan
Рет қаралды 66 М.
Allama Saeed Asad Munazra || hazir o nazir || with molana Siddique jamia salfia
1:33:10
Fans of Allama Muhammad Saeed Ahmad Asad
Рет қаралды 11 М.
Кто круче, как думаешь?
00:44
МЯТНАЯ ФАНТА
Рет қаралды 6 МЛН